2026-07-24@16:20:29 GMT
تلاش کی گنتی: 8093
«بلیاں»:
صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے ’’میرا لیاری" فلم کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس فلم میں لیاری کے اصل چہرے کو اجاگر کیا گیا ہے اور اس کی ریلیز کا فیصلہ متعلقہ بورڈ کرے گا۔ کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں ایک شہری کے ساتھ دل دہلا دینے والی ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے 2 ہزار تولے سے زائد چاندی فروخت کرنے کے بعد گھر لوٹ جانے والے شخص کو نشانہ بنایا اور لاکھوں روپے کی نقد رقم چھین کر فرار ہو گئے۔نجی ٹی وی کی...
لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے11 ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے مستقل ہونے والے ججز سے انکے عہدوں کا حلف لیا۔ حلف برداری کی سادہ و پروقار تقریب لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی سبزہ زار میں ہوئی جس میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز صاحبان، وفاقی وزیر...
—جنگ فوٹو این سی سی آئی اے کوئٹہ نے 15 لاکھ روپے کی ’سیکسٹورشن‘ میں ملوث افغانی باشندے کو گرفتار کر لیا، ملزم خواتین کی نازیبا تصاویر کی ذریعے انہیں بلیک میل کرتا تھا۔حکام کے مطابق ملزم ڈیجیٹل ٹریل سے بچنے کے لیے ’ڈیڈ ڈراپس‘ کے ذریعے رقم وصول کرتا تھا، ملزم فیس بک کے...
کراچی میں نادرا کی جانب سے ایک شہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فوری کارروائی کی۔ ترجمان کے مطابق وزیر داخلہ نے 24 گھنٹے اوپن نادرا سینٹر ڈیفنس کا اچانک دورہ کیا اور وہاں شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات بنوانے آئے شہریوں سے ملاقات کی۔...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دی تھی، جس کے باعث گرین شرٹس کو سیریز...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ لیاری کو ہمیشہ منفی تناظر میں پیش کیا جاتا رہا ہے، اسی تاثر کو بدلنے اور اس علاقے کا مثبت اور اصل چہرہ دکھانے کے لیے کم بجٹ میں ایک فلم بنائی گئی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن...
---فائل فوٹو لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں ڈاکوؤں نے چاندی فروخت کر کے جانے والے شہری کو لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے، ڈکیتی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مدعیٔ مقدمہ کا کہنا...
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی—فائل فوٹو کراچی میں نادرا کی جانب سے ایک شہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں 24 گھنٹے اوپن نادرا سینٹر ڈیفنس کا اچانک دورہ کیا اور وہاں شناختی...
اپنے بیان میں حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پر مصنوعی سیاسی لوگوں کی برائے نام حکومت مسلط کیا گیا ہے۔ دامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اسکی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ...
اپنے بیان میں حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پر مصنوعی سیاسی لوگوں کی برائے نام حکومت مسلط کیا گیا ہے۔ دامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اسکی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ...
صدرِ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2 فروری 2026 بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے...
صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2 فروری کو طلب کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 2 فروری، 2026 بروز...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نامکمل اور بغیر تصدیق شدہ دستاویزات کے حامل مسافروں کو سفر کی اجازت نہیں۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ کیا، انہوں نے کاؤنٹرز پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا۔وزیرداخلہ نے بعض مسافروں کی سفری دستاویزات چیک کیں۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے حکام...
نوشکی میں حملے کے دوران بی ایل اے نے ڈی سی نوشکی کو اغوا کیا۔جسکی ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین ہزارہ کو کالعدم تنظیم بی ایل اے نے اغواء کر لیا ہے۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے محمد حسین ہزارہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں بطور...
سانحہ بھاٹی گیٹ میں تحقیقات کے سلسلے میں انویسٹیگیشن پولیس نے مزید دو ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان کنٹریکٹر عثمان یاسین اور سلمان ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے ملزمان سے واقعے سے متعلق تحقیقات کی جائیں گی۔ مقدمے میں پہلے سے...
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں جاری تعمیراتی پروجیکٹس میں حفاظتی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر مواصلات صہیب احمد بھرتھ نے متعلقہ سی اینڈ ڈبلیو افسران کو اس حوالے سے واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیر مواصلات کے مطابق، تعمیراتی سائٹس پر غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران امپائرنگ کے معیار پر سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں، خاص طور پر بابر اعظم کے ایل بی ڈبلیو آؤٹ نے شائقینِ کرکٹ کو الجھن اور مایوسی میں مبتلا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 29 جنوری کو کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم...
اویس کیانی :وزیرداخلہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا 2 گھنٹے طویل دورہ ، امیگریشن کاؤنٹرز پر پراسیس کا جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا 2 گھنٹے طویل دورہ کیا ،انہوں نے بیرون ممالک جانے والے مسافروں سےملاقات کی ۔ وفاقی وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنوں/مردان/ملتان(جسارت نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے بنوں میں الخدمت اسپتال، 15 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکت اور خطاب کیا۔ مردان میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام انفاق فی سبیل اللہ مہم کی ڈونرز کانفرنس میں شرکت اور خطاب کیا۔ ملتان میں اسلامی جمعیت طلبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب /غزہ /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز نے مانا ہے کہ اکتوبر 2023ء سے جاری جنگ کے دوران یہ جانی نقصان ہوا ہے۔ اس سے قبل...
چین سے تعلق رکھنے والے ایک بلاگر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سِم کارڈ چپس اور دیگر برقی آلات سے 191.73 گرام سونا حاصل کر لیا۔ صوبہ گوانگ ڈونگ سے تعلق رکھنے والے بلاگر نے بتایا کہ اس نے اسٹرانگ ایسڈ ڈِسولوشن اور الیکٹرولائٹک ری ڈکشن جیسے متعدد پیچیدہ طریقوں کا استعمال کرتے...
بنگلہ دیش کے تقریباً نصف ووٹرز سمجھتے ہیں کہ مرحومہ خالدہ ضیا کے صاحبزادے اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان مستقبل میں ملک کے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: طارق رحمان بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے چیئرمین مقرر یہ نتائج نجی کنسلٹنگ فرم ’انوویشن کنسلٹنگ‘ کے تیسرے راؤنڈ...
چین کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور چینی صدر شی جن پنگ نے جمعرات کو ملاقات کے دوران طویل المدتی، مستحکم اور جامع اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرنے پر اتفاق کیا، جس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کا اثر کم ہو گیا۔ گریٹ ہال آف دی پیپل میں 80 منٹ تک جاری رہنے...
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 8 کارروائیوں کے دوران 17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں.کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5...
متوفی ماں بیٹی بھاٹی گیٹ لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کے معاملے میں مقدمے کے مدعی خاتون کے والد ساجد حسین سے سادہ کاغذ پر دستخط اور انگوٹھے لگوانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ تھانے میں متاثرہ خاتون کے والد ساجد حسین کے انگوٹھا لگوانے کے بعد کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ورثا...
اینٹی نارکوٹکس فورس نے 8 کارروائیوں کے دوران17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5 کلو160 گرام آئس جبکہ...
اسلام آباد (ملک نجیب) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف سکس ون میں واقع معروف تجارتی مرکز بیورلے سینٹر کے گراؤنڈ فلور پر قائم ایک ریسٹورنٹ میں پیر کی صبح تقریباً 5 بج کر 18 منٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث پلازہ میں شدید دھواں پھیل گیا اور صورتحال انتہائی خطرناک ہو گئی۔...
غزہ جنگ: اسرائیلی فوج نے پہلی بار 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں تباہ کن جنگ کے بعد اسرائیلی فوج نے پہلی مرتبہ 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز نے تسلیم کیا ہے کہ اکتوبر 2023 سے جاری فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں تقریباً 71 ہزار فلسطینی شہید ہو چکے...
پولیس نے کہا کہ مغوی مزدوروں کی بازیابی کے لیے پولیس اور سیکورٹی اداروں کا سرچ آپریشن شروع کردی، واقعہ کے بعد مکین بازار اور اس کے گردونواح میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جنوبی وزیرستان اپر میں سرکاری چوکی پر حملے میں 2 مزدور زخمی اور 4 کو اغوا کرلیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران،نیویارک،اسلام آباد، استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے کسی بھی جنگی صورت حال کے پیش نظر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے کمانڈر اِن چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے بتایا کہ بغیر پائلٹ کے اْڑان بھرنے والے ان ڈرونز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والے ایک ہی خاندان کے 4افراد نعمت اللہ، عبداللہ ولد تاجر حاجی رئیس ،صداقت خان ولد سلامت خان،یوسف خان ولد امیر محمد کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کی ،علاوہ ازیں...
یورپی یونین نے کے وزرائے خرجہ کے ایک اہم اجلاس میں ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر اصولی اتفاق کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے کہا کہ اس معاملے میں فیصلہ کن پیش رفت ہوچکی ہے۔ اُن کے بقول جو ریاست...
پانچ امیدواران کی درخواستیں صوبائی دفتر کو موصول ہوئیں بالآخر مولانا سید عرفان حیدر نقوی اور مولانا ممتاز حسین بھڈوال کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مولانا ممتاز حسین بھڈوال کثرت رائے کے ساتھ ضلع بھکر کے امیر کارواں منتخب ہوئے۔ نومنتخب صدر کی تقریب حلف جماعت کے بانی رہنما سید وزارت حسین نقوی مرحوم (رح) کی...
جیو نیوز کے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے کے تعلیمی نظام کے حوالے سے بنائے گئے گیت ’لیٹ ہوگئے‘ کے معترف ہوگئے، ساتھ ہی کیس نمبر 10 کیلئے مانگ لیا، جس پر شہزاد رائے رضامند بھی ہوگئے۔ شہزاد رائے کا گانا ’لیٹ ہوگئے‘ اس وقت خاصہ مقبول ہو رہا...
فوٹو: اسکرین گریب لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں ماں اور بیٹی کے سیورج لائن میں گرنے کے واقعے میں پولیس نے مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں پروجیکٹ مینجر اصغر سندھو، سیفٹی انچارج دانیال، سائیٹ انچارج احمد نواز شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق...
احتجاج کرنیوالے ملازمین کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پولیس نے ملازمین کی حمایت کرنیوالے سیاسی رہنماؤں کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سرکاری ملازمین کے احتجاج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ پولیس نے ملازمین کے ساتھ ساتھ ان کی حمایت کرنے والے سیاسی رہنماؤں کو بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد نعمت اللہ، عبداللہ ولد تاجر حاجی رئیس، صداقت خان ولد سلامت خان اور یوسف خان ولد امیر محمد کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا...
اسپین میں ہونے والی ایک نئی سائنسی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تین مختلف علاجوں پر مشتمل مشترکہ تھراپی کے ذریعے چوہوں میں لبلبے (پینکریاز) کے کینسر کے ٹیومر ختم کرنے میں کامیابی حاصل کرلی گئی ہے۔ یہ تحقیق اسپین کے نیشنل کینسر ریسرچ سینٹر (CNIO) کے ماہرین نے کی، جس کے نتائج...
بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں ماں اور بیٹی کے سورج لائن میں گرنے کے واقعہ سے متعلق پولیس نے متوفیہ کے والد ساجد حسین کے بیان پر تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ درج 322 کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں پراجیکٹ مینیجر اصغر سندھو،سیفٹی انچارج دانیال اور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور افغانستان کے حالات عارضی خراب ہیں، چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کی...
فوٹو: اسکرین گریب۔جیو نیوز لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ خاتون کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق بیٹے کو فون پر بتایا گیا کہ آپ کی بہن اور بھتیجی مین ہول میں گر...
