2026-07-23@23:36:21 GMT
تلاش کی گنتی: 6943
«فرنچائز»:
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے بعد سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر اظہر شاہ کو نشے کی حالت میں یونیورسٹی آنے پر فوری طور پر معطل کرکے ان کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ شراب خانوں پر پابندی سے بہت سے طبقات متاثر ہونگے، وزیر داخلہ سندھ ضیاء...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان ہے،ماہرین فلکیات کے مطابق یکم رمضان 19 فروری کو ہو سکتا ہے۔ ماہرفلکیات کےمطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو پیداہوگا تاہم 17 فروری کو دنیا بھرمیں کہیں بھی چاند نظر آنےکاامکان نہیں...
اسلام آباد میں حکومتِ جاپان، اقوام متحدہ کے ادارے یو این ہیبی ٹیٹ اور جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے درمیان ایک اہم معاہدے پر دستخط ہوئے، جس کے تحت خیبر پختونخوا میں قدرتی آفات سے متاثرہ تعلیمی ڈھانچے کو مزید محفوظ اور مضبوط بنایا جائے گا۔ اس منصوبے کے لیے جاپان نے 427...
کراچی کے کاروباری علاقے صدر میں جیولر شاپ کے مالک نے قرض خواہوں سے بچنے کے لیے 40 لاکھ روپے مالیت کی ڈکیتی کا ڈرامہ رچا دیا۔ ڈی ایس پی پریڈی لیاقت حیات کے مطابق راجہ غضنفر علی روڈ پر قائم دکان کے مالک مہزور نے مددگار 15 کو اطلاع دی کہ دو ملزمان چاندی...
کراچی: رواں برس ماہِ صیام کا چاند آئندہ بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی پیدائش پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 01 منٹ پر ہوگی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں...
لاہور(نیوزدیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی پلیئرز آکشن کی تقریب لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہوئی جس دوران تمام 8 ٹیموں نے اپنی اپنی پسند کے کھلاڑیوں کو حاصل کرنے کیلئے بولی لگائی ۔ تفصیلات کے مطابق پلیئرزآکشن کیلئے ہرفرنچائز کو16لاکھ ڈالرز کا بجٹ حاصل تھا، کھلاڑیوں کو ریٹن کرنے کےبعد اسلام آباد...
بجلی کے فکسڈ چارجز میں اضافہ، گھریلو صارفین پر 132 ارب روپے سالانہ اضافی بوجھ کا خدشہ، سینیٹ میں ہنگامہ
وفاقی حکومت نے گھریلو بجلی صارفین پر نئے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کرنے اور فی یونٹ نرخوں میں کمی کی تجویز پیش کردی ہے، جس کے نتیجے میں گھریلو صارفین سے سالانہ 132 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے جبکہ 101 ارب روپے کی سبسڈی صنعتی شعبے کو منتقل کی جائے گی۔ یہ بھی...
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اینٹی آکسیڈنٹس خصوصاً وٹامن ای اور وٹامن سی دماغی تنزلی اور الزائمر جیسی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اینٹی آکسیڈنٹس ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو جسم کو فری ریڈیکلز نامی نقصان دہ ذرات سے محفوظ رکھتے ہیں، جو دماغ سمیت...
بنگلہ دیش میں عام انتخابات کی تیاریاں مکمل، 394 بین الاقوامی مبصرین، 197 غیرملکی صحافی مشاہدہ کریں گے
بنگلہ دیش میں عام انتخابات 12 فروری کو منعقد ہوں گے، جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قریباً 394 بین الاقوامی انتخابی مبصرین اور 197 غیر ملکی صحافی بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں تاکہ ملک کے 13ویں عام انتخابات اور جولائی نیشنل چارٹر پر ریفرنڈم کا مشاہدہ کر سکیں۔...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جاتی سردی دوبارہ لوٹ آئی بالائی علاقوں میں برف باری نے پہاڑوں کو ایک بار پھر سفید چادر اوڑھا دی۔ گزشتہ ماہ شدید ترین سردی کے بعد موسم معتدل ہونا شروع ہوا تھا کہ شمالی علاقہ جات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے جاتی سردی ایک بار پھر لوٹ...
محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان 1447ھ کے نئے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں اور سندھ میں چاند دیکھنے کا آخری وقت شام 7 بج کر 24 منٹ ہے۔محکمہ موسمیات کا...
فیشن ڈیزائننگ یونیورسٹی میں بڑا سکینڈل؟ سینیٹ قائمہ کمیٹی کا سخت ایکشن WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس چیئرپرسن بشریٰ انجم بٹ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائننگ کی وائس چانسلر سے متعلق معاملات زیرِ...
ملک میں رمضان المبارک 1447ھ کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر ہوگی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ 18 فروری کی شام ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہے گا۔ ...
پاکستان میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند 18 فروری 2026 بروز بدھ نظر آنے کا قوی امکان ہے، کیونکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف یا جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق فلکیاتی پیرامیٹرز...
سولر پینلز صارفین کے بعد حکومت کی عام صارفین کو بھی جھٹکا دینے کی تیاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل ہو گئی، فیصلہ اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کیا جائے...
ویب ڈیسک :بجلی ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی۔ اعدادوشمار کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کا کہنا تھا کہ اس درخواست پر نیپرا کے فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہوگا ۔ پہلی...
کراچی: پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند 18 فروری 2026 کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات میں مزید بتایا گیا ہے کہ رمضان 1447 ہجری کے چاند...
نجی ٹی وی اور بابر جاوید کی مشترکہ پیش کش ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ ٹی وی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے۔ ڈرامہ سیریل ہمراہی جلد ٹی وی اسکرین کی زینت بنے گی، جس کا تجسس، تھرل، ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ نئی شاہکار ڈرامہ سیریل جلد جیو انٹرٹینمنٹ...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) آذر بائیجان اور امریکا کے درمیان تاریخی سٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد فریقین نے چارٹر پر دستخط کر دیے۔ آذر بائیجان کے صدر اور امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے چارٹر پر دستخط کیے، صدر آذربائیجان نے معاہدہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئے باب کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دماغی بیماری ڈیمنشیا کے حوالے سے ایک نئی تحقیق میں اہم انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ معتدل مقدار میں چائے یا کافی پینے سے اس مرض کا خطرہ نمایاں حد تک کم ہو سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق باقاعدگی سے 2 سے 3 کپ کیفین والے گرم مشروبات استعمال کرنے والے افراد میں...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نے پاور سیکٹر میں ایسی تاریخی اور جرات مندانہ اصلاحات کی ہیں جن کی نہ صرف عالمی مالیاتی ادارے بلکہ دنیا بھر کے ماہرین تعریف کر رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملک میں پیدا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر)حیدر آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم میمن نے حکومت کے حالیہ فیصلے پر شدید تشویش اور سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ کو ختم کر کے نیٹ بلنگ کا نفاذ در حقیقت عوام، تاجروں اور سرمایہ کاروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-8-8 اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان تجارتی و معاشی تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا ہے ۔ وزیر تجارت جام کمال خان سے کمبوڈیا کے ہم منصب چام انمول کے نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکسٹائل، ادویات، زراعت، چمڑا اور لائٹ مینوفیکچرنگ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)سینئرنائب صدر فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)ثاقب فیاض مگوں نے کہا ہے کہ گل پلازہ دلخراش سانحہ کے بعداب اس بات کی اشد ضرورت محسوس کی جارہی ہے کہ ایک ایسا حفاظتی نظام ہو جوآگ لگنے یا آگ کو پھیلنے نہ دے، کہتے ہی کہ احتیاط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) منگل کوعالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہوگیا جب کہ چاندی کے نرخ مستحکم رہے۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 35 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر...
جامشورو: وائس چانسلر ایس اے بی ایس یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اربیلا بھٹو اسپورٹس ویک کا افتتاح کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم کو پی ایس ایل کی فرنچائز سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ٹیم کے آفیشل لوگو کی بھی باضابطہ رونمائی کی گئی، جو فرنچائز کی شناخت کے طور پر پہلی بار منظرِ عام پر آیا۔یہ اعلان لاہور کے...
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے نیٹ میٹرنگ کے خاتمے کو عوام دشمن فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد آئی پی یپز مافیا کو بچانا اور عوام سے سستی بجلی کا حق چھیننا ہے۔ حافظ نعیم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ نیٹ میٹرنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور نیپرا کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،نیٹ میٹرنگ کا خاتمہ عوام دشمن فیصلہ ہے۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ نیٹ میٹرنگ واضح معاشی دہشت گردی ہے، حکومت نے عوام کو دھوکا دیا ہے۔یہ بات انہوں نے سماجی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا آفیشل لوگو جاری کردیا گیا۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہاکہ یہ محض ایک کرکٹ ٹیم نہیں بلکہ آگے بڑھتی ہوئی ایک زندہ روایت ہے۔ The wait is over. The power. The pride. The Stallionz. Presenting the official Sialkot...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بجلی ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی۔ اعدادوشمار کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کا کہنا تھا کہ اس درخواست پر نیپرا کے فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہوگا...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی سانحہ مسجد خدیجہ الکبریٰ میں شہید عون عباس کے اسلام آباد میں واقع گھر آمد۔
لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ شہید عون عباس قومی ہیرو ہیں جنہوں نے دہشتگرد کے سامنے ڈھال بن کر کئی قیمتی جانیں بچائیں اور اعلان کیا کہ وہ وزیراعظم سے سفارش کریں گے کہ شہید عون عباس کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025 جاری کردیا ۔2024 کے مقابلے میں پاکستان کا مجموعی اسکور ایک درجہ بہتری کے ساتھ 28 تک پہنچ گیا ۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ 136 ویں پوزیشن حاصل کی۔ 2025 میں بھی گزشتہ چار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: خلائی دنیا میں انقلابی خواب دیکھنے والے ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک نے اپنی طویل عرصے سے جاری مریخ مشن کی حکمتِ عملی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے اب توجہ چاند کی جانب مرکوز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ برسوں تک انسانوں کو مریخ پر بسانے کے منصوبے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے آئی سی سی کو بڑے مالی نقصان سے بچا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے سے آئی سی سی کے 174 ملین امریکی ڈالرز بچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 35 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 500 روپے کے...
ایک نئی سائنسی تحقیق کے نتائج میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ کافی پینے کی عادت مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے کو کم کر سکتی ہے۔ چین کی چائنا میڈیکل یونیورسٹی کے شینجنگ اسپتال کے سائنس دانوں نے کافی کے استعمال اور پروسٹیٹ کینسر کے خطرے کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا ہے۔ ...
اسپیس ایکس کے بانی، دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی اب مریخ کے بجائے چاند پر ایک ’خودکار ترقیاتی شہر‘ قائم کرنے کو ترجیح دے رہی ہے۔ ایلون مسک کے مطابق ’لونر سٹی‘ بنانے کا مقصد انسانیت کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہے اور چاند اس...
ویب ڈیسک: محکمہ تعلقات عامہ آزاد کشمیر کے انتہائی سینئر آفیسر محمد بشیر مرزا نے حکومتی نوٹیفکیشن کے تحت بطور سربراہ محکمہ چارج سنبھال لیا۔ قبل ازیں وہ بطور ڈائریکٹر سوشل، ڈیجیٹل میڈیا و پکٹوریل پبلسٹی فرائض سرانجام دے رہے تھے۔انہوں نے ریٹائر ہونے والے ناظم تعلقات عامہ راجہ امجد حسین منہاس سے چارج لیا،...