2026-07-24@16:20:29 GMT
تلاش کی گنتی: 8093
«بلیاں»:
کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات سامنے آئی ہے، جس میں ایک شہری سے گھر پہنچتے ہی 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق 3 فروری کو بہادرآباد کے علاقے فاران سوسائٹی کے رہائشی شہری بینک کے لاکر سے 200 تولہ سونا...
پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب، چارج سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب، وزیر مملکت شزا فاطمہ خواجہ نے پاکستان کی جانب سے صدارت سنبھالی۔کویت میں ڈی سی او کی پانچویں جنرل اسمبلی ہوئی جس میں 16 ممالک کے...
کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں. جس کے بعد کے الیکٹرک بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چئیرمین نے مونس علوی کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،...
پشاور: کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ایک خاتون سمیت مزید 4بے نامی داروں نے اپنے اثاثوں سے دستبرداری کے لیے احتساب عدالت میں درخواستیں دائر کردیں، جس پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے ایک خاتون سمیت 4 بے نامی داروں کی درخواستوں پر سماعت کے دوران بیانات ریکارڈ...
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے مایہ ناز فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز نے مستفیض الرحمان کو 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں سائن کیا ہے، بنگلادیشی فاسٹ بولر کو ڈائریکٹ سائننگ کے تحت ٹیم...
لاہور قلندرز نے بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو 6 کروڑ روپے سے زائد میں براہِ راست سائن کرلیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کے لیے بنگلہ دیش کے نامور فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو براہِ راست معاہدے کے تحت ٹیم میں شامل کرلیا ہے، جس پر 6 کروڑ 44 لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ہے۔ لاہور قلندرز نے...
ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کے موقع پر پتنگ بازی کے سامان کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ وزیرہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیرصدارت محکمہ داخلہ میں اجلاس،سیکرٹری داخلہ ڈاکٹراحمد جاوید قاضی نے سیف بسنت کے حوالے سے بریفنگ دی۔ بلال یاسین کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیوون کونوے کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ٹیم کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں ڈیوون کونوے کو خوش آمدید کہا گیا اور ان کی ڈائریکٹ سائننگ کی...
اسکرین گریب انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل کر لیا۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ پنجگور اور ہرنائی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں 216 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے، بھارتی پراکسی نیٹ ورکس کو...
راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے چکلالہ سکیم تھری میں قاتل ڈور کے خطرناک وار سے پانچ سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا، جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چکلالہ سکیم تھری کے رہائشی پانچ سالہ ابو بکر عامر اپنے...
فیروزوالہ (نامہ نگار) پولیس چوکی کوٹ نور شاہ کے قریب مبینہ مقابلہ‘ ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نوریوالہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے کار سواروں افتخار اور شبیر وغیرہ کو روک کر لوٹ لیا۔ اس دوران متاثرہ افراد نے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا، دوسرے ڈاکو نے ساتھی کو چھڑوانے کے لیے...
کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس میں ایک شہری سے اس کے گھر پہنچتے ہی 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر چھین لیے گئے۔پولیس حکام کے مطابق 3 فروری کو بہادرآباد کے علاقے فاران سوسائٹی کے رہائشی بینک کے لاکر سے 200 تولہ اور ایک لاکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-16 لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آج 5 فروری یکجہتی کشمیر قومی، ایمانی اور کشمیریوں سے والہانہ عقیدت کے جذبوں کے ساتھ منایا جائے گا۔ کشمیر اور فلسطین میں یہود و ہنود کے ظالمانہ، فاسقانہ کردار کے خلاف پاکستان کے مسلم...
ایران نے امریکا کو مذاکرات عمان منتقل کرنے پر رضامند کر لیا،افزودہ یورینیم کو ایران سے باہر منتقل نہیں کرینگے ‘ علی شمخانی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران/واشنگٹن /ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کے لیے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات واقعات میں کمسن بچوں اور خاتون سمیت8 افراد جاں بحق ہوگئے‘ بچے سمیت 6 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن تیسر ٹاؤن لیاری 50سی برقی گرائونڈ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے 3 سالہ بچی رخسانہ...
کراچی: شہر قائد کے علاقے لالا آباد میں سکھن پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ گرفتار زخمی ملزم کی شناخت شکیل کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزم کے...
کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر معین علی کو براہِ راست معاہدے کے تحت اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل فرنچائز رائٹس، کراچی کنگز سمیت 4 ٹیموں کے معاہدوں کی تجدید، ملتان سلطانز...
ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ سیاسی مبصرین کے مطابق حالیہ کشیدہ حالات میں مذاکرات کا مقام تبدیل کروانا ایران کی ایک بڑی سفارتی کامیابی تصور کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران نے امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی کے...
عدالتی حکم پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سکھر کے دفتر پر 2 نوجوانوں کی بازیابی کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ نے چھاپا مارا۔این سی سی آئی اے کی 2 دن سے تحویل میں موجود ایک نوجوان بازیاب کرالیا گیا جبکہ دوسرا تاحال لاپتہ ہے۔این سی سی آئی اے افسران...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہر بھر میں بلا تعطل بجلی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے موچی گیٹ، لبرٹی، اچھرہ اور فیروزپور روڈ سے ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا گیا ہے، جس میں وزیراعظم عالمی ایشوز پر ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدار وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کو ہوگا، اجلاس میں وزیراعظم کابینہ کے ارکان کو عالمی امور اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال...
کراچی میں سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کو ہراساں کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں رابی پیرزادہ کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ روز ڈیفنس فیز 7 میں پیش آیا جہاں...
راولپنڈی: شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم اپنے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ گوجر خان کے علاقے میں راولپنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسا دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو اس کے ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ...
ویب ڈیسک: سینٹرل جیل اڈیالہ کے قریب بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن کے قریب ایک مسلح شخص کی موجودگی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تھانہ صدر بیرونی راولپنڈی پولیس نے حراست میں لیے جانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ ناجائز اسلحہ ایکٹ کے تحت پولیس...
کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 9 سی میں کئی روز سے لاپتا خواجہ سرا کی تشدد زدہ لاش اس کے گھر میں نجی کمرے سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت محمد حیات عرف لیاقت کے نام سے کی گئی ہے، جو جمعہ کی شام سے لاپتا تھا۔ پولیس کا...
ایران کے پاسداران انقلاب کی مسلح کشتیوں نے آبنائے ہرمز میں امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا۔ میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایرانی کشتیوں نے عمان کے شمال میں امریکی پرچم والے جہاز تک رسائی کی اور اسے رکنے کا کہا، لیکن جہاز نے رکے بغیر سفر جاری رکھا۔ میری ٹائم ذرائع کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کی کشتیوں نے امریکی پرچم والے ایک تجارتی جہاز کو روک لیا۔ایرانی حکام کے مطابق جہاز بغیر اجازت ایرانی پانیوں میں داخل ہوا تھا، جس پر ایرانی کشتیوں نے وارننگ دی۔ انتباہ کے بعد امریکی پرچم والا جہاز متنازع علاقے سے نکل گیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)...
آبنائے ہرمز میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کا ایک نیا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پاسدارانِ انقلاب کی کشتیوں نے امریکی پرچم والے ایک جہاز کو روک لیا۔ ایرانی حکام کے مطابق مذکورہ جہاز بغیر اجازت ایرانی علاقائی پانیوں میں داخل ہوا تھا، جس پر ایرانی کشتیوں نے وارننگ دی، بعد ازاں جہاز...
امیر جماعت اسلامی گلبرگ وسطی کامران سراج چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کے ہمراہ سڑک کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کشمیر پر واضح اور جاندار قومی ریاستی پالیسی وقت کی ضرورت ، آزاد کشمیر کی قیادت بیس کیمپ کو مضبوط بنائے ، اسلام آباد ، راولپنڈی سے بیس کیمپ میں مداخلت بند ہونی چاہیے۔ سری نگر میں...
رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں کارروائی کی۔ کراچی سے رینجرز ترجمان کے مطابق اس کارروائی کے دوران 3 بھتہ خوروں کو گرفتار کیا گیا، مزید کارروائی کے لیے ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزمان دکانداروں اور ٹھیلے والوں سے...
سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کے وزیر اعظم، صدر، وزرائے مملکت اور صوبائی وزرا اور دیگر کے لیے گریجویشن کو لازمی تعلیمی اہلیت قرار دینے کی تجویز کے بل کو سینیٹ کمیٹی نے آئین کے آرٹیکل 25 (شہریوں کی مساوات) سے متصادم قرار دے دیا جس پر سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بل واپس لے لیا۔...
بلوچستان کی سیاست میں بعض اوقات ایسے واقعات جنم لیتے ہیں جو ماضی کے بیانات کو حال کی حقیقت بنا دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: ممبر اسمبلی علی مدد جتک کی ریلی کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کا وہ جملہ ’قیامت کی نشانی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔سیالکوٹ اسٹالینز کی جانب سے اسٹیو اسمتھ کی شمولیت کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا گیا، اس سیزن میں وہ پہلی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ مشال یوسفزئی کے خلاف سخت ایکشن 8 فروری کے بعد لیا جائے گا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بظاہر لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف ایک منظم انداز میں مہم جاری...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ مشال یوسفزئی کے خلاف سخت ایکشن 8 فروری کے بعد لیا جائے گا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ بظاہر لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف ایک منظم انداز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے بڑے دھماکے کا اعلان کرتے ہوئے سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔یہ اعلان پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن...
سیالکوٹ اسٹیلینز نے منگل کے روز سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کو پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے سائن کرلیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کی اس نئی فرنچائز نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ 26 مارچ سے 3 مئی تک منعقد ہونیوالے پی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شیریں مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے...
ری سیٹلمنٹ منصوبے کی سرکاری زمین پر نامعلوم افراد کا حملہ ، واٹر بورڈ اور یو سی آفس کو توڑ دیا ہزاروں رفاہی اور کمرشل پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور جعلی فائلیں بنا کر خرید و فروخت ہو چکی لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ کی قیمتی زمین پر ایک بار پھر قبضہ مافیا...