2026-07-24@16:20:29 GMT
تلاش کی گنتی: 8093
«بلیاں»:
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی سےگفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں کے درمیان...
پاکستان، سعودیہ اور ترکیے نے دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا ہے، وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہیکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریبا ایک سال کی بات چیت کے...
وزیراعظم نے ماہرین سے ریلویز کیلیے عملی اقدامات کا روڈ میپ مانگ لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں پاکستان ریلوے کی کارکردگی کو مزید موثر بنانے اور جاری اصلاحات و ترقیاتی کاموں کے حوالے سے نجی شعبے...
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں پاکستان ریلوے کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے اور جاری اصلاحات و ترقیاتی کاموں کے حوالے سے نجی شعبے کے ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کی مجموعی ترقی، صنعت و تجارت اور...
امریکہ میں زیرتعلیم پاکستانی نوجوان تیمور حسن نے پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی ”قلب“ تیار کر لیا
لاہور (کامرس رپورٹر) امریکہ میں زیرِ تعلیم پاکستانی نوجوان تیمور حسن نے اپنے دو ساتھیوں جواد احمد اور محمد اویس کے ساتھ مل کر پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی "قلب" تیار کر لیا ہے جو دنیا کا سب سے بڑا اردو لینگویج ماڈل قرار دیا جا رہا ہے۔"قلب" کو تقریباً ایک ارب...
لاہور (نیٹ نیوز) پاکستانی گلوکار حسن رحیم کے مداح نے آٹو گراف لینے کا ایسا منفرد طریقہ اختیار کیا۔ اپنے گنجے سر پر ہی آٹوگراف لے لیا۔ یہ غیر معمولی لمحہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ آس پاس موجود لوگ بھی اس منظر سے لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔
پشاور(این این آئی)خیبر پی کے حکومت نے ضلع خیبر کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دےدی۔فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ضلع خیبر میں تیراہ ڈی پاپولیشن سرگرمیوں کے لیے 4 ارب روپے جاری کیے۔محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق جاری فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے، فنڈز...
چترال (نیٹ نیوز) چترال میں امریکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکر لیا، مارخورکا شکار وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی سخت نگرانی میں کیا گیا۔ امریکی شکاری نے ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ 2 لاکھ 70ہزار ڈالر میں حاصل کیا اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں 7 کروڑ 56 لاکھ روپے بنتی ہے۔ 52 انچ سینگوں والے خوبصورت...
رحیم یار خان میں منفرد طبی کیس، 5 سالہ بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکال لیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز رحیم یار خان میں بچے کے اندر ایک اور بچہ ہونے کا نایاب کیس سامنے آگیا۔ شیخ زید اسپتال کے ترجمان نے بتایا کہ 5 سالہ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں 300 طلبہ پر مشتمل سینٹر آف ایکسی لینس فار آٹزم کے قیام کے حوالے سے ایڈوائزری بورڈ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں خصوصی طرز تعمیر، سٹافنگ، انسانی وسائل کے فریم ورک اور سروس...
عرفان ملک: ایف آئی اے نے ائیرپورٹس سے ڈی پورٹ ہونے والے چار ہزار سے زائد افراد کی انکوائریز مکمل کر لیں۔ انکوائریز کے دوران بیرون ملک بھجوانے کے لیے جعلی اور غلط سفری دستاویزات کے استعمال کا انکشاف، متعدد مسافروں کو دھوکہ دینے والے ایجنٹس اور سہولت کاروں کی نشاندہی کر لی گئی۔ غلط...
کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی میں پولیس نے گھریلو ملازماؤں کا منظم گینگ گرفتار کرلیا۔ معروف صنعتکار کے گھر 9 سال سے کام کرنے والی 5 ماسیاں چوری میں ملوث نکلیں، گینگ سرغنہ عروج نے لوکر کی چابی چرا کر 3 ہزار میں ڈپلیکیٹ بنوائی۔ ملازماؤں سے لاکھوں روپے نقدی رقم اور...
لاہور(نیوز ڈیسک) معروف سٹیج اداکار قیصر پیا نوسربازوں کی واردات کا شکار ہو گئے۔ نوسر بازوں نے واردات کے نت نئے طریقے ڈھونڈ لئے جو قیصر پیا کا قیمتی موبائل گاڑی سے لے کر فرار ہو گئے، تھانہ گارڈن ٹاون پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق...
تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی حکومت کئی روز کی افراتفری اور غیر یقینی کی صورت حال کے بعد احتجاجی مظاہروں پر قابو پانے میں کامیاب ہوگئی۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر کے تمام شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹے میں بے امنی کا کوئی ایک واقعہ بھی رپورٹ نہیں ہوا۔ دوسری جانب امریکی...
محکمہ وائلڈلائف کے مطابق امریکی شکاری نے ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں حاصل کیا اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں 7 کروڑ 56 لاکھ روپے بنتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چترال میں امریکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کرلیا۔ مارخور کا شکار وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی سخت نگرانی میں میں کیا...
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف زور دار اور فیصلہ کن فوجی کارروائی کے حق میں ہیں اور وہ کسی طویل جنگ کے بجائے مختصر مگر مؤثر حملہ چاہتے ہیں۔ امریکی ٹی وی رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کی سوچ یہ ہے کہ محدود مدت کی...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متعدد اہم قومی اور بین الاقوامی امور پر موقف واضح کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں مظاہرین کے قتل و غارت کا سلسلہ بند ہو گیا ہے اور اگر ایران نے پھانسیاں دینے...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب ایک گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑی فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ فائر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور جواریوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)فرنیچر کے تاجر سے ڈکیتی، مویشی تاجر کو نوسرباز نے لوٹ لیا، اکری پولیس تھانہ کی حدود میں مہران ہائی وے پر کرونڈی کے قریب رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر مسافر گاڑیوں سے لوٹ مار کی اور محراب پور فرنیچر مارکیٹ کے تاجر کاشف نوناری سے 50 ہزار کی نقدی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش نے میانمر میں جاری خانہ جنگی کے اثرات سرحد پار پہنچنے پر میانمر کے سفیر کو طلب کر لیا ۔ سرحدی جھڑپوں کے دوران فائرنگ سے ایک بنگلا دیشی بچی زخمی ہو گئی۔ڈھاکا حکام کے مطابق میانمر کی ریاست راکھائن میں فوج، اراکان آرمی اور اراکان روہنگیا سالویشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اور لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے باہمی تعاون سے فنڈا مینٹل آف فاریزنک سائنس اینڈ ڈی این ای ٹیسٹنگ کے عنوان سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ لیاقت یونیورسٹی جامشورو میں منعقد ہوا ورکشاپ میں حیدرآباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء نے...
کراچی: بن قاسم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اورنیٹ پولیس اہلکارون کی پشت پناہی میں چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے تانبہ اور...
شہر قائد میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات تھم نہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹاؤن کے علاقے قائخانی کالونی اور نواب کالونی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے مکینوں خصوصاً خواتین اور بچوں کو خوف میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق چند روز کے دوران مختلف واقعات میں آوارہ کتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر ٹینکر اور ہائیڈرنٹس بند کرنے سے متعلق اپنا بیان چند گھنٹوں کے اندر ہی واپس لے لیا ہے۔ میئر کراچی نے ضلع وسطی کی اہم شاہراہ جہانگیر روڈ کی ازسرِنو تعمیر کے سنگِ بنیاد کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹرٹینکر اور ہائیڈرنٹس بند کرنے کے حوالے سے اپنا بیان چند گھنٹوں میں ہی واپس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر قائد کے ضلع وسطی کی اہم شاہراہ جہانگیر روڈ کی از سر نو تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد میئر کراچی نے کہا کچھ علاقوں میں لوگ...
دنیا بھر میں سانپ کو اس کے زہریلے ڈنک کی وجہ سے خطرناک تصور کیا جاتا ہے اور خوف پایا جاتا ہے کیونکہ سانپ کے ڈسنے سے انسان کی موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔ سانپ اپنے اندر انتہائی زہریلا مواد پیدا کرتا ہے اور اپنے خطرناک دانتوں کے ذریعے جسم میں داخل کرتا ہے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں ایک افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 17 سالہ گھریلو ملازمہ کو اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل معائنے کی رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عام طور پر کچرے کے ڈبے ایک ہی جگہ کھڑے نظر آتے ہیں، مگر برطانیہ کے ایک محقق نے اسی تصور کو یکسر بدلتے ہوئے ایک ایسا کوڑے دان تیار کر لیا ہے جو رفتار میں موٹر سائیکلوں کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے اور گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن چکا ہے۔برطانوی...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل مکمل کرلیا۔ مزید پڑھیں: اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل کب تک مکمل ہونے کا امکان ہے؟ معاملات طے پا گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر چیمبر میں قائد حزب اختلاف کی تقرری کے سلسلے میں اسکروٹنی کی گئی،...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے طورخم بارڈر پر اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے طورخم پر اسلحہ اور گولہ بارود پاکستان میں اسمگل کرنے کی ایک بڑی کوشش...
ڈھاکہ: بنگلا دیش نے میانمار میں جاری خانہ جنگی کے اثرات سرحد پار پہنچنے پر میانمار کے سفیر کو طلب کر لیا ہے۔ سرحدی جھڑپوں کے دوران فائرنگ سے ایک بنگلا دیشی بچی زخمی ہو گئی۔ بنگلا دیشی حکام کے مطابق میانمار کی ریاست راخائن میں فوج، اراکان آرمی اور اراکان روہنگیا سالویشن آرمی (ARSA) کے درمیان شدید...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشن معمار میں گھروں میں کام کرنے والی 17 سال کی لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گلشن معمار کے رہائشی شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ مقدمہ تاخیر سے درج کرنے پر ایس ایچ او تھانہ...
فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں دن رات کام ہو رہا ہے، 60 روز میں سڑک اور نالے کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر روڈ کو جدید اور پائیدار معیار کے مطابق تعمیر کیا جا رہا ہے، جہاں برسوں پرانا...
صغیرراٹھور : سرائے عالمگیر میں اوورسیز پاکستانی کے شادی والے گھر چوری کی بڑی واردات،چور ملکی و بیرون ممالک کی کرنسی سمیت طلائی زیورات لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر میں چور اوورسیز پاکستانی کے گھر سے ملکی و بیرون ممالک کی کرنسی سمیت طلائی زیورات لے اڑے۔ چور 8 ہزار 800 پونڈ، 7...
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور پٹودی خاندان نے بھوپال میں واقع اپنی موروثی زمین سے متعلق طویل قانونی جنگ جیت لی، جس کے ساتھ ہی تقریباً 25 سال پرانا تنازع اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس زمین کی مالیت تقریباً 16 ہزار بھارتی کروڑ روپے (1.6 ارب...
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہر شعبہ ہائے زندگی میں آئے روز باصلاحیت افراد اپنا ٹیلنٹ سامنے لا رہے ہیں، پاکستان نوجوان نہ صرف ملکی بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ایسے ہی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے باصلاحیت نوجوان طلبہ کے ایک گروپ نے ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہسر، مرکزی رہنما عبدالقادر رانٹو، ایڈووکیٹ سروان جتوئی، نور نبی پلیجو اور ایڈووکیٹ آصف کھوسو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے سندھی عوام سے جینے کا بنیادی حق بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-25 کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں مداخلت کر کے دنیا کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے ۔ایران کا گھیرا تنگ کر کے لادینی قوتوں کو مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔قوم فرقہ بندی کی آگ سے بچیں اور اتحاد ویکجہتی کے ذریعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین نے ماحول دوست اور جدید توانائی پیدا کرنے کا ایک نیا طریقہ ایجاد کیا ہے جو سورج کی روشنی اور نمک کی مدد سے بجلی پیدا کرتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گونسو صوبے کے ایک شہر میں اس نظام کا کامیاب تجربہ کیا گیا، جس میں 12 ہزار عکس نما...
بھارتی آرمی چیف جنرل اپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن ’سندور‘ کے دوران پاکستان کو بھارتی افواج کی نقل و حرکت سے متعلق مکمل سیٹلائٹ معلومات حاصل تھیں۔ نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف نے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات عائد کیے، تاہم اسی دوران...
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حکومت کی جانب سے اسپیشل اکنامک زون کے ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ روز صدر کی...