2026-07-24@16:20:30 GMT
تلاش کی گنتی: 8093

«بلیاں»:

    بنکاک: (ویب ڈیسک) ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں بنگلادیش نے پاکستان سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا۔ بنکاک میں کھیلے جارہے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں بنگلادیش نے پاکستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے 1-9 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت 7 ممالک...
    لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بسنت کےلیےمانیٹرینگ سمیت ہرلحاظ سےجامع پلان بنایا گیا۔ پنجاب میں بسنت فیسٹیول کے جائزہ اجلاس سے خطاب سے کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا بسنت کو محفوظ بنانے کے لیے تمام ادارے کام کر رہے ہیں، عوام کو دنگا فساد پر لگا دیا گیا تھا،...
    لاہور: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کا وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے...
    نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق گرفتار ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے ہراسانی اور بھتہ خوری میں ملوث تھا۔ ملزم علی شیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موبائل فون...
    ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں بنگلادیش نے پاکستان سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا۔ بنکاک میں کھیلے جارہے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں بنگلادیش نے پاکستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے 1-9 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت 7 ممالک کے درمیان جاری...
     خاتون کی نازیبا تصاویر وائرل کرکے رقم کا مطالبہ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ این سی سی آئی اے  نے کاروائی کرکے سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے والے ملزم علی  شیر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے خاتون کی نازیبا تصاویر وائرل کر کےرقم  کا مطالبہ کیا،  اسلام آباد سائبر کرائم سرکل نے انسٹاگرام کے ذریعے ہراسانی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے کینیڈا کو دیا گیا دعوت نامہ واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئیٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران اعلان کیا کہ وہ غزہ کے لیے بنائے گئے بورڈ آف پیس میں کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع الور میں ایک غیر معمولی اور حیران کن محبت کی کہانی شادی کی صورت اختیار کر گئی ہے، جو بالکل کسی فلمی پلاٹ جیسی محسوس ہوتی ہے۔ یہاں دو سنگین جرم کے مجرم، جو جیل میں ملاقات کے دوران ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار ہوئے، آج باضابطہ...
    اسلام آباد (وقائع نگار + نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں مطالبہ کیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر حکومت ایوان کو اعتماد میں لے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیراعظم نے فلسطین کے لیے غزہ بورڈ آف پیس کو بغیر مشورہ خوش آئند...
    حلف برداری کی تقریب لٹن روڈ دفتر جماعت اسلامی میں ہوئی۔ تقریب میں نائب امیر جماعت اسلامی لاہور ملک شاہد اسلم، ڈپٹی سیکرٹری قیصر شریف و دیگر نے بھی شرکت کی۔ ذمہ داران کی جانب سے قائم مقام امیر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری اپنی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: کینسر کے علاج میں پچھلی دہائیوں میں بے شمار ترقی ہوئی ہے، مگر ایک سب سے بڑا چیلنج اب بھی برقرار ہے: مرض کا دوبارہ لوٹ آنا، جسے ریلیپس (Relapse) کہا جاتا ہے۔ زیادہ تر مریض سرجری، کیمو تھراپی یا ریڈی ایشن کے بعد صحت یاب ہو جاتے ہیں، لیکن کئی سال...
    لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے قبل اچھی خبر آ گئی ، شاہین پرواز کیلیے تیار ہو گئے، پیسر نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا،انھیں آسٹریلیا سے ہوم سیریز کیلیے قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی کا 2 روز قبل فٹنس ٹیسٹ لیا گیا جس...
    لاہور کی مغلپورہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔    اس پی سِول لائنز  نے کہا کہ سرعام ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، پٹرولنگ ٹیم نے اسٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے دوران ملزم کو گرفتار کیا۔ ترجمان  نے کہا کہ ملزم کی شناخت...
    فائل فوٹو ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ وہ اور ہادی علی چٹھہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ جارہے تھے۔دونوں وکلاء اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن...
    اسلام آباد: متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کو سرینا ہوٹل کے باہر انڈر پاس کے قریب پولیس نے گرفتار کیا، دونوں ہائیکورٹ بار عہدیداران اور وکلاء کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کورٹس جا رہے تھے۔ گرفتاری کے...
     محمد اویس : متنازع ٹوئٹس کیس میں ملزمان ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کو گرفتار کر لیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق متنازع ٹوئٹس کیس  میں ملزمان ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کو  گرفتارکرلیا گیا۔  ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ ہائیکورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ روانہ ہوئے تھے،دونوں وکلا ہائی کورٹ بار کی وین میں سوار...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اب سے کچھ دیر قبل پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ ایمان مزاری اور اُن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج بدھ کو ہو گا اجلاس صدرِ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان، آصف علی زرداری نے طلب کیا ہے اجلاس کا آغاز دن 11 بجے ہوگا، جس میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ارکان شرکت کرینگے۔ خبر ایجنسی گلزار
    راولپنڈی: بااثر  کے رکشہ ڈرائیور پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کلرسیداں کی حدود میں دھان گلی ہائی وے پر بااثر ملزمان کی جانب سے رکشہ ڈرائیور پر شدید تشدد کا واقعہ پیش آیا، جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے غنی ڈیریز لمیٹڈ کے انیشیل پبلک آفرنگ کے لیے پروسپیکٹس جاری، تقسیم اور شائع کرنے کی منظوری دے دی۔ اس آئی پی او میں 104.2 ملین عام شیئرز شامل ہیں جو جی ڈی ایل کے کُل بعد از آئی پی او ادا شدہ...
    صدر مملکت آصف علی زرداری نے مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس کل( بروز جمعہ) 23 جنوری کو دن 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض کردہ اختیارات کے تحت طلب...
    لاہور قلندرز کے بانی اور QALCO کے سربراہ فواد رانا نے اپنے چھوٹے بھائیوں عاطف رانا اور ثمین رانا کے خلاف طویل قانونی جنگ کے بعد تاریخی فتح حاصل کر لی ہے۔ ثالثی ٹریبونل نے فیصلہ دیا کہ فواد رانا کے شیئرز ان کے بھائیوں نے فراڈ کے ذریعے ہتھیائے تھے۔ ٹریبونل کی سربراہی جسٹس...
    سندھ حکومت کے ترجمان اور رکن صوبائی اسمبلی نادر گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ لیاری میں دو عالمی معیار کے فٹبال گراؤنڈ ہیں اور ککری گراؤنڈ قطر کے کسی اسٹڈیم سے کم نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام پاور کاسٹ میں بیورو چیف فیصل حسین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے نادر گبول نے کہا کہ...
    لاہور میں صوبائی نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کا اجلاس محکمہ داخلہ میں ہوا، جس میں پنجاب حکومت نے دہشتگردی، انتہا پسندی اور جرائم کے خاتمے کے لیے تمام صوبائی اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی پر اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ریوائزڈ نیشنل ایکشن پلان کے تحت مکمل عملدرآمد یقینی...
    نائب امیر جماعت اسلامی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ قومی اسمبلی میں ان کی شعلہ بیانی نے اتحادیوں کے لئے ’’نورا کشتی‘‘ کا نیا اکھاڑا کھڑا کر دیا ہے، جس سے سنجیدہ قومی معاملات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے حکومت کی زرعی پالیسیوں پر...
    لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے سی ای او کو اغوا کرلیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق عابد وزیر خان کے اغوا کا مقدمہ مغوی کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔  مغوی کو آفس سے جاتے ہوئے گاڑی روک کر اغوا کیا گیا۔  ایف آئی آر میں کہا گیا کہ عابد وزیر...
    سانحہ گل پلازہ سے متعلق مارکیٹ کے دکانداروں نے چند چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں، تاہم سانحہ گل پلازہ کے بارے میں تحقیقات سے واضح ہوگا۔گل پلازہ کے دکانداروں نے میڈیا کو بتایا کہ جب آگ لگی چند منٹوں میں دیکھتے دیکھتے ہی اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لیا، لوگ اپنے...
    بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی محققین نے بڑا کرنامہ سرانجام دیتے ہوئے آنکھ کی سرجری کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی محققین کی ایک ٹیم نے آنکھ کی سرجری کرنے کی صلاحیت رکھنے والا خودکار روبوٹک نظام تیار کیا ہے جس سے ریٹینا کی بیماریوں کے علاج میں سرجری کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے معاملے پر بنگلادیش کے تحفظات مسترد کیے جانے کے فیصلے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین الاسلام کا مؤقف سامنے آ گیا ہے۔اپنے ردعمل میں امین الاسلام نے کہا کہ انہوں نے آئی سی سی سے درخواست کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے نامور اسنوکر کھلاڑی اور 3 مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے ایک بار پھر اپنی مہارت اور تجربے کا لوہا منوا لیا ہے۔انہوں نے نیشنل بینک گولڈن جوبلی 50ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ جیت کر پانچویں مرتبہ نیشنل چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کے...
    ایف آئی اے گوجرانوالہ نے رشوت، اغوا اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے 4 افسران سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے مقدمہ نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹیگیشن ایجنسی کے سب انسپکٹرز امیر حمزہ،مجاہد علی،اے ایس آئی شہروز اور  افسر اللہ یار پر...
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر عدالت کو...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 1 ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرضہ لیا۔ وزارت اقتصادی امور کی سرکاری دستاویز کے مطابق حکومت نے گزشتہ مالی سال کی کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرضہ لیا، جولائی سے دسمبر پاکستان کو 17 ارب 67 کروڑ روپے کی...
    پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور انفلوئنسر ماہین انوری نے معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کو مبینہ طور پر خراب پیرنٹنگ پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ماضی کے ڈرامے مہندی سے شہرت کی بلندیوں کو جھونے والی فضا علی کے دیگر مقبول ڈراموں میں سات سُر رشتوں کے، لگن، موم، ساتھ نبھانا ہے شامل ہیں۔...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا گیا ۔ صدر مملکت  آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ 23 جنوری(کل ) صبح 11 بجے طلب کرلیا ہے۔  ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صدر نے کل پارلیمینٹ کا مشترکہ...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر آصف نذرل نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو بلا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں اور ڈاکٹر آصف نذرل کی ملاقات آج ہوگی جس میں مشیر کھیل کھلاڑیوں کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کریں گے۔ ...
    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پاکستان اور آسٹریلیا ٹی 20 سیریز کے پرومو میں بھارت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ پرومو کی ویڈیو میں پاکستان کی مہمان نوازی اور کرکٹ سے محبت کو دکھایا گیا ہے۔...
    جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس غزہ پر قبضہ کا منصوبہ ہے۔ لیاقت بلوچ نے یہ بات ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں شعلہ بیانی سے اتحادیوں کے لیے نورا کشتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کو مزید وسیع کر دیا گیا ہے، جبکہ حکام نے جاں بحق افراد کی لاشوں کے نمونوں کا کیمیکل معائنہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق لیبارٹری ٹیسٹ کے ذریعے یہ جانچ کی جائے گی کہ آیا عمارت میں کسی قسم کے کیمیکلز موجود تھے یا نہیں،...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ 23 جنوری 2026 کو صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی سمری وزارتِ پارلیمانی امور کی جانب سے بھجوائی گئی تھی، جس کی منظوری صدرِ مملکت نے دے دی۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس میں 20 سے زائد اہم بلوں...
    بھارتی شہر بنگلورو کے کیمپی گوڑا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک کوریائی خاتون مسافر نے گراؤنڈ اسٹاف کے اہلکار پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ واقعہ پیر 19 جنوری کو پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت عفان کے نام سے ہوئی ہے، جو ایئر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے 6جی ٹیکنالوجی کے تجربات کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا اور اس مرحلے کے دوران 300 سے زیادہ بنیادی ٹیکنالوجیز کا ذخیرہ بھی جمع کر لیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بدھ کے روز بتائی۔ وزارت کی طرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج نے کیریبین سمندر میں وینزویلا سے منسلک ساتواں تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج نے کیریبین سمندر میں وینزویلا سے منسلک ایک اور تیل بردار جہاز کو ضبط کر لیا ہے، جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا کے تیل...