2026-07-24@16:20:31 GMT
تلاش کی گنتی: 8093
«بلیاں»:
بھارتی شہری نے نیویارک میں سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا
نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک بھارتی شہری نے نیویارک میں ایک سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ یہ واقعہ دنیا بھر میں سکھ برادری کے خلاف ہونے والے سلسلہ وار حملوں کا حصہ تصور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی عدالت میں جمعہ کو پیش ہونے والے نِکھل...
—فائل فوٹو میانوالی کے علاقے کچہ مموں والی میں خاتون اور اس کے بچے کو اغواء کرنے میں اس کا بھائی ملوث نکلا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی نے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی بہن اور 2 سالہ بھانجے کو اغواء کیا۔ فیصل آباد: اسپتال میں زیرِ علاج 2 ماہ کی بچی اغواءفیصل...
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں رینجرز اور اسپیشل سروسز یونٹ نے بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز حکام کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 زخمیوں سمیت 3 ملزمان کوگرفتار کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سے اسلحہ برآمد...
عمران رضوی ، لطافت مرزا کی تعیناتیاں،چھ فٹ گلی، 80فٹ بلندی پر ’زیرِ جائزہ‘ کی مہر مافیا کو قاسم آباد پلاٹ نمبر 1006، 20/10بی ون ایریا پر غیر قانونی تعمیرات کی کھلی چھٹی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کی مبینہ ملی بھگت اور تعمیراتی مافیا کی بے لگام حرکتوں کے باعث لیاقت آباد کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے مختلف محکموں کو طلب کرلیا۔ سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے مختلف محکموں کو نوٹس جاری کیے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے گل پلازہ کے صدر کوبھی طلب کرلیا۔ اس کے علاوہ سینئر ڈائریکٹر لینڈ، چیف فائر افسر،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-5 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ اجلاس میں مختلف قوانین کی منظوری دی گئی، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے بھنگ کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل 2026 پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا سینیٹ نے نیا پاکستان ہائوسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2020 میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف...
بھارتی شہری نکھل گپتا نے مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کو قتل کرنے کی سازش پر اپنے خلاف عائد تمام الزامات قبول کرلیے۔ امریکی استغاثہ کے مطابق نکھل گپتا پر الزام تھا کہ انھوں نے نیویارک میں مقیم سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش تیار کی تھے۔...
خیبر پختونخوا حکومت کے فنڈز سے 3 کروڑ 84 لاکھ 52 ہزار 800 روپے مبینہ طور پر فراڈ کے ذریعے نکلوانے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ خزانہ کے مطابق ایبٹ آباد بلڈنگ ڈویژن کے ایس ڈی او اور ایکسین کے مبینہ جعلی دستخطوں والا چیک بینک میں پیش کیا گیا، جسے لازمی پری آڈٹ اور ڈسٹرکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ایک خاتون مالی اور گھریلو مشکلات سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے چار بچوں کے ہمراہ مسجد کے مینار پر چڑھ گئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ڈولفن فورس کے ترجمان کے مطابق 30 سالہ اللہ بخشی، زوجہ محمد اسلم شیراکوٹ، کے ساتھ اس کی...
مغوی پولیس کانسٹیبل قدیر کو مسلح افراد نے ڈومیل میں واقع اکبر علی خان کلے جنگل میں لے گئے مسلح افراد نے سوشل میڈیا پر مغوی پولیس اہلکار قدیر کی اغوا کی خبر بھی پوسٹ کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔...
گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی نے ابتدائی طور پر 200 افسران اور اہلکاروں کے ساتھ عملی کام کا آغاز کر دیا ہے۔ جبکہ CTD میں مزید 600 آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل رواں سال کے دوران مکمل کر لیا جائے گا اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی میں گلگت بلتستان میں...
ویڈیو گریب۔ پاک بحریہ کے جدید جہاز پی این ایس خیبر نے اپنے پہلے سفر میں ترکیہ کی اکساز نیول بیس کا دورہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس خیبر نے ترکیہ میں مشق اور ترک بحریہ کے ساتھ مشترکہ گشت میں حصہ لیا، اکساز میں...
نیویارک:(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان سے متعلق پیش کئے گئے امریکی قرارداد کے مسودے کو متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔ قرارداد کے حق میں تمام 15 اراکین نے ووٹ دیا۔قراردادکے تحت 1988 کی افغانستان پر پابندیوں سے متعلق کمیٹی کی مانیٹرنگ ٹیم کے مینڈیٹ میں 12 ماہ کی توسیع...
اسلام آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں جبکہ اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل بند کر دیا گیا۔...
پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد کی جانب سے احتجاج کا اعلان کے پیش نظر اسلام آباد کے ریڈ زون کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔اپوزیشن اتحاد کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی گیٹ بند کر دیے گئے ہیں اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اور اندر پولیس کی بھاری...
پارلیمنٹ کے باہر تازہ ترین مناظر سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ، پارلیمنٹ جانیوالے تمام راستے بند، اراکین اسمبلی...
بی این پی کی سب سے بڑی حریف جماعت جماعت اسلامی کے سربراہ شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اپنی شکست کو تسلیم کرتی ہے اور وہ "مخالفت کی سیاست" کے بجائے "مثبت سیاست کے تحت" آگے بڑھے گی۔ اسلام ٹائمز۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے 15 فروری کو حکومت بنانے کا...
—فائل فوٹو شیخوپورہ کے تھانہ صدر کے نزدیک 2 پولیس اہلکاروں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ شیخوپورہ میں تھانہ صدر کے علاقے عیسیٰ نگری کے نزدیک پیش آیا۔ڈکیتی کا شکار ہونے والے دونوں کانسٹیبلز کا تعلق ڈولفن اسکواڈ سے ہے۔ لاڑکانہ: ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیاڈاکو پولیس...
ڈھاکہ(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے ملک میں منعقد ہونے والے 13 ویں عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے طارق رحمان کو مبارکباد دے دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے بنگالی نیوز چینل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے لیاقت آباد چار نمبر کی فرنیچر مارکیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔چھیپا حکام کے مطابق کارروائی سپرمارکیٹ پولیس نے کی، اور زخمی ملزمان کو فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ ملزمان کی شناخت نوید...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ ملک کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم کو عوام نے مجموعی طور پر سراہا اور اس عمل میں بھرپور دلچسپی لی، اگرچہ بعض مقامات پر ’کمزوریاں اور بے ضابطگیاں‘ بھی دیکھنے میں آئیں۔ بدھ کی سہ پہر میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے...
کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ چھیپا حکام کے مطابق سپرمارکیٹ پولیس نے لیاقت آباد چار نمبر کی فرنیچر مارکیٹ میں کارروائی کی جہاں مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں حراست میں لیا...
کراچی: شہر قائد کے حساس علاقے لیاری میں رات گئے سیکیورٹی اداروں نے بڑا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو گھیرے میں لے لیا، متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تھانوں منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کے مطابق آپریشن لیاری کے مختلف تھانہ جات کی...
ایف آئی اے،اینٹی کرپشن سرکل نے کے ایم سی ہیڈ آفس میں لینڈ ریکارڈ پر چھاپہ مار کر زمینوں سےمتعلق ریکارڈ تحویل میں لیا۔ ذرائع کےمطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی ٹیم نے جمعرات کی دوپہرکے ایم سی ہیڈ آفس پرچھاپہ مارکارروائی کی۔ ایف آئی اے ٹیم نے میونسپل کمشنرسمیرا حسین کے...
جنوبی کوریا کی قومی انٹیلی جنس سروس (این آئی ایس) نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنی نوعمر بیٹی کو اپنا جانشین منتخب کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: شمالی کوریا کا نیا ملٹی پل راکٹ سسٹم، خطے میں تشویش کی لہر جنوبی کوریائی قانون سازوں نے این آئی ایس...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ کرلیا۔جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور مکمل...
عمانی کرکٹر محمد ندیم نے 20 ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا جب کہ وہ نصف سنچری اسکور کرنے والے عمر رسیدہ کرکٹر بن گئے۔ اس کے علاوہ 43 سالہ عمانی کرکٹر محمد ندیم نے پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کی سست ترین ففٹی...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے بگڑتے تعلقات پر ایک ایم فیصلہ کیا ہے جس پر عملدرآمد پاک بھارت میچ سے قبل ہوگا۔ اس بات کی تصدیق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے مقامی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں کی۔ انہوں نے بتایا کہ 15 فروری کو ٹی 20 ورلڈکپ میں...
بنگلادیش میں عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں ووٹنگ کا عمل پوری سرگرمی کے ساتھ جاری ہے، جہاں سیاسی قیادت سمیت مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے حقِ رائے دہی استعمال کرتے ہوئے جمہوری عمل میں شرکت کی، اس موقع پر جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان، بنگلادیش نیشنل...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر کے حوالے سے نئے ریگیولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پاور ڈویژن نیپرا کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا: الینوائے کی ایک فیملی کے پالتو کاکٹیل “سونی” نے اپنی غیرمعمولی عمر کے باعث گینیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی ہے اور دنیا کے اس نسل کے سب سے معمر طوطے کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونی نے 32 برس اور 292 دن کی...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے لیاری میں آوارہ کتوں نے 3 طالبات کو کاٹ کر زخمی کردیا۔انچارج ریبیز سیل سول اسپتال کا کہنا ہے کہ کتوں کے کاٹنے سے زخمی طالبات کی عمریں 8 سے 12 سال کے درمیان ہیں، طالبات صبح پیدل اسکول جا رہی تھیں جب کتوں نے حملہ کیا۔ گزشتہ روز بھی...
سٹی42: محکمہ اوقاف پنجاب نے داتا دربار لاہور میں زیرِ زمین پارکنگ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق یہ اقدام تعمیراتی اور ترقیاتی کاموں کے باعث کیا گیا ہے، جن کے دوران پارکنگ کی عمارت کو توڑنے کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔داتا دربار کی پارکنگ کا انتظام لاہور...
خان شہزاد: نیپرا کی بلنگ پالیسی پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے، جبکہ بزنس کمیونٹی نے نیٹ بلنگ پالیسی میں فوری ترامیم کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تاجر نمائندوں کا کہنا ہے کہ موجودہ نیٹ بلنگ پالیسی میں کئی خامیاں موجود ہیں جن کے باعث صنعتکاروں اور کمرشل...
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواستگزار نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر رکھا ہے۔ سماعت کے دوران وکیل سردار لطیف کھوسہ نے...
ساہیوال سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان فتنہ الخوارج کا کارندہ گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق پاکپتن گارڈن ٹاؤن میں دہشتگرد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ گرفتار شخص سے نفرت انگیز مواد، کتابیں، نقدی اور اے ٹی ایم کارڈ برآمد کرلیا گیا ہے۔ ملزم کالعدم تنظیم کی تشہیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین میں ایک خاتون نے کارپوریٹ دنیا کی چمک دمک کو خیرباد کہہ کر ایسی زندگی کا انتخاب کیا جس کا تصور بھی اکثر لوگ نہیں کرتے۔بیجنگ کی ایک بڑی کمپنی میں 2 دہائیوں تک سینئر منیجر کے طور پر خدمات انجام دینے والی یو لی اب ایک غیر آباد جزیرے...
کراچی کی خاتون نے 20 سال گزرنے کے باوجود فلیٹ کا قبضہ نہ ملنے پر سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں بلڈر کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار شاہدہ بیگم نے مؤقف اختیار کیا کہ کراچی کے علاقے صدر میں 2006ء میں فلیٹ بک کرایا تھا۔ درخواست...
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد دس زخمیوں سمیت 13 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ سچل پولیس نے سعدی ٹاؤن کے قریب مقابلے کے بعد دو زخمیوں سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، چھینا ہوا سامان اور موٹر...
کراچی (نیوز ڈیسک) بلوچ کالونی پل کے قریب 8 منزلہ رہائشی عمارت کی بیسمٹ میں آگ بھڑک اٹھی تھی جہاں اب کولنگ کا عمل جاری ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں اور 2 سنارکل موقع پر پہنچ گئیں، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عمارت میں دھواں بھر جانے کے باعث...