2026-07-24@16:20:27 GMT
تلاش کی گنتی: 3879
«ایلجی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے حوالے سے بگ بیش لیگ میں کھیلتے ہوئے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وہ میچ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق انجری کی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے احتیاطی...
قصور کے علاقے الہ آباد چونیاں روڈ پر ایک خوفناک واقعہ پیش آیا جب گاڑی میں ایل پی جی گیس بھرتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ چند لمحوں میں گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی، اور تین افراد آگ کی لپیٹ میں آ کر شدید زخمی ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) انتہا پسند ہندوتوا جماعت شیوسینا نے بنگلا دیشی کرکٹرز کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میچوں میں شرکت کی مخالفت کر دی۔کھیل کے میدان میں بھی مودی کی جارحیت اور نفرت انگیز رویہ برقرار ہے، سیاسی، دفاعی اور عالمی سفارت کاری کے محاذ پر پسپائی کے شکار بھارت نے...
ویب ڈیسک:قصور میں الہ آباد چونیاں روڈ پر ایک گاڑی میں ایل پی جی گیس بھرتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ چند ہی لمحوں میں گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی، جبکہ تین افراد آگ کی لپیٹ میں آ کر بری طرح جھلس گئے۔ ریسکیو ذرائع کے...
ٹنڈوجام:او جی ڈی سی ایل کی جانب سے ٹنڈوعالم مری میں مفت آنکھوں کے کیمپ کا افتتاح حیدرآباد کے ریجنل کوآرڈینیٹر امام علی عباسی کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
قصور: الہ آباد چونیاں روڈ پر اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک گاڑی میں ایل پی جی گیس بھرتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ چند ہی لمحوں میں گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی، جبکہ تین افراد آگ کی لپیٹ میں آ کر...
دہلی:انتہا پسند ہندوتوا جماعت شیوسینا نے بنگلا دیشی کرکٹرز کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میچوں میں شرکت کی مخالفت کر دی۔ کھیل کے میدان میں بھی مودی کی جارحیت اور نفرت انگیز رویہ برقرار ہے، سیاسی، دفاعی اور عالمی سفارت کاری کے محاذ پر پسپائی کے شکار بھارت نے ایک مرتبہ پھر کھیل...
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے میچز کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعد انہیں پاکستان واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے بی بی ایل میں کھیلتے ہوئے شاہین آفریدی ہفتہ 27 دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپرلیگ گیارہ کوبڑا بنانے کا مشن،بڑے کھلاڑیوں کولانےکیلئےفرنچائز کو ڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان سپرلیگ مینجمنٹ نے پی ایس ایل 11 کو بڑا بنانےکی ٹھان لی،ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 11 میں ہرفرنچائزکو ڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنےکا امکان ہے،دونئی فرنچائززکےشامل ہونےکی وجہ سے ڈائریکٹ سائننگ کی جائے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کمپی ٹیشن کمشن 2025ءمیں انشورنس گولڈ فرٹیلائزر، سٹیل اور ایل این جی پر رپورٹ جاری کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انشورنس رسائی صرف 0.8 فیصد ہے۔ عالمی اوسط کے مقابلے میں پاکستان میں انشورنس سیکٹر شدید پسماندہ ہے۔ کمپی ٹیشن کمشن نے گولڈ مارکیٹ پر پہلی تحقیقاتی رپورٹ...
بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی برسبین ہیٹ نے تصدیق کردی ہے۔ برسبین ہیٹ نے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ٹیم کی ایڈیلیڈ سے واپسی...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بھارت میں انتہا پسندانہ سیاست نے اب کھیلوں کے میدانوں کو بھی نفرت کی آماجگاہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی جانب سے انڈین پریمیئر لیگ میں بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو نشانہ بنانے اور انہیں کھیلنے سے روکنے کی دھمکی نے ایک بار پھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر سوگ کے باعث بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق میچز کے نئے شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔...
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کے پلے آف مرحلے کا آغاز، فائنل کی جنگ شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز دبئی(سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں لیگ مرحلے کے اختتام پر پلے آف لائن اپ آخری...
ہریانہ میں شیوسینا کے سربراہ نیرج سیٹھی نے بنگلا دیشی کھلاڑیوں کو بھارت میں میچز کھیلنے کی اجازت نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کرکٹ کے بعد اب بنگلادیش کرکٹ بھی بھارتی انتہا پسند ہندوں کے تعصب کی بھینٹ چڑھ گئی ہے۔ سیاسی، دفاعی اور عالمی سفارت کاری کے محاذ پر پسپائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر ملک بھر میں سوگ کی فضا قائم ہو گئی ہے، جس کے باعث بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے جاری میچز کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے...
بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال کے باعث بی پی ایل کے آج کے میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے اس سلسلے میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملتوی شدہ میچز کا نیا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ خالدہ ضیاء بنگلادیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طویل عرصے سے یہ تصور عام رہا ہے کہ اچھا کولیسٹرول، جسے ایچ ڈی ایل کہا جاتا ہے، دل اور مجموعی صحت کے لیے مفید ہوتا ہے، تاہم حالیہ سائنسی تحقیق نے اس تصور کو ایک نئے زاویے سے چیلنج کر دیا ہے۔تازہ تحقیق کے مطابق مینوپاز کے بعد خواتین میں ایچ ڈی...
انتہا پسند ہندوتوا جماعت شیوسینا نے اعلان کیا ہے کہ بنگلا دیشی کرکٹرز کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچوں میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کھیل کے میدان میں بھی بھارت میں سیاسی رویے اور تعصب کی جھلک نظر آ رہی ہے، اور کھیل...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 85 کروڑ روپے کی سینٹرل پول گارنٹی کی پیشکش صرف دو نئی ٹیموں کے لیے مخصوص کی گئی ہے، جبکہ موجودہ فرنچائزز اس میں شامل نہیں ہیں۔ موجودہ پانچ فرنچائزز سے صرف ایک اضافی صفحے پر دستخط لیے گئے، اصل کنٹریکٹ پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ تفصیلات...
انتہا پسند ہندوتوا جماعت شیوسینا نے بنگلا دیشی کرکٹرز کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میچوں میں شرکت کی مخالفت کر دی۔ کھیل کے میدان میں بھی مودی کی جارحیت اور نفرت انگیز رویہ برقرار ہے۔ سیاسی، دفاعی اور عالمی سفارت کاری کے محاذ پر پسپائی کے شکار بھارت نے ایک مرتبہ پھر کھیل...
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے کراچی ایک بڑی تباہی سے محفوظ رہا، دہشت گردوں کا نیا نشانہ ہمارے بچے ہیں،سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے بلوچ بچی بلوچستان سے ہے، اس کی مختلف لوگوں نے ذہن سازی کی اور ایک واٹس ایپ گروپ میں شامل...
پی ایس ایل میں 85 کروڑ سینٹرل پول گارنٹی کی پیشکش صرف2 نئی ٹیموں تک محدود ہے، موجودہ فرنچائز کے معاہدے میں ایسی کوئی شق شامل نہیں،ان سے صرف ایک اضافی صفحے پر دستخط کروائے گئے، بقیہ کنٹریکٹ پرانا ہی تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ساتویں اور آٹھویں ٹیموں کو پی ایس...
بی پی ایل میں فہیم اشرف کی تباہ کن بولنگ، 5 وکٹیں لیکر اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز ڈھاکہ(آئی پی یس )پاکستانی آل رانڈر فہیم اشرف نے بنگلادیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) میں تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم رانگپور رائیڈرز کو...
کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں گرفتار ہونے والی لڑکی کا کہنا ہے کہ بی ایل اے نے رابطہ کرکے ذہن سازی کی، دہشتگردوں نے مجھے خودکش حملے کیلئے تیار کیا۔سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کرکے کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، اسنیپ چیکنگ کے دوران بس سے بلوچستان سے کراچی لائی...
کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک کم عمر بلوچ بچی کو خودکش حملے کے منصوبے سے بچا لیا۔وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی محمد آزاد خان کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ مذکورہ بچی کودہشت گرد تنظیمیں خودکش...
بچوں کے استحصال پر زیرو ٹالرنس، سہولتکاروں اور دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان
وفاقی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بچوں کے استحصال کے کسی بھی اقدام کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو دہرایا ہے اور سہولتکاروں اور دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق، حالیہ کارروائی میں ایک کم عمر بلوچ بچی کو کامیابی سے بازیاب...
وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان کی ایک کم عمر بچی کو دہشتگردی کے لیے مکمل طور پر تیار کیا جا چکا تھا، تاہم ریاست نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آخری لمحے اسے بچا لیا۔ مزید پڑھیں: کالعدم بی ایل اے کو بیرونی ایجنسیاں فنڈنگ کرتی ہیں، سرفراز بنگلزئی پریس...
نوجوان لڑکی کو بی ایل اے دہشت گردوں کے خودکش منصوبے سے بچا لیا گیا جب کہ بی ایل اے اور بی ایل ایف کم عمر بلوچ بچیوں کو خودکش حملہ آور بنانے کے انسانیت سوز اور گھناؤنے فعل میں بھی ملوث ہے۔ وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی...
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جو بھی ہو گا وہ برابری کی سطح پر ہو گا، بھارتی ہینڈ شیک نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی کوئی شوق نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بھارتی انڈر 19...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سلہٹ (صباح نیوز) بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے راج شاہی واریئرز اور ڈھاکا کیپیٹلز کے درمیان کھیلے گئے میچ سے کچھ دیر قبل ڈھاکہ کیپیٹلز کے کوچ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی پی ایل میں شامل فرنچائز ڈھاکا کیپیٹلز کے 59 سالہ اسسٹنٹ بولنگ...
لاہور:(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق کپتان وسیم اکرم کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کو پی سی بی خود آپریٹ کرے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو 26 مارچ کے بجائے 23 مارچ سے شروع کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس پر تمام فرنچائزز کی رضامندی کی صورت میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن...
بھارت کے ساتھ سب برابری کی سطح پرہوگا، وہ ہینڈشیک نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی کوئی شوق نہیں ، محسن نقوی
بھارت کے ساتھ سب برابری کی سطح پرہوگا، وہ ہینڈشیک نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی کوئی شوق نہیں ، محسن نقوی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جو بھی ہوگا وہ برابری کی سطح پر...
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق کپتان وسیم اکرم کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل ختم ہونے کے بعد ملتان سلطانز کی نیلامی کریں گے، پی ایس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: شوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیرحاضر رہنے والےچھ اہلکارکومعطل کردیاگیا۔اہلکاروں کی غیرحاضری کا انکشاف ایل ٹی او لاہورکی معمول کی مانیٹرنگ کے دوران ہوا۔ایف بی آر کےمطابق اہلکارشوگرکی پیداوارکی موثر،شفاف اوربلا تعطل نگرانی یقینی بنانے کیلئے تعینات کیےگئےتھے،،ایل ٹی اولاہور نےغفلت ولاپروائی کی سنگینی کےپیش نظرمتعلقہ افسران کیخلاف تادیبی کارروائی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارت کے ساتھ ہونے والے کسی بھی مقابلے سے متعلق واضح کیا کہ سب کچھ برابری کی سطح پر ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر بھارتی ٹیم ہاتھ ملانے سے گریز کرتی ہے تو پاکستان کی طرف سے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کو26مارچ کی جگہ23مارچ سے کرانے کی تجویز دی ہے، ملتان سلطانز اس سال پاکستان کرکٹ بورڈ خود آپریٹ کرے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل کی تیاریاں جاری ہیں، 2 نئی ٹیموں...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایف بی آر کےمطابق اہلکارشوگرکی پیداوارکی موثر،شفاف اوربلا تعطل نگرانی یقینی بنانے کیلئے تعینات کیےگئےتھے،اہلکاروں کی غیرحاضری کا انکشاف ایل ٹی او لاہورکی معمول کی مانیٹرنگ کے دوران ہوا،ایل ٹی اولاہور نےغفلت ولاپروائی کی سنگینی کےپیش نظرمتعلقہ افسران کیخلاف تادیبی کارروائی شروع کرنے کی سفارش کی ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل...
ایف بی آر نے شوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے چھ اہلکاروں کو معطل کردیا۔ مذکورہ اہلکاروں کو شوگر کی پیداوار کی مؤثر، شفاف اور بلا تعطل نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے تعینات کیا گیا تھا۔ ان کی غیر حاضری کا انکشاف ایل ٹی او لاہور کی جانب سے کی...
ویب ڈیسک: ایف بی آر نےشوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیرحاضر رہنے والےچھ اہلکارمعطل کردیئے۔ایف بی آر کےمطابق اہلکارشوگرکی پیداوارکی مؤثر،شفاف اوربلا تعطل نگرانی یقینی بنانے کیلئے تعینات کیےگئےتھے،ان کی غیرحاضری کا انکشاف ایل ٹی او لاہورکی معمول کی مانیٹرنگ کے دوران ہوا،ایل ٹی اولاہور نےمتعلقہ افسران کیخلاف تادیبی کارروائی شروع کرنے کی سفارش...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کے اضافے کے عمل میں اہم مرحلہ طے ہو گیا ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بولی کے دوسرے مرحلے کے لیے اہل سرمایہ کاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل...
کراچی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میلبورن ٹیسٹ میں شکست کی ذمہ داری زیک کرولی کے ایک شاٹ پر ڈالنے لگا، کرولی نے مائیکل نیسیر کی گیند پر سر کے اوپر سے گیند کو باؤنڈری کے پار اچھالا جو وہاں پر موجود ایل ای ڈی ایڈورٹائزنگ بورڈ پر پوری قوت سے لگی۔ آسٹریلیا کا خیال ہے کہ اس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کی فروخت کے عمل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے بولی دینے والی پارٹیوں کی مکمل جانچ پڑتال مکمل کرلی ہے، اس مرحلے پر بولی دینے والوں کی...