2026-07-24@16:20:28 GMT
تلاش کی گنتی: 3879
«ایلجی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی فرنچائز کو بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ابتدائی طور پر پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے امور خود سنبھالنے کا اعلان کیا تھا، تاہم تازہ پیش رفت میں فیصلہ کیا گیا...
— فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاک بحریہ کو میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر مبارکباد دی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینئرز کی ٹیم کو ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کے کامیاب تجربے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے...
کراچی: نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) نے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری پر کام کا آغاز کر دیا۔ کراچی بندرگاہ پر بذریعہ ریل مال برداری کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے کنٹینروں کا رش معمول ہے اور ترسیل کے نظام میں سست روی معاشی سرگرمیوں پر بھی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا۔ نئی پیش رفت کے مطابق پی سی بی اب ملتان سلطانز کو...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی سی بی نے پہلے پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے معاملات خود سنبھالنے تھے، لیکن اب نئی پیشرفت کے بعد بورڈ اس ٹیم کو بھی فروخت کرے...
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی نے پی ایس ایل 11 کے لیے ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا، لیکن اب اس فرنچائز کو بھی فروخت کرنے کا فیصلہ...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا جب کہ اب نئی پیشرفت کے مطابق پی سی بی اب ملتان سلطانز کو بھی فروخت کرے...
کراچی: ٹریفک مسائل کے حل کی جانب اہم پیش رفت، این ایل سی کے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری پر کام کا آغاز
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل اور بندرگاہ پر کنٹینروں کے دباؤ کے خاتمے کے لیے خوش آئند پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) نے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری کے منصوبے پر عملی کام کا آغاز کر دیا ہے، جسے شہر کے...
لاہور: پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پی سی بی نے ملتان سلطانز ٹیم بھی فوری فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دو نئی ٹیموں کی کامیاب بولی کے بعد اب ملتان سلطانزکے آکشن کیلئے بھی پی سی بی حکام اشتہار کا پیپر ورک تیار کرکے جلد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-25 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد(نمائندہ جسارت ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں حیدر آباد کی ٹیم کی شمولیت کے بعد نیاز اسٹیڈیم کی ترجیحی تزئین و آرائش اور اپ گریڈیشن کی توقع ہے۔ ایف کے ایس نے تصدیق کی ہے کہ اس کی نئی حاصل کردہ پی ایس ایل فرنچائز حیدرآباد میں مقیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میلبورن (اسپورٹس ڈیسک )بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں پاکستانی بیٹر بابر اعظم کی مشکلات برقرار رہیں، جہاں وہ سڈنی سکسز اور میلبورن سٹارز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ایک بار پھر نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے، بابر اعظم کو آسٹریلوی آل رائونڈر مارکس اسٹوئنس نے آئو ٹ کیا، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جبکہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے...
پی ایس ایل 11 کے ڈرافٹ سے قبل سابق ملتان سلطانز کپتان محمد رضوان ایک بار پھر خبروں کا مرکز بن گئے ہیں۔ اگر ملتان سلطانز نے انہیں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا تو نئی فرنچائز سیالکوٹ انہیں اپنی ٹیم میں شامل کرنے کی مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آرہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملتان...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 8ویں ٹیم سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے وعدہ کیا ہے کہ جلد سیالکوٹ اسٹیڈیم کو بھی آباد کریں گے، ہم نے بڈ جیتی ہے مگر اب ہم پر ذمے داریاں بہت ہیں۔ پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ کے مالک...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی ٹیم سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے وعدہ کیا ہے کہ جلد ہی سیالکوٹ اسٹیڈیم کو مکمل طور پر فعال اور جدید بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ ہم نے بڈ جیت لی ہے، اب ہماری ذمہ...
صدر مملکت کا ایل وائی -80 (این ) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین
سٹی 42: صدرِمملکت آصف علی زرداری نے ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔ صدرِ مملکت نے پاک بحریہ کو شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب اور جامع مشق پر مبارکباددی ۔ صدرِ مملکت نے پاک بحریہ کے جدید فضائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں، جس میں دو نئی ٹیموں کے شامل ہونے کے بعد پلیئرز ڈرافٹ پر بھی خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے ڈرافٹ کے حوالے سے ابتدائی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے اور...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد اب پلیئرز ڈرافٹ کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے ڈرافٹ کے حوالے سے پلاننگ شروع کردی ہے اور پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے...
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کی تیاریاں نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد مزید تیز ہو گئی ہیں۔ پی ایس ایل انتظامیہ نے پلیئرز ڈرافٹ سے متعلق عملی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور ذرائع کے مطابق ڈرافٹ 30 جنوری 2026 کو منعقد ہونے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈرافٹ سے پہلے...
پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کی سب سے مہنگی فرنچائز خریدنے والے حمزہ مجید نے سیالکوٹ ٹیم کے کپتان، اسکواڈ اور آئندہ منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ لاہور میں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے احاطے میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور کے دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حمزہ مجید نے کہا کہ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی سب سے مہنگی ٹیم خریدنے والے حمزہ مجید نے کپتان اور کھلاڑیوں سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ پی ایس ایل فرنچائز سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو...
پاک بحریہ نے فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان...
پاکستان نیوی نے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نیوی زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ ہے۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ تجربے کے دوران ایل وائی 80 میزائل نے طویل فاصلے پر فضائی ہدف کو...
پاک بحریہ کا جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ، ایل وائے 80 این میزائل نے ہدف تباہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز ,اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب...
پاک بحریہ کی شمالی بحیرۂ عرب میں جامع بحری مشق، ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا ہدف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں جامع بحری مشق کا انعقاد کیا جس میں ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا ہدف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے مشق کے دوران جدید اور بغیر پائلٹ...
پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں جامع مشق کے دوران زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ورٹیکل لانچنگ سسٹم سے فائر کیے گئے ایل وائی 80 میزائل نے فضائی ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ پاکستان کا...
پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے نمائندگان کی ملاقات، شہباز شریف نے مبارکباد دی پی ایس ایل کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوں گی، محسن نقوی،عطاء تارڑ موجود تھے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان نے ملاقات کی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن کے ڈرافٹ کے 30 جنوری کو انعقاد کا قوی امکان ہے۔ پی ایس ایل مینجمنٹ ڈرافٹ سے قبل تمام انتظامی اور تکنیکی معاملات جلد از جلد نمٹانے کی حکمتِ عملی پر کام کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان سپر لیگ کی عالمی سطح پر گونج، بھارتی خود...
اٹک میں نیزہ بازی کے مقابلے،ملک ہارون کی پہلی پوزیشن WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز سردار وہاب دوسرے نمبرپر،کامیابی محنت اور مضبوط قیادت کا ثبوت،سردارمحمد ریاض اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک ) نیزہ بازی پاکستان کا ایک مقبول کھیل ہے خاص طور پر دیہاتوں میں یہ کھیل کئی دھائیوں سے کھیلا...
پاکستان سپر لیگ 11 کی ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل مینجمنٹ کا ڈرافٹ سے قبل تمام معاملات جلد ختم کرنے کی منصوبہ بندی ہے۔ پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ کے حوالے پلاننگ شروع کر دی ہے، ڈرافٹ کا وینیو اور تاریخ کا باضابطہ اعلان...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ ٹیم کے کوآنر کامل خان نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز والے دوست ہیں، اُن کے ساتھ میچ کا مزہ آئے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کامل خان نے کہا کہ ایک وژن سے پی ایس ایل آکشن میں گئے تھے، کل اپنی...
پی ٹی سی ایل نیشنل ٹیم کے سابق ہاکی کے کھلاڑی باری لطیف خان کی صاحبزادی طوبیٰ خان کی شادی کے موقع پر سینئر صحافی محمد علی حفیظ سلیم خان ‘ساجد لطیف ‘ شاکر صابر ، سلیم احمد ، راحیل حسن ، ناصر لطیف خان ودیگر کاگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
نجکاری کمیشن بورڈ نے ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ (ایچ بی ایف سی ایل) کی نجکاری کا موجودہ عمل ختم کرنے کی سفارش کردی۔وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت کی زیر صدارت بورڈ کا اجلاس ہوا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق بورڈ نے ایچ بی ایف سی ایل کی نجکاری...
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ‘سیالکوٹ’ کامیاب بولی کے بعد خریدنے والے حمزہ مجید نے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم میں موجود اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے نام بتا دیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ بیٹنگ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں میں محمد رضوان اور بابر اعظم اچھے لگتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا...
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی بولی جیتنے والی کمپنیوں او زی ڈویلپرز (سیالکوٹ) اور ایف کے ایس (حیدرآباد) کے نمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور بورڈ کی انتظامیہ...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمائندگان میں ٹیم سیالکوٹ حاصل کرنے والی فرم ’او-زیڈ ڈیویلپر‘ کے حمزہ مجید اور ٹیم حیدرآباد حاصل کرنے والی فرم ’ایف کے ایس‘، کے فواد سرور شامل تھے۔...
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ان دنوں آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم گزشتہ روز میلبرن اسٹارز کے خلاف 17 رنز بناکر مارکس اسٹوئنس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے تھے۔ آؤٹ کرنے سے کچھ دیر...
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان کی ملاقات نمائندگان میں ٹیم سیالکوٹ حاصل کرنے والی فرم "او-زیڈ ڈویلپر" کے حمزہ مجید اور ٹیم حیدرآباد حاصل کرنے والی فرم "ایف کے ایس"، کے فواد سرور شامل تھے وزیراعظم نے ٹیم سیالکوٹ اور ٹیم...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میری ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلیے مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے۔اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کے مستقبل کے حوالے سے...
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین الاسلام بلبُل نے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو دوبارہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں...
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کیلیے تاریخ کی مہنگی ترین ٹیم سیالکوٹ کے مالکانہ حقوق اوزیڈ گروپ نے 185 کروڑ روپے میں 10 سال کیلیے حاصل کرلیے ہیں۔ او زیڈ گروپ کے سربراہ مجید چوہدری ہیں جنہوں بولی کی تقریب میں نہ صرف شامل ہوئے بلکہ پی ایس ایل کی 8ویں اور تاریخ...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میری ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلیے مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کے مستقبل کے حوالے...
پاکستان سپر لیگ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی ٹیموں کی شمولیت کے بعد دونوں شہروں کے عوام پُرجوش ہیں۔ اس حوالے سے دونوں شہروں کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ لیگ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی نمائندگی سے اب پی ایس ایل دیکھنے میں اور زیادہ مزہ...
ملتان سلطانز کو منافع میں لاکر دکھائیں گے، پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نام لیے بغیر علی ترین کو چیلنج
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد ملتان سلطانز کی ممکنہ نیلامی سے متعلق بھی قیاس آرائیاں سامنے آ رہی تھیں۔ اس حوالے سے فرنچائز کے مالک محسن نقوی نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک باقاعدہ چیلنج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گئی، جہاں ساتویں اور آٹھویں فرنچائز ریکارڈ قیمتوں پر فروخت ہوئیں۔وفاقی دارالحکومت میں جناح کنونشن سینٹر میں منعقد ہونے والی نیلامی تقریب کے دوران پی ایس ایل کی توسیع کے عمل کو حتمی شکل دی گئی، جس میں مجموعی طور پر 10...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل کامیابی سے مکمل ہوگیا، جس کے بعد لیگ میں شامل ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ نیلامی کے دوران ٹیم حیدرآباد 175 کروڑ روپے جبکہ آٹھویں ٹیم سیالکوٹ 185 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔ The #NewEra is...
لاہور+ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا، جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ ڈویلپرز نے ریکارڈ 185 کروڑ روپے میں خرید لیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی فرنچائز شامل کرنے...