2026-07-24@16:20:31 GMT
تلاش کی گنتی: 3879

«ایلجی»:

    پشاور میں رواں سال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں منعقد ہوا۔ جائزہ اجلاس کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والے شہریوں اور سکیورٹی اداروں...
    خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز منعقد کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال سے متعلق کور ہیڈکوارٹر پشاور میں اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور قومی سلامتی کے مشیر نے شرکت کی جبکہ اجلاس...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا آفیشل لوگو جاری کردیا گیا۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہاکہ یہ محض ایک کرکٹ ٹیم نہیں بلکہ آگے بڑھتی ہوئی ایک زندہ روایت ہے۔ The wait is over. The power. The pride. The Stallionz. Presenting the official Sialkot...
    پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر ایرون ہارڈی کو ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان سپر لیگ 11: جیسن گلیسپی حیدرآباد فرنچائز کے ہیڈ کوچ مقرر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن سے قبل پشاور زلمی نے اپنے اسکواڈ کو مزید مضبوط بناتے ہوئے آسٹریلوی...
    فائل فوٹو مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز اس بار پشاور میں ہوں گے۔جیو نیوز سے گفتگو میں شفیع جان نے کہا کہ آج اعلیٰ سطح اجلاس میں معیشت اور امن و امان سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ...
    پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا انعقاد کل کیا جائے گا، جس کے ذریعے فرنچائزز لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل اپنے اسکواڈ حتمی شکل دیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، بیس پرائس بھی طے ٹیمیں آکشن کے...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 2026 کے میچز پشاور میں بھی منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی،...
    سٹی 42:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات  ہوئی ۔  امن و امان اور پی ایس ایل میچز پر مشاورت کی گئی ۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان، سیکیورٹی صورتحال اور مجموعی سیاسی و انتظامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پشاور میں پی ایس ایل کے میچز کرانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر انہوں نے لکھا، الحمداللہ! اب پی ایس ایل کے میچز پشاور میں بھی ہوں گے۔ ALHAMDULILAH PSL IN PESHAWAR #PSL11...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) پشاور زلمی نے اوٹس گبسن کو ایچ بی ایل سیزن گیارہ کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ اوٹس گبسن کا تجربہ ٹیم کے لیے اہم ثابت ہوگا۔اوٹس گبسن اس سے قبل ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی قومی ٹیموں کی کوچنگ...
    پشاور زلمی نے اوٹس گبسن کو ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس یل) سیزن 11 کے لیے ہیڈ کوچ جبکہ سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ کو مقرر کر دیا۔ اس موقع پر چیئر مین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ اوٹس گبسن کا تجربہ ٹیم کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چنئی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ ڈی میں نیوزی لینڈ نے متحدہ عرب امارات کو شاندار کارکردگی کے ساتھ 10 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی فتح کا سلسلہ جاری رکھا۔ یہ میچ چنئی کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے...
    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پشاور میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کے میچز پشاور میں بھی کھیلے جائیں گے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں منعقد...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے پشاور زلمی نے تجربہ کار کوچ اوٹس گبسن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پشاور زلمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ وہ آزمودہ اسٹار اوٹس گبسن کو اپنی ٹیم کا ہیڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی ہے جہاں ملتان سلطانز کی فرنچائز نئی ملکیت میں جانے کے بعد نہ صرف ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوئی بلکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی ولی ٹیک نے ملتان کی ٹیم...
    پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کو ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں خرید کر اس کا نام راولپنڈی رکھ دیا۔ملتان کی ٹیم کی نیلامی کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں پانچ بڈرز شریک تھے۔ ملتان کی ٹیم کی نیلامی کے لیے بیس پرائس 182 کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی۔ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان 2 ارب 45 کروڑ کی خطیر رقم میں ولی ٹیک نے خرید لی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ملتان سلطانز کی بولی کے عمل کا آغاز کیا، بولی کے عمل میں 5 بڈرز شریک ہوئے جبکہ...
    پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز 2ارب 45 کروڑ میں فروخت، نام راولپنڈی رکھ دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ روپے میں بک گئی، ولی ٹیک نے سب سے زیادہ بولی لگا کر ٹیم خرید لی اور...
    پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد کنگزمین نے اپنی ٹیم کی جرسی متعارف کرا دی ہے۔  فرنچائز کی جانب سے جرسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر آفیشل پیجز کے ذریعے شیئر کی گئی ہیں جو سیاہ اور گولڈن رنگ کے امتزاج پر مشتمل ہے۔   مزید پڑھیں پی ایس ایل میں شامل...
    بھارت کو ’تھری ایڈئٹس‘، ’پی کے‘، ’منا بھائی‘ اور ’سنجو‘ جیسی فلمیں دینے والے پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 میں شمولیت پر اپنا موقف پیش کردیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ فلمساز ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا نے...
    پی ایس ایل کی فرنچائز ملطان سلطان کو آج 2 ارب 45 کروڑ روپے میں نیلام کیا گیا جس کے بعد اس ٹیم کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا اور یہ ٹیم پی ایس ایل کی تاریخ کی مہنگی ترین ٹیم بن گئی۔ آج لاہور میں ملطان سلطانز کی نیلامی کے حوالے سے تقریب...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ روپے میں میں نیلام ہوگئی۔ ملتان کی ٹیم کی نیلامی تقریب میں بیس پرائس 182 کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی، جبکہ اس آکشن میں 5 بڈرز شریک تھے۔ ولی ٹیک نے ملتان کی فرنچائز 2ارب 45کروڑ میں خرید لی۔ ملتان...
    پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالکانہ حقوق کے لیے نیلامی کا عمل شروع ہو گیا ہے جس میں پانچ بڈرز کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ نیلامی کی تقریب ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے جہاں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر سابق چیئرمین پی...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کے لیے بولی کے عمل کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں ہونے والی بولی کے عمل میں 5 بڈرز شریک ہیں، جن کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فتنۃ الہندوستان اور بی ایل اے کے بیانیہ کی تشہیر کے کیس میں ملزم کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیس پر سماعت کی۔ ملزم ظفر اقبال کے 11 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔...
    مریدکے:جی ٹی روڈ پر اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایل این جی گیس سے بھرا ٹینکر اچانک لیک ہو گیا، جس کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بروقت کارروائی نے ایک ممکنہ بڑے سانحے کو ٹال دیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری طور...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے رجسٹرڈ کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے، جبکہ تاریخی پلیئر ڈرافٹ 11 فروری کو منعقد ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق ایونٹ کے لیے مجموعی طور پر 879 مقامی اور غیر ملکی کرکٹرز نے رجسٹریشن کرائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم، انڈس اے آئی ویک 2026 میں شریک ہوگی، جہاں کمپنی کی جانب سے ملک کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی ایپلی کیشنز نمائش کیلئے...
    پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم انڈس اے آئی ویک 2026 میں شرکت کرے گی، جہاں کمپنی پاکستان کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے اپنے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی ایپلی کیشنز نمائش کے لیے پیش کرے گی۔ ٹیلی کام...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شامل ہونے والی حیدرآباد کی نئی فرنچائز کا نام سامنے آگیا۔ ہفتے کے روز حیدرآباد میں پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں حیدرآباد کی ٹیم کا نام اور لوگو باضابطہ طور پر متعارف کرایا گیا۔ پی ایس ایل کی...
    کاوش میمن: کراچی میں ایل پی جی کی قیمت اوگرا کی مقرر کردہ قیمت کے برعکس 300 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 266 روپے فی کلو گرام مقرر کی ہوئی ہے۔  شہر میں ایل پی جی 34 روپے فی کلوگرام زائد قیمت پر فروخت...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی نے ہفتے کے روز افغانستان کے وکٹ کیپر بلے باز رحمان اللہ گرباز کی براہِ راست سائننگ اور بعد ازاں ان کی دستبرداری پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کا انعقاد 26 مارچ سے 3 مئی تک شیڈول ہے۔...
      پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز حیدرآباد نے باضابطہ طور پر اپنا نام اور لوگو متعارف کرا دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد لیگ میں شامل آٹھویں ٹیم کی شناخت واضح ہو گئی ہے، جس سے پی ایس ایل 11 کے حوالے سے شائقینِ کرکٹ کا جوش مزید...
    افغان کرکٹر رحمن اللہ گرباز پی ایس ایل سے دستبردار کیوں ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کابل(آئی پی ایس )افغانستان کے اوپنر اور وکٹ کیپر بیٹر رحمن اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے دستبرادار ہونے کا اعلان کر دیا حالانکہ چند روز قبل ہی...
    افغانستان کے اوپنر اور وکٹ کیپر بیٹر رحمٰن اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ  کے 11ویں ایڈیشن سے دستبرادار ہونے کا اعلان کر دیا حالانکہ چند روز قبل ہی انہیں پشاور زلمی نے بطور ڈائریکٹ سائننگ ٹیم میں شامل کیا تھا۔ گرباز نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں پشتو زبان میں مداحوں کو...
    جنوری 31 کی رات نوشکی میں ایک خاندان کی زندگی ختم ہو گئی جب کالعدم بی ایل اے کے مسلح دہشتگردوں نے معروف خطیب اور استاد مفتی امشاد علی کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ اس حملے میں مفتی امشاد علی، ان کی بیوی اور 3 بچے آنیقا (3 سال)، عمر (16 سال) اور طلحہ...
    افغانستان کے جارحانہ ٹاپ آرڈر بیٹر اور وکٹ کیپر رحمان اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں گرباز نے کہا کہ ورلڈکپ کے بعد ذاتی مصروفیات اور افغانستان میں جاری فلاحی کاموں کی وجہ سے وہ پی ایس ایل کے لیے دستیاب نہیں...
    افغانستان کے جارح مزاج بیٹر رحمان اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔پاکستان سپر لیگ سیزن 11کے لیے پشاور زلمی نے افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کو آکشن سے قبل ڈائرکٹ سائننگ کے ذریعے اسکواڈ کا حصہ بنایا تھا۔تاہم گرباز نے انسٹاگرام پر...
    افغانستان کے جارح مزاج بلے باز رحمان اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کی وجہ بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ گرباز نے انسٹاگرام پر پشتو میں ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں کہا: “میں کچھ ذاتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کے نامور مڈل آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے ہیں۔پی ایس ایل میں آسٹریلوی اسٹار کھلاڑیوں کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے اور اب مڈل آرڈر کے ماہر بلے باز مارنوس لبوشین نے بھی اس لیگ میں قدم رکھ دیا ہے، پاکستان...
    پاکستان سپر لیگ کی دونوں فرنچائزز سیالکوٹ اسٹالینز اور حیدرآباد نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں فرنچائزز کو ہر کیٹیگری میں ایک ایک کھلاڑی ریٹین کرنے کی اجازت تھی۔ حیدرآباد نے صائم ایوب کو پلاٹینم کیٹیگری میں 12 کروڑ 60 لاکھ روپے، عثمان خان کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں 4 کروڑ 62...
    اسٹیو اسمتھ کے ایک اور آسٹریلوی بیٹر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گیا۔آسٹریلیا کے نامور مڈل آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔پی ایس ایل ٹیم حیدرآباد نے مارسن لبوشین کو ڈائریکٹ سائننگ کے طور پر ٹیم کا حصہ بنا لیا۔آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی مرتبہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے جہاں صائم ایوب ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے ہیں۔پشاور زلمی سے ریلیز ہونے کے بعد حیدر آباد کی ٹیم نے صائم ایوب کو 12 کروڑ 60 لاکھ روپے کے خطیر معاوضے پر ری ٹین...
    نوجوان اسٹار آل راؤنڈر صائم ایوب پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پی ایس ایل 11 کے آکشن سے قبل نئی فرنچائز حیدرآباد نے انہیں 12 کروڑ 60 لاکھ روپے میں سائن کر کے بابر اعظم، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی جیسے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ...