2026-07-24@16:19:01 GMT
تلاش کی گنتی: 8093
«بلیاں»:
لاہور(نیوزڈیسک)رپورٹ کے مطابق وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور پولیس موقع پر پہنچی۔پولیس نے بھاٹی گیٹ واقعہ میں خاوند اور دیور کو کیوں حراست میں لیا، تفصیلات سامنے آگئیں۔رپورٹ کے مطابق وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور پولیس موقع پر پہنچی، موقع پر موجود انتظامی محکموں نے وقوعہ کی صحت سے مکمل انکار کیا، متعلقہ...
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریویس ہیڈ کر رہے ہیں، جبکہ جوش انگلس، مچل مارش اور مارکس اسٹوائینس اس مقابلے میں دستیاب نہیں ہیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے ماہلی بئیرڈمین، جیک ایڈورڈز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کے صوبے ہونان کے شہر ہوائیہوا میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب ایک چھوٹے بچے نے اپنی ناک میں کمبینیشن پیڈ لاک پھنسا لیا، جس کے بعد وہ خود بھی شدید مشکل میں مبتلا ہو گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچے نے یہ قدم ممکنہ طور پر اس لیے اٹھایا...
پولیس نے بھاٹی گیٹ واقعہ میں خاوند اور دیور کو کیوں حراست میں لیا، تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور پولیس موقع پر پہنچی، موقع پر موجود انتظامی محکموں نے وقوعہ کی صحت سے مکمل انکار کیا، متعلقہ انتظامی محکموں نے وقوعہ کے ممکنات سے مکمل انکار کیا۔ موقع...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جانے والے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو فیکٹری ناکے پر روک لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو فیکٹری ناکے پر پہنچ گئے،پولیس نے سہیل آفریدی کو آگے جانے سے روک دیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر بین الاقوامی ٹیم نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر انسانی رہائش کے لیے موزوں ہو سکتا ہے۔ یہ سیارہ زمین کے حجم کا ہے اور ہمارے نظام شمسی سے تقریباً 146 نوری برس کے فاصلے پر واقع...
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے چوہدری شوگر ملز کیس میں جمع کروائے گئے 7 کروڑ روپے کی واپسی کے معاملے پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ چوہدری شوگر ملز کیس کو نیب...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن کا چیئرمین تعینات ہونے کے بعد ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ڈاکٹر سدھو کمیشن میں وزیراعظم کے اعلان کردہ اکنامک گورننس ریفارمز کے مطابق اصلاحات شروع کریں گے۔پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کو مستحکم بنانا، سٹاک مارکیٹ میں...
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے چوہدری شوگر ملز کیس میں 7 کروڑ روپے بطور گارنٹی جمع کروانے کے معاملے پر نیب کو نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کروائے گئے 7 کروڑ روپے کی واپسی کے لیے...
ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ سال میں قیمتی پتھروں کی برآمدات ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے سال 2027 سے 2030 تک کے لیے قیمتی پتھروں سے متعلق حکومتی پالیسی کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے، پالیسی کے ابتدائی مسودے پر وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کیا گیا ہے...
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 کی الیکشن عذرداری سے متعلق صالح بھوتانی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں وفاقی آئینی عدالت کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران علی حسن زہری کے وکیل فاروق...
سٹی42: شہر میں جگہ جگہ پان تھوکنے کے رجحان کی روک تھام کے لیے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) کی جانب سے آگاہی مہم جاری ہے، جبکہ عوامی مقامات، بس اسٹاپس اور شاہراہوں پر پان تھوکنے والوں کے خلاف جلد انفورسمنٹ کارروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایل ڈبلیو...
’جیو نیوز‘ گریب کراچی کے علاقے نیوکراچی گودھرا میں کپڑے کے گودام اور لکی اسٹار کے قریب عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔فائر افسر کے مطابق کپڑے کے گودام میں لگنے والی آگ بجھانے کے لیے 7 فائر ٹینڈر اور واٹر ٹینکر استعمال کیے گئے، رہائشی پلاٹ میں پرانے کپڑوں کا گودام بنایا...
پاکستان، افغانستان اور ایران کے درمیان مضبوط، مستحکم اور بااعتماد تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہے، لیاقت بلوچ
بنوں میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے نائب امیر کا کہنا تھا کہ ملک کے کونے کونے میں فوج کی موجودگی کے باوجود امن قائم نہیں ہو سکا، جبکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان بدامنی، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور غیر محفوظ راستوں جیسے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان سنگین معاشی بحران سے نکل کر استحکام کے بعد اب ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور آنے والے برسوں میں عوام کو معاشی بہتری کے ثمرات ملنے شروع ہو جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی بینک نے پاکستان کی ترقی میں بطور ایک...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں اور اس خوشخبری کا اعلان انہوں نے خود سوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مدینہ منورہ میں ہونے والے نکاح کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں، جس کے بعد مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں...
چیئرمین لیاقت آباد ٹائون کی ہدایت پرمحکمہ باغات کاعملہ گرین بیلٹس پرگملوںکی مدد سے پودے لگانے میںمصروف ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(مانیٹر نگ ڈیسک) بنگلا دیش میں مقامی طور پر ڈرونز کی تیاری کیلیے بنگلا دیش ائر فورس اور چائنا الیکٹرونکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن انٹرنیشنل کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ بنگلادیش کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ فریم ورک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے علاقے فرنچ ایلپس کے کورچیول کے سکی ریزورٹ میں فائیو اسٹار ہوٹل میں آتش زدگی کے بعد سیکڑوں افراد کو نکال لیا گیا۔ ہوٹل ڈیس گرانڈیس ایلپس کے بالاخانے میں لگنے والی آگ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ مقامیحکام نے بتایا کہ رات گئے ہوٹل سے 90 سے...
لاہور: لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور کے داتا دربار کے سامنے ماں اور...
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالچا میں کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشتگردوں نے ایک بلوچ خاتون کو اغوا کرلیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی ادارے اور پولیس مغویہ کی بازیابی کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خاران بینک ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ بی ایل اے...
معصوم بچے بے خیالی میں اپنی ناک میں پین کے ڈھکن، لاکٹ میں پروئے ہوئے دانے اور اس طرح کی چھوٹی چیزیں پھنساتے رہتے ہیں لیکن چین میں ایک شرارتی بچے نے اپنی ناک میں تالا پھنسا کر خود کو مشکل میں ڈال لیا۔ چین کے صوبے ہونان کے شہر ہوائیہوا میں ایک بچے نے...
سپین نے 5لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز میڈرڈ(آئی پی ایس )سپین نے 5 لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی وزیر مائیگریشن کا کہنا ہے کہ درخواستیں جمع...
وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی ترجیحات متعین کر دی ہیں، جس میں جی ڈی پی گروتھ، کلائمٹ ریزیلینس، اور تنخواہ دار طبقے کی سہولت کو مرکزی حیثیت دی گئی ہے۔ حکومت نے اگلے مالی سال کے لیے 5.1 فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف رکھا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منگل کو دعویٰ کیا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو آنکھ میں ایک انتہائی حساس اور سنگین انفیکشن لاحق ہے، جو بروقت اور مناسب علاج نہ ہونے کی صورت میں مستقل نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔ پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عمران...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کے بجلی کے بل دوبارہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی نے پی پی ایم سی کے مراسلے کی روشنی میں صارفین کے ایکسپورٹ یونٹس کو بلوں سے غائب کر دیا تھا، جس کی...
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے معروف آسٹریلوی سابق فاسٹ بولر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی اور حیدرآباد فرنچائز کے درمیان کوچنگ کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے ہیں، جس...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے انجنیئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے معطل رکھنے کے حکم میں 7 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل آف پاکستان سے معاونت طلب کر لی ہے۔ یہ سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن...
فائل فوٹو شیخوپورہ کے علاقے نارنگ منڈی میں ٹرانسفارمر چور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ترجمان لیسکو کے مطابق 200 کے وی اور 100 کے وی کے 2 ٹرانسفارمر ٹرک میں لوڈ کیے جا رہے تھے، ٹرک اور دونوں ٹرانسفارمر قبضے میں لے کر ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔کارروائی شہریوں کی اطلاع...
وفاقی آئینی عدالت (FCC) کی جانب سے سپر ٹیکس کو آئینی قرار دیے جانے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کے دوران 150 سے 200 ارب روپے سپر ٹیکس کی مد میں وصول کرنے کا ہدف مقرر کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ریونیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی کوسٹ گارڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک میزائل داغا ہے، جس کے بارے میں گمان ہے کہ وہ بیلسٹک میزائل تھا۔ کوسٹ گارڈ نے خطے میں موجود جہازوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر انہیں میزائل کا ملبہ ملے تو اس کے قریب نہ جائیں...
جامشورو: وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی ڈاکٹر اکرم دین اجن لاہور میں لمس ایلومنائی کے افتتاحی تقریب کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
قائمہ کمیٹی نے بیرون ملک پاکستانیوں کے روزگار، فلاحی مسائل اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشیز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی کے اجلاس کی صدارت سید رفیع اللہ نے کی۔ اجلاس میں بیرون ملک روزگار کے رجحانات، پاکستانی مزدوروں کے فلاحی مسائل اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشیز (CWA) کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان یورپ فیڈریشن کے ارکان، بشمول...
آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کے سپر سکس مرحلے میں آج کھیلے جانے والے گروپ 2 کے دوسرے میچ میں بھارت اور زمبابوے مدمقابل رہے جہاں بھارت نے 204 رنز کے بڑے مارجن سے میچ جیت لیا۔ بلاوایو میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے...
فوٹو: اسکرین گریب۔ جیو نیوز کراچی میں راشد منہاس روڈ کے شاپنگ مال کے باہر لفٹر ڈرائیور اور کار سوار کے جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئی۔اتوار کو پیش آنے والے واقعے میں جھگڑے کے دوران کار سوارے نے پستول نکال کر دھمکیاں دیں۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ شاپنگ مال کے ملازم کی مدعیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ووہان گائیڈ انفراریڈ نے چینی فوج کے ادارے آرمی اسپیشل آپریشنز اکیڈمی کے ماہرین کے تعاون سے ایک جدید اور منفرد رائفل بردار ڈرون تیار کر لیا ہے۔یہ ڈرون فضا میں پرواز کے دوران 100 سے 150 میٹر کے فاصلے پر موجود ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت...
مریم نوازشریف نے اسٹروک پروگرام کی نگرانی کےلئے صوبائی سطح پر بنائی گئی کمیٹی کا نوٹفکیشن تین روز بعد واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے ڈاکٹر عمیر راشد کی سربراہی میں 9 رکنی کمیٹی شکیل دی تھی ۔ اسٹرینگ، ایڈوائزری کمیٹی کا نوٹیفکیشن سیکریٹری اسپشلائزڈ ہیلتھ عظمت محمود کے حکم پر واپس لیا گیا۔...
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ مختلف کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے جواب الجواب دلائل مکمل کئے ۔چیف جسٹس امین الدین نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے 5 جی ایریا میں ڈاکوؤں نے خاتون کے گھر میں گھس کر نقدی اور قیمتی زیورات لوٹ لیے۔ واقعہ میں 3 ڈاکوؤں نے حصہ لیا، جن میں دو خواتین بھی شامل تھیں۔متاثرہ خاتون کی مدعیت میں زمان ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مدعیہ خاتون کے...
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پی سی بی ٹی 20 ورلڈ کپ تنازع پر بنگلہ دیش اور سری لنکا سے بھی بات کرے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بسنت پر حکومت سیاست کر رہی ہے تو سیاسی پابندی کیوں لگا رہی ہے، حکومت کی ناکام معاشی پالیسی...
چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ووہان گائیڈ انفراریڈ اور چینی فوج کے ادارے آرمی سپیشل آپریشنز اکیڈمی کے ماہرین نے مشترکہ طور پر ایک منفرد اور جدید رائفل بردار ڈرون تیار کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ یہ رائفل ہوا میں پرواز کرتے ہوئے 100 سے 150 میٹر دور موجود ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔...
حلف برداری کی تقریب اسپیکر پنجاب اسمبلی کی زیرصدارت ایوان میں منعقد ہوئی، جس میں اسمبلی کے اراکین اور متعلقہ حکام موجود تھے۔ حلف اٹھانے والوں میں لاہور سے منتخب ہونے والے رکن اسمبلی ملک شفیع کھوکھر اورڈیرہ غازی خان سے منتخب ہونے والے اسامہ عبدالکریم شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ سات بلوں کی منظوری دے دی ہے جس کے ساتھ تجارت، ٹیکس، سماجی تحفظ، تعلیم، ریلوے اور انسانی حقوق سے متعلق اقدامات کے لئے قانون سازی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق...
سابق رکن سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی یونس بارائی اور اسمال ٹریڈرز کراچی کے صدر محمود حامد لیاقت مارکیٹ ملیر کے صدر حنیف گھانچی ، بابر مارکیٹ کے تاجر رہنما محمد یاسین ، ضمیر انصاری، مسرت انصاری، کورنگی جیولرز مارکیٹ کے رہنما عبد المقیم کو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت) ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد غزالہ زاہد اور ناظمہ حلیمہ زون شہناڑ شکیل نے کراچی سے واپسی پر کوٹری کے قریب پیش آنے والے اس المناک ٹریفک حادثے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ غزالہ زاہد نے جاں بحق...