2026-06-03@08:15:06 GMT
تلاش کی گنتی: 1035
«یاہو»:
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسے ایسا جواب دیا جائے گا جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کسی غلط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا نے اسلام کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے اسرائیلی انفلوئنسر سیمی یاہود کا ویزا منسوخ کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے واضح کیا ہے کہ ملک میں نفرت پھیلانے والے افراد کے لیے کوئی جگہ نہیں اور ایسے مہمانوں کو قبول نہیں کیا جائے گا جو معاشرتی...
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسے ایسا جواب دیا جائے گا جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کو...
ایران نے حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا: نیتن یاہو کی وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسرائیل جنگی جنون سے باز نہ آیا، وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران کو بھر پور اور طاقتور جواب دینے کی دھمکی دیدی۔ اسرائیلی وزیراعظم...
مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں کہا ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی جارحیت کو تقویت اور حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ جو کام نیتن یاہو نہ کرسکا وہ اب امن بورڈ کے نام پر شروع ہوا۔ انہوں...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ جو کام نیتن یاہو نہ کر سکا وہ اب امن بورڈ کے نام پر شروع ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اتفاق رائے کے بغیر امن بورڈ کا حصہ بن گئے، ہمیں نہیں پتا امن بورڈ کے...
غزہ امن بورڈ میں شمولیت پر اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں احتجاج کیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹرعلامہ راجہ ناصرعباس نے کہا کہ جو کام نیتن یاہو نہ کرسکا وہ اب امن بورڈ کے نام پرشروع ہوا۔انہوں نے کہا کہ ہم اتفاق رائے کے بغیر امن بورڈ کا حصہ...
گوگل کا یاہو اور آؤٹ لک کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: دہائیوں پہلے دنیا کو چیٹنگ کے ذریعے جوڑنے والی کمپنی اے او ایل کا انٹرنیٹ باب بند ہوگیا گوگل کی ای میل سروس جی میل دنیا بھر میں اربوں صارفین استعمال کرتے ہیں اور یہ ذاتی و پیشہ ورانہ...
بورڈ آف پیس میں یورپ شامل نہ ہوا مگر شہباز شریف قاتل نتین یاہو کیساتھ مشاورت کرینگے، فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یورپ و فرانس سمیت بہت سے ممالک نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے...
سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ آج ٹرمپ کے پیس بورڈ پر بات کرنا بہت ضروری ہے، برطانیہ کی سرپرستی میں اسرائیل ریاست قائم کردی گئی، لیگ آف نیشنزکی رپورٹ میں بھی یہودیوں کو فلسطین میں آباد نہ کرنے کی تجویز دی گئی، لیگ آف نیشنز کی رپورٹ کو نظرانداز کردیا گیا۔ اسلام...
امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یورپ و فرانس سمیت بہت سے ممالک نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے انکار کردیا، ہمارے وزیر اعظم شہباز شریف اس قاتل نتین یاہو کے ساتھ بیٹھ کر امن پر مشاورت کررہے ہوں گے؟ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا...
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قائم کی گئی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دینے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو...
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کی گئی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ بدھ کو جاری بیان میں نیتن یاہو کے دفتر نے تصدیق کی کہ اسرائیلی وزیراعظم اس عالمی فورم کے رکن کی حیثیت سے شامل ہوں گے۔ بیان...
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ کا انتظام دیکھنے سے متعلق ٹرمپ کی جانب سے بنائی گئی غزہ بورڈ آف پیس کمیٹی میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ 70 ہزار فلسطینیوں کا قاتل صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو بھی ٹرمپ کے نام نہاد بورڈ آف پیس میں شامل...
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ کا انتظام دیکھنے سے متعلق ٹرمپ کی جانب سے بنائی گئی غزہ بورڈ آف پیس کمیٹی میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ 70 ہزار فلسطینیوں کا قاتل صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو بھی ٹرمپ کے نام نہاد بورڈ آف پیس میں شامل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران سے متعلق معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔کریملن کے ترجمان کے مطابق صدر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے الگ الگ ٹیلی فونک گفتگو کی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ امریکی حملہ مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو نے بدھ کو صدر ٹرمپ سے بات کی، اسی روز...
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعہ کو اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کے ساتھ الگ الگ فون پر گفتگو کی، جس میں انہوں نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر روس کی ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ کریملن کے مطابق ولادیمیر پیوتن نے نیتن یاہو سے...
غیرملکی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر حملہ موخر کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کو مؤخر کرنے کی...
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ نیتن یاہو نے ایران پر ممکنہ حملہ مؤخر کرنے کا کہا۔ امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں نیتن یاہو نے ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ حملہ مؤخر کرنے کا کہا تھا۔ علاوہ ازیں ایرانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ امریکی فوجی حملہ مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے بدھ کے روز صدر ٹرمپ سے بات کی، اسی روز امریکی صدر نے...
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون ملزمہ جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، سات زبانوں پر عبور رکھتی ہے، نے یہ اعتراف بدھ کے روز ایران کی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی کی تہران کے ایک حراستی مرکز کے دورے کے دوران کیا، جہاں فسادات اور تخریب کاری میں ملوث افراد کو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ دھمکی پر ایران کے اعلیٰ عہدیدار کا رد عمل سامنے آگیا۔ ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایرانی عوام کا قاتل قرار دیدیا۔ ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ دھمکی پر ایران کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں شدت آتی جا رہی ہے جہاں ایک دوسرے پر تابڑ توڑ لفظی حملے کیے جا رہے ہیں۔ اس بار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت دھمکی پر جواب دینے...
اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے ایک سابق قریبی معاون کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق اسرائیل آئینہورن، جو نیتن یاہو کے سابق انتخابی مشیر رہ چکے ہیں، وہ وزیراعظم کے دفتر سے جڑے دو بڑے معاملات میں ملوث ہونے کے شبے میں مطلوب ہیں۔ اسرائیلی...
میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی رژیم کے ٹیلی ویژن نے اعلان کیا ہے صیہونی وزیر اعظم کے چیف آف سٹاف تساچی براوزمین کو حساس دستاویزات کے غیر ملکی میڈیا کو لیک ہونے کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خفیہ دستاویزات لیک ہونے پر قابض صیہونی وزیر اعظم نیتن...
ہالہ (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ دنیا کا سب سے بڑا طاغوت امریکہ ہے، ٹرمپ ڈھٹائی سے جہاں چاہے وہاں حملہ کرنے کی دھمکیاں دے اور نعوذ باللہ خدا کے لہجے میں بات کرتا ہے۔ پیپلز پارٹی سندھ پر طویل عرصے سے قابض اور اسٹیبلشمنٹ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم پر اپنے ہی لوگ سوال اٹھانے لگے، تل ابیب میں ہزاروں صیہونی شہری نیتن یاہو کی حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں مظاہرین نے تل ابیب کی سڑکوں پر حکومت کی تبدیلی کے حق میں نعرے بازی کی، مظاہرین نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-8 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے ،معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے...
اسلام ٹائمز: نیتن یاہو کے اقدامات نہ صرف جنیوا کنونشنز کی کھلی خلاف ورزی ہیں بلکہ اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے کی بھی توہین ہیں۔ اگر عالمی برادری واقعی انصاف، امن اور انسانی جان کی حرمت پر یقین رکھتی ہے تو اسے یہ ہمت دکھانا ہوگی کہ اسرائیلی قیادت کو...
راولپنڈی پریس کلب کے باہر شہر کے تاجر نمائندوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مشعال ملک نے کہا کہ مودی کی پالیسیاں پوری دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ...
رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن آرگنائزیشن نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ نتن یاہو نے پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور ان کے ذریعے ایران کو کشیدگی نہ بڑھانے کے پیغامات بھیجے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کے دوسرے ہفتے میں داخل ہونے پر تہران کو ایک مرتبہ پھر سخت بیان کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی آزادی، انصاف اور بہتر مستقبل...
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کے دوسرے ہفتے میں داخل ہونے پر ایک بار پھر تہران کو اشتعال دلانے والا بیان دیا ہے۔ نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی آزادی، انصاف اور بہتر مستقبل کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیتن یاہو حکومت کو بڑا دھچکا، 69 ہزار افراد اسرائیل چھوڑ گئے۔ غزہ جنگ، سیاسی بے چینی اور سیکورٹی خدشات بڑی وجوہات ہیں، مسلسل دوسرے سال منفی ہجرت ریکارڈ،24 ہزار 6سو نئے مہاجرین آئے، آبادی میں تاریخی سست رفتاری رہی، صرف1.1بڑھی، 10.18ملین تک پہنچی۔ ٹائمز آف اسرائیل...
ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل جنگی صورتحال، سیاسی کشمکش اور سکیورٹی عدم تحفظ نے عوام کے اعتماد کو شدید متاثر کیا ہے، جسکے باعث بڑی تعداد میں شہری بہتر مستقبل کی تلاش میں بیرونِ ملک منتقل ہو رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی حکومت کو ایک بڑا دھچکا اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صومالی لینڈ اور اسرائیل کے ممکنہ تعلقات کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب صومالی لینڈ کی حکومت نے اسرائیلی قیادت کی جانب سے کیے گئے دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق صومالی لینڈ، جو خود کو صومالیہ سے علیحدہ ایک...
کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو کو گرین سگنل دے دیا کہ حزب اللہ کو مکمل غیر مسلح کرنا ضروری ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا اسرائیل کے کسی بھی اقدام کی حمایت کرینگے، ملاقات میں حزب اللہ پر دونوں میں مکمل ہم آہنگی نظر آئی۔ یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی...
اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ایک معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت رفح سرحدی گزرگاہ کو فلسطینی اور مصری دونوں جانب سے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس...
صومالی لینڈ (ویب ڈیسک) خود مختار اور آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بدلے اسرائیل سے کسی بھی معاہدے یا لین دین کی سختی سے تردید کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ سے علیحدگی اختیار کرنے والے صومالی لینڈ نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا کہ اس نے تسلیم کیے...
صومالی لینڈ نے خود مختار اور آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بدلے اسرائیل سے کسی بھی معاہدے یا لین دین کی سختی سے تردید کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ سے علیحدگی اختیار کرنے والے صومالی لینڈ نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا کہ اس نے تسلیم کیے جانے کے بدلے اسرائیلی فوجی اڈے قائم...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران غزہ کی نئی انتظامی حکومت سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ہونے والی اس ملاقات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کو یقین دلایا کہ حماس خود کو غیر مسلح کرنے کے...
عراقی میڈیا سے اپنی ایک گفتگو میں محمود قماطی کا کہنا تھا کہ اسرائیل روزانہ کی بنیاد پر ہمارے خلاف حملے کر رہا ہے اور جنگبندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کی مدد سے بیروت پر دباؤ ڈال کر ہمیں غیر مسلح کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اعلیٰ حکام نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں اسرائیل کی بعض پالیسیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی عہدیدار کے مطابق یہ ملاقات امریکا کے شہر ویسٹ پام بیچ میں ہوئی، جہاں ٹرمپ اور ان کے سینئر مشیروں...
