2026-07-24@16:20:25 GMT
تلاش کی گنتی: 8093
«بلیاں»:
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے ٹیسٹ اور فرانزک کہاں ہورہا ہے؟ ورثا، سیاسی، مذہبی جماعتوں اور تاجروں کو اعتماد میں لیا جائے۔ دہلی کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نماز...
بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود میں عیدگاہ روڈ پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے ممکنہ سانحے کو ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں پولیس کو اطلاع ملی کہ عیدگاہ کی دیوار کے ساتھ ایک مشکوک شے پڑی ہوئی ہے جس پر فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب...
امریکا میں شدید نوعیت کے برفانی طوفان کے باعث 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ہزاروں فضائی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ طوفان اتوار سے مزید شدت اختیار کرسکتا ہے اور مشرقی ریاستوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں...
واشنگٹن میں فعال اور متوازن سفارتکاری کے نتیجے میں پاکستان نے امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات کو ایک نئی سطح پر پہنچا دیا ہے۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں پاکستان کی سفارتی حکمتِ عملی کو سراہتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلام آباد نے علاقائی کشیدگی اور عالمی سیاسی تبدیلیوں کو...
سردار رادان نے تاکید کی کہ ہم اپنی جان کی قیمت پر بھی اس مقدس انقلاب کے ساتھ کھڑے ہیں، دشمن کا مقصد تھا کہ قتل عام اور بدامنی کے ذریعے عوام اور نظام کے درمیان فاصلہ پیدا کرے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے...
برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر کی تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں سے متعلق اپنے بیان میں تبدیلی کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں برطانوی فوجیوں کو عظیم اور بہادر قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کے فوجی ہمیشہ امریکا کے ساتھ کھڑے...
بالاکوٹ میں سری پایہ پر برف باری میں لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن میں تینوں مقامی گھڑ سواروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ سری پائے پر 6فٹ تک برف باری کے باعث تینوں افراد نے شلٹر میں پناہ لے رکھی تھی۔ سولہ گھنٹے طویل آپریشن کے بعد برف میں پھنسے افراد کو ریسکیو...
بہاولپور میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تھانا نوشہرہ جدید کی حدود میں زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔پولیس کے مطابق زمیندار کی بھینس فصل میں گھس گئی تھی۔تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا ہے، پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے...
—فائل فوٹو سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی پر قابو پا لیا گیا، لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 168 ریکارڈ ہوا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملٹی سیکٹورل انفورسمنٹ کے ذریعے آلودگی کے اسباب پر سخت کنٹرول جاری ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کی لمحہ بہ لمحہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق آئی سی سی کے فیصلے کو قبول کر لیا ہے۔آئی سی سی نے جمعرات کو باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار پر بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں...
( ویب ڈیسک ) فیصل آباد کے جڑانوالہ روڈ جلوی مارکیٹ میں شیر نے وائلڈ لائف ٹیم پر حملہ کر دیا، ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ وائلڈ لائف ٹیم فیصل آباد میں جلوی مارکیٹ دربار میں شیروں کی موجودگی کی اطلاع پر پہنچی تو پنجرے میں بند شیر نے ایک اہلکار کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ 78 برس سے انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کا کوئی احترام نہیں کیا جا رہا۔ جمہوریت اور انتخابی نظام کو ہائی جیک کر لیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ کے سائے تلے نظام کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے اور آئین و جمہوریت پر...
اسلام آباد ائیرپورٹ کی آوٹ سورسنگ کے حوالے سے معاملات آگے نہ بڑھ سکے اسحاق ڈار کے دورہ یو اے ای کے دوران 3 ارب ڈالر قرض پر بات چیت ،ذرائع بیرونی سرمایہ کاری میں ریکارڈ کمی کے شکار پاکستان کیلئے بڑا دھچکا، متحدہ عرب امارات نے اسلام آباد ائیرپورٹ میں سرمایہ کاری کے معاملے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موچکو چوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہر میں منشیات کی ترسیل کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے پولیس نے مسافر بس کے ذریعے لائی جانے والی 20 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر کے دو بین الصوبائی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ موچکو پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے سانحہ گل پلازہ میں شہید و لاپتا ہونے والے متعدد افراد کے اہل خانہ سے علیحدہ علیحدہ ان کے گھروں پر جا کر ملاقات و تعزیت کی ، اندوہناک سانحے میں ان کے پیاروں کے جدا ہونے پر گہرے دکھ و افسوس اور ہمدردی...
برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس...
لاہور: پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایچ او گڑھی شاہو سہیل احمد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی اور اس دوران ملزم کو گرفتار کرلیا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم نے دو ہفتے قبل متاثرہ لڑکی سے آئی...
مذکورہ پولیس افسر پر بھتہ وصولی میں گینگ وار کے ملزمان کی سہولت کاری کا بھی شبہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ایس آئی یو کی پولیس پارٹی نے بغدادی تھانے پر چھاپہ مار کر شعبہ تفتیش کے سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر کو حراست میں لینے کے...
فرید آباد: بھارت میں بدبخت اور سفاک باپ نے گنتی نہ لکھ سکنے پر معصوم بیٹی کو قتل کردیا۔ فرید آباد میں باپ نے ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں، اس نے گنتی نہ لکھ پانے کی وجہ سے اپنی 4سالہ بیٹی کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب کے درالحکومت شہر لاہور میں گلبرگ کے مقامی ہوٹل میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں چھ افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جبکہ 275 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ترجمان ریسکیو کے مطابق شدید متاثرہ ایریا سے سات افراد کو...
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مشہور لیگ اسپنر کے بیٹے پر گھریلو ملازمہ نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ برکی کے علاقے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرید آباد: بھارت میں بدبخت اور سفاک باپ نے گنتی نہ لکھ سکنے پر معصوم بیٹی کو قتل کردیا۔فرید آباد میں باپ نے ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں، اس نے گنتی نہ لکھ پانے کی وجہ سے اپنی 4سالہ بیٹی کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلبرگ میں واقع ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے جس کی زد میں آکر دوافراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کے مطابق آگ بیسمنٹ ون میں بوائلر پھٹنے کے باعث لگی، جس کے بعد فوری طور پر ریسکیو آپریشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے حوالے سے ایک اہم اور غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹورنامنٹ میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے چند روز قبل بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو...
لاہور کے علاقے سبزہ زار اسی فٹ روڈ ایریا میں ایک پالتو شیر کے حملے میں آٹھ سالہ بچہ واجد علی شدید زخمی ہو گیا، واقعے میں بچے کا بازو بری طرح متاثر ہوا، جس کے باعث ڈاکٹروں کو جان بچانے کے لیے انتہائی قدم اٹھانا پڑا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے ترجمان کے مطابق...
برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے ماطبق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس کو لپیٹ...
کراچی: ایس آئی یو کی پولیس پارٹی نے بغدادی تھانے پر چھاپہ مار کر شعبہ تفتیش کے سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر کو حراست میں لینے کے بعد ایس آئی یو کے دفتر صدر سی آئی اے سینٹر منتقل کردیا گیا۔ زیر حراست پولیس افسر کو...
ویب ڈیسک: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 منظورکرلیا گیا ہے، جس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پرہوگا۔ قانون کے تحت بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اوربیوی کو مرضی کے...
کراچی: 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق شناخت پریڈ میں طالب علم نے ملزم کو پہچان لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت کے روبرو پولیس نے ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے پیش کیا، جہاں 100 سے زائد بچوں کے ساتھ زیادتی...
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے 50 تولہ سونے کے بسکٹ اور سکے برآمد کرلیے گئے۔ پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل کے ڈپارچر ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 50 تولہ سونا بسکٹ اور سکوں کی صورت میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اسسٹنٹ کلکٹر کسٹمز خضر فیض کے مطابق کارروائی...
ویب ڈیسک :مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ کا توڑ نکال لیا اور رہائش گاہ پر بھاری بھر کم جنریٹر کی تنصیب کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مری میں لوڈ شیڈنگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ذاتی رہائش گاہ پر پاور بیک اپ کا انتظام...
متنازع بیانات کے حوالے سے مشہور بالی وڈ اداکار کمال راشد خان کو ممبئی پولیس نے ایک رہائشی عمارت پر فائرنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ 18 جنوری کو ممبئی کے علاقے اوشیوارا میں واقع نالندہ سوسائٹی میں پیش آیا جہاں ایک عمارت پر فائر کیے...
سانحہ گل پلازا کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ نبی بخش تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ غفلت اور لاپرواہی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ سانحہ گل پلازہ، جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی، 20...
لاہور: پبلک ٹرانسپورٹ میں معذوری کا بہانہ بناکر شہریوں کی جیبوں کا صفایا کرنے والی جیب تراش خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈولفن ٹیم نے دوران پیٹرولنگ شہری کی اطلاع پر ملزمہ کو فردوس مارکیٹ سے تحویل میں لیا، ملزمہ نے سوار ہونے سے قبل معذور ہونے کا ڈرامہ رچایا، بزرگ شہری مدد...
لاہور: سبزہ زار اسی فٹ روڈ ایریا میں پالتو شیر نے بچے کا بازو چبا لیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق افسوسناک واقعہ سبزہ زار میں ڈولا بریڈنگ فارم پر پیش آیا جہاں 8 سالہ واجد علی کھیلتے ہوئے شیروں کے قریب چلا گیا، فارم مالکان نے بچے کو مقامی اسپتال لے جا...
گوجرہ (نیوز ڈیسک) نواحی علاقے موچیوالہ روڈ پر سی سی ڈی پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد شکیل ولد محمد رفیق، سکنہ 327 ج ب ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)پولیس ناکام،ضلع بھر میں بدامنی کا راج، نوشہرو فیروز موبائل شاپ میں ڈیڑھ کروڑ کی چوری، مورو میںکنفیکشنری اور کریانہ کی دکان میں لاکھوں کی چوری، نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود میں ٹھارو شاہ بس اسٹاپ پر کاشف راجپوت موبائل شاپ کے تالے توڑ کر چوروں نے 175 بیش قیمتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت)بدین کے قریب تھانہ کھوسکی کی حدود میں 10 سالہ بہرے بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس۔تھانہ کھوسکی کی حدود شادی لارج میں 10 سالہ بہرے بچے کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے کا ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران...
کراچی: حیدری مارکیٹ پولیس نے غیر قانونی پارکنگ کرانے اورفیس وصول کرنے کے الزام میں 12 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزمان پر الزام ہے کہ وہ نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ اور ایف میں غیرقانونی پارکنگ کرا کے فیس وصول کررہے تھے۔ گرفتار ملزمان میں حارث ،امین ، سلمان، فیصل،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے دوران عمارت میں موجود کراکری کی دکان کے مالک نے بتایا ہے کہ وہ اپنی دکان پر معمول کے کام میں مصروف تھا کہ اچانک 5 سے 6 خواتین بھاگتی ہوئی آئیں اور دہائی دی کہ آگ لگ گئی ہے ہمیں یہاں...
بنگلہ دیش کامطالبہ رد، آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کوشامل کر لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جانب سےوینیو تبدیل کرکے سری لنکا منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو میزبان کے طور پر برقرار رکھتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جانب سےوینیو تبدیل کرکے سری لنکا منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو میزبان کے طور پر برقرار رکھتے...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے دوران بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کھیل سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش نے آئی سی سی کی غیر جانب داری پر سوال اٹھادیا بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں منوڑہ کے قریب سمندر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک مسافر کشتی بحری جہاز سے ٹکرا کر ڈوب گئی، حادثے کے وقت کشتی میں 10 مسافر سوار تھے۔ واقعے کے بعد ریسکیو اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو بچا لیا، جبکہ باقی لاپتا مسافروں کی تلاش تاحال...