2026-07-24@12:10:34 GMT
تلاش کی گنتی: 5132
«پی ایس او»:
پی ٹی ایم، بی ایل اے اور ٹی ٹی پی جیسے عناصر نے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا کا استعمال کیا، کتاب میں انکشاف
’The Invisible Coup‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی کتاب جسے پیٹر شوائزر (Peter Schweizer) نے تحریر کیا ہے، یہ مؤقف پیش کرتی ہے کہ موجودہ دور میں طاقت کا اظہار ٹینکوں اور اسلحے کے ذریعے نہیں بلکہ بیانیوں کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ کتاب کے مطابق اشرافیہ، غیر ملکی عناصر اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز...
پشاور (ویب ڈیسک) فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اِن ایکشن ہونے کا موقع مل گیا۔ پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی نے شاہنواز دھانی کو اپنے سکواڈ میں شامل کرلیا، شاہنواز دہانی کو 11 فروری کو ہونے والے آکشن میں کسی ٹیم نے شامل نہیں کیا تھا۔...
ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف یوتھ ونگ کے احتجاج کے دوران لاٹھی چارج کے الزام پر ایس ڈی پی او سٹی عابد اقبال کو معطل کر دیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں عمران کے حق میں تحریک انصاف یوتھ ونگ نے قریشی موڑ پر احتجاج کیا ہوا تھا، مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ...
طلباء نے آئی ایس پی آر کے پروگرام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے دورے قومی شعور اور ملک سے محبت میں اضافہ کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ونٹر انٹرن شپ پروگرام کے تحت سندھ کی 28 جامعات کے 450 سے زائد طلباء نے سندھ رینجرز کے رینجرز ٹریننگ سینٹر کراچی کا دورہ...
بنگلہ دیش کی عارضی حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے بنگلہ دیش نیشنل پارٹی یعنی بی این پی کے چیئرمین طارق رحمان کو 13ویں پارلیمانی انتخابات میں پارٹی کی شاندار فتح پر مبارکباد دی۔ اپنے ایک رسمی پیغام میں، نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے طارق رحمان کی قیادت میں بی این پی...
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن نے ایران میں ڈالر کی کمی پیدا کی تاکہ ایرانی ریال کی قدر گر جائے اور عوام سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ دسمبر 2025 اور جنوری 2026 میں ایران میں حکومت مخالف احتجاجات کا ایک سلسلہ دیکھنے میں آیا، جو اسلامی...
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ونٹر انٹرن شپ پروگرام کے تحت سندھ کی 28 جامعات کے 450 سے زائد طلباء نے سندھ رینجرز کے رینجرز ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران طلباء نے رینجرز کی دفاعی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا۔ طلباء نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس تجربے سے انہیں فوج کے...
اسلام آباد‘جکارتہ (خبرنگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ)سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے دور انڈونیشیا کے دوران صدر پربوو سبیانتو سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق انڈونیشیا کے صدر نے ایوان صدر جکارتہ میں ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران سربراہ فضائیہ نے پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین برادرانہ...
بنگلا دیش کے الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز ملک بھر میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق طارق رحمان کی قیادت میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے دو تہائی اکثریت حاصل کر کے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن بنگلادیش کی جانب سے جاری...
ایس ایچ او فراز خان کی تعیناتی کے بعد ماوا گٹکا اور اسمگل شدہ اشیا کی کھلے عام فروخت جاری ہیڈ محرر یاسر اور ایس ایچ او گلبہار دونوں بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے،پان کیبن مالکان کا دعویٰ (کرائم رپورٹر؍ اسد رضا) ضلع وسطی کا تھانہ گلبہار جرائم پیشہ عناصر کے لیے جنت بن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش میں 12 فروری 2026 کو ہونے والے عام انتخابات نے خطے کی سیاسی تاریخ میں ایک نئے موڑ کی خبر دی ہے۔ 2024 کی عوامی جدوجہد اور عوامی لیگ کی حکومت کے خلاف بغاوت کے بعد، جب شیخ حسینہ کی آمرانہ حکومت کا تختہ الٹ گیا، یہ پہلے ایسے انتخابات...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور عام انتخابات میں تاریخی اور شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گفتگو کے دوران پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو یاد کرتے ہوئے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلا دیش کے الیکشن کمیشن میں ملک میں گزشتہ روز ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا جس کے مطابق طارق رحمان کی بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہو گئی۔الیکشن کمیشن بنگلادیش کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نتائج کے مطابق...
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان پولیس اسٹیشن بریگیڈ میں قائم کرائم سین یونٹ کادورہ کررہے ہیں‘دوسری جانب آل پاکستان اونرڈمپرایسوسی ایشن کاوفد شیلڈ پیش کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان کو فون، حالیہ پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے بنگلا دیش کے عوام کو کامیاب عام انتخابات کے انعقاد پر بھی مبارکباد پیش کی۔ گفتگو کے دوران...
کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن اور ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز ’’ایمینڈ‘‘ نے ٹی وی چینل سے وابستہ صحافی خرم اقبال کے مبینہ اغوا کی مذمت کی ہے اور ان کی فوری اور محفوظ بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ خرم...
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے سینئرصحافی خرم اقبال کی مبینہ حراست پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جنہیں اطلاعات کے مطابق لاہور میں ایک رہائش گاہ سے سادہ لباس افراد نے اپنی تحویل میں لیا۔ اس بیان کے اجرا کے وقت تک کسی سرکاری ادارے نے ان کی گرفتاری یا حراست...
سٹی 42 : وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین جناب طارق رحمٰن سے ٹیلی فون پر بات کی اور انہیں عام انتخابات میں ان کی پارٹی کی تاریخی اور شاندار کامیابی پر عوام اور حکومتِ پاکستان کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم نے بنگلہ دیش...
شہباز شریف کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان کو جلد پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔شہباز شریف کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں طارق رحمان کو بنگلادیش...
میں پی ایس ایل کی کسی ٹیم میں ہوتا تو ان کو ضرور شامل کرتا‘، آفریدی عمر اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پی ایس ایل 11 میں نظر انداز کیے جانے پر عمرا اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے۔بدھ کو پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کیلئے کھلاڑیوں کی پہلی بار نیلامی کی گئی جس میں تمام 8 فرنچائزز نے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنے...
انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں ان کی صدر پربوو سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان اورانڈونیشیا کی دیرینہ برادرانہ شراکت داری پر زور دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی ڈرافٹنگ میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کو نظر انداز کیے جانے پر کھل کر حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ کو بعض اوقات تجربہ کار کھلاڑیوں کو بھی موقع دینا چاہیے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ پلیئر ڈرافٹ...
ٹی 20 میں پہلی سینچری بنانے والے احمد شہزاد پی ایس ایل میں رد، 9 سالہ بیٹا بابا کا دل رکھنے کو کیا کہتا ہے؟
بدھ کو پی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کی پہلی نیلامی میں تمام 8 فرنچائزز نے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنے اسکواڈ میں شامل کیا لیکن ٹی 20 انٹرنیشنل میں پہلی سینچری بنانے والے احمد شہزاد اور جارحانہ بیٹر عمر اکمل کو ہر ٹیم کی انتظامیہ نے ہی نظر انداز کرتے ہوئے...
انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے...
ویڈیو گریب۔ پاک بحریہ کے جدید جہاز پی این ایس خیبر نے اپنے پہلے سفر میں ترکیہ کی اکساز نیول بیس کا دورہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس خیبر نے ترکیہ میں مشق اور ترک بحریہ کے ساتھ مشترکہ گشت میں حصہ لیا، اکساز میں...
کراچی (نیوزڈیسک)پاک بحریہ میں کمیشن ہونے والا جدید جہاز پی این ایس خیبر ترکیہ کا پہلا دورہ مکمل کرکے وطن کیلئے واپس روانہ ہوگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس خیبر نے ترکیہ سے پاکستان کے پہلے سفر کے دوران آکساز نیول بیس کا دورہ کیا ۔ پی این...
پاک بحریہ کے جہاز کے نئے کمیشن شدہ جدید ترین پی این ایس خیبر نے ترکیہ سے پاکستان کی جانب اپنے پہلے بحری سفر کے دوران دوست ملک کے اکساز نیول بیس کا دورہ کیا اور ترک بحریہ کے جہازوں کے ساتھ مشترکہ مشق TURGUTREIS-XIII اور مشترکہ گشت میں حصہ لیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ...
لاہور: سانحہ فیصل چوک (چیئرنگ کراس) کے بہادر پولیس شہداء کی نویں برسی کے موقع پر پنجاب پولیس نے اپنے عظیم سپوتوں کو سلام پیش کیا اور ان کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انسپکٹر جنرل پنجاب عبدالکریم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک و قوم کی حفاظت...
اسلام آباد: پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) اور کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (CGA) کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ پی ایس کیو سی اے اس نظام کے لیے ضروری ہارڈویئر اور محفوظ نیٹ ورک انفرا اسٹرکچر کی خریداری اور تنصیب کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز ملک بھر میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق طارق رحمان کی قیادت میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے دو تہائی اکثریت حاصل کر کے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔الیکشن کمیشن بنگلادیش کی جانب...
بنگلہ دیش کے 12 فروری کے عام انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی دو تہائی اکثریت نے ملکی سیاست میں ایک نئے دور کا اشارہ دے دیا ہے۔ طارق رحمان کی قیادت میں پارٹی نہ صرف واضح پارلیمانی برتری حاصل کر چکی ہے بلکہ اب حکومت سازی کی پوزیشن میں بھی...
پاکستانی اداکار بلال قریشی نے پاکستان کرکٹ بورد (پی سی بی) سے کرکٹر احمد شہزاد کو ایک موقع دینے کی درخواست کردی۔ سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی احمد شہزاد کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حالیہ ایڈیشن میں منتخب نہ...
بنگلہ دیش میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی 2 تہائی اکثریت سے کامیابی کے بعد پاکستان نے ڈھاکہ کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بی این پی کے سربراہ طارق رحمان کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد...
پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہوگئے۔ راولپنڈی کی ٹیم نے انضمام الحق کو پریزیڈنٹ کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے اور اس سے قبل انضمام پشاور زلمی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ پی ایس ایل 11 میں راولپنڈی کی ٹیم...
بنگلہ دیش کے 13ویں جاتیا سنگسد (قومی پارلیمنٹ) کے انتخابات کے تازہ ترین نتائج کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے فیصلہ کن کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں موجود جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی۔ الیکشن حکام کی جانب سے جاری کردہ تازہ...
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلا دیش کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی شاندار کامیابی پر طارق رحمان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے بنگلا دیش کے عوام کو بھی کامیاب اور پُرامن انتخابی عمل پر سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔...
اسپین،عمان اورجنوبی افریقہ سمیت دیگر ممالک میں سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیوز کی شاندار تشہیر
اسپین،عمان اورجنوبی افریقہ سمیت دیگر ممالک میں سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیوز کی شاندار تشہیر WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیوز اسپین کے شہر بارسلونا کی اہم علامتی عمارتوں پر نشر کی گئیں۔ یہ مسلسل تیسرا سال ہے...
صدر زرداری اور وزیر اعظم کی بی این پی کے رہنما طارق رحمن کو بنگلادیش کے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما طارق رحمن کو بنگلادیش کے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔صدر آصف علی زرداری نے بنگلادیش کے عوام کو 299 نشستوں پر انتخابات کے کامیاب انعقاد پر بھی مبارکباد دی ہے۔اْنہوں نے کہا کہ نئی...
بی این پی کی سب سے بڑی حریف جماعت جماعت اسلامی کے سربراہ شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اپنی شکست کو تسلیم کرتی ہے اور وہ "مخالفت کی سیاست" کے بجائے "مثبت سیاست کے تحت" آگے بڑھے گی۔ اسلام ٹائمز۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے 15 فروری کو حکومت بنانے کا...
شیخ حسینہ واجد کا تختہ الٹنے والے نوجوانوں کی جماعت نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) نے متعدد حلقوں میں ووٹوں کی گنتی میں بڑے پیمانے پر تضادات کا الزام عائد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف بنگلہ دیش سے مطالبہ کیا ہے کہ حتمی نتائج جاری کرنے سے قبل متنازع نشستوں کا ازسرِنو جائزہ لیا...
ڈھاکہ(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے ملک میں منعقد ہونے والے 13 ویں عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے طارق رحمان کو مبارکباد دے دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے بنگالی نیوز چینل...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان Shehbaz Sharif نے پاکستانی عوام اور حکومت پاکستان کی جانب سے جناب طارق الرحمن کو بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (Bangladesh Nationalist Party) کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے تہنیتی پیغام میں بنگلہ دیش کے عوام کو بھی انتخابات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے درمیان زرعی اور لائیوسٹاک شعبے میں شراکت داری کا ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔حالیہ پیش رفت جنوری میں چینی وفد کے دورۂ پاکستان اور 2026 چین-پاکستان ایگریکلچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے بعد سامنے آئی ہے۔چین کے ادارے Jinan...