2026-07-24@16:20:30 GMT
تلاش کی گنتی: 3879
«ایلجی»:
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالچا میں کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشتگردوں نے ایک بلوچ خاتون کو اغوا کرلیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی ادارے اور پولیس مغویہ کی بازیابی کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خاران بینک ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ بی ایل اے...
قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کارکردگی پر سوال سے گریز کیا جانا چاہیے کیونکہ وہ ٹیم میں اپنی ذمہ داری بخوبی ادا کررہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہاکہ جہاں حالات سازگار ہوں وہاں ٹیم جارحانہ انداز...
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا گیا۔رواں سال شروع ہونے والے پی ایس ایل میں 89 مقامی کھلاڑی 5 مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیے گئے ہیں۔پلاٹینم کیٹیگری میں 16 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں سلمان آغا، حسن علی، محمد نواز اور...
سٹی 42 : ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریاز میں فائر سیفٹی اقدامات یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فائر سیفٹی اقدامات نہ کرنے پر املاک سیل، و سخت قانونی اقدامات کیے جائیں گے۔ نئی پرانی و زیر تعمیر تمام ہائی رائز املاک کی جیو ٹیگنگ و ڈیجیٹل سروے کیے جائیں گے۔ ...
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فرنچائزز کے لیے اہم کھلاڑیوں کی ریٹینشن کی فہرست حتمی شکل اختیار کر گئی ہے، جس کے بعد کئی اسٹارز اپنی موجودہ ٹیموں کو چھوڑنے پر مجبور ہوں گے۔ پی سی بی نے فہرست کو حتمی قرار دے دیا ہے اور کسی نے بھی اعتراض نہیں...
کراچی: پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جیسن گلیسپی اور پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے درمیان کوچنگ رول سے متعلق مذاکرات کامیابی سے مکمل...
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے معروف آسٹریلوی سابق فاسٹ بولر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی اور حیدرآباد فرنچائز کے درمیان کوچنگ کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے ہیں، جس...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے 89 مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگری تجدید کی تصدیق کر دی ہے۔ اس موقع پر پاکستان کے ٹی20 کپتان سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، محمد نواز، حسن علی اور ابراراحمد سمیت 5 کھلاڑیوں کو پلاٹینم کیٹیگری میں ترقی دے دی گئی...
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا، پی سی بی نے ریٹینشن کی فہرست کو حتمی شکل دے دی جس پر کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کو شاداب خان کی خدمات برقرار رکھنے کے لیے نسیم شاہ، صاحبزادہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) محنت کش جینے دو کراچی مارچ میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے۔ سندھ حکومت نے کراچی کو لاوارث شہر بنا دیا ہے۔ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کراچی کی بربادی کی ذمہ دار ہے۔ محنت کشوں کو کراچی کے حقوق کیلیے میدان میں نکلنا ہوگا۔ یہ بات نیشنل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ٹنڈوجام میں بغیر لائسنس اور غیر قانونی طور پر چلنے والی ایل پی جی دکانوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا چھاپہ سیل تفصیلات کے مطابق مختیارکار تعلقہ حیدرآباد دیہی جنید احمد قاضی نے اپنے عملے کے ہمراہ ٹنڈوجام ناکہ اسٹاپ پر قائم بغیر لائسنس ایل پی جی دکان پر چھاپہ...
ایک انٹرویو کے دوران بلوچستان کے صوبائی وزیر نے کہا کہ ہماری صوبائی حکومت کی کارکردگی اتنی اچھی نہیں جتنی ہونی چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کا کہنا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) میں شامل انتہاء پسند صوبے میں کام کرنے والی کمپنیوں سے کروڑوں روپے...
پی ایس ایل 11 کیلئے پلئیرز ایکشن کے سلسلے میں گولڈ کٹیگری کے 31 کھلاڑیوں کو رینیو کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پی ایس ایل 11 کے لیے پلئیرز ایکشن کے سلسلے میں گولڈ کٹیگری کے 31 کھلاڑیوں کو رینیو کر دیا گیا ہے۔...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کھلاڑیوں کی ری ٹیشن کے حوالے سے گولڈ، سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ کراچی کنگز نے گولڈ کیٹیگری میں خوشدل شاہ، عامر جمال، عرفان خان نیازی اور میر حمزہ کو شامل کیا ہے۔ مزید پڑھیں: پی ایس ایل 11: غیرملکی کھلاڑیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس کے دوران پیٹرولیم سیکٹر میں ہونے والی اربوں روپے کے بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔پی اے سی نے اجلاس میں مالی سال 23-2022 میں آر ایل این جی پر برآمد کنندگان کو 28 ارب روپے سبسڈی دینے کے معاملے کا بھی جائزہ لیا۔آڈٹ حکام کے مطابق پٹرولیم ڈویژن...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا ہے، جبکہ ٹورنامنٹ کا آغاز 26 مارچ کو ہوگا۔ یہ اعلان لیگ کے پی ایس ایل کے سوشل میڈیا پیج کے ذریعے کیا گیا، جس میں یہ بھی بتایا گیا کہ رجسٹریشن کی آخری تاریخ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے نیوزی لینڈ کے سابق اسٹار کھلاڑی لوک رونکی کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ لوک رونکی سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ فرنچائز کے مطابق، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جرسی میں لوک رونکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے ساتھ ہی لیگ کے نئے اور تاریخی دور میں داخل ہونے کا عملی اعلان بھی ہو گیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری بیان کے مطابق غیر...
پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پہ جاری پیغام کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن آئندہ ماہ کی 3 تاریخ تک جاری رہے گی۔ Foreign Player Registration for HBL PSL is now live...
سپریم کورٹ نے او جی ڈی سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے وکلا کو تیاری کی ہدایت کر دی۔ کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران نیب کے وکیل نے بتایا کہ سابق وزیر انور سیف اللہ نے چیئرمین...
کندھکوٹ،ڈپٹی کمشنر کشمور آغا شیرزمان کی ہدایت پر غیرقانونی پیٹرول پمپس اور ایل پی جی دکانوں کیخلاف آپریشن کیاجارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ائیرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن سمیت دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑہ مشرق وسطی پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز عدن(آئی پی ایس )امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا...
سری لنکا کے ہائی کمشنر کا ایل او ایل سی مائیکرو فنانس لمیٹڈ کی 88ویں شاخ کا افتتاح WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )سری لنکا کے ہائی کمشنر، فریڈ سینویراتھنے نے اسلام آباد کے بارہ کہو میں LOLC مائیکرو فنانس لمیٹڈ کی 88ویں شاخ کا افتتاح کیا۔ یہ...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ٹیلی نار پاکستان اور یو فون کے انضمام کی منظوری کے لیے درخواست جمع کرادی۔ یہ بھی پڑھیں: نئے آسمانوں میں نئی اُڑان: پی ٹی سی ایل نے باضابطہ ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا میڈیا رپورٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد فرنچائزز اور شائقین کرکٹ میں جوش و خروش کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی ایس ایل 11 کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گزشتہ دنوں صدر نیشنل لیبر فیڈریشن شمس الرحمن سواتی نے سندھ کا دورہ کیا۔ دورہ سندھ کا آغاز کراچی سے کیا گیا۔ عزیز الحق ایڈووکیٹ نے ساتھیوں سمیت صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان شمس الرحمن سواتی اور ان کے وفد کا اپنے ڈیرے پر پرتپاک استقبال کیا۔ انہوں نے اس استقبال کے موقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیروت: جنوبی لبنان سے یو این مشن کے مزید 300 اہلکارکی حتمی واپسی ہوگئی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترجمان یو این آئی ایف آئی ایل کینڈس آرڈیل نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ قبل ازیں جنوبی لبنان سے اقوام متحدہ کے 1800 اہلکارکا انخلا ہوچکا ہے۔ان کا کہنا تھا...
پرتھ(ویب ڈیسک) اسکارچرز(Perth Scorchers) بی بی ایل 15 کی چیمپئن بن گئی،پرتھ اسکارچرز نے چھٹی بار بی بی ایل ٹائٹل اپنے نام کیا۔فائنل میں سڈنی سکسرز کو 6وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پرتھ میں کھیلے گئے فائنل میچ میں سڈنی سکسرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 132 رنز بنائے ، جواب میں پرتھ اسکارچرز...
قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ اگرچہ بابر اعظم کا حالیہ بگ بیش مثالی نہیں رہا، لیکن انہوں نے ٹیم کے لیے عمدہ کارکردگی دکھائی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سلمان علی آغا نے بتایا کہ سری لنکا میں میچز کھیلنے سے ٹیم کو فائدہ ہوگا...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی 11 فروری کو کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پلیئرز کی آکشن پاکستانی روپوں میں ہوگی۔کم سے کم قیمت 60 لاکھ روپے رکھی گئی ہے جبکہ مہنگا ترین کھلاڑی 4 کروڑ 20 لاکھ میں خریدا جا سکے گا۔ Pakistan...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے پلیئر آکشن کے لیے کھلاڑیوں کی بیس پرائسز کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل الیون کے پلیئر آکشن سے متعلق تفصیلی ورکشاپ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ پی ایس ایل سیزن 11 کی پلیئر آکشن 11 فروری...
سٹی 42: راولپنڈی کی پی ایس ایل میں نمائندگی نہ دیکھ کر راولپنڈی کے بزنس مین اور سیاستدان حنیف عباسی جوش میں آ گئے۔ پنڈی وال حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز بنانے کا اعلان کردیا اور یہ بھی بتا دیا کہ اس ٹیم میں کون لوگ کھلیں گے۔ آج کل وزیرِ ریلوے کی حیثیت سے کام...
اسحاق ڈار کی ابوظہبی محکمہ خزانہ کے چیئرمین سے ملاقات، سرمایہ کاری و ٹیلی کام میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
( انور عباس)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےدبئی میں ابوظہبی محکمہ خزانہ کے چیئرمین سے ملاقات کی،جس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کےدرمیان سرمایہ کاری، تجارت اور ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کےدوران پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری میں اضافے کےمواقع کا تفصیلی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیاروہویں ایڈیشن کی پلیئرز آکشن ورکشاپ اتوار کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سربراہ سلمان نصیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ورکشاپ کا اعلان کیا۔ سلمان نصیر نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق فاسٹ بولر نیتھن ایلس بگ بیش لیگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے، جس نے نہ صرف ٹیم مینجمنٹ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے بلکہ عالمی ایونٹ کے...
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ اداکارہ ایلزبتھ ہرلی نے میڈیا سے متعلق نجی معلومات تک غیر قانونی رسائی کے حوالے سے بھیانک انکشاف کردیا۔ ایلزبتھ ہرلی نے برطانیہ کی ایک عدالت میں جاری ایک ہائی پروفائل کیس کی سماعت کے دوران اپنی نجی زندگی میں ہونے والی ’بہیمانہ مداخلت‘ پر تفصیلی بیان...
چیئرمین ایچ بی ایل سلطان علی الانا نے کہا ہے کہ سول سروس محض ایک ملازمت نہیں بلکہ یہ عوامی خدمت کے مستقبل میں ایک سرمایہ کاری ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن کراچی میں 45ویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس (بی ایس-18 افسران) کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سلطان علی الانا نے پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے آئندہ چار سالہ میڈیا رائٹس فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی کے مطابق میڈیا رائٹس 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔پی سی بی حکام کے مطابق چار سالہ میڈیا رائٹس میں ٹیلی ویژن براڈکاسٹنگ اور ڈیجیٹل پلیٹ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر ختم ہو گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کے باقی میچز کے لیے عدم دستیابی کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں سفر ختم ہو گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر بابر اعظم کو وطن واپس بلا لیا ہے۔ سڈنی سکسرز نے بقیہ میچز کے لیے بابر اعظم کی عدم دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) مختیارکار ماتلی مصعب جونیجو کی جانب سے شہر میں غیر قانونی طور پر قائم ایل پی جی دکانوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا جس کے دوران مختلف علاقوں میں قائم غیر مجاز ایل پی جی دکانوں کی تفصیلی جانچ پڑتال کی گئی اور انتظامیہ کی اس کارروائی کے...
سانحہ گل پلازا کے 5 روز کے دوران لاگئی لاشوں اور اعضا ءکی شناخت کا عمل تیز کردیا گیا۔ سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے شناخت ہیڈ کے مطابق سول اسپتال کراچی میں لائی گئی لاشوں اور باقیات کی تعداد 42 تک ہوسکتی ہے۔ سی پی ایل سی حکام کے مطابق اب...
پاک فوج نے ایک برق رفتار اور انتہائی مؤثر آپریشن میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے بدنام زمانہ کمانڈر شنکر راج عرف زوہیر کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہی دہشتگرد چند روز قبل خاران بینک ڈکیتی کا مرکزی منصوبہ ساز تھا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سی ٹی ڈی کی مستونگ میں کارروائی، 5...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سیالکوٹ کی نئی ٹیم کا نام باضابطہ طور پر سامنے آ گیا ہے۔پی ایس ایل کی تازہ ترین اضافی ٹیم کے مالک کامل خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں اعلان کیا...