2026-06-02@21:07:05 GMT
تلاش کی گنتی: 1825
«ڈونلڈ ٹرمپ»:
ڈیووس(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں وہ کامیابیاں حاصل کی گئیں جنہیں کبھی ممکن ہی نہیں سمجھا جاتا تھا، اور ان کی قیادت میں اب تک آٹھ بڑی جنگیں ختم ہو چکی ہیں۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ ایک اور بڑا امن معاہدہ بہت جلد سامنے آ سکتا ہے،...
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس غزہ پر قبضہ کا منصوبہ ہے۔ لیاقت بلوچ نے یہ بات ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں شعلہ بیانی سے اتحادیوں کے لیے نورا کشتی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کی کوششوں کے بعد یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو وقتی طور پر معطل...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں چل رہا، گرین لینڈ کے معاملے پر اگر ہاں کی گئی تو شکرگزار رہوں گا، لیکن اگر ناں کی گئی تو اسے یاد رکھا جائےگا۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے فخریہ انداز...
ڈیوس (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ گرین لینڈ امریکی سیکورٹی کیلئے ضروری ہے، گرین لینڈ ایک اہم جگہ پر ہے، روس اور چین بھی قریب ہیں، گرین لینڈ کے مسئلے پر مزید بات چیت کی ضرورت ہے، گرین لینڈ کے خلاف طاقت کا استعمال نہیں کروں گا، میں نے پاکستان اور...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کی جنگ رکوانے کا ذکر چھیڑ دیا۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہاکہ میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کرائی۔ انہوں نے کہاکہ میرے دور میں 8 جنگیں رکوائی گئیں، میں اقتدار سنبھال کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میرے ساتھ کچھ بھی ہوا تو پورے ایران کو اڑا دیا جائے، کرۂ ارض سے ایران کا نقشہ بھی مٹا دیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے مجھے مسلسل قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس پر میں نے سیکیورٹی فورسز کو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طیارے کو سوئٹزرلینڈ کے لیے اُڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی واپس لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ کے طیارے ایئر فورس ون کو بجلی کے ایک چھوٹے مسئلے کے سبب واشنگٹن واپس لوٹنا پڑا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا اس وقت تک محفوظ نہیں جب تک گرین لینڈ امریکا کے کنٹرول میں نہ ہو۔امریکی ٹی وی کو ٹیلی فونک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یورپ کو گرین لینڈ کے بجائے روس یوکرین جنگ پر توجہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل نہیں ہوتا تو فرانس کی شراب اور شیمپین پر 200 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: صدر ٹرمپ کی پاکستان کو غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت، وزیر دفاع نے آفر کو سنہری موقع...
امریکی صدر عمران خان کو رہا کروانا چاہتےتھے ، ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سے رابطہ بھی کیا ، شیر افضل مروت کادعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو رہا کروانا چاہتے تھے۔ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ امریکی صدر نے عمران خان کی رہائی...
—فائل فوٹو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں ایران پر حملہ کروں گا، تم ہو کون؟ ہمیں ایران کے ساتھ بیٹھنا چاہیے، پاکستان کی بطور ہمسایہ ذمہ داری ہے او آئی سی کا اجلاس بلائے۔سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کی رہائی کے لیے کوششیں کیں مگر پی ٹی آئی کے سبب ایسا نہیں ہوسکا، شیر افضل مروت
سینیئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطے میں تھے، تاہم اس دوران قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے بعض ارکان کی جانب...
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)عالمی میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز پر ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو برفانی خطے(گرین لینڈ) میں امریکی پرچم لہراتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جبکہ قریب ہی نصب بورڈ پر “گرین لینڈ امریکی علاقہ، 2026” درج ہے۔ تصویر میں ان کے ہمراہ نائب امریکی...
ایران میں نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہیکہ ایران میں نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں حکومت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو موصول ہونے والی دھمکیوں کے بعد یو ایس سیکرٹ سروس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، جس کے باعث صدارتی دوروں کے دوران غیر معمولی سیکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ جہاں کہیں بھی صدر جاتے ہیں، ایک مضبوط اور جدید حفاظتی ٹیم ان کے ہمراہ ہوتی ہے، جسے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کو فلسطین کے مجوزہ بورڈ میں دعوت دینا عظیم کامیابی ہے، حافظ طاہر محمود اشرفی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان علماکونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کو فلسطین کے مجوزہ بورڈ میں دعوت دینا عظیم کامیابی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دی ہے۔ اس حوالے...
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کو فلسطین کے مجوزہ بورڈ میں شمولیت کی دعوت دینا ایک بڑی کامیابی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ صدر ٹرمپ کی یہ دعوت پاکستان کے عالمی وقار اور کردار کی بین...
غزہ میں امن کے لیے عالمی کوششوں میں پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم کو غزہ امن بورڈ میں شرکت کی دعوت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق غزہ میں قیام امن کے لے لے پاکستان کی شمولیت جاری رہے گی، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے متعلق قائم کیے جانے والے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شامل ہونے کی دعوت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان کو غزہ کے حوالے سے بنائے گئے اس امن بورڈ میں شمولیت کی باقاعدہ پیشکش موصول ہو چکی ہے۔ ????PR No.2️⃣0️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣...
ایران میں نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ ایران میں نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں حکومت کے خاتمےکا مطالبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران میں اب نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات پولیٹیکو میں کہی ہے۔ امریکی صدر کا مذکورہ بیان ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے اس الزام کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے معاملے پر برطانیہ، ڈنمارک اور دیگر یورپی ممالک کے خلاف اضافی تجارتی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اقدام نیٹو اتحادی ممالک کے ساتھ امریکا کے تعلقات میں ایک نئی کشیدگی کا باعث بن گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ گرین لینڈ حاصل کرنے...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں اور مالی نقصان کے اصل ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان مظاہروں کے پیچھے براہ راست امریکی صدر ملوث ہیں۔ آیت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو خط لکھا ہے، جس میں غزہ کی صورتحال کے تناظر میں ایک نئے بین الاقوامی امن اقدام میں تعاون کی درخواست کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ نے غزہ کے مستقبل کے لیے ٹونی بلیئر اور امریکی جنرل کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران میں مظاہروں کے دوران ہونے والی اموات، نقصانات اور عوام کے خلاف جھوٹے الزامات کی ذمہ داری امریکی صدر پر عائد ہوتی ہے۔ اپنے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہاکہ حالیہ ایران مخالف فسادات میں امریکی صدر کی ذاتی مداخلت...
دنیا بھر میں ’ریئل پوپائے‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے برازیل کے وائرل باڈی بلڈر آریلینڈو ڈی سوزا 55 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ اپنے غیر معمولی طور پر بڑے بازوؤں (بائیسیپس) کی وجہ سے وائرل ہوئے تھے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریلینڈو ڈی سوزا برازیل کے ایک نجی اسپتال...
غیرملکی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر حملہ موخر کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کو مؤخر کرنے کی...
پاکستان اور بھارت کی دوبارہ جنگ، ایران خانہ جنگی میں کون سے طاقتیں ملوث؟ڈونلڈ ٹرمپ کو روکنے والا کون؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news اسرائیل امریکا ایران بڑی طاقتیں بھارت پاکستان جنگ عرب ممالک
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کُھلے رکھے ہیں۔ کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، ٹرمپ اور ان کی ٹیم نے مظاہرین کی ہلاکتیں جاری رہنے پر ایران کو سنگین...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں احتجاج کے نتیجے میں اسلامی حکومت کے خاتمے کے لیے موقع قرار دیتے ہوئے سابق شاہ کے بیٹے رضا پہلوی کی ممکنہ حکمرانی کی صلاحیت پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرویو میں بتایا کہ ایران...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول کے بغیر کچھ بھی قابلِ قبول نہیں ہوگا، کیونکہ یہ خطہ امریکا کی قومی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہے اور اس سے نیٹو کی طاقت بھی مضبوط ہوسکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ٹرمپ کے ارادوں پر ان کی آنکھوں...
ایران میں موجود پاکستانی شہریوں اور طلبہ کی سہولت کے لیے وزارت خارجہ میں کوآرڈینیشن اور مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ کے باوجود ایران میں مظاہرین کے خلاف مقدمات کی سماعت تیز دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ سیل ایران کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پاکستانی شہریوں...
ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ حالیہ احتجاجی مظاہروں میں گرفتار افراد کے خلاف تیز رفتار مقدمات چلائے جائیں گے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ایران مظاہرین کو پھانسی دیتا ہے تو امریکا بہت سخت کارروائی کرے گا۔ بین الاقوامی حقوق انسانی کی تنظیموں کے مطابق ایران میں احتجاجی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو پھانسی دینے کی صورت میں ایران کو سخت کارروائی سے خبردار کردیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران کہا کہ انہیں پھانسیوں کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی لیکن انہوں نے ساتھ ہی خبردار کیا کہ اگر ایران میں گرفتار مظاہرین کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیٹرائٹ: امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نےایران میں موجود اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ دے دیاٹرمپ نےامریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی شہری ایران چھوڑ دیں تو یہ برا خیال نہیں ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران میں ہلاکتوں کی درست تعداد اگلے چوبیس گھنٹوں میں...
روس نے ایران کے خلاف امریکی حملے کی دھمکیوں پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے انہیں یکسر ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکا ایران میں داخلی بے چینی کو جواز بنا کر کسی بھی نئی فوجی کارروائی سے باز رہے، کیونکہ ایسے اقدامات...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کو مدد پہنچنے والی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایران کے عوام احتجاج جاری رکھیں اور اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔ انہوں نے مظاہرین کے قتل اور تشدد میں ملوث افراد کے نام...
کیوبا کے صدر میگوئل دیاز کانیل نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگوئل دیاز کانیل نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ سوائے امیگریشن کے تکنیکی مسائل کے علاوہ کسی بھی معاملے پر بات چیت نہیں ہو رہی۔ مزید پڑھیں: کوئی ہمیں حکم نہیں دے سکتا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹارلنک ایران میں انٹرنیٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جہاز پر اسٹار لنک فری وائی فائی کی سروس شروع، کتنا تیز انٹرنیٹ میسر ہوگا؟ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے انکشاف...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے خود کو "وینزویلا کا عبوری صدر" قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے پربات کرنے کے لیے رابطہ کیا، ہم ان سے بات کرسکتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا سے واشنگٹن ڈی سی جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مختلف آپشنز...
امریکا نے حال ہی میں وینزویلا پر حملہ کرکے اس کے صدر اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کیا اور امریکا میں ان کے ٹرائل کا آغاز کر دیا۔ اس کے علاوہ امریکی صدر نے ایران میں جاری مظاہروں کے تناظر میں ایران کو جنگ کی دھمکی دی جبکہ گرین لینڈ بھی ان کے...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے وینزویلا کا تیل یا پیسہ نہیں ملے گا اور دباؤ بڑھاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کریں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل میں لکھا کہ کیوبا کو مزید تیل یا پیسہ...
کیوبا کے صدر میگوئیل ڈیاز کینیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کیوبا کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیوبا ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے اور کوئی بھی ملک یا رہنما انہیں یہ حکم نہیں دے سکتا کہ انہیں کیا کرنا ہے۔ اپنے ایک بیان میں...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو تجارتی معاہدہ کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ کیوبا کے لیے اب کوئی پیسا یا تیل نہیں جائے گا، وہ تجارتی معاہدہ کرلے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کو اب...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا سے جانے والی تیل اور مالی امداد اب کیوبا کو نہیں دی جائے گی، اور اگر کیوبا نے جلد ہی امریکا کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا تو نتائج سنگین ہوسکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: روس، چین، ایران اور کیوبا...