2026-06-02@21:02:17 GMT
تلاش کی گنتی: 5118
«پی ایس او»:
مستفیض کو آئی پی ایل سے نکالنا افسوسناک ہے، ایسا پاکستان کیساتھ بھی ہوتا رہا ہے: معین علی بھی بول پڑے
مستفیض کو آئی پی ایل سے نکالنا افسوسناک ہے، ایسا پاکستان کیساتھ بھی ہوتا رہا ہے: معین علی بھی بول پڑے WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس )انگلینڈ کے سابق آل رانڈر معین علی نے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے...
اسلام آباد: نوجوانوں کے لیے ویپنگ اور ای سگریٹ کے خلاف اہم اقدامات کرتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں پیش کردہ ‘الیکٹرانک نکوٹین ڈیلیوری سسٹم ریگولیشن بل’ میں سخت سزاؤں کی تجویز دی گئی ہے۔ سینیٹر سرمد علی کی جانب سے قائمہ کمیٹی صحت میں پیش کردہ بل میں مؤقف...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)نوجوانوں کے لیے ویپنگ اور ای سگریٹ کے خلاف اہم اقدامات کرتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں پیش کردہ ‘الیکٹرانک نکوٹین ڈیلیوری سسٹم ریگولیشن بل’ میں سخت سزاؤں کی تجویز دی گئی ہے۔سینیٹر سرمد علی کی جانب سے قائمہ کمیٹی صحت میں پیش کردہ بل میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ...
علامتی فوٹو پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، بنگلادیشی ایئر لائن نے کراچی کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ڈھاکا سے ذرائع کے مطابق کئی سال بعد بنگلادیش کی بیمان ایئر لائن کی پہلی پرواز 29 جنوری کو ڈھاکہ سے کراچی پہنچے گی۔ ابتدائی طور...
اسلام آباد(طارق سمیر) 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 136 زیر تربیت افسران کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ سیکریٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد کی جانب سے سماجی تحفظ میں تاریخی اصلاحات، کیش لیس ادائیگیوں اور فلیگ شپ پروگرامز پر بریفنگ سول سروسز اکیڈمی لاہور کے 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام (CTP)...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں پاک پی ڈبلیو ڈی ملازمین کے تنخواہوں اور ایڈجسٹمنٹ کا جائزہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں پاک پی ڈبلیو ڈی ملازمین کے تنخواہوں اور ایڈجسٹمنٹ کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس بدھ کے روز پارلیمنٹ لاجز، اسلام آباد میں منعقد ہوا،...
بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے سابق سینئر رہنما میر ارشد الحق نے باضابطہ طور پر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) میں شمولیت اختیار کر لی۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش: اسلامی جماعتوں کا انتخابی اتحاد سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بحران کا...
ویب ڈیسک: پاکستان نے حفاظتی ٹیکہ جات کے قومی پروگرام (ای پی آئی) میں شامل ویکسینز کی مشترکہ مقامی تیاری کے لیے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت خدمات، ریگولیشنز اور کوآرڈینیشن کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے بتایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تیزی سے خطے میں جدید ٹیکنالوجی، آئی ٹی اور ڈیجیٹل معیشت کا ایک مضبوط اور ابھرتا ہوا مرکز بن کر سامنے آ رہا ہے، جہاں جدت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے نئے دروازے کھل رہے ہیں۔اسی سلسلے میں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں کاروباری ماحول میں بہتری اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے واضح اشارے سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران کمپنیوں کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ...
ماہرین فلکیات نے ایک انوکھا فلکیاتی جسم دریافت کیا ہے جس میں کوئی ستارہ نہیں ہے، اور اسی لیے اسے ’ناکام کہکشاں‘ کہا جا رہا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ گیس کا بادل جسے Cloud-9 کا نام دیا گیا ہے، زمین سے قریباً 14 ملین نوری سال کے فاصلے پر ہے، اور عام روشنی میں...
کے پی کے میں دہشت گردوں کیلئے سازگار سیاسی ماحول: بھارت، افغانستان ملکر آ جائیں شوق پورا کر دینگے: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 2025ء میں نام نہاد آپریشن سندور کے خلاف معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا اور اسے سبق سکھایا گیا‘ پاک افغان سرحد پر اکتوبر میں جھڑپیں ہوئیں پاکستان نے دہشتگردی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم جنگ کیلئے تیار ہیں، ہم نے مئی 2025ء میں ثابت بھی کردیا تھا امریکہ انسانیت کا دوست ہے تو وہ نیتن یاہو کو اغواء کرکے اور کسی عدالت میں مقدمہ چلائے۔ دعا کریں ترکیے نیتن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستانی لاجسٹکس کمپنی سیکیور لاجسٹکس – ٹریکس گروپ لمیٹڈ نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے فینووا ٹیکنالوجیز سے فن ٹیک سافٹ ویئر پلیٹ فارم کی انٹیلیکچوئل پراپرٹی (آئی پی) حاصل کرنے کے لیے معاہدہ کر لیا ہے، جس کے ذریعے کمپنی کو 500 ملین روپے تک کے ڈیجیٹل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) اے ایس ایکس اور نیسڈیک پر لسٹڈ امریکہ میں قائم کان کنی اور معدنیات کی تلاش و ترقیاتی کمپنی نووا منرلز لمیٹڈ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سے اینٹیمنی کے حصول کے ممکنہ ذرائع سے متعلق بات چیت فی الحال ابتدائی اور تحقیقی مرحلے میں ہے۔یہ وضاحت اس کے...
کراچی میں ملاقات کے دوران سنیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوام کے بنیادی و جمہوری حقوق کے تحفظ کے لیے 8 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے اس احتجاج سے اظہار یکجہتی بیرون ملک مقیم...
اپنے بیان میں علامہ علی حسنین نے آیت اللہ خامنہ ای سے متعلق جھوٹی افواہوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اچھا مقام رکھنے والے اداروں کیجانب سے افواہیں پھیلانا قابل افسوس اور شرمناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء علامہ علی حسنین حسینی نے کہا ہے کہ...
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ معرکہ حق اور اکتوبر میں پاک افغان سرحد پر جھڑپیں ہوئیں، معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا گیا اور انہیں سبق سکھایا گیا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہندوستان...
آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان پی ایس ایل میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ذرائع کے مطابق مستفیض الرحمان سمیت آٹھ بنگلا دیش کرکٹرز پی ایس ایل کھیلنے کے خواہاں ہیں اور انہوں نے اپنی رجسٹریشن کروالی ہے۔ پی ایس ایل رجسٹریشن میں بنگلادیش کے کرکٹرز کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی6 سے بڑھ کر 8 فرنچائزز تک توسیع کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ نئے فرنچائز لائسنس کے لیے بولی لگانے کے اہل 10 گروپس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ بولی 8 جنوری کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی...
انہوں نے کہا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست اور عوام کے درمیان ہم آہنگی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر...
ملائیشیا کی معروف اداکارہ اور سابق بیوٹی کوئن ایمی نور ٹینی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بااثر اور وی وی آئی پی شخصیت نے انہیں تیسری بیوی بننے کے عوض غیر معمولی مالی اور رہائشی سہولیات کی پیشکش کی، جسے انہوں نے صاف الفاظ میں مسترد کردیا۔ اداکارہ کے مطابق اس پیشکش میں ماہانہ...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایمان مزاری کو ’باریک وارداتیا‘ قرار دے دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا احاطہ کرنا...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایمان مزاری کو باریک وارداتیا قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایمان مزاری کو باریک وارداتیا قرار دے دیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور...
خیبر پختونخوا میں آپریشن نہیں کرنا تو کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلی لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟،جی ڈی آئی ایس پی آر
خیبر پختونخوا میں آپریشن نہیں کرنا تو کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلی لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟،جی ڈی آئی ایس پی آر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی جماعتیں اور سکیورٹی فورسز کا ایک ہی بیانیہ ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بیانیے سے کوئی ہمیں ٹس سے مس نہیں کر سکتا۔جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس...
مظاہرین نے امریکہ کی سامراجی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی کی اور وینزویلا کی عوام کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کی خودمختاری اور خود ارادیت کے حق کی حمایت کی۔ اسلام ٹائمز۔ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے سینیئر رہنما اور رکنِ اسمبلی محمد یوسف تاریگامی کی قیادت میں آج جموں کشمیر...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اسٹیبلشمنٹ کے حکومت سے ممکنہ مذاکرات پر واضح جواب دے دیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمارا کام سیاسی جماعتوں سے بات کرنا نہیں، جس سیاسی جماعت نے بات کرنی ہے حکومت سے کرے۔ مزید پڑھیں: مذاکرات صرف میڈیا کی...
سٹی 42: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے 2025 میں سکیورٹی فورسز کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےڈائریکٹرجنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےکہاہےکہ دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبرپختونخوامیں ہوئے،اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں دہشتگردوں کو سازگارسیاسی ماحول فراہم کیاجاتا ہےاور وہاں سیاسی اوردہشت گردانہ گٹھ جوڑ نشونما پارہا ہے،کہتےہیں خیبرپختونخوامیں آپریشن نہیں کرنےدیں گے،فتنہ الخوارج...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاہے کہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے سے نہیں روک سکتی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں آئینی اور قانونی حکم ہے کہ پاکستان...
جامعہ کراچی میں 164طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایس اور ایم ڈی کی اسناد سے نوازا گیا۔جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفسرو ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ (اے ایس آر بی) کے اجلاس میں 44 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی...
پیپلزپارٹی اورن لیگ سمیت دیگر جماعتوں پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا؟ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی ، جے یو آئی ،پیپلزپارٹی، ن لیگ پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک...
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے اجلاس میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں، یونیورسٹی بل اور این جی اوز پر بحث ہوئی۔ ڈاکٹر شازیہ صوبیہ سومرو کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و تربیت کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرمین کمیٹی ڈاکٹر اعظم الدین زاہد لکھوی کے بعد...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ چیونٹیوں کی لمبی لمبی قطاروں کی طرح ان کی تشکیلیں آتی ہیں،حسن خیل میں 12دہشتگرد مارے گئے،خارجی امجد کو بھی سرحد پار کرتے ہوئے مارا گیا،دہشتگرد سرحد پر جہاں نظر آتے ہیں ، ڈھیر کردیئے جاتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری 2025 میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے متعلق...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے اور وہاں سیاسی...
اسلام آباد(خبرنگا ر+این این آئی)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کی موجودگی میںپاکستان نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم اور عالمی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے مابین معاہدہ طے پا گیا ۔معاہدہ کے تحت سائبر خطرات کی شناخت، انکے تدارک اور روک تھام کیلئے باہمی تعاون کو فروغ دیا جائےگا۔حکومت پاکستان کی جانب سے ڈی...
پولیس لائن مسجد پشاورمیں فیلڈمارشل نے خطاب میں کہا یہ اللہ کا حکم ہے، خوارج جہاں ملیں ان کو مار دو،ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پولیس لائن مسجد پشاور میں خودکش حملہ ہوا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کاپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہناتھا کہ فیلڈمارشل نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ میں توسیع کے عمل کے تحت شامل کی جانے والی 2 نئی ٹیموں کے لیے سب سے پہلے بولی لگانے والے ممکنہ خریدار کا نام سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد لیگ کی آئندہ سمت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے دلچسپی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔...
پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نگہت شکیل کا ہیڈ آفس کراچی کا دورہ ،ملازمین نیشکایات کے انبار لگا دیے وحید سومرو، نبی بخش جمالی، مجیب سولنگی کی پبلک ڈیلنگ والی پوسٹ پر تقرری پرشدید ناراضگی کا اظہار وزارت سائنسو ٹیکنالوجی کی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نگہت شکیل نے پی ایس کیو سی اے ہیڈ آفس کراچی کا دورہ...
کراچی: کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فٹ پاتھوں، سڑکوں اور سروس روڈز پر قائم تجاوزات اور سٹنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف کارروائی بلا تعطل جاری رکھی جائے گی۔ اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز...
رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن آرگنائزیشن نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ نتن یاہو نے پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور ان کے ذریعے ایران کو کشیدگی نہ بڑھانے کے پیغامات بھیجے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کے لیے بولی لگانے والے 2 خریدار سامنے آگئے ہیں۔ انویریکس سولر انرجی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیمز آکشن کے لیے اہل قرار پانے والے 10 بولی دہندگان میں سب سے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ یہ کامیابی انویریکس کے وژن،...
عالمی مارکیٹ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس کے حالہ سروے پاکستان کے عوام کی بڑی اکثریت سال 2026 کے بارے میں پُرامید نظر آتی ہے تاہم سیاسی، سماجی اور ڈیجیٹل رویوں میں نمایاں تبدیلیوں کی توقع بھی کی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: برآمدات میں اضافے پر مبنی ملکی معاشی ترقی کے لیے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کے لیے سب سے پہلے بولی لگانے والے خریدار کا نام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق انویریکس سولر انرجی کو باضابطہ طور پر پاکستان سپر لیگ ٹیمز آکشن کے لیے اہل قرار دیے گئے دس بولی دہندگان میں پہلی پوزیشن حاصل ہوگئی ہے۔ And we're...