2026-07-24@16:20:28 GMT
تلاش کی گنتی: 8093
«بلیاں»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-5 پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کی بحریہ نے بحیرہ روم میں روس پر عاید پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزی کے شبے میں ایک آئل ٹینکر کو روکنے کے بعد اس کے کپتان کو حراست میں لے لیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینکر کے 58 سالہ بھارتی کپتان کو گزشتہ روز تفتیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں کشتی الٹنے سے 15 افراد ہلاک اور 28 لاپتا ہو گئے ۔ واقعہ جنوبی فلپائن میں رات گئے پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے 316 مسافروں کو بچا لیا تاہم لاپتا 28مسافروں کی تلاش جاری ہے۔کشتی میں عملے کے 27 ارکان سمیت 350 مسافر سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ زکے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی خصوصی ہدایات پر نو تعینات ایس ایچ او ماتلی محمود احمد خان نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی شہر میں سماجی برائیوں اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ تعیناتی کے محض چار روز کے...
جب دو ہزار انیس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک سے پوچھا کہ گرین لینڈ کتنے میں بیچو گے تو دنیا ہنسنے لگی۔ اب کوئی نہیں ہنس رہا۔کیا یہ وہی ڈنمارک نہیں جس نے مارچ انیس سو سترہ میں بحیرہ کیربین میں اپنے تین مقبوضہ جزائر ( سینٹ کروئکس، سینٹ جان اور سینٹ تھامس ) ڈھائی...
بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم دھرندھر کے اداکار کو ممبئی میں گھریلو ملازمہ سے 10 سال تک زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ میں نظر آنے والے اداکار ندیم خان کو ممبئی پولیس نے 22 جنوری کو اپنی گھریلو ملازمہ سے مبینہ طور پر 10 سال تک...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ نے بسنت کی اجازت کے خلاف دائر درخواست پرڈپٹی کمشنرلاہور،ڈی جی پی آرسمیت مختلف محکموں کے افسران کو آئندہ سماعت پرذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عدالت نےہدایت کی دوسرے صوبوں سے خطرناک دھاگے کی درآمد روکی جائے۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس ملک اویس خالد نے بسنت درخواستوں پرسماعت کی۔اسپشل سیکرٹری ہوم نےعدالت میں بتایا...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے گھریلو تشدد سمیت 7 قوانین منظوری دیدی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت نے گھریلو تشدد ترمیمی بل 2026، دانش سکول اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی بل،ایکسپوٹ ڈویلپمنٹ فنڈ اور ٹرانسفر آف ریلوے ترمیمی بل پر بھی دستخط کردئیے۔ مزید پڑھیں ...
حلف اٹھانے والوں میں جسٹس طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض شامل تھے۔ جسٹس صلاح الدین, جسٹس صادق علی نے بھی حلف اٹھایا جبکہ جسٹس سید مدثر امیر اور جسٹس قاضی جواد احسان اللہ سے بھی حلف لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ کے نئے مستقل چھ ججز نے حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف...
لاہور: پنجاب حکومت نے نادار افراد کے لیے 47 ارب روپے مالیت کا رمضان ریلیف پیکیج منظور کرلیا، مستحق افراد کو نگہبان کارڈز فراہم کیے جائیں گے، نگہبان دسترخوان اور سہولت بازار قائم کیے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت رمضان شریف کی پیشگی تیاریوں اور عوامی ریلیف کے...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانسیسی نیوی نے روسی آئل ٹینکر گرنچ کو بحیرہ روم سے قبضے میں لے لیا۔ تیل کی اسمگلنگ میں ملوث آئل ٹینکر کا کپتان اور عملہ بھارتی شہری نکلے۔ فرانسیسی نیوی نے بھارتی کپتان کو حراست میں لے لیا۔ عملے کے ارکان جہاز میں ہی موجود ہیں۔ غیر ملکی...
پشاور(نیوزڈیسک) محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے دو ماہ کے دوران ایک ارب روپے کا ریونیو جمع کرلیا۔ پورے سال کیلئے ہدف 7 ارب 40 کروڑ روپے رکھا گیا ۔ صوبے بھر میں چار لاکھ سے زائد اربن پراپرٹیز کو ڈیجیٹلائز کردیا گیا۔ خیبر پختونخوا کے وسائل بڑھانے کے لئے محکمہ ایکسائز وٹیکسیشن نے محکمہ ایکسائز...
بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود میں عیدگاہ روڈ پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے ممکنہ سانحے کو ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں پولیس کو اطلاع ملی کہ عیدگاہ کی دیوار کے ساتھ ایک مشکوک شے پڑی ہوئی ہے جس پر فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو...
کراچی (نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا رواں سال 2026 کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پالیسی ریٹ ساڑھے 10 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں غذائی اجناس میں مہنگائی، مجموعی معاشی صورتحال اور دیگر اہم معاشی عوامل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی کو آگاہ...
پیرس: فرانس کی بحریہ نے بحیرۂ روم میں روس پر عائد پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزی کے شبے میں ایک آئل ٹینکر کو روکنے کے بعد اس کے کپتان کو حراست میں لے لیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینکر کے 58 سالہ بھارتی کپتان کو اتوار کے روز تفتیش کے لیے عدالتی حکام...
دبئی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ہونے والی لاٹری کے تازہ ترین ڈرا میں 3 خوش نصیب شرکاء نے ایک لاکھ درہم فی کس کا انعام جیت لیا ہے۔ قرعہ اندازی کے نتائج سامنے آتے ہی لاٹری میں حصہ لینے والے افراد میں خوشی اور جوش کی فضا دیکھی گئی۔ منتظمین کے مطابق...
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں خاوند کو قتل کروانے والی اسکی بیوی نکلی، پولیس نے ملزمہ اور آشنا کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی بیوی نے شوہر کو قتل کروا کر ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی تاہم پولیس نے جدید وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر...
پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ’ڈکی بھائی‘ نے 10 ملین سبسکرائبرز کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ فیملی ولاگز اور روستنگ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والے ڈکی بھائی حالیہ دنوں میں اس وقت توجہ کا مرکز بننے جب انہیں 16 اگست 2025 کو ملائیشیا میں ایک ایونٹ کے لیے روانگی سے قبل اہلیہ...
لوئر چترال کے مقامی شکاری ذیشان ناصر نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا کامیاب شکار کرکے نمایاں اعزاز حاصل کرلیا۔ ترجمان محکمہ وائلڈ لائف لطیف الرحمان نے بتایا کہ یہ شکار جاری ٹرافی ہنٹنگ سیزن کے دوران کیا گیا۔ شکار کیے گئے ہمالین آئی بیکس کی عمر 10 سال تھی جبکہ اس کے...
پشاور: حالیہ شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) حالیہ شدید برفباری کے دوران ریسکیو اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے برف میں پھنسے 3010 افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے صاف توانائی کی جانب منتقلی کو قومی ترجیح بنا لیا، آلودگی سے پاک توانائی جامع ترقی اور موسمیاتی اہداف کے لیے ناگزیر ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں شامل ہے، حکومت کی...
پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا اور معاملہ رکھوں گا،مکینوں کا ازخود جانے کا دعویٰ جھوٹ ہے، مکینوں سے پوچھیں گے، بات جھوٹی ہوئی تو ہم خود انہیں واپس لائیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مجھے ہٹانے کیلئے تین آپشن ، گورنر راج ، نااہل ورنہ مجھے مار دیا جائے،کمیٹی کو ڈرایا دھمکایا گیا، بیانیہ بنایا گیا ہم...
لاہور:پریس کلب لاہور کے سالانہ انتخابات برائے 2026 کے نتائج سامنے آ گئے جس میں جرنلسٹ گروپ نے میدان مار لیا۔ نتائج کے مطابق جرنلسٹ پینل کے ارشد انصاری 1283 ووٹ لے کر ایک مرتبہ پھر لاہور پریس کلب کے صدر منتخب ہو گئے۔ ان کے مدِ مقابل گرینڈ الائنس کے اعظم چوہدری 711 ووٹ...
فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں برفباری کی وجہ سے پھنس جانے والے 3 ہزار 10 افراد کو بحفاظت نکالا گیا ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ 3 روز میں برف میں پھنسی 942 گاڑیوں کو نکال کر ٹریفک بحال کیا گیا اور سیکڑوں متاثرہ افراد کو موقع پر فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وقت اور حالات نے ثابت کردیا ہے کہ عوام کی شمولیت کے بغیر کوئی پراجیکٹ کامیاب نہیں ہوسکتا۔منصورہ میں جاری مرکزی تربیت گاہ میں شریک بونیر اور شانگلہ کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈ یسک) امریکا میں شدید نوعیت کے برفانی طوفان کے باعث 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ہزاروں فضائی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ طوفان اتوار سے مزید شدت اختیار کرسکتا ہے اور مشرقی ریاستوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہونے کا خدشہ...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میں...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میںسٹریٹ موومنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(نمائندہ جسارت) مبینہ اغوا کا ڈرامہ بے نقاب، مرکزی ملزم اور ساتھی گرفتار۔مٹیاری میں مبینہ اغوا کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تحقیقات کرتے ہوئے اغوا کا ڈرامہ رچانے والے اشرف وریاہ اور اس کے سالے مبشر میمن کو گرفتار کرلیا، جبکہ مقدمہ بھی درج...
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے 50 تولہ سونے کے بسکٹ اور سکے برآمد کرلیے گئے۔ پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل کے ڈپارچر ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 50 تولہ سونا بسکٹ اور سکوں کی صورت میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اسسٹنٹ کلکٹر کسٹمز خضر فیض...
کراچی: 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق شناخت پریڈ میں طالب علم نے ملزم کو پہچان لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت کے روبرو پولیس نے ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے پیش کیا، جہاں 100 سے زائد بچوں...
کراچی میں پیش آنے والے سانحہ گل پلازہ سے متعلق ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے سرچ آپریشن مکمل کرلیا، جس کے بعد تازہ صورت حال سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کے مطابق گل پلازہ کی متاثرہ عمارت میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن اپنے آخری قریباً مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا میں شدید ٹھنڈ کے باعث مشی گن جھیل آرکٹک ہواو¿ں کی لہر کے باعث منجمد ہو گئی۔ کہا جا تا ہے کہ یہ امریکی تاریخ میں چوتھی بار ایسا ہوا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شدید سردی اور قطبی سرد ہواو¿ں کی وجہ سے جھیل نے برف کی چادر...
ایبٹ آباد: ایبٹ آباد میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے، چھانگلہ کے قریب پھنسنے والے سیاحوں کی 2 گاڑیوں کو مقامی لوگوں اور ریسکیو نے نکال کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا ہے جب کہ مری روڈ سمیت کئی لنک روڈ بحال نہ ہوسکیں۔ ملک بھر کے متعدد بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ...
راولپنڈی: نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے موبائل فونز کے فرانزک سے مزید انکشافات کا امکان ہے۔ این سی سی آئی اے نے بیان میں بتایا کہ راولپنڈی میں بڑی کارروائی...
سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے کہاں ہورہا ہے؟ ورثا کو اعتماد میں لیا جائے، فاروق ستار
سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے کہاں ہورہا ہے؟ ورثا کو اعتماد میں لیا جائے، فاروق ستار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا...
وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلائوں گا، سہیل آفریدی کا اعلان
وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلائوں گا، سہیل آفریدی کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز پشاور/مینگورہ (سب نیوز) وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ ناممکن ہے،اس لیے مجھے نااہل کرنے...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے وادیٔ تیراہ سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے لیے 4 ارب روپے...
کوٹ مومن:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے وادی تیراہ سے متعلق پھیلائے جانے والے جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے لیے چار ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں جبکہ...