2026-06-02@21:02:15 GMT
تلاش کی گنتی: 5118
«پی ایس او»:
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سول کیس کی سماعت کے دوران وکلاء ہڑتال کا معاملہ سامنے آگیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت مین ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل قیصر عباس گوندل ایڈووکیٹ نے بتایا کہ آج بار نے ہڑتال کی کال دے رکھی ہے، اس کیس میں سیکرٹری بار...
انٹرنشپ پروگرام کا مقصد نوجوان نسل کی تربیت، قومی جذبہ ابھارنا اور دفاعی شعبے سے متعلق آگاہی دینا ہے۔ انٹرن شپ پروگرام کے دوران طالبات نے اسپیشل سروسز گروپ کے پیرا ٹریننگ اسکول پشاور کا دورہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات میں طالبات کیلئے آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہم کارکن کا کہنا تھا کہ بھارت کا گودی میڈیا بھی امریکہ اور اسرائیل نواز میں پیش پیش ہے جس میں ذرہ برابر بھی شک نہیں ہے، الجزیرہ کی رپورٹ کی مطابق اسرائیل کے حمایت میں جس قدر بھارتی میڈیا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے لیے اچھے اور برے کی نہیں بلکہ مکمل خاتمے کی پالیسی بنائیں۔اگر ریاست نے طے کر لیا یے کہ دہشت گرد خوارج اور فتنہ الہندوستان ہیں تو ماضی...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہے گزشتہ انتخابات میں اے این پی کو دھاندلی سے ہرایا گیا، خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی کو گھر بھیجنا ہوگا۔ چارسدہ میں باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی کے موقع پر خطاب میں اے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے پلیئر آکشن کے لیے کھلاڑیوں کی بیس پرائسز کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل الیون کے پلیئر آکشن سے متعلق تفصیلی ورکشاپ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ پی ایس ایل سیزن 11 کی پلیئر آکشن 11 فروری...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صرف پاکستان ہی نہیں عالمِ اسلام کے لیے بھی باعثِ فخر ہیں، چیئرمین ’ای یو پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن‘ چوہدری پرویز اقبال لوسر ن
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین ’ای یو پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن‘ چوہدری پرویز اقبال لوسر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صرف پاکستان ہی نہیں عالمِ اسلام کے لیے بھی باعثِ فخر ہیں۔وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی جہاں بھی رہتے ہیں، ان کے دل پاکستان کے ساتھ...
پشاور:(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات میں طالبات کیلئے آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرنشپ پروگرام جاری ہیں۔ انٹرنشپ پروگرام کا مقصد نوجوان نسل کی تربیت، قومی جذبہ ابھارنا اور دفاعی شعبے سے متعلق آگاہی دینا ہے۔ انٹرن شپ پروگرام کے دوران طالبات نے سپیشل سروسز گروپ کے پیرا ٹریننگ سکول پشاور کا...
سٹی42: پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی (پی پی ایم سی) نے سولر سسٹم کنکشنز کی بلنگ کے طریقہ کار میں اچانک تبدیلی کرتے ہوئے اضافی بجلی بنانے والے صارفین کو ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی پی ایم سی نے پہلے اضافی پینلز لگا کر بجلی پیدا...
خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات میں طالبات کیلئے آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرنشپ پروگرام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنشپ پروگرام کا مقصد نوجوان نسل کی تربیت، قومی جذبہ ابھارنا اور دفاعی شعبے سے متعلق آگاہی دینا ہے۔ انٹرن شپ پروگرام کے دوران طالبات نے اسپیشل سروسز گروپ کے پیرا ٹریننگ اسکول پشاور...
پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات میں زیر تعلیم طالبات کے لیے آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرنشپ پروگرام کامیابی سے جاری ہے، جس کا مقصد نوجوان نسل کی تربیت، قومی جذبہ بیدار کرنا اور دفاعی شعبے سے متعلق عملی آگاہی فراہم کرنا ہے۔ انٹرنشپ پروگرام کے تحت طالبات نے سپیشل سروسز...
ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی نمایاں طور پر بڑھا دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے خطے میں بحری اور فضائی طاقت کو متحرک کرتے ہوئے طیارہ بردار بحری جہاز، جنگی جہاز، جدید لڑاکا طیارے اور ہزاروں اضافی فوجی تعینات...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ لاہور میں تین روزہ بسنت فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو 6، 7 اور 8 فروری کو منعقد ہوگا۔ عظمٰی بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں اور قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)طلبہ کی کردار سازی اور مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمیں جدید خطوط پر کام کرنا پڑے گا، سوشل میڈیا کے پرفتن دور اور گیجیٹس کی دنیا کے چکاچوند کی وجہ سے اساتذہ پر پہلے سے زیادہ بھاری ذمہ داریاں عاید ہوتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیس ایسوسی...
ممبر گلگت بلتستان کونسل و صدر مجلسِ علماء مکتبِ اہلِ بیت بلتستان شیخ احمد علی نوری نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اسلام ٹایمز۔ ممبر گلگت بلتستان کونسل و...
دبئی: پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ دو طرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری، تجارتی تعلقات اور مشترکہ منصوبوں کے نئے مواقع کھولنے کے لیے بھرپور تعاون کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے دبئی میں محکمہ مالیات،...
متنازعہ ٹویٹس کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 17 ،17 سال قید کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی عدلیہ نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا سنا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ...
سٹی 42: راولپنڈی کی پی ایس ایل میں نمائندگی نہ دیکھ کر راولپنڈی کے بزنس مین اور سیاستدان حنیف عباسی جوش میں آ گئے۔ پنڈی وال حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز بنانے کا اعلان کردیا اور یہ بھی بتا دیا کہ اس ٹیم میں کون لوگ کھلیں گے۔ آج کل وزیرِ ریلوے کی حیثیت سے کام...
این سی سی آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی، عمران خان، تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے ہیں۔ یہ رپورٹ عمران خان کی جانب سے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست کے سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی۔...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور وژن پاکستان کے معدنی شعبہ میں عالمی شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں۔ معدنیات کے شعبہ میں پاکستان کی بڑی کامیابی، قومی معیشت کے لیے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے دوران پیش آنے والے مختلف حادثات میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن میں بڑی تعداد کم سن بچوں کی ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 22 جنوری سے اب تک ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق تفصیلی رپورٹ...
پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اتوار کی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 25 سے 27 جنوری کے دوران بالائی اضلاع کو متاثر کر سکتا ہے، جس سے موسم کی شدت...
فائل فوٹو خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے دوران حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوئے۔پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 22 جنوری سے اب تک بارشوں اور برفباری سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 7 بچے، ایک مرد...
—فائل فوٹو وفاقی وزیر پلاننگ کمیشن احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو این آر او دینے والا اب کوئی نہیں، اس کی رہائی اگر چاہتے ہیں تو صرف عدالتوں کے ذریعے ہوسکتی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اب تحریک انتشار بن...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے جماعتِ اسلامی کے نائب امیر سید عبداللہ محمد طاہر کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ بی این پی نے بھارت کے ساتھ خفیہ معاہدے کیے ہیں، اور اسے بے بنیاد، گمراہ کن اور سیاسی مقاصد پر مبنی قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ...
این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی، رپورٹ...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری نے ویڈیو لنک پر پیش ہوکر عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا اور جج پر الزامات لگا دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ...
اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے۔ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں...
اسلام آباد: متنازع ٹوئٹ کیس میں عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی اجازت دے دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے...
شدید برفباری نے ملک کے بالائی علاقوں کو مفلوج کر دیا، فوجی ریسکیو آپریشن، این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے الرٹس جاری
ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں حالیہ شدید برفباری، لینڈ سلائیڈنگ اور یخ بستہ موسم نے نظامِ زندگی درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے۔ آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند، بجلی کی فراہمی معطل اور سیکڑوں مسافر پھنس گئے، تاہم پاک فوج اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت)بدین کے قریب تھانہ کھوسکی کی حدود میں 10 سالہ بہرے بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس۔تھانہ کھوسکی کی حدود شادی لارج میں 10 سالہ بہرے بچے کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے کا ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پچھلے دنوں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی طاقت ور چیٹ بوٹ ’’گروک‘‘ پر ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا جس میں کسی بھی شخص کی تصویر سے لباس اُتار کر اسے برہنہ اور جنسی طور پر متنازع دکھایا جاسکتا ہے۔ اس سلسلے کا آغاز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات اور ان گنت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ایمان مزاری کی پیشی پر عدالت میں سیکورٹی کے کڑے اقدامات کیے گئے تھے، وکلا اور میڈیا کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔قبل ازیں ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا...
فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کو گھر بھیجنا ہوگا ۔چارسدہ میں باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ دہشت گردوں کے حامیوں کو سزا دی جائے،...
تربت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر احسان شاہ نے اپنی سابقہ جماعت پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کو دوبارہ بحال کرتے ہوئے بی این پی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر و سابق سینیٹر سید احسان شاہ نے بلوچستان نیشنل پارٹی سے علیحدہ ہو کر اپنی جماعت پاکستان نیشنل پارٹی...
اسلام آباد(نیوزدڈیسک)ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (اے پی ایس یو پی) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے باقاعدہ چیئرمین کی فوری تقرری کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین ایچ ای سی کا اہم عہدہ 29 جولائی 2025 سے خالی ہے۔ وزیرِ اعظم کو ارسال کیے گئے خط میں...
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں اتوار کی رات سے منگل تک مزید بارش اور بالائی اضلاع میں شدید برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر موسمی انتباہ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا میں شدید برفباری کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا پی ڈی ایم اے...
خیبرپختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں اتوار کی رات سے منگل کے روز تک مزید بارش اور بالائی اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر انتباہ جاری کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن مکمل پی...
حکومت کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد بورڈ آف پیس میں شمولیت فلسطین کاز سے غداری ہے، ایم ڈبلیو ایم
احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ فلسطینی خودمختاری اور اقوامِ متحدہ کے نظام کو کمزور کرنے والے منصوبے سے وابستگی اختیار کرکے پاکستان اپنی اخلاقی ساکھ اور تزویراتی ہم آہنگی کو شدید نقصان پہنچانے کا خطرہ مول لے رہا ہے اور یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جس پر قوم کو مستقبل میں...
شرکائے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے رکن ضلعی نظارت قلبِ مہدی نے کہا کہ بورڈ آف پیس دراصل اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ایک کوشش ہے، حالانکہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جسے پاکستانی قوم کبھی قبول نہیں کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع نوابشاہ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور وژن پاکستان کے معدنی شعبے میں عالمی شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں، معدنیات کے شعبے میں پاکستان کی بڑی کامیابی قومی معیشت کے لیے روشن مستقبل کی نوید ہے۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کے درمیان اہم...
بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے نے ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ شدید موسمی حالات کے باعث برف میں پھنسنے والی درجنوں گاڑیوں کو بحفاظت نکال کر مسافروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند...
ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (اے پی ایس یو پی) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے باقاعدہ چیئرمین کی فوری تقرری کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین ایچ ای سی کا اہم عہدہ 29 جولائی 2025 سے خالی ہے۔وزیرِ اعظم کو ارسال کیے گئے خط میں اے پی...
پی ٹی آئی ایم این ایز اقبال افریدی اور خرم شہزاد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے، اقبال آفریدی نے کہا کہ آپ پارٹی نہیں چلا رہے آپ ٹاوٹ ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر صلح...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی اور خرم شہزاد میں جھگڑا ہو گیا، دونوں ارکان ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اقبال آفریدی نے کہاکہ آپ پارٹی نہیں چلا رہے، آپ ٹاؤٹ ہیں۔ اقبال آفریدی کی بیرسٹر گوہر...