2026-07-24@16:20:30 GMT
تلاش کی گنتی: 8093
«بلیاں»:
لاہور: جنوبی چھاونی کے علاقے میں دو سگی بہنوں کو تین ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے لڑکیوں کی والدہ کے بیان پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مدعیہ کے بیان کے مطابق ملزمان رشتے دکھانے کا بہانہ بنا کر دونوں بہنوں کو گھر سے لیکر گئے تھے۔ ایف آئی...
موٹروے بند کیا گیا، لوگ تکلیف برداشت کر رہےہیں، پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، امیر مقام
امیر مقام، وفاقی وزیر امور کشمیر، نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ سوات سے اسلام آباد آ رہے تھے تو راستے میں بچوں، خواتین اور مریضوں کو مشکلات میں گھرا دیکھا جو سڑکوں کی بندش کے باعث پھنسے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو فوری طور پر مؤثر اقدام کرنا چاہیے...
کراچی کے گل پلازہ سانحہ پر بننے والے جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کے آفس میں کمیشن کے سربراہ جسٹس آغا فیصل اور دیگر افسران کے ساتھ جاں بحق افراد کے لواحقین اکٹھے ہوئے جہاں لواحقین کی جانب سے واقعہ والے دن بگڑتی صورت حال کا احوال بتایا گیا۔...
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا، آئی ایم ایف وفد کو حالیہ ٹیرف سے متعلق ری اسٹرکچرنگ اور سبسڈی پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق مستقبل میں صرف مستحق صارفین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے یہ سبسڈی دی...
لاہور کی لیاقت آباد پولیس نے شہری کا آئی فون 2 گھنٹوں میں ڈھونڈ لیا۔ لیاقت آباد پولیس کو آئی فون چوری ہونے کی 15 کال موصول ہوئی تھی، شہری لنک روڈ ماڈل ٹاؤن شاپنگ کے لیے آیا تھا۔ شہری کا آئی فون جیب سے گرا جسے نامعلوم شخص نے اٹھا لیا۔ لیاقت آباد پولیس...
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ریاست کو ایکشن لینا چاہیے، عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، موٹروے بند کیا گیا جس سے لوگ تکلیف برداشت کر رہے ہیں، لوگوں کی فلائٹس مس ہو رہی ہیں،کسی نے اسپتال جانا ہوتا ہے وہ نہیں جاسکتا۔...
دمشق: شام کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے شمال مشرقی علاقے میں واقع الشدادی فوجی اڈے کا کنٹرول امریکی افواج سے سنبھال لیا ہے۔ وزارتِ دفاع کے بیان کے مطابق الشدادی بیس کا کنٹرول امریکی حکام سے رابطے اور ہم آہنگی کے بعد شامی عرب فوج کے حوالے کیا گیا۔...
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک بینک کے ڈپٹی منیجر کو صارفین کے سونے میں خوردبرد کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم نے 2,780 گرام سونا، جس کی مالیت تقریباً 3.5 کروڑ بھارتی روپے بتائی جاتی ہے، صارفین کی اجازت کے بغیر بینک کے لاکروں سے نکال کر ایک...
کوہلو میں کوہ جاندران جنگلات میں آگ نے وسیع علاقے کو لپیٹ میں لے لیا۔ محکمہ جنگلات اورمقامی افراد آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فاریسٹ آفیسر کے مطابق وسائل نہ ہونے کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
—فائل فوٹو گوجرانوالہ میں 5 روز قبل ہوئے خاتون اور اس کے بیٹے کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے مزید 2 قتل کا اعتراف بھی کر لیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون کی 3 سالہ بیٹی کے قتل کا بھی اعتراف کر لیا، ملزم کی...
شام کی وزارتِ دفاع نے اتوار کو اعلان کیا کہ اس نے شمال مشرقی علاقے میں واقع الشددادی فوجی اڈا امریکی افواج سے سنبھال لیا ہے۔ یہ پیش رفت چند روز قبل اردن اور عراق کی سرحد کے قریب ایک اور تنصیب کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد سامنے آئی ہے۔ وزارت کے بیان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیموکریٹک ورکرز یونین (سی بی اے) اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور بینکنگ سروسز کارپوریشن کے سیکرٹری جنرل لیاقت علی ساہی نے یونین آفس میں ورکرز کے ساتھ انتظامیہ کے ساتھ چارٹر آف ڈیمانڈ2025-27ء پر ہونے والے مذاکرات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم 2000ء سے مہنگائی کے تناسب سے ورکرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک )پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا شوٹر مارا گیا۔ترجمان ایس ایس پی ضلع کیماڑی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کی جانب سے پولیس پر شدید فائرنگ کی گئی جس کے باعث پرانا گولیمار کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ابھرتے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی مل رہی ہے اور اسی سلسلے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایک امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے پاکستانی مصنوعی ذہانت (اے آئی) اسٹارٹ اپ ورچوئنز کو لاکھوں ڈالر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا مبینہ شوٹر ہلاک ہو گیا۔ایس ایس پی ضلع کیماڑی امجد احمد شیخ کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس پر شدید فائرنگ کی، جس کے بعد پرانا گولیمار کے قریب اضافی نفری...
کراچی: پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا شوٹر مارا گیا۔ ترجمان ایس ایس پی ضلع کیماڑی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کی جانب سے پولیس پر شدید فائرنگ کی گئی جس کے باعث پرانا گولیمار کے قریب پولیس کی اضافی نفری...
بہاولپور:(نیوزڈیسک) 21ویں چولستان جیپ ریلی کا معرکہ خالد حمید نے سر کر لیا۔ خالد حمید نے 452 کلومیٹر ٹریک 3 گھنٹے 54 منٹ 11 سیکنڈ میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، حسین آصف 3 گھنٹے 55 منٹ 1 سیکنڈ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے،صاحبزادہ سلطان 4 گھنٹے 14 منٹ 48 سیکنڈ...
بابر شہزاد تُرک: وفاقی حکومت نےکیپٹن (ر) لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی مقرر کر دیا ۔ سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت تعینات کئے گئے پولیس سروس گریڈ 20 کے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک پنجاب حکومت میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ تبدیل کئے گئے...
وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے پولیس افسر کیپٹن (ر)ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا
وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے پولیس افسر کیپٹن (ر)ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے پولیس افسر کیپٹن (ر)ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا۔ ڈی آئی جی کیپٹن...
اکیسویں چولستان جیپ ریلی کا معرکہ خالد حمید نے سر کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز بہاولپور(سب نیوز)21ویں چولستان جیپ ریلی کا معرکہ خالد حمید نے سر کر لیا۔خالد حمید نے 452 کلومیٹر ٹریک 3 گھنٹے 54 منٹ 11 سیکنڈ میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، حسین آصف...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا، ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے طبی معائنے کیلئے 5 رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم کے ہمراہ ٹیکنیشنز بھی تھے،...
کراچی: وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی صوبائی حکومت کے اقدامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ لیاقت آباد سے تحریک شروع کر رہے ہیں اور اگر اختیارات نچلی سطح پر...
خالد مقبول نے لیاقت آباد میں مصطفی کمال کے عوامی اجتماع کو یکستر مسترد کردیا ٹھیک اسی روز گورنرہائوس میں ایک تقریب سجالی،لندن گروپ بھی سرگرم ہوگیا ایم کیو ایم پاکستان مکمل طور پر دو دھڑوں میں واضح طور تقسیم ہوگئی، ایم کیوایم پاکستان کے چیٔرمین اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی گزشتہ...
قصور: محلہ مٹھو شاہ میں 13 سالہ لڑکے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ مصطفی آباد نے مقدمہ درج کر کے ملزم علی عباس کو گرفتار کر لیا، مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق عبدالرحمان گلی میں کھیل رہا...
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق حکومت کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ آرام باغ میں درج کر لیا گیا۔مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر متعلقہ دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے...
فائل فوٹو لاہور میں ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں خاتون کو ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان سیف سٹی کے مطابق خاتون کے ساتھ ہراسگی کی شکایت پبلک سیفٹی ایپ پر موصول ہوئی، جس پر فوری ایکشن لیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سیف سٹی...
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( پیما) اور جماعت اسلامی کی رہنما ڈاکٹر شمائلہ نعیم کراچی پریس کلب میں ویمن ونگ جماعت اسلامی کراچی کے تحت’’ استقبال رمضان‘‘ کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے بعد لیا گیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد نمبر 4 کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی زد میں آ کر ایک موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس حکام کے مطابق لیاقت آباد 4 نمبر اے وی ایل سی شریف آباد کے قریب ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔،...
بنوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں تھانہ ٹاؤن شپ کے علاقہ ڈوگر عمر زائی میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کے گھر کو اگ لگا کر اسے اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کانسٹیبل سی ٹی ڈی قدیر ولد نور...
نارویجن وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ناروے، بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) کیجانب سے قابض اسرائیلی حکام کیخلاف عائد کردہ فرد جرم پر مکمل طور پر تعمیل کریگا اسلام ٹائمز۔ قابض اسرائیلی حکام کے خلاف ہیگ کی عالمی عدالت (ICJ) کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے، نارویجن وزیر خارجہ ایپسن بارتھ آئیدے (Espen...
اپنے ایک بیان میں نارویجین وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مغربی کنارے میں صیہونی کارروائیاں دو ریاستی حل کے امکان کو کمزور کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ناروے کے وزیر خارجہ "اسپن بارٹ ایڈے" نے اسرائیلی حکام کے خلاف ہیگ عدالت كے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک اسرائیلی رہنماؤں...
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہےجبکہ حکومت نے ان کی صحت کے پیش نظر انہیں اسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا بھی فیصلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہورکےعلاقے گارڈن ٹاؤن میں تیزرفتار لگژری گاڑی نے تین لڑکیوں کو کچل دیا، حادثےمیں دو لڑکیاں موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گارڈن ٹاؤن میں 5لڑکیاں سڑک عبور کررہی تھیں ، کلمہ چوک انڈر پاس سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے تین لڑکیوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 2لڑکیاں جاں بحق ہوگئیں...
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے میں ملوث 11 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے عملے نے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے میں ملوث 11 افغان شہریوں...
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے سرکاری فنڈز سے 3 کروڑ 84 لاکھ 52 ہزار 800 روپے کی رقم جعلسازی سے نکلوانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے سرکاری فنڈز سے 3 کروڑ 84 لاکھ 52 ہزار سے زائد رقم جعلسازی سے نکلوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے...
اسکاٹ لینڈ کے گلاسگو اسکول آف آرٹ کی طالبہ 22 سالہ ایملیا ایوانز-منٹن نے تقریباً 200 فٹ کورڈرائے کپڑے استعمال کرتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا سوکس منکی (موزے والا بندر) تخلیق کیا ہے۔ ایملیا نے بتایا کہ یہ پروجیکٹ ان کے ڈگری شو کے لیے ایک شوقیہ کام تھا، لیکن بعد میں انہیں...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر شمار جوزف کو اسکواڈ سے الگ کرتے ہوئے ان کی جگہ زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزرابانی کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:میں ہوتا تو احمد شہزاد اور عمر اکمل کو پی...
اب پنجاب محفوظ ہو چکا، راجن پور اور کچے کا علاقہ سو فیصد کلیئر کر لیا گیا ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ سو فیصد کلیئر کر لیا گیا ہے اور اب پنجاب محفوظ ہو چکا ہے۔ کچا میں آپریشن پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں نے ریاست کے اندر...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر—فائل فوٹو پولیس نے پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کو روک لیا۔اس حوالے سے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور ساتھی کل سے محبوس ہیں، اُن کے لیے ناشتہ لے کر آیا ہوں۔انہوں نے کہا...
تصویر، اسکرین گریب وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ 100 فیصد کلیئر کر لیا گیا ہے۔کچہ آپریشن کی کامیابی پر اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ریاست کے اندر ایک ریاست بنائی گئی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ...
ایک بھارتی شہری نکھل گپتا نے نیویارک میں مقیم سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کے لیے اجرتی قاتل کی خدمات حاصل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔ امریکی پراسیکیوٹر جے کلیٹن نے مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں جاری بیان میں کہاکہ نکھل گپتا نے سازش کے...