2026-07-24@16:20:29 GMT
تلاش کی گنتی: 8093
«بلیاں»:
پاکستان نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے 12 میچ میں اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دی اور میگا ایونٹ میں جیت کا کھاتہ کھول لیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پہلے اسکاٹ لینڈ نے بیٹنگ کی جو 49ویں اوور میں 187رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، کپتان تھامس نائٹ نے 37،...
فائل فوٹو سینیٹ میں پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا، ترمیم میں تعزیرات پاکستان میں نئی دفعہ 297 الف شامل کی گئی ہے۔بل جادو ٹونا کی روک تھام سے متعلق ہے، بل کے مطابق جو شخص جادو ٹونا یا اس کی تشہیر کرے اسے 6 ماہ سے 7 سال...
ویب ڈیسک : گل پلازہ شاپنگ سینٹر کے تیسرے فلور پر دوبارہ آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ چیف فائر آفیسر محمد ہمایوں خان نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر 34 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا ہے تاہم اب خبر...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد قومی...
کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔...
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ گل پلازہ آتشزدگی نے سندھ حکومت اور نااہل بلدیاتی قیادت کو بے نقاب کردیا ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ گل پلازہ میں آتشزدگی ہولناک اور خوفناک ہے جس میں بڑا نقصان ہوا ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا...
’بات خود پر آئی تو بیان بدل لیا‘، ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے 4 شادیوں سے متعلق نئے بیان پر صارفین کا سخت ردعمل
معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بیان دیا ہے کہ اگر ان کے شریک حیات حارث دوسری شادی کرتے ہیں اور ان کا ساتھ نہیں چھوڑتے تو وہ خود علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ ڈاکٹر نبیہہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں...
پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، جس کے تحت کھلاڑیوں کی سلیکشن کا موجودہ نظام ختم کرکے آکشن سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے۔ پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق ان تبدیلیوں کا مقصد لیگ کو مزید شفاف، متوازن اور تجارتی طور پر مضبوط بنانا ہے۔ لاہور...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے...
گل پلازہ آتشزدگی؛ 36 گھنٹوں بعد آگ پر قابو پا لیا گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، 54 لاپتا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کرلیا گیا ہے جبکہ نامزد سکیورٹی گارڈ کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق جاں بحق نوجوان محمد وقار اپنی والدہ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپنی سخت گیری اور کڑے نظم و نسق کے لئے شہرت رکھنے والے صوبائی افسر مرزا ساجد بیگ نے اڈیالہ کی تاریخ ساز جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے وہ قبل ازیں فیصل آباد جیل کے سپرنٹنڈنٹ تھے ان کا تقرر ایسے موقع پر ہوا ہے جب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-17 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کے الیکٹرک کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹر نے بجلی کی ادائیگیاں بروقت نہیں کی، جس کی وجہ سے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہوا اور 30 نومبر 2025ء تک 300 ارب روپے واجب الادا ہیں جبکہ...
ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں بیوی نے شوہر کو قتل کر کے لاش گھر میں ہی دفن کر دی، ملزمہ کی نشاندہی پر لیویز نے لاش برآمد کر لی۔ سخاکوٹ میں لطف الرحمٰن عرف نوشاد کئی دنوں سے لاپتہ تھا، اس کے بھائیوں نے لیویز پوسٹ میں بھائی کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ بھی درج...
کراچی: (نیوزڈیسک) سی او او 1122 ریسکیو سندھ ڈاکٹر عابد جلال نے کہا ہے کہ گل پلازے میں لگی آگ پر 77 فیصد تک قابو پالیا ہے، فائر فائٹنگ جاری ہے، تکمیل کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ سی او او 1122 ریسکیو سندھ ڈاکٹر عابد جلال نے بتایا ہے کہ ہمیں 10بجکر38منٹ پر...
نیپرا کی رپورٹ پر تحفظات، اووبلنگ نقصانات پر 17فیصد قابو پا لیا،اویس لغاری WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیر توانائی اویس لغاری نے نیپرا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اووربلنگ کے نقصانات پر17فیصد قابو پالیا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس...
امریکی افواج کا انخلا، عراق نے اپنے عین الاسد ایئر بیس کا کنٹرول سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز بغداد (آئی پی ایس )عراق کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی افواج نے مغربی عراق میں واقع عین الاسد ایئر بیس سے مکمل طور پر انخلا کر لیا ہے،...
بیروز گاری کے طعنے اور گالی گلوچ برداشت نہ ہوئی! ایم بی اے پاس نوجوان نے والد سے جینے کا حق چھین لیا
اتر پردیش کے بلندشہر میں اکبرپور جھوژا گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا. جہاں ایم بی اے پاس بیٹے ابو بکر نے اپنے کینسر میں مبتلا والد طاہر کو لائسنس یافتہ بندوق سے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ واقعہ کوتوالی دیہات پولیس چوکی کے تحت ہوا، اور بڑے بیٹے ابو...
ملاکنڈ (نیوزڈیسک)سخاکوٹ میں بیوی نے شوہرکو قتل کرکے گھر کے صحن میں دفنادیا۔ شامل تفتیش بیوی نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں لطف الرحمن نامی شہری کئی روز سے لاپتہ تھے۔ ان کے بھائیوں نے لاپتہ ہونے کے حوالے سے رپورٹ بھی درج کروائی تھی۔ ملاکنڈ لیویز نے واقعے کی...
بنگلا دیشی حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے معاملے پر پاکستان حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق اگر بنگلا دیش کا ایشو حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا۔ پاکستان کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ...
امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ کارروائی امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے عمل میں لائی، جس کے دوران طاہر شہباز اور رب نواز نامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو فوری انکوائری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کی وجوہات کا تعین کرکے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے...
پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں 18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے نوجوان کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، بیوہ خاتون کی درخواست پر صدر رینالہ خورد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہو ئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس نے بتایا کہ زیادتی میں...
کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کی ترجمان نے کہا ہے کہ گل پلازے میں لگی آگ پر 40 فیصد تک قابو پا لیا ہے، آگ بجھانے کے عمل میں رکاوٹیں پیش آ رہی ہیں، ہر چیز پر سیاست نہیں کرنی چاہئے۔ سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) خطے میں نام نہاد بالادستی قائم کرنے کا بھارتی منصوبہ بری طرح ناکامی سے دوچار ہو چکا ہے، جبکہ انتہا پسندانہ پالیسیوں کے باعث بھارت عالمی اور علاقائی سطح پر شدید سفارتی تنہائی کا شکار نظر آتا ہے۔ مبصرین کے مطابق جنوبی ایشیا میں بھارت کا سیاسی و سفارتی اثر و رسوخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں نے بالآخر انٹارکٹیکا کی برفانی سطح کے نیچے چھپی سرزمین کے رازوں سے پردہ اٹھا لیا ہے۔ماہرین نے برف سے ڈھکے اس خطے کے بارے میں ایسی غیر معمولی تفصیلات پیش کی ہیں جن کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ انٹارکٹیکا پر جمی موٹی برف کی تہہ عرصے سے سائنس...
لاہور : نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نواب ٹائون میں لگائے گئے عوامی ریفرنڈم کیمپ کے دورے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس نے بچوں سے زیادتی کے لرزہ خیز مقدمات میں ملوث انتہائی مطلوب گروہ کو گرفتار کر کے شہر میں پھیلی خوف و ہراس کی لہر کا خاتمہ کر دیا۔100سے زاید بچوں کو نشانہ بنانے والے سفاک ملزمان کی گرفتاری پر آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی زیر صدارت منصورہ میں جماعت اسلامی پنجاب کوآرڈی نیشن کمیٹی کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ،مرکزی رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، نائب امیر لاہور ذکراللہ مجاہد، عمران ظہور غازی، فرحان شوکت ہنجرا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (آن لائن) امریکا کی ریاست واشنگٹن میں پولیس نے ایک بکری کو اولڈ ہوم میں داخل ہونے کی کوشش پر گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ حوالے سے پولیس نے گرفتار شدہ بکری کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ ویزلے ہومز نامی اولڈ ہوم کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت لیاری تیسر ٹاؤن میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف لیاری تیسر ٹاؤن بحالی تحریک کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ تحریک کے تحت خدا کی بستی میں احتجاجی کیمپ قائم کیا جائے گا، جس سے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور...
لاہور: اپنی ہی 2 بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے بدبخت باپ نے تفتیش میں جرم کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں بدبخت باپ کے ہاتھوں اپنی ہی دو بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے...
اسٹریٹ موومنٹ، تصویر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی فیس بک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے کو حویلیاں کے قریب بلدیاتی نمائندوں نے روک لیا۔ایبٹ آباد کی تحصیل کونسل حویلیاں کے چیئرمین عزیز شیر خان کی قیادت میں بلدیاتی نمائندوں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سامنے فنڈز نے ملنے پر احتجاج کیا۔ ہم قانون کی بالادستی...
سنجے کمار کے مطابق بختیار آباد میں ڈاکوؤں نے انکا راستہ روکا، اور موبائل، نقد رقم سمیت قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی اسمبلی کے رکن و سنجے کمار کو بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکو رکن اسمبلی سے نقد رقم، موبائل اور اسلحہ لے کر فرار...
کوئٹہ میں بلوچستان کے پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی کو مسلح افراد کی ڈکیتی کا نشانہ بن گئے، ملزمان موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: شکار پور: کچے کے ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ایس ایچ او کو شہید کردیا سنجے کمار کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد...
اٹک میں جھوٹے اغوا کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا، پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ اٹک پولیس حکام کے مطابق دونوں ملزمان نے خود ساختہ اغوا کے نام پر گھر والوں سے رقم بٹورنے کی کوشش کی۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان شیر عالم خان اور ساتھی شاہ فیصل کو سیالکوٹ...
حویلیاں کے قریب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے قافلےکوبلدیاتی نمائندوں نے روک لیا۔تحصیل کونسل حویلیاں کےچیئرمین عزیرشیرخان کی قیادت میں فنڈز نہ ملنےپراحتجاج کیا گیا۔ وزیراعلیٰ اسٹریٹ موومنٹ کےسلسلےمیں ہری پور سے مانسہرہ جا رہےتھے کہ ان کے قافلےکوبلدیاتی نمائندوں نے روک لیا اور چار سال سےبلدیاتی اداروں کو فنڈز جاری نہ ہونے...
خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں کے قریب بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو روک لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’ہمیں فنڈ دو یا نظام ختم کرو‘، پی ٹی آئی بلدیاتی نمائندے اپنی ہی حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے تحصیل کونسل حویلیاں کے چیئرمین عزیز شیرخان کی قیادت میں...
کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نیب حکام کے مطابق ملزم امیر زیب کو ایبٹ آباد سے حراست میں لیا گیا، جس کا تعلق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سے بتایا جا رہا ہے۔ گرفتار ملزم کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے...
سکردو کے علماء نے اعلان کیا ہے امریکہ و اسرائیل سن لیں کہ اگر مقام معظم رہبری کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھنے کی کوشش کی تو ہم پر واجب ہے کہ امریکہ کی تنصیبات جہاں کہیں بھی ہوں اس کو ملیامیٹ کریں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز: سکردو کے علماء نے اعلان کیا ہے امریکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی پولیس نے 100 سے زائد بچوں سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس نے بچوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں سنگین کارروائی کرتے ہوئے شہر کے ٹیپو سلطان علاقے سے ایک سیریل...