2026-07-24@16:20:31 GMT
تلاش کی گنتی: 8093
«بلیاں»:
سینٹ قائمہ کمیٹی سے کتابوں پر پلاسٹک کور کی ممانعت کا بل سینیٹ سے منظور کر لیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )کتابوں پر پلاسٹک کور کی ممانعت کا بل سینیٹ سے منظور کر لیا گیا،کتابوں پر پلاسٹک کور کی معانعت کا بل سینیٹر شیری رحمان کی...
قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کرلیا۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہونے والے میچ میں صاحبزادہ فرحان نے اپنی انفرادی رنز کی تعداد ایک ہزار تک پہنچا دی، جو انہوں نے صرف 41 اننگز میں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف جاری میچ میں پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ کولمبو میں جاری میچ میں پاکستانی بلے باز نے 1000 رنز مکمل کر لیے۔ انہوں نے یہ کارنامہ 41 اننگز میں انجام دیا۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی امریکا...
فائل فوٹو۔ کراچی میں تین ہٹی سے گرومندر جانے والی سڑک پر تعمیراتی کام کے باعث ٹریفک جام ہے۔ لسبیلہ، جیل چورنگی، یونیورسٹی روڈ، مزار قائد اور اطراف میں ٹریفک کا شدید دباؤ اور اژدھام ہے۔ گولیمار، پٹیل پاڑہ، رضویہ سوسائٹی اور لیاقت آباد میں بھی ٹریفک جام کی صورتحال ہے۔ لیاقت آباد 10 نمبر سے ہیوی ٹریفک...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے آئی سی سی کو بڑے مالی نقصان سے بچا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے سے آئی سی سی کے 174 ملین امریکی ڈالرز بچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی...
راولپنڈی میں این سی سی ڈی آئی اے کی کارروائی کے دوران ٹک ٹاک پر نازیبا مواد وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم فیک آئی ڈی بنا کر خواتین کی عزت کو مجروح کرنے اور واٹس ایپ و ٹک ٹاک کے ذریعے نازیبا ویڈیوز پھیلا کر بلیک میل کرنے میں ملوث...
منشیات کو مکئی کے تھیلے میں چھوٹے پیکٹ کی شکل میں رکھا گیا تھا جسے گلگت سے شگر لایا گیا تھا۔ پولیس نے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سکردو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 کلو چرس برآمد کر لی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے روات انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک فیکٹری میں لگی شدید آگ پر 16 گھنٹے کی طویل جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا، جبکہ کولنگ کا عمل تاحال جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے 20 فائر ٹینڈر استعمال کیے گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ...
ویب ڈیسک: محکمہ تعلقات عامہ آزاد کشمیر کے انتہائی سینئر آفیسر محمد بشیر مرزا نے حکومتی نوٹیفکیشن کے تحت بطور سربراہ محکمہ چارج سنبھال لیا۔ قبل ازیں وہ بطور ڈائریکٹر سوشل، ڈیجیٹل میڈیا و پکٹوریل پبلسٹی فرائض سرانجام دے رہے تھے۔انہوں نے ریٹائر ہونے والے ناظم تعلقات عامہ راجہ امجد حسین منہاس سے چارج لیا،...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے...
پاک فضائیہ بڑی فضائی طاقت بننے کو تیار، 32 جے 35 اسٹیلتھ طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ایئر مارشل (ر) ارشد ملک
سابق وائس چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر مارشل (ر) ارشد ملک نے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے ملکی فضائی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے جدید اسٹیلتھ فائٹر جیٹس J-35 کی شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وی نیوز کے پروگرام صحافت اور سیاست میں گفتگو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدر آباد کے علاقے ائیرپورٹ یونٹ نمبر 12 میں پیش آنیوالے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لیاقت جسکانی جاں بحق ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی لیاقت جسکانی کو دوران ڈرائیونگ اچانک دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث ان کی گاڑی بے قابو ہو کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ/ آئینی بینچ میںایم نائن موٹروے پر گرین بیلٹ اور سروس روڈ پر تعمیرات کا معاملہ‘ عدالت نے مختلف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم نائن موٹروے پر گرین بیلٹ اور سروس روڈ پر تعمیرات سے متعلق سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) پولیس کارروائی میں 3 قمار باز (جواری)، 5 منشیات فروش گرفتار، 1300 گرام، چرس، 645 گرام گٹکا، 20 لیٹر کچی شراب برآمد، مورو پولیس نے ایک کارروائی میں 3 قمار باز(جواری) رضا محمد عالمانی، رجب علی اور منظور سومرو کو جوا پر لگی 8 ہزار کی نقدی، تاش کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ مصباح الدین پھلپوٹو نے کندھکوٹ شہر میں گٹر سے ملنے والے بچے کی نعش کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو رپورٹ سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 7 دن سے لاپتابچے عبدالقدیر میرانی کی ہیبت روڈ کندھکوٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فرازحسیب نے لیاقت آباد کو سرسبز و شاداب بنانے کے عزم کے تحت یونین کمیٹی نمبر 2 لیاقت آباد نرسری کا تفصیلی دورہ کیا۔ نرسری میں جاری تیاریوں کا جائزہ لیا اورعنقریب منعقد ہونے والے فلاور شو کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ چیئرمین...
کراچی: شہر قائد کے علاقے فیروزآباد میں پولیس نے طارق روڈ اللہ والی چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت شوزوب رضا اور تنویر احمد کے نام سے کی گئی ہے۔ زخمی ملزمان...
تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے دوسرے ہفتے مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیےکے لیے کینٹنر بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی نے عید کے بعد مارچ کا فیصلہ کرلیا جس کے...
راولپنڈی کے انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں کپڑے و پولیسٹر کی رضائیاں بنانے والی فیکٹری و گودام میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرنے کے بعد بے قابو ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق روات میں قائم کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کی شدت کے پیش نظر اسلام آباد، واسا اور دیگر اضلاع سے امدادی اداروں کے فائر...
تیراہ: دہشتگردوں نے مسجد و مدرسے کو آپریشنل اڈہ بنا لیا، دہشتگردی کے لیے کواڈ کاپٹر ڈرونز کے استعمال کا انکشاف
بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی جانب سے خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ میں مساجد کی بے حرمتی کی جانے لگی۔ جبکہ فتنہ الخوارج کی جانب سے دہشتگردی کے لیے کواڈ کاپٹر ڈرونز کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مزید پڑھیں: نیشنل ایکشن پلان پر اتفاق رائے موجود، دہشتگردی کے معاملے پر سیاسی الزام تراشی بند...
لندن:مشہور برطانوی گلوکار اور ریپر اوکلی نیل سیزر-سو، جو موسیقی کی دنیا میں سینٹرل سی کے نام سے جانے جاتے ہیں، نے اسلام قبول کرلیا، اس اعلان کا انہوں نے خود لائیو اسٹریمنگ کے دوران اعلان کیا، جہاں انہوں نے کلمہ شہادت پڑھ کر مسلمان ہونے کی تصدیق کی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 سالہ...
یڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور طلاء محمد نے دونوں پولیس اہلکاروں کی ضمانت درخواستیں خارج کردیں جس کے بعد پولیس نے دونوں پولیس اہلکاروں کو کمرہ عدالت سے حراست میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ دوران حراست شہری کی ہلاکت کے کیس میں نامزد پولیس اہلکاروں کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ...
’جدھر دیکھوں تیری تصویر نظر آتی ہے‘: میچ نیوزی لینڈ اور افغانستان کا لیکن بھارتی اسکرین پر ریویو پاکستان نے لے لیا!
ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ، نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان مقابلے کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب بھارتی آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم جیو ہاٹ اسٹار پر اچانک ’پاکستان ریویو‘ نشر ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کی اٹلی کو شکست، کیا زخمی اطالوی کپتان...
چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس11فروری کو طلب کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان یحیی افریدی کی زیر صدارت سپریم...
مشہور برطانوی ریپر اور گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گلوکار نے ایک لائیو اسٹریمنگ کے دوران کلمہ شہادت پڑھ کر مسلمان ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے اپنا نام بھی تبدیل کر لیا ہے۔ 27 سالہ فنکار، جن کا اصل نام اوکلی نیل سیزر-سو...
2023ء میں ریلیز ہونے والے مشہور انگریزی گانے ’ٹو مچ‘ کے برطانوی گلوکار و ریپر اوکلی نیل سیزر- سو، جو پیشہ ورانہ طور پر سینٹرل سی کے نام سے مشہور ہیں نے اسلام قبول کرلیا۔ انہوں نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران اسلام قبول کرنے اور اپنا نام تبدیل کرنے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔...
—فائل فوٹو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے فتنہ الہندوستان کا بیانیہ پھیلانے والا سرکاری ملازم پکڑ لیا۔این سی سی آئی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملزم ظفر اقبال ریڈیو پاکستان کا نائب قاصد کے طور پر تعینات تھا، اندرونی انکوائری کے بعد ملزم کو ملازمت سے برطرف...
تاندلیانوالہ (نیوز ڈیسک) تحصیل تاندلیانوالہ میں بڑی انتظامی غفلت کے باعث انسانی زندگیاں داو پر لگ گئیں، 21 روز کے دوران 26 افراد آوارہ کتوں کے حملوں میں زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں ڈیڑھ سالہ فرہاد سے لے کر 80 سالہ اللہ دتہ بھی شامل ہیں جبکہ خواتین بچے بزرگ اور خواتین بھی آوارہ کتوں کے...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہڑتال کے دوران گرفتار شہری پر پولیس اہلکار کے تشدد کے واقعے کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی ناقابلِ برداشت ہے، تاہم پولیس کا غیر انسانی رویہ کسی صورت قبول نہیں۔ مزید پڑھیں: ہڑتال کے دوران گرفتار شہری پر مبینہ تشدد، وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز لیاقت جسکانی جان کی بازی ہار گئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) ہیڈ کوارٹرز لیاقت جسکانی جان کی بازی ہار...
(محمد حسن)ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر حیدرآباد لیاقت جسکانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ۔ ترجمان پولیس کے مطابق ڈی ایس پی لیاقت جسکانی کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس کا بتانا ہے کہ لیاقت جسکانی اپنی گاڑی میں اکیلے سفر کر رہےتھے۔ ڈی ایس پی کی گاڑی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر میں چینی صدر شی جن پنگ کی وائٹ ہاؤس میں میزبانی کریں گے۔ یہ اعلان پیش رفت ایسے وقت میں جب دنیا کی 2 بڑی معیشتیں تجارتی جنگ سے متاثرہ تعلقات کو ازسرِنو بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ یہ بھی...
تحریک انصاف کراچی کے صدر راجہ اظہر اور فہیم خان کو کراچی کے علاقے کورنگی سے حراست میں لیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ راجہ اظہر اور فہیم خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ راجہ اظہر اور فہیم خان کی گرفتاری آئین اور قانون کی توہین ہے۔
کراچی: شہر قائد میں ملیر سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے دو کلو گرام سے زائد آئس منشیات برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے 2 کلو آئیس برآمد کرلی۔ ایس ایچ...
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقے ائیرپورٹ یونٹ نمبر 12 میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لیاقت جسکانی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی لیاقت جسکانی کو دوران ڈرائیونگ اچانک دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث ان کی گاڑی بے قابو ہو کر سڑک...
سابق نیشنل فٹبال لیگ (این ایف ایل) کھلاڑی کو اپنی گرل فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ہیملٹن کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق 31 سالہ ڈیرن لی کو ان کی گرل فرینڈ (جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی) کی موت کے سلسلے میں 5 فروی کو حراست میں لیا گیا۔...
سٹی 42: پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر مسلم پرویز اور رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت دیگر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر رہنماؤں و کارکنان کی گرفتاری پر ویڈیو بیان میں کہا کہ 8 فروری انتخابی...
بیجنگ: چینی دفتر خارجہ نے ترلائی دھماکے کی مذمت کی ہے۔ترجمان چینی دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دھماکے میں جانی نقصان پر گہرا صدمہ پہنچا. چین قیمتی جانوں کے ضیاع پر سوگوار ہے۔چینی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہماری ہمدردیاں زخمیوں اور اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں امن اور استحکام سے متعلق قائم کیے گئے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔جسے مشرقِ وسطیٰ میں جاری بحران کے تناظر میں ایک اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا...
لاہور میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے جمعہ کے روز اپنے بچوں کے ساتھ بسنت کا جشن منایا۔ شاہریز نے اندرون شہر اپنے ایک دوست کے گھر جا کر اپنے بچوں کے ساتھ پتنگ بازی کی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن...
کراچی کے علاقے سائٹ اے اور جیکسن میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سائٹ اے پولیس نے اہم کارروائی کے دوران گھروں میں ڈکیتی، لوٹ مار اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کیا۔...
کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر منعقد کی جانے والی پریس کانفرنس پولیس کارروائی کے باعث کشیدگی کا شکار ہو گئی۔ پولیس نے اچانک مداخلت کرتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی سمیت جماعت اسلامی کے کئی اہم رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے...
بھارت کے عالمی شہرت یافتہ موسیقار اے آر رحمان کے ایک حالیہ بیان نے نام نہاد سیکولر فنکاروں کو بے نقاب کردیا جن کے تعصب زدہ ذہنیت نے معاملے کو مزید زہریلا بنادیا تھا۔ ایسے فنکاروں میں کنگنا رناوت سر فہرست ہیں جو پہلے ہی متنازع بیانات اور بی جے پی سے رکن منتخب ہونے...
کراچی:کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا جینا حرام کردیا ہے، تازہ واقعے میں پولیس ٹیم کی خاتون ورکر کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔ کراچی میں کتوں کی بہتات نے شہریوں کے زندگی مشکلات میں ڈال دی،کورنگی زمان ٹاﺅن میں پولیوٹیم کی خاتون ورکرآوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگئی۔ خاتون ورکر...
علامتی فوٹو کراچی کے علاقے واٹر پمپ میں بنے فلائی اوور کے قریب ایک شخص نے ہوائی فائرنگ کی ہے جس کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے اس شخص سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے ہوائی فائرنگ کرنے والے اہلکار اور چوکی...