2026-07-24@16:20:30 GMT
تلاش کی گنتی: 3879
«ایلجی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے بڑے دھماکے کا اعلان کرتے ہوئے سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔یہ اعلان پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ کو بری کردیا۔ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں ٹرائل کورٹ نے سابق وزیر انور سیف اللہ کو ایک سال سزا اور 50 لاکھ جرمانہ سنایا تھا۔ ہائیکورٹ نے سابق وزیر انور سیف اللہ کو...
سیالکوٹ اسٹیلینز نے منگل کے روز سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کو پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے سائن کرلیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کی اس نئی فرنچائز نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ 26 مارچ سے 3 مئی تک منعقد ہونیوالے پی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا اسٹیو اسمتھ سے رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ اسٹالینز اور اسٹیو اسمتھ کے درمیان باقاعدہ معاہدے کے بعد اس حوالے سے اعلان کیا جائے گا۔ حال ہی میں ایشیز سیریز اور پھر بگ بیش لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے...
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے عالمی ایوی ایشن گروپ ایئر فرانس–کے ایل ایم سے کارگو اشتراک کر لیا۔ پی آئی اے اور ایئر فرانس–کے ایل ایم کا کارگو معاہدہ 15 جنوری سے نافذ العمل ہوگیا۔ معاہدے کے تحت پی آئی اے کارگو کو ایئر فرانس–کے ایل ایم کے عالمی نیٹ ورک تک رسائی...
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 11 میں ایک اور سپر اسٹار کی شمولیت کے اعلان کے ساتھ کرکٹ شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے آسٹریلوی کرکٹ کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ کو سائن کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیو اسمتھ کو تمام فرنچائزز کی طرف سے آفرز موصول...
سپریم کورٹ نے او جی ڈی سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ کی نظرثانی درخواست منظور نہ کرتے ہوئے مسترد کر دی۔ اس کیس میں عدالت نے وضاحت کی کہ بھرتیوں کا طریقہ کار اشتہار جاری کرنے کے بعد امیدواروں کو خط جاری کرنا ہے۔ ڈپٹی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوجی ڈی سی ایل غیرقانونی بھرتی کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ بری ہو گئے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے کہاکہ تقرریوں کے طریقہ کار کے مطابق اشتہار جاری کیا جاتا ہے، گریڈ4اور5کیلئے 145افراد کو لیٹر جاری کئے گئے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد( اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی ، NLFسندھ کے صدر شکیل احمد شیخ ، جنرل سیکریٹری محمد عمر شر،NLFڈہری زون اور اینگرو فرٹیلائزر کنٹریکٹر وکرز یونین CBAکے صدر عبد الفتح ملک ، جنرل سیکریٹری رمضان سمیجو ، NLFڈہرکی زون کے جنرل سیکریٹری عبد الستار سیال نے اپنے بیان...
لاس اینجلس میں ہونے والی 68 ویں گریمی ایوارڈز تقریب میں امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے اپنے گانے ’’WILDFLOWER‘‘ کے لیے سونگ آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرلیا، تاہم ایوارڈ وصول کرتے وقت ان کی تقریر موسیقی سے زیادہ سیاسی مؤقف کے باعث خبروں کی زینت بن گئی۔ اپنے بھائی اور شریک مصنف فِنیاس...
پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے اسرائیل اور بھارت کا ہاتھ بے نقاب ہوگیا۔ بھارت جو کھلے عام بی ایل اے کو سپورٹ کررہا ہے، لیکن اب اسرائیل کے بھی بلوچ لبریشن آرمی کے ساتھ تعلقات بے نقاب ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی ماہر تاریخ ڈاکٹر ڈاکٹر ہائم بریشیٹھ زابنر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بی ایل اے انڈیا ہے اور انڈیا بی ایل اے ہے، ان کے خلاف بھرپور کارروائی ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردی ایک ناسور ہے جس کا ہر صورت خاتمہ ہونا چاہیے۔ بی ایل اے انڈیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور قلندرز کے اسٹار کھلاڑی ویسا نے نجی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور قلندرز کے مالک ثمین رانا نے تصدیق کی ہے کہ ویسا نجی مصروفیات اور خاندانی ذمہ داریوں کے باعث پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں حصہ نہیں...
لاہور قلندرز نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم کے طویل عرصے سے وابستہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے غیر متوقع حالات اور اہم خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ لاہور قلندرز اور ڈیوڈ ویزے کے درمیان گزشتہ 7 سیزنز سے مضبوط اور دیرپا تعلق...
ریاض احمدچودھری امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا امریکا بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اورحملوں کی شدید مذمت کرتا ہے،جن کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی ہے، جو امریکہ کی جانب سے نامزد کردہ ایک غیرملکی دہشت گرد تنظیم ہے۔پاکستانی عوام حق...
ہالی وڈ کی معروف اداکارہ مارگوٹ رابی لاس اینجلس میں فلم Wuthering Heights کے ورلڈ پریمیئر میں شریک ہوئیں لیکن ایک بڑے عالمی اور تاریخی تنازع کا شکار ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریب کے شرکا کی نظریں مارگوٹ رابی کے گلے میں لٹکے ایک ہار پر تھی جس کی قیمت 8.8 ملین امریکی ڈالر (تقریباً...
سیالکوٹ(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارت اورکالعدم بی ایل اے کو ایک سکے کے دو رخ قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ کل بلوچستان میں دہشتگردی کے 12 مختلف واقعات ہوئے، ایک سال کے اندربی کالعدم ایل اے کے نقصانات کو ریکورکرنے کےلئے یہ ٹارگٹ کیا گیا، ہندوستان...
کراچی: پی ایس ایل پی ایس ایل میں شمولیت اختیار کرنے والی نئی فرنچائز حیدرآباد کی لانچنگ تقریب 7 فروری کو نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔ اس موقع پرحیدر آباد ٹیم اپنا لوگو اور نام کا اعلان کرے گی، حیدرآباد ٹیم کی لانچنگ کے سلسلے میں کراچی سے حیدرآباد تک ریلی نکالی جائے...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے اور پورے ملک سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے، زیادہ تر لاپتہ افراد کالعدم بی ایل اے کے ممبران ہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا زیادہ تر لاپتہ افراد کالعدم بی ایل اے کے ممبران ہیں، جب...
سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کالعدم بی ایل اے کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، یہ لوگ ہمیشہ شہری حدود کو نشانہ بناتے ہیں، غریب، مزدور اور بے روزگاروں کو نشانہ بناتے ہیں، عورتوں بچوں کو استعمال کرتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خواجہ...
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) بھارت کی پراکسی ہے، ان شا اللہ تعالیٰ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو بھی وہیں بھیجیں گے جہاں دہشتگردوں کو بھیجا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے لٹر اضافہ کر دیا ہے۔ اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 268 روپے 38 پیسے لٹر مقرر کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے لٹر پر برقرار...
مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے بری خبر، ایل پی جی گیس مہنگی کر دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آ گئی ہے، ایل پی جی گیس مہنگی کر دی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے مہینے کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتیں جاری کردی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فروری میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 6.37 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی کلو قیمت 226.05 روپے ہو گئی ہے۔ جنوری میں فی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 37 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق فروری کے لیے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 2667 روپے 40...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 6 روپے 37 پیسے بڑھ گئی ہے۔ اوگرا نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ ایل پی جی کی مقررہ قیمت سے زائد فروخت پر سخت کارروائی...
بلوچستان: فورسز کی بروقت کارروائیاں، بی ایل اے کے حملے ناکام، کئی دہشت گرد جہنم واصل WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ: (آئی پی ایس) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بی ایل اے سے وابستہ غیر ملکی سرپرستی یافتہ دہشت گرد نیٹ ورک کی جانب سے دہشت گردی کی ناقص منصوبہ...
نوشکی میں حملے کے دوران بی ایل اے نے ڈی سی نوشکی کو اغوا کیا۔جسکی ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین ہزارہ کو کالعدم تنظیم بی ایل اے نے اغواء کر لیا ہے۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے محمد حسین ہزارہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں بطور...
بلوچستان میں نام نہاد ’ھیروف 2.0‘ کے تحت بی ایل اے اور بی ایل ایف نے مختلف علاقوں میں مربوط حملوں کی کوشش کی، لیکن پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے تمام حملے ناکام بنا دیے۔ صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔ دہشتگرد تنظیمیں اور پروپیگنڈا بی ایل...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ناقص امپائرنگ پر سوالات اٹھنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق 29 جنوری کو کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم کے ایل بی ڈبلیو فیصلے پر ٹی وی امپائرنگ نے شائقین کرکٹ کو شدید مایوسی اور حیرت میں مبتلا کر دیا۔ اس متنازع لمحے...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران امپائرنگ کے معیار پر سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں، خاص طور پر بابر اعظم کے ایل بی ڈبلیو آؤٹ نے شائقینِ کرکٹ کو الجھن اور مایوسی میں مبتلا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 29 جنوری کو کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم...
کوئٹہ، مستونگ، گوادر اور نوشکی میں دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاعات ملی ہیں۔ صوبے میں انٹرنیٹ سروسز، ٹرین سروسز بند، جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں کالعدم تنظیم بی ایل اے کی جانب سے حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جن کی...
ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس یل) نے سیزن 11 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی سے قبل ریٹینشن کی آخری تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ چھ فرنچائزز 3 فروری تک چاروں کیٹیگریز میں ایک، ایک کھلاڑی برقرار رکھ سکیں گی۔ بچنے والے پلیئرز دونوں نئی ٹیموں کے لیے دستیاب ہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین ایک بار پھر ٹیم خریدنے کے خواہشمند نظر آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق علی ترین نے ملتان سلطانز کے حقوق کی دوبارہ نیلامی میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں باضابطہ طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔سیالکوٹ اسٹالینز نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹم پین کی بطور ہیڈ کوچ تقرری کا اعلان اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر...
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام دوبارہ ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے دور میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق رہنے والی ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ انھیں وزارتِ داخلہ کی جانب سے ایک نیا مراسلہ موصول ہوا ہے جس میں ان کا نام...
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ ہم فخر کے ساتھ یہ اعلان کررہے ہیں کہ سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے مالک فواد سرور نے ٹورنامنٹ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ٹیم کے نام، لوگو اور قیادت کے حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دی ہیں، حیدرآباد فرنچائز کا نام اور لوگو پہلے ہی حتمی شکل دی جا چکی ہے، جن کی باضابطہ...
اسکرین گریب ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی طاہر فاروق نے بھاٹی چوک میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے پر سخت ایکشن لے لیا۔انہوں نے داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم کو معطل کر دیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے...
بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا جب کہ ڈی جی ایل ڈی اے نے سخت ایکشن لیتے ہوئے داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم کو معطل کر دیا۔ معطل کیے جانے...
لاہور کے بھاٹی چوک میں ماں اور بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے فوری کارروائی کرتے ہوئے داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم کو معطل کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پروجیکٹ ڈائریکٹر،...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے کوچنگ کی ذمہ داری آسٹریلیا کے جیسن گلیسپی کو سونپ دی۔ حیدرآباد ٹیم کے اونر فواد سرور نے امریکا سے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ کریگ وائٹ اور گرانٹ بریڈ برن سسٹنٹ کوچز ہوں گے جبکہ کوچ کی ذمہ داری جیسن گیسپی کو دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر اور معروف کرکٹر جیسن گلیسپی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز حیدرآباد کا باضابطہ ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرنچائز انتظامیہ نے ان کی تقرری کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا، جس کے بعد شائقینِ کرکٹ میں خاصا...
سٹی42: شہر میں جگہ جگہ پان تھوکنے کے رجحان کی روک تھام کے لیے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) کی جانب سے آگاہی مہم جاری ہے، جبکہ عوامی مقامات، بس اسٹاپس اور شاہراہوں پر پان تھوکنے والوں کے خلاف جلد انفورسمنٹ کارروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایل ڈبلیو...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر فروخت کا دباؤ غالب رہا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے دوچار ہو گیا۔ صبح 9 بج کر 45 منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس 427.60 پوائنٹس یعنی 0.23 فیصد کمی...
