2026-06-02@21:02:18 GMT
تلاش کی گنتی: 5118
«پی ایس او»:
ٹرمپ کے نام نہاد بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کیخلاف سکردو میں ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیا گیا۔ نماز جمعہ کے بعد مرکزی جامع مسجد سے ریلی نکالی گئی، جو یادگار شہداء پر پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کر گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست...
لاہور پریس کلب کے سامنے ہونیوالے مظاہرے کی قیادت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صدر علامہ سید علی اکبر کاظمی نے کی جبکہ علامہ اسحاق یاور، علامہ سید غضنفر علی نقوی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ غزہ کے مظلوم عوام کیخلاف امریکی سرپرستی میں قائم نام نہاد امن بورڈ درحقیقت سامراجی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ پلاننگ ڈویژن کو مرکزی حیثیت دینے پر زور دیا گیا۔ اصلاحات اور سٹرٹیجک اقدامات کیلئے ترقیاتی ونگز کی تشکیل کا جائزہ لیا گیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے نے ملاقات کی۔ خلیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت)انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف استغاثہ کی درخواست پر حذف کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت کے جج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین کے حوالے سے قائم کردہ نام نہاد پیس بورڈ میں پاکستان حکومت کی شمولیت کے خلاف سندھ بھر میں جمعہ نماز کے بعد احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، نوابشاہ اور دیگر شہروں میں مظاہرین...
احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے جو بورڈ بنایا گیا ہے وہ بورڈ آف پیس نہیں بلکہ جنگیں شروع کرنے کا نیا بورڈ ہے، امریکہ اور اسرائیل مشرق وسطی کے بعد پوری دنیا کو جنگ میں جھونکنا چاہتا ہے، امریکہ سن لے ایران نہ وینزویلا ہے نہ...
تربت میں اساتذہ اور طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ مبالغہ آرائی پر مبنی احساس محرومی اور منفی بیانیوں کو مسترد اور اپنی تمام تر توانائیاں حصول تعلیم پر مرکوز رکھیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ...
گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے صوبائی حکومت اور یو این ڈی پی کے مابین معاہدہ
معاہدے پر دستخط کی تقریب یو این ڈی پی کنٹری آفس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ معاہدے پر جی بی آر ایس پی کے جنرل منیجر اشفاق احمد اور یو این ڈی پی پاکستان کے ریزیڈنٹ رپریزنٹیٹیو ڈاکٹر سیموئل رزک نے دستخط کیے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام (GBRSP) اور اقوامِ متحدہ کے...
اپنے مرکزی بیان میں بی این پی نے کہا کہ ڈیتھ سکواڈ اور فارم 47 اتحاد نے بلوچستان کو "پوائنٹ آف نو ریٹرن" پر پہنچا دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ سردار اختر جان مینگل و دیگر بلوچ قیادت کے خلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈہ کا مقصد...
ایمان مزاری ٹوئٹس کیس کا فیصلہ، عدالت کا ایران و دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف حذف کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے...
وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان بالکل صحت مند ہیں، پی ٹی آئی کے سارے کارڈز ناکام ہوگئے ہیں، اس لیے یہ اب عمران خان کی صحت کو لے کر ہمدردی کارڈ کھیل رہی ہے، ان کو اب این آر او نہیں ملے گا۔ یہ بھی پڑھیں: آنکھ کا مسئلہ یا کچھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین ایک بار پھر ٹیم خریدنے کے خواہشمند نظر آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق علی ترین نے ملتان سلطانز کے حقوق کی دوبارہ نیلامی میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں باضابطہ طور پر...
انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف استغاثہ کی درخواست پر حذف کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت کے جج افضل مجوکہ نے استغاثہ...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے یونیورسٹی آف گوادر میں اساتذہ اور طلبا کے ساتھ خصوصی نشست کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی...
ملکی عوام فلسطین کے حوالے سے قائم کردہ امریکی صدر کے نام نہاد پیس بورڈ کو مسترد کرتے ہیں، ایم ڈبلیو ایم
احتجاج سے خطاب میں رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر اس فیصلے کو واپس لیا جائے اور فلسطین کے مسئلے پر پاکستان کا تاریخی اور اصولی مؤقف برقرار رکھا جائے، عوامی ریفرنڈم کرایا جائے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، اس فیصلے پر تفصیلی بحث کی جائے اور اس نام نہاد...
بھاٹی گیٹ سانحہ ؛ آئی جی پنجاب کی قائم کردہ ہائی پاور کمیٹی کی انکوائری رپورٹ مکمل ؛ ایس پی سمیت 3 افسر ذمہ دار
سٹی 42: بھاٹی گیٹ، ماں بیٹی کا سیوریج لائن میں گرکرجاں بحق ہونے کاواقعہ پر آئی جی پنجاب کی جانب سے قائم ہائی پاور کمیٹی کی انکوائری رپورٹ مکمل ہوگئی ۔پولیس ذرائع کے مطابق کمیٹی اراکین نے شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کئے،متوفی سعدیہ اور بیٹی رِدا کے اہل خانہ کے بیانات قلمبند...
لاہور کے بھاٹی گیٹ کے قریب مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر اور بچی کے والد نے ایس پی اور ایس ایچ او پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کیلئے دباؤ ڈالا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق...
کراچی رینج کا سب سے بڑا ضلع سینٹرل 12 روز گزرنے کے باوجود پولیس سربراہ سے محروم ذیشان شفیق کے کورس پر جانے کے بعد عہدہ خالی ہوا تھا ،عارضی چارج طارق الہی مستوئی کو دیا گیا تھا (رپورٹ؍ اسد رضا) ایس ایس پی سینٹرل کے حوالے سے بیشتر نام سامنے انے کے باوجود تا...
کراچی: سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر احتجاج میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے ہمارا ساتھ نہیں دیا۔ میڈیا گیلری میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ کراچی میں سانحہ گل...
30 جنوری کو بھارت میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی منائی جاتی ہے، جنہیں 1948 میں ناتھورام گوڈسے نے قتل کیا تھا۔ ناقدین کے مطابق گوڈسے کا تعلق اسی نظریاتی ماحول سے تھا جو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے گرد تشکیل پایا، جس نے گاندھی کے سیکولر، ہمہ گیر اور عدم...
عابد چوہدری: لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں ماں اور بچی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کے بعد پولیس کے کردار پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں، جس پر ڈی آئی جی آپریشنز نے فوری ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی اور اعلیٰ سطحی تحقیقات کا آغاز...
اسلام ٹائمز: خصوصی نشست کے دوران اساتذہ اور طلباء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی عوام اور مسلح افواج قومی سلامتی کے خلاف کسی بھی خطرے کا متحد ہو کر مقابلہ کرینگے۔ متعلقہ فائیلیںخصوصی رپورٹ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی میں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی...
سرپرست جے اے پی کا کہنا ہے کہ فلسطین کو ختم کرنے کی سازش کا پاکستان کو حصہ نہیں بننا چاہیے، فوج حماس کے خلاف استعمال نہ کیا جائے، امریکی صدر کا منصوبہ خطرناک، فلسطینی اگر امن بورڈ میں شامل نہیں اس کی کوئی اہمیت نہیں، امریکی صدر کیلئے فلسطین سلگتا انگارہ ہے، اسے مزید...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کی جانب بحری بیڑا روانہ کر دیا ہے، تاہم اس کا استعمال نہ کرنا ہی بہتر ہوگا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس وقت امریکا کے کئی بڑے اور طاقتور جنگی جہاز ایران کی سمت بڑھ رہے...
یورپی یونین نے مظاہرین پرتشدد اور روس کی فوجی حمایت کے الزام میں ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق برسلز میں ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ان پابندیوں کے ذریعے کریک ڈاؤن میں ملوث اعلیٰ ایرانی شخصیات اور اداروں کو نشانہ بنایا گیا...
ترکیہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ترک وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے دورے کے موقع پر ترک وزیرِ خارجہ حکان فدان واشنگٹن اور تہران کے درمیان مکالمے کے ذریعے تناؤ کم کرنے کے حوالے سے...
تجارت کے فروغ میں جی ایس پی پلس سکیم کا کلیدی کردار، وزیراعظم: ایرانی صدر سے رابطہ، تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+خبر نگار) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی آئی اے کی نجکاری کا عمل شفاف انداز میں مکمل ہونے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ نجکاری کے بعد پی آئی اے کی عظمت رفتہ بحال ہوگی اور عوام کو نہ صرف بہترین سفری سہولیات...
کراچی( سٹاف رپورٹر )ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی میں طلبا اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی،جہاں پہنچنے پر اساتذہ، طلبا اور فیکلٹی ممبران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔خصوصی نشست کے دوران اساتذہ اور طلبا نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج قومی سلامتی...
اسلام آباد: پاکستان نے ایران اورامریکہ کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کیلیے سفارتی کوششیں شروع کردی ہیں۔ اس ضمن میں وزیراعظم شہبازشریف نے جمعرات کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خطے...
خیال رہے کہ پاسداران انقلاب ایران کی مسلح افواج کا ایک اہم حصہ ہے، جسے 1979ء کے ایرانی انقلاب کے بعد قائم کیا گیا تھا۔ یہ باقاعدہ فوج کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے اور براہِ راست ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو جواب دہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یورپی یونین...
ایرانی فوج نے کہا ہے کہ یورپی یونین کا پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ غیر ذمہ دارانہ اور عناد پر مبنی ہے۔ ایرانی فوج کیجانب سے کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کا غیر منطقی اقدام بلاشُبہ امریکا اور اسرائیل کی غیر انسانی پالیسیوں کی اندھی تابعداری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی...
ایران نے یورپی یونین کی جانب سے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دیئے جانے پر سخت ردعمل دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے بلاشبہ امریکا اور اسرائیل کی غیر انسانی پالیسیوں کی اندھی تابعداری ہے۔ انھوں نے کہا کہ...
یورپی یونین نے کے وزرائے خرجہ کے ایک اہم اجلاس میں ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر اصولی اتفاق کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے کہا کہ اس معاملے میں فیصلہ کن پیش رفت ہوچکی ہے۔ اُن کے بقول جو ریاست...
آپریشن سندور سے متعلق سی ایچ پی ایم کی رپورٹ پر سنجیدہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں جسے ماہرین نے غیر معروضی اور تجزیاتی سختی سے عاری قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ’آپریشن سندور پر آپ ویڈیو بنانے میں جلدی کرگئے‘، پاکستانی کے سوال پر دھرو راٹھی لاجواب ہوگئے ناقدین کے مطابق رپورٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران نے یورپی یونین کے اس فیصلے پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں ایران کی پاسدارانِ انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی وزرائے خارجہ نے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ای...
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ ہم فخر کے ساتھ یہ اعلان کررہے ہیں کہ سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے مالک فواد سرور نے ٹورنامنٹ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ٹیم کے نام، لوگو اور قیادت کے حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دی ہیں، حیدرآباد فرنچائز کا نام اور لوگو پہلے ہی حتمی شکل دی جا چکی ہے، جن کی باضابطہ...
جمعرات کو اپنے اماراتی ہم منصب محمد بن زاید النہیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ روس ایران کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور کریملن مذاکرات کے دوران ان کے ساتھ اس مسئلے پر بات کرنا چاہتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ماسکو میں ملاقات کے دوران روسی صدر نے اپنے...
یو پی یونین پاکستان کا اہم اتحادی،تعلقات میں بہتری کیلئے پر عزم ہیں،وزیر اعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات بالخصوص جی ایس پی پلس کے تحت تجارت کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔یورپی یونین...
یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب مسٹر رائمونڈاس کاروبلس کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات
یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب مسٹر رائمونڈاس کاروبلس کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات پاکستان یورپی یونین کے ساتھ باہمی مفاد پر مبنی تجارتی تعلقات بالخصوص جی ایس پی پلس کے تحت تجارت کے فروغ کے اقدامات پر قریبی تعاون کے لیے پُرعزم ہے: وزیراعظم یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر...
ترکیہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ترک وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے دورے کے موقع پر ترک وزیرِ خارجہ حکان فدان واشنگٹن اور تہران کے درمیان مکالمے کے ذریعے تناؤ کم کرنے کے حوالے سے...
آج ملاقات نہ ہوئی تو حالات خراب ہوں گے اور اس کے ذمہ دار یہ خود ہوں گے، یہی پیغام آپ پہنچادیں،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ایس ایچ او سے مکالمہ
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخونخوا نے فیکٹری ناکے پر روکے جانے پر ایس ایچ او سے سوال کیا کہ کیا پوزیشن ہے ،اس پر ایس ایچ او نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ کس چیز کی سر۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہاکہ آپ لوگ چوری چوری چپکے چپکے...
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے یومیہ الاؤنس کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر کھلاڑی کو روزانہ 115 امریکی ڈالر ادا کیے جائیں گے۔ پی ایس بی نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت جاری کی ہے کہ ٹیم کی بیرونِ ملک روانگی سے قبل تمام...
خصوصی نشست کے دوران اساتذہ اور طلباء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی عوام اور مسلح افواج قومی سلامتی کے خلاف کسی بھی خطرے کا متحد ہو کر مقابلہ کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی میں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جہاں پہنچنے پر...
خصوصی نشست کے دوران اساتذہ اور طلباء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی عوام اور مسلح افواج قومی سلامتی کے خلاف کسی بھی خطرے کا متحد ہو کر مقابلہ کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی میں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جہاں پہنچنے پر...