2026-07-24@16:20:29 GMT
تلاش کی گنتی: 8093
«بلیاں»:
ساؤتھ انڈین سپر اسٹار چِرنجیوی کی بڑی اسکرین پر شاندار واپسی فلم ’مانا شنکر وراپرساد گارو‘ نے ریلیز کے محض چار دن میں عالمی سطح پر 200 کروڑ روپے کا تاریخی بزنس کر کے ایک بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور اس فلم کو شائقین کی جانب سے غیر...
امریکا کی ریاست واشنگٹن میں پولیس نے ایک بکری کو اولڈ ہوم میں داخل ہونے کی کوشش پر گرفتار کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے پولیس نے گرفتار کی گئی بکری کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ ویزلے ہومز نامی اولڈ ہوم کی جانب سے پولیس کو اطلاع دی گئی کہ...
اسلام آباد: بلوچستان کے طالبعلم محمد سرفراز نے کیلے کے تنے سے قدرتی فائبر تیار کرکے "ڈسکور نیچرل فائبر انیشی ایٹو" ایوارڈ جیت لیا۔ ایوارڈ کا اعلان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں جاری ہوم ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل کے موقع پر کیا گیا، مقابلے میں دنیا بھر کے 100 سے زائد تحقیقی اداروں، کمپنیوں...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پتنگ اورڈورکے ریٹس مقررنہیں ہوں گے،انتظامیہ کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیاں صرف سائز اور میٹریل کے استعمال تک محدود رہیں گی۔ لاہور میں بسنت کی تیاری زوروں سے جاری ہے، ضلعی انتظامیہ نےپتنگ اورڈورکےریٹس مقررنہ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاں صرف سائز اور میٹریل کے استعمال سے متعلق...
کراچی (سٹاف رپورٹر) کپڑے کے کنٹینر میں لگنے والی آگ نے متعدد کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق کیماڑی ویسٹ ہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں آگ لگی تھی جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 نے بتایا کہ آگ نے متعدد کنٹینرز کو...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نیشیڈول واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے...
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس: صدر انڈونیشیا کے دورہ پاکستان کے بعد شعبہ صحت میں تعاون کا جائزہ لیا گیا
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی، نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعے کو یہاں انڈونیشیا کے صدرِ پرابووو سوبیانتو کے گزشتہ سال دسمبر میں پاکستان کے دورے کے بعد پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے...
پلاٹ نمبر 518اور 546پر رہائشی علاقے میں تجارتی تعمیرات ، بنیادی سہولیات متاثر ڈپٹی ڈائریکٹر عمران رضوی پر دفتری ریکارڈ میں گڑبڑ کے سنگین الزامات،رہائشی ناراض ضلع وسطی کے گنجان آباد علاقے لیاقت آباد کے رہائشی علاقوں میں تنگ گلیوں کے درمیان رہائشی پلاٹوں پر خلاف ضابطہ کمرشل پورشن اور تجارتی یونٹس کی تعمیر نے...
کراچی: خفیہ ادارے کی اطلاع پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حیدرآباد نے جامشورو میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر پر چھاپہ مارا، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے بینرز، پمفلٹس، پلے کارڈز اور پاکستان مخالف مواد برآمد کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-13 سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس حراست سے2 روز قبل فرار ہونے والا ڈکیت مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق شورکوٹ کا رہائشی منور 2 روز قبل پولیس حراست سے فرار ہوا تھا، موٹر سائیکل سوار نقاب پوش ملزمان نے پولیس وین پر فائرنگ کر کے ملزم کو چھڑا لیا تھا۔قصبہ وجھ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئر مین لیاقت آباد ٹاؤن فرازحسیب نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاقت آباد کے مر کز ی دفتر میں سندھ سالڈ ویسٹ کے جنرل منیجر حسین اور منیجنگ ڈائریکٹر طارق نظامی کے ہمراہ میٹنگ کا انعقاد کیا۔ جس میں لیاقت آباد ٹاؤن میں کچرے کی بروقت اٹھان، صفائی ستھرائی کے نظام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف سی ایریا لیاقت آباد سے ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کراچیکے علاقے ایف سی ایریا لیاقت آباد سے ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان میں انس عرف شانی، سید...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں پاکستان ریلوے کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے اور جاری اصلاحات و ترقیاتی کاموں کے حوالے سے نجی شعبے کے ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کی مجموعی ترقی، صنعت و...
بشری بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔مبشرہ خاور...
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ نے 20 کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے بعد دو جہازوں کی ہینڈلنگ روک دی...
اسلام آباد : پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ نے دفاعی معاہدہ کا مسودہ تیار کرلیا، جو خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں باہمی تعاون مضبوط بنانے کی کوشش کی علامت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر رضا حیات ہراج نے خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو میں تصدیق کی ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی مقبول ترین مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپ میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے اکاؤنٹس کی شناخت کے لیے ایک جدید عمر کی جانچ (Age Verification) ٹیکنالوجی متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کا مقصد بچوں کی حفاظت کو مزید بہتر بنانا...
کپڑے کے کنٹینر میں لگنے والی آگ نے متعدد کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ترجمان ریسکیو کے مطابق کیماڑی ویسٹ ہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں آگ لگی تھی جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 نے بتایا کہ آگ نے متعدد کنٹینرز کو اپنی لپیٹ میں لے...
لاہور: شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے جوتوں میں پیسے چھپا کر 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ شہزاد خالد نامی ملزم نے پولیس کو 15 پر فون کرکے بتایا تھا کہ دو ڈاکو موٹر سائیکل پر آئے اور گن پوائنٹ پر 1 لاکھ 50 ہزار کی رقم چھین کر فرار ہوگئے۔...
فوٹو: سوشل میڈیا بہاولپور میں 3 روز قبل چلائی گئی گرین الیکٹرک بس پر بچوں کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا۔پتھر لگنے سے گرین الیکٹرک بس کا سائیڈ ونڈو گلاس ٹوٹ گیا، بس ڈرائیور نے بروقت کارروائی کر کے ایک بچے کو پکڑ لیا۔بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پکڑے گئے بچے کے والدین کو...
لاہور: لاہور میں مرد ڈاکوؤں کے بعد خاتون ڈکیت کی انٹری نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ خاتون ڈکیت نے اسلحہ کے زور پر ایک شہری کو لوٹ لیا۔ ڈکیتی کا واقعہ تھانہ ہنجروال کی حدود میں پیش آیا۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون کے ساتھ 15 سالہ دو لڑکے بھی...
لاہور: اپنی ہی 2 بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے بدبخت باپ نے تفتیش میں جرم کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں بدبخت باپ کے ہاتھوں اپنی ہی دو بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم باپ کو...
الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے 10جنوری کو اسلام آباد کے لیے بلدیاتی حکومت ترمیمی آرڈیننس جاری کیا جس میں شہر میں مقامی حکومت کا ڈھانچہ تبدیل کیا گیا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مقامی حکومتوں کے الیکشنز...
سینئر اداکار جاوید شیخ نے بشریٰ انصاری کے ایک بیان پر انہیں کھری کھری سنا دیں۔حال ہی میں اداکار جاوید شیخ، بشریٰ انصاری، روبینہ اشرف اور بہروز سبزواری سمیت دیگر اداکاروں نے ایک تقریب میں شرکت کی۔تقریب میں بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ کی طلاق پر ہنستے ہوئے کہا کہ میں جاوید شیخ کے گھر...
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نےشیڈول واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے 10...
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط سے درخواست دائر کی، دائر درخواست میں پنجاب حکومت ،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست...
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) حکومت کی جانب سے 10 جنوری کو اسلام آباد بلدیاتی حکومت ترمیمی ارڈیننس جاری کیا گیا۔ آرڈیننس میں اسلام آباد میں مقامی حکومت کا ڈھانچہ تبدیل کیا گیا ہے۔ مقامی...
لاہور: پولیس نے 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ چوکی انچارج سبزی منڈی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ٹبہ گاؤں سے ملزمان کو ٹریس کرکے حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نجی سوسائٹی میں واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے کہ...
گوجرانوالہ(ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گوجرانوالہ کی چمڑا منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں مضر صحت رینڈرنگ آئل ضبط کر لیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق 50 ٹین اور 20 ممنوعہ نیلے ڈرموں میں موجود 4 ہزار 400 کلوگرام چربی سے تیار کردہ فیٹ رینڈرنگ آئل قبضے میں لے لیا گیا ہے۔...
فائل فوٹو انسداد منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات سپلائی پر کریک ڈاؤن کر کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 9 کارروائیوں کے دوران افغان باشندے سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ چونگی نمبر 26 اسلام آباد کے قریب ملزم سے 9.6کلو چرس برآمد...
بحیرہ عرب میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو بھارتی کوسٹ گارڈ نے قبضہ میں لے کر 9 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔کشتی میں تقریباً 500 کلوگرام مچھلی اور ماہی گیری کا سامان برآمد ہوا جسے بھارتی حکام نے قبضے میں لے لیا۔انچارج کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کا تعلق ابراہیم...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں...
پاکستان کے سینیئر ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ کامیاب سروسز کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا، جس پر انہیں عالمی سطح پر باضابطہ طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:نوجوان نے ٹوتھ پک سے 17 فٹ بلند ایفل ٹاور بنا کر گنیز ورلڈ...
ویب ڈیسک: گاؤں بھاگیوال میں آوارہ کتوں نے میاں بیوی اور 10 سالہ بچے کو کاٹ لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق 45 سالہ یاسین اپنی 40 سالہ بیوی شہناز بی بی کے ساتھ گھر کے باہر کھڑا تھا، اچانک کتوں نے حملہ کر دیا جس سے دونوں میاں بیوی زخمی ہو گئے۔ بھاگیوال میں ایک دوسرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان تقریباً ایک سال تک جاری رہنے والی مشاورت کے بعد ایک ممکنہ دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ...
اسکریپ ڈیلرعمیر ناصر رند کو گرفتار کرلیا،پولیس اہلکارون کی پشت پناہی میں چلنے کا انکشاف ملزم کے قبضے سے 150کلو گرام چوری شدہ کاپر کیبل اور گاڑی برآمد ہوئی ہے، پولیس حکام بن قاسم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے...
عوام کی جانوں سے کھیلتے تعمیراتی مافیا کو کھلی چھوٹ مل گئی، ڈپٹی ڈائریکٹر عمران رضوی ملوث پلاٹ نمبر 2/264اور 2/605 پر غیرقانونی منزلیں،شہریوں کا مافیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ شہر قائد کے پرانے علاقے لیاقت آباد کی تنگ گلیاں ایک بار پھر غیر قانونی اور بے ہنگم تعمیرات کی زد میں ہیں، جہاں...
کراچی: شہر قائد میں معروف یوٹیوبر محسن اور ان کے کیمرہ مین کو فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ محسن نے بتایا کہ وہ خستہ حال سڑک کی ویڈیو بنا رہے تھے کہ اچانک دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو موقع پر آ گئے اور ان سے موبائل فون اور نقدی...
پنجاب کے بلدیاتی کالے قانون کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت عوامی ریفرنڈم میں خواتین ووٹ ڈال رہی ہیں،لاہورمیں وہیل چیئر پر بزرگ خاتون ووٹ کاسٹ کرنے آرہی ہیں، سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان منصورہ میں قائم عوامی ریفرنڈم کیمپ میں ووٹ ڈال رہی ہیں،ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن/تہران/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک +نمائندہ جسارت) برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق یہ تبدیلی خلیجی ملکوں کی سفارتی کوششوں کے باعث عمل میں آئی۔ سعودی عرب، قطر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے ترکش ایئرلائن کے مسافر سے 70 تولہ سونا اور 14 ہزار امریکی ڈالر برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا۔ اسسٹنٹ کلیکٹر خضر فیض کی نگرانی میں تلاشی کے دوران مسافر کے سامان اور جسم سے یہ بھاری مالیت کی اشیاء برآمد ہوئیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ رینجرز نے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان انس عرف شانی، سید ظاہر، محمد جاوید اور دانیال کے قبضے سے 30 بور پستول، ڈمی پستول اور 7 موبائل فونز برآمد ہوئے۔...