2026-06-02@21:01:48 GMT
تلاش کی گنتی: 447
«ا ئس ہاکی»:
وزیر اعظم شہباز شریف کا ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ...
آسٹریلیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے ناروا انتظامی رویے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو طلب کر لیا۔آسٹریلیا کے دورے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے غیر معیاری سہولیات کی ویڈیو سامنے آئی تھی جبکہ وطن واپس پہنچنے پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان...
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا کہنا ہے کہ موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ بالکل کام نہیں کرسکتے، ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں سے بہت جھوٹ بولا، صبح اُٹھ کر کچن اور برتن صاف کرنے کے بعد کھلاڑی میدان میں کیا کھیلے گا؟ قومی ہاکی ٹیم کی آسٹریلیا سے وطن واپسی پر لاہور میں...
قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا اور نہ ہی ٹیم کو لینے کے لیے کوئی سرکاری گاڑی پہنچی۔ بعض کھلاڑیوں نے دوستوں سے لفٹ لی جبکہ دیگر نے آن لائن...
ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں ناکامی کے بعد وطن واپسی پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ آسٹریلیا میں قیام کے دوران کھلاڑیوں سے کچن، برتن، کپڑے اور باتھ روم صاف کروائے گئے، خود کھانا پکانا پڑا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں آئس ہاکی میچ کے دوران تماشائیوں میں بیٹھے ایک شخص نے اچانک اٹھ کر فائرنگ شروع کر دی، جس سے 2 افراد ہلاک ہو گئے،جب کہ فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو بھی گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب میچ جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-3 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی کے معاملات میں بدانتظامی کا نوٹس لے لیا ہے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ نے وزیراعظم کی جانب سے نوٹس لینے کی تصدیق کر دی، پی ایس بی ترجمان کے مطابق انکوائری کی جا رہی ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا، قومی کپتان نے ٹیم مینجمنٹ کے خلاف بغاوت کا اعلان کر دیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد شکیل...
وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے حالیہ دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے مبینہ بدانتظامی کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر نے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ ایف انتظامیہ کے اقدامات سے نہ صرف کھیل بلکہ ملک کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچا...
پولیس نے شوٹر کی شناخت رابرٹ ڈورگن کے نام سے کی، جسے روبرٹا ایسپوزیٹو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جو 1969 میں پیدا ہوا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے رہوڈ آئی لینڈ میں آئس ہاکی کے کھیل میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ پیر...
آسٹریلیا میں پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو دی جانے والی غیرمعیاری رہائش کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد کیا گیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھلاڑیوں کو ایک ہی کمرے میں ٹھہرایا گیا جس میں متعدد بیڈ لفے...
پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کو ایک اور شکست ہوگئی، ہوبارٹ میں آسٹریلیا نے تین صفر سے کامیابی حاصل کرلی، پاکستانی ٹیم دوسرے مرحلے کا آخری میچ کل جرمنی سے کھیلے گی۔ ہوبارٹ میں پاکستان آسٹریلیا دوسری بار میدان میں اترے، پاکستانی ٹیم نے پہلے کوارٹر میں بہتر کھیل پیش کیا۔ چودہویں منٹ میں گوورز...
پرو ہاکی لیگ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آخری لمحات میں گول کر کے مقابلہ 2، 2 گول سے برابر کر دیا تھا۔ اختتام سے 3 منٹ قبل آسٹریلیا نے پنالٹی اسٹروک پر گول کر کے 2-3...
پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 2-3 سے فتح حاصل کی۔ میزبان ٹیم نے ایک متنازعہ پنالٹی اسٹروک پر تیسرا گول کیا۔ آسٹریلیا نے پہلے...
لاہور: پرو ہاکی لیگ کے آغاز سے پہلے ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ ذرائع کے مطابق حنان شاہد ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے، انہیں فرسٹ گریڈ انجری کی نشاندہی ہوئی ہے، ڈاکٹرز نے حنان شاہد کو کم ازکم چار ہفتے آرام کا مشورہ دیا...
لاہور (نیوز ڈیسک) پرو ہاکی لیگ کے دوسرے راؤنڈ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم آسٹریلیا روانہ ہوگئی۔ پرو ہاکی لیگ کا دوسرا راؤنڈ 10 سے 14 فروری تک ہوبارٹ میں ہوگا، ایونٹ کے 10 فروری کو ہونے والے مقابلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ 11 فروری کو پاکستان کا مقابلہ...
پاکستان ہاکی ٹیم کی آج آسٹریلیا روانگی ملتوی کردی گئی ہے،پرو ہاکی لیگ کے لیے ٹیم کی روانگی آج لاہور سے شیدول تھی۔ ذرائع کےمطابق قومی کھلاڑیوں کو تاحال آسٹریلوی ویزے جاری نہ ہوسکے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی اب پانچ فروری کی فلائٹ بکنگ کرائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم روانگی کا پلان...
اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے لیے باضابطہ طور پر این او سی جاری کردیا۔ پی ایس بی کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم 4 سے 15 فروری تک ہوبارٹ، آسٹریلیا میں ہونے والے ایف...
پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے خوشخبری سامنے آگئی ہے، پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں شرکت کے لیے قومی ٹیم کو باضابطہ این او سی جاری کر دیا ہے۔ پی ایس بی کے مطابق قومی ہاکی ٹیم 4 سے 15 فروری تک آسٹریلیا کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے یومیہ الاؤنس کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی کو 115 ڈالر روزانہ ادا کیے جائیں گے۔اس اہم فیصلے کو قومی کھیل کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس کا مقصد بین...
پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے یومیہ 115 ڈالرز الاؤنس کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: 400 روپے ڈیلی الاؤنس، ہماری توہین ہے، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا احتجاج پی ایس بی نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیم کی روانگی سے قبل یہ...
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو یومیہ 115 ڈالرز الاؤنس ادا کیا جائے گا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیم کی روانگی سے قبل یہ ادائیگیاں جاری کی جائیں تاکہ بین الاقوامی دورے کے دوران کھلاڑیوں کو...
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے یومیہ الاؤنس کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر کھلاڑی کو روزانہ 115 امریکی ڈالر ادا کیے جائیں گے۔ پی ایس بی نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت جاری کی ہے کہ ٹیم کی بیرونِ ملک روانگی سے قبل تمام...
لاہور(نیوزڈیسک) پرو ہاکی لیگ اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ کیلئےقومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قومی اسکواڈ 20 کھلاڑیوں اور 6 آفیشلز پر مشتمل ہو گا، محمد عماد بٹ کی زیر قیادت ٹیم دو فروری کو آسٹریلیا روانہ ہوگی ۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد اور ہیڈ کوچ طاہر زمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پرو ہاکی لیگ اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ کیلئےقومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قومی اسکواڈ 20 کھلاڑیوں اور 6 آفیشلز پر مشتمل ہو گا، محمد عماد بٹ کی زیر قیادت ٹیم2 فروری کو آسٹریلیا روانہ ہوگی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد اور ہیڈ کوچ طاہر زمان ٹیم...
پرو ہاکی لیگ کے دوسرے راونڈ کیلٸے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان ہوگیا۔ سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد اور ہیڈ کوچ طاہر زمان نے اسکواڈ کا اعلان کیا، محمد عماد بٹ گرین شرٹس کی قیادت کرینگے، 20 رکنی اسکواڈ میں چھ آفیشلز شامل ہیں۔ سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد کے مطابق ورلڈ کپ کوالیفاٸرز کیلٸے بھی...
پرو ہاکی لیگ کے دوسرے راونڈ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان ہوگیا۔ سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد اور ہیڈ کوچ طاہر زمان نے اسکواڈ کا اعلان کیا، محمد عماد بٹ گرین شرٹس کی قیادت کرینگے، 20 رکنی اسکواڈ میں چھ آفیشلز شامل ہیں۔ سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد کے مطابق ورلڈ کپ...
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن پر گرما گرم بحث ہوئی جب کہ اجلاس میں اسکروٹنی اور انتخابات سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئرمین شیخ آفتاب کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں گزشتہ...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوباٸی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات، اسکروٹنی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے معاملے پر ارکان اسمبلی کے درمیان گرما گرمی ہوگئی۔ شیخ آفتاب کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ،...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار الحسن اور پیپلز پارٹی کی شہلا رضا کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات، اسکروٹنی کے معاملات زیر بحث آئے، خواجہ اظہار الحسن نے الزام لگایا کہ خاتون رکن اسمبلی اُس...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات، اسکروٹنی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے معاملات پر اجلاس میں بحث و تمحیص کی، جس دوران ارکان اسمبلی کے درمیان گرما گرمی بھی دیکھی گئی۔ شیخ آفتاب کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ...
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ورلڈکپ کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، پاکستان ہاکی ٹیم مصر میں ہونے والے ورلڈکپ کوالیفائر میں شرکت کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ورلڈکپ کوالیفائر میں انگلینڈ، مصر، ملائیشیا، جاپان، آسٹریا، چین اور یو ایس اے کی ٹیمیں بھی حصہ لیں گی، ورلڈکپ کوالیفائر یکم سے 7 مارچ...
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی ورلڈکپ کوالیفائرز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پاکستان ہاکی ٹیم مصر میں ہونے والے کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت کرے گی۔ نجی میڈیا کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے علاوہ انگلینڈ، میزبان مصر، ملائیشیا، جاپان، آسٹریا، چین اور امریکا کی ٹیمیں...
چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2026 کا مظفرآباد میں شاندار آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں تیسری چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2026 کا پروقار انداز میں آغاز کیا گیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 20 جنوری سے 28...
رکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) پر ایڈہاک قیادت لگا کر ایک غیر جانبدار عبوری صدر مقرر کریں تاکہ فیڈریشن کے صاف و شفاف انتخابات کرائے جا سکیں اور پاکستان ہاکی کا سنہرا دور دوبارہ لایا جا سکے۔ شہلا...
ایف ڈی ای انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل، ٹیم سی کی شاندار کامیابی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ایف ڈی ای انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل، ٹیم سی کی شاندار کامیابی ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن (FDE) کے زیرِ اہتمام انٹر اسکول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-9 ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت ) میونسپل کارپورشن ٹنڈوجام کے وائس چیئرمین سید شفقت شاہ نے کہا ہے پاک فوج ملک سرحدوں کی اپنی جانوں کے نذرانے دے کر حفاظت کر رہی ہے پاک فوج کی جرات اور ہمت کا لوہا آج پوری دنیا مانتی ہے یہ باتیں انھوں نے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) خیرپور میں تیسرے چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور کے زیرِ اہتمام بخت علی ڈھوٹ ہاکی اسٹیڈیم لقمان، خیرپور میں تیسرے چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی و رکن اسٹینڈنگ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ سیدہ شہلا رضا اور مایہ ناز اولمپئنز نے ہاکی فیڈریشن کے انتخابی عمل اور اسکروٹنی کو یکسر مسترد کرتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔ کراچی پریس کلب میں اولمپئنز سمیع اللہ، کلیم اللہ، حنیف خان، ناصر علی و...
ہاکی اولمپئنز نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر سے قومی کھیل کو بچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پی ایچ ایف پر ایسے عناصر قبضہ جما چکے ہیں جن کو باضابطہ طور پر بد...
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے صدر محمد طیب اکرام بھی بھارتیوں کی نفرت انگیزی کا شکار ہوگئے، محمد طیت اکرام کو سابق ہاکی عہدیدار نریندر بٹرا کی جانب سے نفرت انگیز تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ہاکی انڈیا اور ایف آئی ایچ کے سابق صدر نریندر بٹرا نے سوشل میڈیا پر طیب اکرام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شکارپور کی سال 2026 سے 2030 تک کے لیے نئی باڈی منتخب کر لی گئی، جس میں ضلع کی چھ (6) ہاکی کلبوں کے عہدیداران نے شرکت کی۔ جن میں مہران ہاکی کلب، جنون ہاکی کلب، بھٹائی ہاکی کلب، شہید شیراز ہاکی کلب، کھوکر ہاکی کلب...
مظفرآباد میں ہاکی کے فروغ کے لیے ایک خوش آئند اقدام اٹھایا گیا ہے اور اگلے چند دنوں میں یہاں جدید ہاکی ایسٹرو ٹرف کا باضابطہ افتتاح کیا جائے گا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور وزارت کھیل و تفریح نے اس منصوبے کی تکمیل میں کلیدی کردار ادا کیا ہے جس کا مقصد آزاد جموں و...
