2026-07-24@16:20:29 GMT
تلاش کی گنتی: 3879
«ایلجی»:
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں کھلاڑیوں کی ریٹینشنز، ڈرافٹ، آکشن یا ڈراکشن ماڈل پر مشاورت کی گئی اور ڈائریکٹ سائننگز کا آپشن بھی زیر غور آیا۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا،...
بِگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کے خلاف میچ میں سڈنی سکسرز کے اسٹیو اسمتھ نے ساتھی اوپنر بیٹر بابر اعظم سے متعلق اہم بیان دے دیا۔ اسٹیو اسمتھ نے چینل 7 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 10 اوور مکمل ہونے پر ہم نے بات کی اور کپتان اور کوچ نے فوری طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جنوری 2026 کے لیے درآمدی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں کمی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس سسٹم کے صارفین کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جنوری کے مہینے کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمت میں فی ایم ایم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی : آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی لیگ بگ بیش میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی اسٹار بابر اعظم اوور کی آخری گیند پر ساتھی بیٹر ا سٹیو ا سمتھ کے سنگل لینے سے انکار پرناخوش ہوگئے۔جمعہ کو بگ بیش لیگ میں بابر اعظم اس وقت واضح طور پر ناخوش نظر آئے...
بِگ بیش لیگ میں آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے بابر اعظم کے شاٹ پر رن لینے سے انکار کردیا۔ بابر اعظم نے اسمتھ کے انکار پر ناگواری کا اظہار کیا۔ سڈنی تھنڈرز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم نے 11 ویں اوور کی تیسری، چوتھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلہ دیش کے مایہ ناز فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کی جانب سے غیر متوقع طور پر ریلیز کیے جانے کے بعد قانونی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں باضابطہ احتجاج اور قانونی چارہ جوئی کے اختیارات فراہم کیے گئے تھے، لیکن انہوں نے معاملے کو...
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے پلیئر کی ڈائریکٹ سائننگ، ڈرافٹ یا آکشن سے متعلق فیصلے کی گھڑی آ گئی۔ نجی ٹی وی کے نمائندہ کو خصوصی انٹرویو میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ اب 8 ٹیموں کے ہوتے ہوئے ریٹینشن کا معاملہ...
بلوچستان کے ضلع خاران میں گزشتہ روز درجنوں مسلح افراد شہر میں داخل ہوئے اور مختلف مقامات پر حملے کیے، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی ذرائع کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-4 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کیلیے پہلی مرتبہ حیدرآباد کی ٹیم کا انتخاب خوش آئند ہے، حیدرآباد نے ہمیشہ کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ قومی ٹیم میں بھی حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز کی بڑی تعدادشامل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان کے نمبر 1 ایل ای ڈی ٹی وی برانڈٹی سی ایل کی جانب سے کراچی میں اپنے پانچویں فلیگ شپ اسٹور کا شاندار افتتاح کردیا گیا، جوکراچی کے صارفین تک ٹی سی ایل کی جدید پراڈکٹ لائن اپ پہنچانے کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ عبداللہ ہارون روڈ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) نے کھیل میں حکمتِ عملی، تنوع اور شائقین کی دلچسپی کو مزید بڑھانے کے لیے ایک غیر معمولی اور جدید قانون متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ٹیموں کو ڈیزگنیٹڈ بیٹر اور ڈیزگنیٹڈ فیلڈر نامزد کرنے کی سہولت حاصل ہو گی۔...
بنگلہ دیش کرکٹ شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے جہاں کھلاڑیوں کی جانب سے تمام طرز کی کرکٹ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد ملکی ڈومیسٹک کرکٹ کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے آج بنگلہ...
دنیا کی سب سے مقبول ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں ’سپر سب‘ طرز کا نیا قانون نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بگ بیش لیگ کے اگلے ایڈیشن سے ’ڈیزگنیٹڈ بیٹر‘ کا قانون متعارف کرایا جائے گا۔ ???? BIG NEWS ANNOUNCED FOR BBL|16 ???? (1/2)#BBL15 pic.twitter.com/EYcsjwK3U6 — KFC Big Bash League...
بنگلادیشی کھلاڑیوں کے بائیکاٹ کے باعث بی پی ایل کا میچ منسوخ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں چٹوگرام رائلز اور نوخالی ایکسپریس کے درمیان میچ مقررہ وقت گزر جانے کے باجود شروع نہیں ہوسکا ہے۔ دونوں ٹیمیں ابھی تک اسٹیڈیم نہیں پہنچی ہیں۔ یہ صورتحال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی دوبارہ فروخت پر دیا گیا طنزیہ ردِعمل سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کررہا ہے۔ علی ترین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ جمنگ کرتے دکھائی...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت کے معاملے پر بورڈ نے فرنچائز کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا۔ پی سی بی نے ملتان کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیز کو مدعو کرلیا جو ملتان ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کرسکتی ہیں۔ٹیکنیکل پروپوزلز کے لیے دستاویزات جمع کرانے کی آخری...
پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا برانڈ مسلسل اوپر جارہا ہے، ہم نے پہلے نمبر پر جانا ہے وہ بھی ملک کی آبادی بڑھائے بغیر۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیرنے کہا کہ پی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایل سی سی اے گراؤنڈ اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پی سی بی نے تعمیراتی کاموں کے لیے فرمز کو اشتہار کے ذریعے دعوت دے دی۔ تعمیراتی کاموں کے لیے درخواستیں 30 جنوری تک جمع کرائی جا سکتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیم ملتان کی نیلامی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کیا گیا ہے، جس میں دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپس کو نیلامی کے عمل میں...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کے روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت کے حقوق کے لیے باضابطہ طور پر بولیاں طلب کر لی ہیں۔ اس حوالے سے پی سی بی کی جانب سے اشتہار جاری کیا گیا ہے تاکہ دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کار اور...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا بھی باضابطہ اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند 30 جنوری تک بڈز جمع کراسکتے پیں۔ اسی روز ٹیکنیکل جانچ پڑتال کے بعد فائنل بڈرز کی لسٹ...
حیدرآباد: ہینڈز آئی ایل سی میں منیجر لال محمد بلوچ معذورین میں گرم کپڑے تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-21 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-17 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(اسپورٹس ڈیسک )افغانستان کے آل رائونڈ محمد نبی کو بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان سے متعلق پوچھا گیا، سیدھا سوال بھی ٹیڑھا لگ گیا۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں میچ کے بعد پریس کانفرنس میں محمد نبی مستفیض کو بھارت کی جانب سے آئی پی ایل سے نکالنے سے متعلق سوال پر برہم ہوگئے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے بنگلادیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل) میں اپنی برق رفتار بالنگ سے بیٹرز کو پریشان کر دیا۔ نوکھالی ایکسپریس کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے ڈھاکا کیپٹلز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔میچ میں نوکھالی ایکسپریس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں...
ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی کی گمشدگی کا معما برقرار WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )قانون نافذ کرنے والے ادارے تقریبا تین ماہ گزرنے کے باوجود تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی کے ٹھکانے کے بارے...
وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کے فلیگ شپ منصوبے مین لائن ون یعنی ایم ایل ون پر عملی کام جولائی 2026 میں شروع ہونے کی توقع ہے۔ منگل کو جاری بیان کے مطابق اس ضمن میں تعمیراتی سرگرمیوں کا آغاز کراچی پورٹ سے کیا جائے گا۔ یہ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی سے جب بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کے حوالے سے سوال کیا گیا تو وہ اس پر ناخوش دکھائی دیے۔بنگلادیش پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران محمد نبی سے مستفیض الرحمان کو بھارت میں آئی پی ایل سے نکالے جانے کے...
پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام امریکی پابندیوں کے باعث 2014 سے بند ہے، ایران نے معاہدہ میں 10 سال توسیع کی، مزید دس سالہ توسیع کیلئے تیار ہے، مگر پاکستان گیس کی کم طلب اور امریکی پابندیوں کے باعث معاہدہ ختم کرنا چاہتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان نے ایران سے کہا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید کا پی ایس ایل میں حیدرآباد کی ٹیم کی شمولیت پر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ٹیم کے مالک فواد سرور کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ حیدرآباد سے پی ایس ایل میں ٹیم کی شمولیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے منگھوپیر کے رہائشی دو خطرناک ملزمان صدام اور تابش کو گرفتار کر لیا جو 100 سے زائد ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں، لیپ ٹاپ اور آئی فون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید کا پی ایس ایل میں حیدرآباد کی ٹیم کی شمولیت پر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ٹیم کے مالک فواد سرور کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ حیدرآباد سے پی ایس ایل میں ٹیم کی شمولیت...
بھارت کا ایک اور خلائی مشن ناکام، زمین کی نگرانی کیلئے بھیجا گیا سیٹلائٹ مشن راستہ بھٹک گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس )بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے(اسرو)کا ایک راکٹ پیر کے روز لانچ کے فورا بعد اپنا راستہ بھٹک گیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق راکٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی: آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) سیزن 15 کے ایک غیر معمولی اور متنازع واقعے نے کرکٹ حلقوں میں بحث چھیڑ دی، میلبورن رینیگیڈز کے کپتان نے سڈنی تھنڈر کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو بیٹنگ کے دوران ہی میدان چھوڑنے کا اشارہ...
بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں سست بیٹنگ پر کپتان نے محمد رضوان کو ریٹائرڈ آؤٹ کرادیا۔ بی بی ایل کے 15 ویں ایڈیشن کے 33 ویں میچ میں پیر کے روز میلبورن رینیگیڈز اور سڈنی تھنڈر آمنے سامنے تھے۔ میچ کے دوران اس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہوئی جب وکٹ کیپر بیٹر محمد...
بھارت (ویب ڈیسک) اسرو کے مشن کنٹرول نے بتایا کہ راکٹ نے پرواز کے بیشتر حصے میں معمول کے مطابق کام کیا، تاہم اس کے بعد ایک غیر متوقع خلل سامنے آیا اور راکٹ اپنے راستے سے بھٹک گیا۔ زمین کی نگرانی کرنے والے سیٹلائٹ سمیت آلات اور تجربات کے 16 لوڈز لے جانے والا...
بھارتی خلائی ادارے اسرو کے پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل (پی ایس ایل وی) کو پیر کے روز لانچ کے دوران تکنیکی مسئلے کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں مشن تیسرے مرحلے میں ناکام ہو گیا۔ راکٹ کو سری ہری کوٹا میں واقع ستیش دھون اسپیس سینٹر سے روانہ کیا گیا تھا۔ غیر ملکی...
کرکٹ میں بھارت کے سیاسی رویہ پر آئی سی سی کی خاموشی پر قومی کرکٹرز برس پڑے، بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کی عالمی تنظیم اپنا کردار ادا کرے۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ پی سی سی ایل ٹو کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس جمعرات کو طلب کیا گیا ہے جس میں ٹیموں کے انتخاب سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ پی ایس ایل گورننگ کونسل کا یہ اجلاس ورچوئل ہوگا جس میں نئے سیزن کی حتمی تاریخ طے کی جائے گی۔ پی ایس ایل حکام اب اعلان...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رواں سیزن میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سیالکوٹ کے کپتان اور ممکنہ اسکواڈ سے متعلق فرنچائز مالک نے اہم اشارے دے دیے ہیں۔ پی ایس ایل میں اس سال دو نئی ٹیمیں شامل کی گئی ہیں جن میں ایک حیدرآباد جبکہ دوسری سیالکوٹ کے نام سے...
بھارت نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ’جاسوسی‘ کے الزام میں کبوتر پکڑ لیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر کے اکھنور سیکٹر کے قریب مقامی لڑکے نے مشتبہ کبوتر پکڑا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کبوتر کے پروں پر مہریں لگی ہوئیں تھیں اور دونوں پاؤں میں لال...
مقبوضہ جموں و کشمیر کے اکھنور سیکٹر کے قریب ایک مقامی نوجوان نے ایک کبوتر پکڑا، جس پر بھارت نے جاسوسی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق کبوتر کے پروں پر مہریں لگی ہوئی تھیں جبکہ دونوں پیروں میں لال اور پیلی رنگ کی انگوٹھیاں تھیں جن پر...
مظفر گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر کے اکھنور سیکٹر کے قریب مقامی لڑکے نے مشتبہ کبوتر پکڑا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کبوتر کے پروں پر مہریں لگی ہوئیں تھیں اور دونوں پاؤں میں لال اور پیلی انگوٹھیاں تھیں جن پر ’رحمت سرکار‘ ،’رضوان 2025‘ اور...
آسٹریلیا کی انگلینڈ کے خلاف ایشز سریز میں 4-1 کی شاندار فتح کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے زیادہ تر ٹیسٹ کھلاڑیوں کو بی بی ایل کھیلنے کی اجازت دے دی ہے، جس سے فائنلز کی دوڑ میں شامل ٹیموں کو اہم تقویت ملی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بگ بیش لیگ، آسٹریلوی بلے باز نے بابراعظم کی...