2026-06-02@21:06:08 GMT
تلاش کی گنتی: 6930
«فرنچائز»:
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ کوئٹہ میں دھماکے کے مقام کے دورے کے دوران سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا اور سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے جوانوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے پولیس اور سی ٹی ڈی کے فوری اور مؤثر...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آج جرگے نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے لوگوں کے ریلیف کے لیے کچھ نہیں کیا۔صوبائی حکومت نے 4 ارب روپے لوگوں کی مدد...
امریکی ریاست پنسلونیا کے شہر فلاڈیلفیا میں 4 سال قبل گم ہونے والا کتا بالآخر مالک کو مل گیا، مالک وسکونسن سے برفانی طوفان کے دوران طویل سفر کر کے اپنے پالتو جانور کو لینے پہنچا۔ یہ بھی پڑھیں: گوگل میپس نے ایک سال سے گمشدہ شخص کا معمہ حل کردیا فلاڈیلفیا اینیمل کیئر اینڈ کنٹرول...
تصویر، فیس بک سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بڑوں نے ہمارے ہاتھ کچے دھاگے سے باندھے ہیں، جنہیں توڑنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔صوابی امن چوک میں خطاب کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ سے ان کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ آج جرگے نے پی...
لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں ایک شہری کے ساتھ دل دہلا دینے والی ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے 2 ہزار تولے سے زائد چاندی فروخت کرنے کے بعد گھر لوٹ جانے والے شخص کو نشانہ بنایا اور لاکھوں روپے کی نقد رقم چھین کر فرار ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ...
لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں ڈاکوؤں نے 2 ہزار تولے سے زائد چاندی فروخت کر کے جانے والے شہری کو لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق شہری چاندی فروخت کرکے جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی جس پر شہری نے مزاحمت کی۔پولیس نے بتایا کہ مزاحمت پر ڈاکوؤں نے شہری کو فائرنگ...
میگا مالیاتی اسکینڈل: ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ہٹا دی گئی، کمشنر عامر خٹک کو اضافی چارج
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے میگا مالیاتی اسکینڈل کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ڈائریکٹر جنرل کنزہ مرتضی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی عامر خٹک کو آر ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کنزہ مرتضی کو اب ڈائریکٹر جنرل بارانی ایریا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔کاروباری ہفتے کے آخری روز قیمتوں میں اس اچانک کمی نے صرافہ بازاروں میں خریداروں اور تاجروں دونوں کو چونکا دیا کیوں کہ چند روز قبل ہی سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی...
---فائل فوٹو لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں ڈاکوؤں نے چاندی فروخت کر کے جانے والے شہری کو لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے، ڈکیتی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مدعیٔ مقدمہ کا کہنا...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے پلیئر آکشن سے قبل ریٹینشن کی آخری تاریخوں کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل میں پہلے سے موجود 6 فرنچائزز 3 فروری تک اپنی ریٹینشن طے کرسکتی ہیں،فرنچائزز 4 مختلف کیٹیگریز میں ایک، ایک پلیئر کو اپنے اسکواڈ میں برقرار رکھ پائیں گی جبکہ 6 فرنچائزز...
سونے کی قیمتوں میں آج بھی نمایاں کمی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 255 ڈالر کمی کے بعد نئی قیمت 4,895 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے۔ مقامی صرافہ بازار میں...
سانحہ بھاٹی گیٹ کے ملزمان عدالت پیش، چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے نالے میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں بڑی پیش رفت ہو گئی، ملزمان کو عدالت پیش کر دیا گیا،...
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتی دھات کی قدر گھٹ گئی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 25 ہزار 500 روپے سستا ہو گیا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر 5 لاکھ 11 ہزار 862 روپے...
کراچی: سونے کی قیمتوں میں آج مزید کمی ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 255ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 895ڈالر فی اونس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی خلائی ادارے ناسا کو فلوریڈا میں غیر معمولی سرد موسم کے باعث اپنے انتہائی اہم انسان بردار چاند مشن آرٹیمس ٹو کی آزمائشی سرگرمیاں مؤخر کرنا پڑ گئیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق یہ مشن گزشتہ 50 برس سے زائد عرصے میں پہلی مرتبہ انسانوں کو چاند کے گرد مدار میں بھیجنے کے...
صنعتوں کیلئے بجلی 4 روپے یونٹ سے زائد سستی: برآمدی قرض پر شرح سود، ویلنگ چارجز بھی کم: حکومت اور فوج میں بہترین پارٹنر شپ، شہباز شریف
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمد کنندگان کیلئے ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح 7.5 فیصد سے کم کرکے 4.5 فیصد کرنے، بجلی کے ٹیرف میں چار روپے چار پیسے مزید کمی، ویلنگ چارجز میں 9 روپے کی کمی سمیت نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بڑے برآمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج تاریخ کی سب سے بڑی کمی کا شکار ہو گئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 355 ڈالر کی بڑی کمی سے 5 ہزار 150 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اس گراوٹ کو تاریخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس یل) نے سیزن 11 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی سے قبل ریٹینشن کی آخری تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ چھ فرنچائزز 3 فروری تک چاروں کیٹیگریز میں ایک، ایک کھلاڑی برقرار رکھ سکیں گی۔ بچنے والے پلیئرز دونوں نئی ٹیموں کے لیے دستیاب ہوں...
نواں کلی میں واقع ایک گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دم گھٹنے سے دو بچوں سمیت چار افراد جانبحق ہوگئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے بچوں سمیت چار افراد جانبحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں...
ڈاکٹر غلام رضا بھٹی۔فوٹو: فائل ڈاکٹر ضیاالدین اسپتال کے چیف ٹرسٹی ڈاکٹر عاصم حسین نے ڈاکٹر غلام رضا بھٹی کو دو برس کے لیے وفاقی ضیاالدین یونیورسٹی اسلام آباد کا وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے۔اس کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر غلام رضا بھٹی شیخ ایاز یونیورسٹی شکارپور کے سابق وائس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین ایک بار پھر ٹیم خریدنے کے خواہشمند نظر آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق علی ترین نے ملتان سلطانز کے حقوق کی دوبارہ نیلامی میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں باضابطہ طور پر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول اوروں کے برعکس میرا یقین ہے کہ حماس جلد ہی اسلحہ ڈالنے جا رہی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران دیا لیکن اپنے دعوے کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ حماس کے...
جنوبی افریقہ نے اسرائیلی چارج ڈی افیئرز کو "نامطلوب شخصیت" قرار دیتے ہوئے، اُسے ملک چھوڑنے کیلئے مختصر ڈیڈ لائن دی ہے اسلام ٹائمز۔ جنوبی افریقن وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے اسرائیلی چارج ڈی افیئرز ایریل سیڈمین (Ariel Seidman) کو "نا مطلوب شخصیت" قرار دیتے ہوئے اُسے 72 گھنٹوں کے اندر...
شورکوٹ: بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی ماں بیٹی کی لاشیں شورکوٹ میں آبائی گھر پہنچا دی گئی ہیں۔انتظامی غفلت کے باعث جان کی بازی ہار جانے والی ماں بیٹی کی میتیں گھر پہنچنے پرعلاقے میں کہرام مچ گیا جہاں ہر آنکھ ہی اشکبار دکھائی دی.خاتون اور اس کی...
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی ریکارڈ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج تاریخ کی سب سے بڑی کمی کا شکار ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی فروخت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خزانے میں 2 ارب روپے سے زائد رقم آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فرنچائز کی نیلامی میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں...
بھارت کے گجرات ریاست کے گروپ سمناٹ ضلع میں ایک 60 سالہ کسان نے اپنے بیٹے کو چیتے کے حملے سے بچانے کے دوران جانور کو مار دیا جس کے بعد جنگلات کے حکام نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ خاندان کے گھر کے قریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ایک مرتبہ پھر کھلاڑیوں کو واجبات کی عدم ادائیگی کے مسئلے کا سامنا ہے، جہاں 12ویں ایڈیشن کے اختتام کے بعد ادائیگیوں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی پی ایل کی گورننگ کونسل نے تمام فرنچائزز کو بقایا جات کلیئر کرنے کے لیے باضابطہ خط...
برطانوی وزیراعظم کے بعد جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے بھی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب دے دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک رمز نے کہا کہ افغانستان میں جرمن فوجیوں کے مشن کو بدنام نہیں ہونے دیں گے، مشن کی کامیابی کو نظرانداز یا نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔...
کراچی: عالمی مارکیٹ میں جمعرات کی شب سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی ہلچل مچ گئی اور قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد 5 فیصد گر گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ہزار 594 ڈالر کی ریکارڈ بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد اچانک 5فیصد گر کر...
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ ہم فخر کے ساتھ یہ اعلان کررہے ہیں کہ سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ...
کراچی: بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا اور تانبا چوری کرنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسٹیل مل کے دو سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں جو اندرونی سہولت کاری کے ذریعے چوری کی وارداتوں میں ملوث نکلے۔دونوں گرفتار سیکیورٹی اہلکار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے مالک فواد سرور نے ٹورنامنٹ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ٹیم کے نام، لوگو اور قیادت کے حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دی ہیں، حیدرآباد فرنچائز کا نام اور لوگو پہلے ہی حتمی شکل دی جا چکی ہے، جن کی باضابطہ...
فروری 2026 کا اسنو مون سال کا دوسرا مکمل چاند ہو گا، جو اتوار یکم فروری کو اپنے عروج پر پہنچے گا۔ موسمِ سرما کے اس مکمل چاند کی خاص بات یہ ہے کہ یہ آسمان میں نسبتاً زیادہ بلند دکھائی دیتا ہے، جس کی وجہ سے نظارہ خاص طور پر دلکش ہوتا ہے۔ ماہرینِ...
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر ائیر مارشل (ر) ارشد ملک کا کہنا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ کے مظلوم بہن بھائیوں تک اب تک 10 ارب روپے مالیت کا 60 لاکھ کلوگرام سے زائد امدادی سامان 10 پہنچادیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: الخدمت فاؤنڈیشن نے ’ری بلڈ غزہ‘ پراجیکٹ کا آغاز کردیا، 15 ارب...
آج ملاقات نہ ہوئی تو حالات خراب ہوں گے اور اس کے ذمہ دار یہ خود ہوں گے، یہی پیغام آپ پہنچادیں،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ایس ایچ او سے مکالمہ
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخونخوا نے فیکٹری ناکے پر روکے جانے پر ایس ایچ او سے سوال کیا کہ کیا پوزیشن ہے ،اس پر ایس ایچ او نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ کس چیز کی سر۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہاکہ آپ لوگ چوری چوری چپکے چپکے...
’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفرار بگٹی کا کہنا ہے کہ میں جو وعدہ کرتا ہوں پورا کرتا ہوں، ہمیں کسی سے بھیگ مانگنے کی ضرورت نہیں ہے۔بارکھان میں تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی سے گزارش کرنے کی ضرورت نہیں ہے، نوجوانو! قومیں نعروں سے نہیں بنتیں،...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے کوچنگ کی ذمہ داری آسٹریلیا کے جیسن گلیسپی کو سونپ دی۔ حیدرآباد ٹیم کے اونر فواد سرور نے امریکا سے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ کریگ وائٹ اور گرانٹ بریڈ برن سسٹنٹ کوچز ہوں گے جبکہ کوچ کی ذمہ داری جیسن گیسپی کو دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج جمعرات کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں نے تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو لیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک ہی دن کے دوران بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونا 5 ہزار 504 ڈالر فی اونس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر اور معروف کرکٹر جیسن گلیسپی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز حیدرآباد کا باضابطہ ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرنچائز انتظامیہ نے ان کی تقرری کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا، جس کے بعد شائقینِ کرکٹ میں خاصا...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن کا چیئرمین تعینات ہونے کے بعد ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ڈاکٹر سدھو کمیشن میں وزیراعظم کے اعلان کردہ اکنامک گورننس ریفارمز کے مطابق اصلاحات شروع کریں گے۔پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کو مستحکم بنانا، سٹاک مارکیٹ میں...