2026-07-24@16:20:31 GMT
تلاش کی گنتی: 3879
«ایلجی»:
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھلاڑیوں کے آکشن میں نظر انداز ہونے والے بلیسنگ مزرابانی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عالمی نمبر دو ٹیم آسٹریلیا کے بخیے ادھیڑ دیے۔ ایونٹ کے 19 ویں میچ میں زمبابوے نے بلیسنگ مزرابانی کی شاندار بولنگ کی بدولت آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے کر...
فروری کیلئے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) مہنگی کردی گئی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.33 ڈالر...
سوئی ناردرن گیس کمپنی حکام نے اعلان کیا ہے کہ گیس کا آر ایل این جی کنکشن کا کوٹہ ختم ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی سال 1 لاکھ 61 ہزار نئے گیس کنکشنز کا کوٹہ منظور کیا تھا۔ حکام کے مطابق آر ایل این جی کا...
ٹی 20 میں پہلی سینچری بنانے والے احمد شہزاد پی ایس ایل میں رد، 9 سالہ بیٹا بابا کا دل رکھنے کو کیا کہتا ہے؟
بدھ کو پی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کی پہلی نیلامی میں تمام 8 فرنچائزز نے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنے اسکواڈ میں شامل کیا لیکن ٹی 20 انٹرنیشنل میں پہلی سینچری بنانے والے احمد شہزاد اور جارحانہ بیٹر عمر اکمل کو ہر ٹیم کی انتظامیہ نے ہی نظر انداز کرتے ہوئے...
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے لیے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت قیمتوں میں 0.59 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی...
ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اوگرا نے فروری کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت 0.06 ڈالر...
اسلام آباد: اوگرا نے درآمدی ایل این جی مہنگی کردی، قیمت میں 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے فروری کے لیے نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 11.33ڈالر فی...
پاکستانی اداکار بلال قریشی نے پاکستان کرکٹ بورد (پی سی بی) سے کرکٹر احمد شہزاد کو ایک موقع دینے کی درخواست کردی۔ سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی احمد شہزاد کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حالیہ ایڈیشن میں منتخب نہ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایل این جی کی قیمتوں میں0.59 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق اوگرا نے فروری کے لیے ایل این جی کی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.06...
پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہوگئے۔ راولپنڈی کی ٹیم نے انضمام الحق کو پریزیڈنٹ کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے اور اس سے قبل انضمام پشاور زلمی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ پی ایس ایل 11 میں راولپنڈی کی ٹیم...
سابق قومی کھلاڑی کامران اکمل نے پی سی بی سے اظہارِ ناراضی کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ آکشن میں عمر اکمل کو شامل نہ کرنے پر اعتراض کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026ء کا انعقاد مارچ سے مئی تک نئے اور توسیع شدہ فارمیٹ کے تحت کیا جا رہا ہے، اس سال...
شاہدسپرا:سوئی ناردرن گیس کمپنی تین ماہ گزرنے کے باوجود میٹریل بحران پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث گھریلو صارفین کے ایل این جی کنکشنز التواء کا شکار ہو گئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ارجنٹ کیٹیگری میں دیمانڈ نوٹسز کی ادائیگی کے باوجود تین ماہ تک میٹر نصب نہ ہو سکے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکن ڈرگ کارٹلز کے ڈرونز نے امریکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تاہم فوج نے انہیں ناکام بنا دیا۔امریکی فوج کے مطابق یہ واقعہ ایل پاسو ہوائی اڈے کی اچانک بندش اور بعد میں اسے دوبارہ کھولنے کے بعد سامنے آیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ٹیکساس...
پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو میں آبدیدہ ہوگئے۔میزبان کے سوال پر احمد شہزاد نے کہا 'مجھے بہت دکھ ہوتا ہے، ساتھی کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے لیکن اپنے لیے افسردہ ہوجاتا ہوں'۔احمد شہزاد نے کہا 'سب سے زیادہ دکھ...
سابق پاکستانی اوپننگ بلے باز احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو میں رو پڑے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان تابش ہاشمی نے احمد شہزاد سے سوال کیا کہ آپ پی ایس ایل کی وننگ ٹیم کا حصہ رہ چکے...
پاکستان سپرلیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے آج لاہور ایکسپوسنٹر میں نیلامی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہر ٹیم نے اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیا۔ لاہور میں ہونے والی پلیئرز آکشن میں 800 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ تھے ان میں سے سب سے مہنگے اور سب سے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز آکشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا۔ نیلامی میں ٹیم راولپنڈی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی کرکٹ کے معروف اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن میں شامل نہ کیے جانے پر لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران اپنے جذبات قابو میں رکھنے میں ناکام ہو گئے اور ناظرین کے سامنے آبدیدہ ہو گئے۔نجی ٹی وی کے خصوصی شو...
پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو میں آبدیدہ ہوگئے۔ پروگرام میں میزبان کے سوال پر احمد شہزاد نے کہا کہ انہیں اپنے لیے افسردگی ہوتی ہے لیکن ساتھی کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے۔انہوں نے سب سے زیادہ دکھ اس بات...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز آکشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا۔ نیلامی میں ٹیم راولپنڈی کے نسیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کی پلیئر ڈرافٹنگ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جہاں فرنچائزز نے کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے بڑی بولیاں لگائیں۔پی ایس ایل کی نئی فرنچائز راولپنڈی نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں حاصل کر لیا، یوں وہ اس...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، کیونکہ اس بار پہلی مرتبہ کھلاڑیوں کا انتخاب اوپن آکشن کے ذریعے کیا گیا۔ اس آکشن کے بعد تمام فرنچائزز نے اپنے اسکواڈ میں نئے کھلاڑی شامل کیے۔ اس موقع پر فاسٹ بولر نسیم شاہ لیگ کے سب سے مہنگے...
پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے زیادہ متوقع پلیئرز آکشن کے بعد آٹھوں فرنچائزز نے لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے۔ پی ایس ایل کا نیا سیزن 26 مارچ سے 3 مئی تک کھیلا جائے گا۔ یہ پی ایس ایل کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) چائنا آئل ایچ بی پی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لمیٹڈ (ایچ بی پی)کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی ہانگ کانگ ہوئی ہوا (HuiHua) گلوبل کارپوریشن لمیٹڈ (ایچ ایچ جی ٹی ایل) نے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے لیے دکھنی فرنٹ اینڈ کمپریشن پروجیکٹ...
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایل پاسو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے گرد فضائی حدود کو میکسیکن کارٹل کے ڈرونز کی دراندازی کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا تاہم چند گھنٹوں بعد پابندی اٹھا لی گئی اور پروازیں بحال کر دی گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز: امریکی بحری جہازوں کو ایران کے پانیوں سے دور...
پاکستان سپر لیگ نے بدھ کے روز تاریخ رقم کر دی جب لیگ کے پہلے باقاعدہ پلیئر آکشن میں ریکارڈ بولیاں لگیں اور نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں فروخت ہو کر ٹورنامنٹ کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11 کے لیے...
پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا پلیئرز آکشن، اعظم خان کو 3 کروڑ 25 لاکھ روپے میں کراچی کنگز نے خرید لیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، کیونکہ پہلی مرتبہ کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹنگ کے بجائے آکشن کے ذریعے کی گئی۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ تقریب میں 8 ٹیموں کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کا آغاز ہوا۔ جس میں وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان کراچی کنگز...
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کی پلیئرز آکشن تقریب میں آسٹریلیا کے اسٹار بلے باز ڈیوڈ وارنر کو کراچی کنگز نے 7 کروڑ 90 لاکھ روپے میں خرید لیا۔ پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی آکشن کا سلسلہ جاری ہے، آل راؤنڈرز کی کیٹیگری میں اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی پلیئرز آکشن تقریب لاہور کے ایکسپو سینٹر میں رنگا رنگ انداز میں منعقد ہوئی، جہاں ملک و غیر ملکی کھلاڑیوں کے حصول کے لیے تمام آٹھ فرنچائزز کے درمیان بھرپور مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ذرائع کے مطابق جدید اسپورٹس اسٹیج، ڈیجیٹل سسٹم اور براہِ راست نشریات...
لاہور(نیوزدیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی پلیئرز آکشن کی تقریب لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہوئی جس دوران تمام 8 ٹیموں نے اپنی اپنی پسند کے کھلاڑیوں کو حاصل کرنے کیلئے بولی لگائی ۔ تفصیلات کے مطابق پلیئرزآکشن کیلئے ہرفرنچائز کو16لاکھ ڈالرز کا بجٹ حاصل تھا، کھلاڑیوں کو ریٹن کرنے کےبعد اسلام آباد...
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سکالرشپ، سوئی میں گیس کی عدم فراہمی اور ملازمتوں میں سست روی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا عوام کا مفاد سب سے مقدم ہے، وسائل پر پہلا حق مقامی آبادی کا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی پی ایل انتظامیہ اور صوبائی حکومت کا...
پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی آکشن کا سلسلہ جاری ہے۔پلیئرز آکشن میں پی ایس ایل کی آٹھ ٹیمیں اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیں گی، پی ایس ایل پلیئر آکشن میں 800 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ ہیں۔آکشن کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ نے...
پی ایس ایل 11 کا آکشن شروع ہوچکا ہے جس میں مختلف فرنچائزز کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر ٹیم میں شامل کررہی ہیں۔ یہ پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا آکشن ہے۔ فہیم اشرف نیلامی میں سب سے پہلے پیش ہوئے، ان کی بنیادی قیمت 4.2 کروڑ روپے تھی اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے...
پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ تقریب میں پہلی مرتبہ 8 ٹیموں...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم راولپنڈی نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تاریخ کی سب سے مہنگی ٹیم بننے والی راولپنڈی نے محمد رضوان کو پلاٹینم کیٹیگری میں 5 کروڑ 60 لاکھ روپے کے عوض برقرار رکھا ہے۔ ڈائمنڈ کیٹیگری میں انگلینڈ کے سیم بلنگز...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ پہلی مرتبہ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے بجائے آکشن کے ذریعے سلیکشن ہوگی۔ ملتان سلطانز کی ٹیم اب نئے مالکان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: پاکستان سپر لیگ کے نئے سیزن 2026 کے میچز پشاور میں کرانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔جی ٹی وی کے مطابق یہ اہم فیصلہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور انتظامی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس...
سٹی42: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے کمرشل جائیدادوں کے مالکان کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے ون ٹائم ایمنسٹی دینے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت واجبات کی ادائیگی میں نرمی فراہم کی جائے گی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد لینڈ یوز رولز میں ترمیم کر کے کمرشل...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کے پہلے پلیئرز آکشن اب سے کچھ دیر بعد ہوں گے۔ مختلف ٹیمیں کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر پی ایس ایل 11 سے قبل اپنا اسکواڈ مکمل کریں گی، ٹیمیں آکشن کے ذریعے کم از کم 16 اور زیادہ سے زیادہ 21 کھلاڑیوں کا اسکواڈ بناسکیں گی۔...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی پی ایل انتظامیہ اور صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دونوں فریقین کے مابین طے شدہ معاہدے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عوام کا مفاد سب سے مقدم ہے اور وسائل پر پہلا حق مقامی...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے لیے ٹیم راولپنڈی نے اپنے ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ فرنچائز مختلف کیٹیگریز میں اہم کھلاڑیوں کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ سیزن کے لیے مضبوط ٹیم تشکیل دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پلاٹینم کیٹیگری میں قومی ٹیم کے کپتان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم کو پی ایس ایل کی فرنچائز سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ٹیم کے آفیشل لوگو کی بھی باضابطہ رونمائی کی گئی، جو فرنچائز کی شناخت کے طور پر پہلی بار منظرِ عام پر آیا۔یہ اعلان لاہور کے...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فتنۃ الہندوستان اور بی ایل اے کے بیانیہ کی تشہیر کے کیس میں ملزم کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیس پر سماعت کی۔ ملزم ظفر اقبال کے 11 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا...
وسیم اکرم کو پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر مقرر کردیا گیا۔ ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کا آفیشل لوگو کی بھی رونمائی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نجی ہوٹل میں الفا اوزی اسپورٹس کی تقریب میں سابق کپتان محمد وسیم اکرم کو باضابطہ طور پر سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر نامزد کر دیا گیا۔ وسیم...