2026-07-24@12:10:30 GMT
تلاش کی گنتی: 1257
«ا لٹ مین»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نادرا نے عوام کی سہولت کیلیے گمشدہ شناختی کارڈ کی ری پرنٹ اور تجدید کیلیے نئی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ پائلٹ پروجیکٹ کے تحت اب یہ سہولت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور کراچی کی 18 منتخب ای سہولت فرنچائزز پر دستیاب ہوگی۔ ہر فرنچائز پر نادرا کا افسر...
کینیڈا کے شہر وینکوور میں ایئر انڈیا کی ایک بین الاقوامی پرواز اس وقت تاخیر کا شکار ہو گئی جب ٹیک آف سے قبل ایک پائلٹ کو نشے کی حالت میں ہونے کے شبے میں طیارے سے اتار دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جب ایئر انڈیا کی پرواز AI186 روانگی کی تیاری کر...
ویب ڈیسک : کینیڈا کے شہر وینکوور میں بھارتی ائیرلائن ائیر انڈیا کے ایک پائلٹ کو ٹیک آف سے کچھ دیر قبل مشتبہ حالت میں ہونے اور نشےکے باعث پرواز سے اتار دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق واقعہ 23 دسمبر 2025 کو ائیر انڈیا کی پرواز AI186 کے ساتھ پیش آیا، وینکوور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں اتوار کے روز شروع ہونے والے مظاہرے پر تشدد رنگ اختیار کرچکے ہیں اور ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق مظاہروں کے دوران ایرانی سکیورٹی فورس کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن نے صوبہ لورستان کے نائب گورنر سعید پورعلی کا حوالہ دیتے ہوئے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نادرا کا ای سہولت فرنچائزز پر شناختی خدمات فراہم کرنے کا پائلٹ منصوبہ شروع ہو گیاہے، گمشدہ شناختی کارڈ کا ری پرنٹ اور تجدید اب منتخب ای سہولت فرنچائزز سے بھی ہو سکے گی ۔ نادرا نے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز اسلام آباد،راولپنڈی، لاہور اور کراچی سے کیا ہے ۔ ابتدائی مرحلے میں...
کراچی: نادرا کی ای سہولت فرنچائزز پر شناختی خدمات فراہم کرنے کا پائلٹ منصوبہ شروع ہوگیا، گمشدہ شناختی کارڈ کا ری پرنٹ اور تجدید اب منتخب ای سہولت فرنچائزز سے ممکن ہوسکے گی۔ ترجمان نادرا کے مطابق نادرا کی خدمات عوام کے گھروں کے قریب لانے کے لیے نیا متبادل سروس چینل متعارف کرادیا...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کرتے ہوئے پٹرول فی لیٹر 10 روپے 28 پیسے سستا کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجاویز کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ردوبدل کر دیا...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اور حساس فیصلہ کرتے ہوئے بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے اضافی فنڈز فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت فوج کو...
نئے سال کا نیا تحفہ! یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) حکومت نے نئے سال پر عوام کو نیا تحفہ دینے کا فیصلہ کر لیا، یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔حکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی حفاظت کے لیے 2.1 ارب روپے کی اضافی منظوری دی ہے تاکہ فوج 38 بلٹ پروف گاڑیاں خرید سکے۔یہ فیصلہ وزیر خزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق یہ فنڈ سکیورٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اور حساس فیصلہ کرتے ہوئے بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے اضافی فنڈز فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت فوج...
وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی حفاظت کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کے لیے فوج کو اضافی 2.1 ارب روپے فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلہ وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں کیا گیا، جس کے تحت 38...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کے لیے فوج کو اضافی دو اشاریہ، ایک ارب روپے فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ اس کا فیصلہ وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی )کے اجلاس میں کیا گیا،اس فنڈ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے پاکستان انڈر 19 مینز کرکٹ ٹیم کو ان کی شاندار کارکردگی اور بین الاقوامی کامیابی کے اعتراف میں انعامی رقم کی ادائیگی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)...
متحدہ عرب امارات کا یمن میں ملٹری آپریشن بند اور اپنے فوجی واپس بلانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز ابو ظہبی (سب نیوز)سعودی عرب کے سخت ردعمل کے بعد متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنی باقی ماندہ انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے...
سعودی عرب کے سخت ردعمل کے بعد متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنی باقی ماندہ انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی یونٹس کی واپسی رضاکارانہ بنیادوں پر اور شراکت...
امریکن ایئرلائنز کے ایک پائلٹ نے اپنی تنخواہ کی تفصیلی تفریق آن لائن شیئر کر کے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے۔ اس انکشاف سے واضح ہوتا ہے کہ امریکا کی بڑی ایئرلائنز میں پائلٹس کی اجرت میں غیر معمولی اضافہ ہو چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی حملے کا خوف، عالمی ایئرلائنز وینزویلا کے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ملٹری کورٹ کی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے بتایا کہ اپیل رجسٹرار کورٹ آف اپیلز، اے جی برانچ، چیف آف آرمی سٹاف کو جمع کرائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان آرمی...
عبدالواسع نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2007ء سے جاری پے درپے آپریشنوں کے نتائج قوم کے سامنے لائیں جائیں، ہر آپریشن کے بعد یہی کہا جاتا رہا کہ مٹھی بھردہشت گرد عناصر کا خاتمہ کردیا گیا اور ان کی کمر توڑ دی گئی ہے لیکن کچھ عرصہ بعد وہی دہشت گرد...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے۔...
چین نے اپنے مقامی طور پر تیار کردہ مسافر طیارے سی 919 کے لیے پہلی خاتون پائلٹ کو کپتان مقرر کردیا ہے۔ یو یوئے اس سے قبل چائنا سدرن ایئرلائنز میں بوئنگ 737 کی پائلٹ رہ چکی ہیں اور رواں سال سخت تربیت کے بعد سی 919 پروگرام کا حصہ بنی ہیں۔ ساؤتھ چائنا مارننگ...
جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملا ملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں، اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پر گرتے دیکھے، پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، وزیراعظم نے پی...
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی...
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جو لوگ ملا ملٹری الائنس پر سوال اٹھاتے ہیں وہ جان لیں کہ یہ اتحاد اللہ کی جانب سے فطری طور پر قائم کیا گیا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہاکہ موجودہ حالات میں پاکستان کو سب...
ملاملٹری الائنس کی بات کرنیوالے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے، طاہر اشرفی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز جھنگ (سب نیوز)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر...
چیئرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے ملا ملٹری الائنس کے سیاسی طنز کا جواب دے دیا۔جھنگ میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ ملا ملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں، اللّٰہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی...
جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان...
سٹی42: لٹن روڈ پولیس نے والدین کی پریشانی کو خوشی میں بدل دیا اور 9 سالہ فہد اور 5 سالہ ہادیہ کو والدین کے سپرد کر دیا۔ بچے گلی میں کھیل رہے تھے کہ اچانک لاپتہ ہو گئے۔بچوں کی تلاش کے لیے پولیس نے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا، سی سی ٹی وی کیمروں اور وائرلیس...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ ہم حماس کو غیر مسلح کرنے نہیں جائیں گے، اس حوالے سے سول ملٹری قیادت میں بڑی وضاحت ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ میں نائب وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان صرف قیام امن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔...
سکھر: چیئرمین ضلع کونسل سکھر کمیل حیدرشاہ پولیو کے خاتمے اور پائلٹ پروجیکٹ کی تعارفی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سکھر اور ضلع انتظامیہ کی مشترکہ کاوشوں سے پولیو کے خاتمے کے لیے ایک اہم پائلٹ پروجیکٹ تیار کر لیا گیا، سکھر آرٹس کونسل میں ایک باقاعدہ آگاہی و تعارفی پروگرام منعقد کیا گیا اس پروگرام کا مقصد پولیو مہم کو مزید مؤثر،منظم اور نتیجہ خیز بنانا تھا تاکہ...
ممبر (واٹر) واپڈا نے ری سیٹلمنٹ ٹیم، کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹرز کے ہمراہ ہرپن داس ماڈل ویلیج چلاس میں پلاٹوں کے لیے جگہ ہموار کرنے سمیت جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا۔ اسلام ٹائمز۔ واپڈا کے ممبر (واٹر) سید اختر علی شاہ نے قومی اہمیت کے حامل میگا منصوبے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا تین روزہ...
وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا کہ 9 مئی میں فیض حمید پوری طرح ملوث ہیں، ان کے ساتھ ملوث سیاستدانوں کا ٹرائل بھی ملٹری کورٹ میں ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ان سمیت جن جن سیاسی رہنماؤں پر کیسز بنے...
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی ملٹری کورٹ میں ٹرائل ممکن ہے اور اگر فیض حمید سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تو دیگر ملوث افراد کا مقدمہ بھی...
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ فیض حمید کے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا ثبوت ملا تو عمران خان کے خلاف 9 مئی کے کیسز بھی ملٹری کورٹ میں جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: فیض حمید سزا کے خلاف آرمی کے کون سے فورمز میں اپیل کرسکتے...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاق سے پرانی بلٹ پروف گاڑیاں نہ لینے کا اعلان زور و شور سے کیا مگر اب تک گاڑیاں واپس اسلام آباد نہیں بھجوائیں۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں بلٹ پروف گاڑیاں اب بھی خیبر پختونخوا پولیس کے پاس موجود ہیں۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے پی حکومت نے و فاق کی جانب سے ناقص قرار دی گئی 3 بلٹ پروف گاڑیاں اب تک واپس نہیں کیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرداخلہ کی بھیجی گئی بلٹ پروف گاڑیاں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے تاحال واپس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے ایک تازہ انٹرویو میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور خاص طور پر چیٹ جی پی ٹی کی بے مثال کامیابی پر روشنی ڈالی اور ساتھ ہی ان کے ممکنہ خطرات اور پیچیدگیوں کا بھی اعتراف کیا۔اوپن...
امن و امان کے لیے مشاورت سے پالیسی بنانا ہوگی، سہیل آفریدی، پولیس کو جدید اسلحہ اور سیکیورٹی آلات حوالے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پولیس لائنز پشاور کا دورہ کیا ہے۔ انہوں نے پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جدید اسلحہ و سیکیورٹی آلات با ضابطہ طور پر حوالہ کردیے۔ پولیس کو ڈرونز کیمرے، اینٹی ڈرون گنز، اینٹی ڈرون سسٹمز، تھرمل کیمرے، جیمرز کے ساتھ بلٹ پروف جیکٹس، بیلسٹک ہیلمٹس اور بکتر بند گاڑیاں فراہم...
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جن فاتحین نے ملک کو تاریخ ساز فتح سے نوازا آج قوم ان سپہ سالاروں کو اعزاز سے نواز رہی ہے۔ وزیر دفاع نے لکھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نشان امتیاز ملٹری و ہلال جرات اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر...
بھارت(ویب ڈیسک) نجی ایئرلائن انڈیگو پائلٹ بحران کا شکار ہو گئی، چار دن میں 1200 سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں، ہزاروں مسافر نئی دہلی، ممبئی، بنگلورو، احمدآباد اور دیگر ایئر پورٹس پر پھنس کر رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بغیر کھانے پینے کے گھنٹوں پرواز کا انتظار کرنے والے ذہنی اذیت کا شکار مسافر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں فوجی قیادت کو اعلیٰ عسکری اعزازات ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے کرم اور فضل سے جن فاتحین نے قوم اور ملک کو تاریخ ساز فتح سے نوازا، آج پوری قوم ان کی خدمات کا اعتراف کر...