2026-06-02@21:06:10 GMT
تلاش کی گنتی: 6930
«فرنچائز»:
سری لنکا کے نوجوان بلے باز ورن چامودیتھا نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ جاپان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ورن چامودیتھا نے غیر معمولی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 143 گیندوں پر 192 رنز...
سری لنکا کے نوجوان بلے باز ورن چامودیتھا نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ جاپان کے خلاف میچ میں ورن نے 143 گیندوں پر 192 رنز اسکور کیے، جس میں 26 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ یہ اس ٹورنامنٹ...
وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے چار روزہ غیرملکی دورے پر روانہ ہونگے WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے چار روزہ غیرملکی دورے پر روانہ ہونگے، وزیراعظم پیر کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم کے ہمراہ اعلی...
اسلام آباد: نیپرا نے پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکسز، ڈیوٹیز اور سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023 میں بجلی کمپنیوں کے نقصانات 18.31 فیصد رہے، نیپرا نے ڈسکوز کیلیے نقصانات...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی پاور سیکٹر اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 کے مطابق ٹیکسز، ڈیوٹیز اور مختلف سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں عام صارف کے لیے ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے کی بڑی وجہ پیداواری لاگت نہیں بلکہ حکومتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی اور مقامی سونا مارکیٹوں میں گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد آج فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے چھٹے یعنی ہفتے کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہوا ہے، جس کے بعد عالمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے انعقاد سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں 26 مارچ کو ایونٹ کے آغاز پر اصولی اتفاق کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس اجلاس میں لیگ کے مستقبل، کھلاڑیوں کے...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے فرنچائزز کو اوپن آکشن فارمولہ اپنانے کی تجویز دے دی، اس حوالے سے گورننگ کونسل میٹنگ میں ہفتے کو بھی بات چیت ہوگی،ارکان نے 11 ویں ایڈیشن کا 26 مارچ کو ہی آغاز کرنے پر اتفاق کر لیا، ریٹینشن سمیت اہم امور پر بھی تبادلہ خیال جاری رہے...
اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین کا حل ضروری ہے۔ اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر مباحثہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے خطاب میں کہا کہ بدقسمتی سے آج تک مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا حل نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات کے وقت خنک رہنے کا امکان ہے، جب کہ صبح کے وقت ہلکی دھند چھا سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25...
رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں ملک میں نئے چارٹر کی ضرورت ہے، ہم سب سے بات کر سکتے ہیں اور نئے چارٹر سے چیت کا دروازہ کھل سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ قائمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کو اعزاز کے طور پر دیے گئے گولڈ پلیٹڈ چاندی کے تمغے جعلی نکلے۔ لیبارٹری میں کروائی گئی جانچ میں انکشاف ہوا کہ یہ تمغے تقریباً مکمل طور پر تانبے کے بنے تھے جن میں چاندی کی مقدار محض 0.23 فیصد تھی۔ بھارتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور میں بسنت کے روایتی جشن کے موقع پر شہریوں کو ایک ساتھ چار روزہ تعطیلات ملنے کا امکان ہے، جس سے نہ صرف عوام کو تفریح کا موقع میسر آئے گا بلکہ شہر میں ٹریفک کا دباؤ بھی نمایاں طور پر کم ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعرات 5 فروری کو یومِ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) اور چائنا انرجی انٹرنیشنل گروپ کمپنی لمیٹڈ – پاکستان برانچ (سی ای ای سی) کے درمیان اسلام آباد میں انرجی چائنا کے دفتر میں ایک اہم مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے، جس سے بین الاقوامی انجینئرنگ تعاون اور عالمی ورک فورس انضمام میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پیش آنے والا ایک غیر معمولی اور خوف و حیرت سے بھرپور واقعہ اس وقت خبروں کی زینت بن گیا جب ایک خاتون گہری نیند سے بیدار ہوئیں تو انہیں احساس ہوا کہ ان کے بستر پر وہ اکیلی نہیں ہیں، بلکہ ان کے ساتھ ایک دیوہیکل اژدہا...
پشاور:(نیوزڈیسک) اپر چترال میں پشاور سے چترال جانے والی ایک فلائنگ کوچ کو کوراغ کے مقام پر دریا کے کنارے حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے وقت گاڑی میں 13 مسافر سوار تھے، جن میں سے 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج نے شدید موسمی حالات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلہ دیش کے مایہ ناز فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کی جانب سے غیر متوقع طور پر ریلیز کیے جانے کے بعد قانونی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں باضابطہ احتجاج اور قانونی چارہ جوئی کے اختیارات فراہم کیے گئے تھے، لیکن انہوں نے معاملے کو...
خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو کے مطابق شعبان کا نیا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم اسی روز شام کے وقت چاند نظر آنے کا امکان نہایت کم ہے۔ مزید پڑھیں: 12 ربیع الاول کب ہوگی؟ اسپارکو نے پیشگوئی کردی سپارکو کے مطابق 19 جنوری کی شام چاند...
کوئٹہ: یونیورسٹی آف تربت کے تیسرے کانووکیشن نے علمی وقار اور تاریخی اہمیت کے ساتھ ایک نئی مثال قائم کر دی۔ کانووکیشن میں 50 فیصد فارغ التحصیل طالبات کی شمولیت نے تعلیمی تاریخ میں سنہری باب رقم کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر بلوچستان و چانسلر یونیورسٹی آف تربت، شیخ جعفر مندوخیل نے...
--فائل فوٹو پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) نے کہا ہے کہ یکم شعبان متوقع طور پر 21 جنوری 2026 کو ہوگی۔ترجمان اسپارکو نے اپنے بیان میں کہا کہ شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا۔ اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند...
ترجمان سپارکو نے 21 جنوری کو یکم شعبان کا امکان ظاہر کیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ شعبان1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا اور 19 جنوری کی شام رویت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ترجمان نے امکان ظاہر کیا ہےکہ یکم شعبان متوقع طور...
لاہور: الیکشن کمیشن نے مالی سال 2024-25 کے گوشوارے جمع نہ کروانے پر پنجاب اسمبلی کے 50 اراکین کو معطل کر دیا جن کے ناموں کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ گوشوارے جمع نہ کرانے والوں میں صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کا نام بھی شامل ہے۔...
کلیم اختر: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس (آئی آر ایس) کے افسران کو اضافی چارج دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. جس کے تحت متعدد افسران کو تین ماہ کے لیے اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافی چارج مستقل افسران کی تعیناتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے خلائی تحقیق کے میدان میں ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 2030 تک چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر نصب کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا اور امریکی محکمہ توانائی نے اس منصوبے کے لیے باقاعدہ اشتراک کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا...
پاکستان میں شعبان المعظم کے چاند کے حوالے سے سپارکو کی پیش گوئی سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شعبان 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کے حوالے سے اسپیس اینڈ اپرایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری 2025ء کو رات 00:52...
اسلام آباد (خبر نگار) وزیر اعظم پاکستان نے چیئرمین ہائرایجوکیشن کمشن کی تعیناتی سے متعلق سمری مسترد کر دی۔ وزیر اعظم نے سمری میں شامل ناموں پر ناراضی کا اظہار کیا ہے، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین ایچ ای سی کی آسامی دوبارہ مشتہر ہو گی۔ وزارت تعلیم کے ذرائع نے بتایا ہے...
رمشا اسماعیل :سپارکو نےشعبان کے چاند کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔سپارکو کے مطابق شعبان کا نیا چاند 19 جنوری 2026 کو پیدا ہوگااورغروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 17 گھنٹے 36 منٹ ہوگی۔سپارکوکے مطابق ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کا فرق 33 منٹ ہے،19 جنوری کی شام چاند نظر آنے...
بالی ووڈ اور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار دھنش اور اداکارہ مرنال ٹھاکر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جہاں ویلنٹائن ڈے پر مبینہ شادی کی افواہوں نے انٹرنیٹ پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے، حالانکہ دونوں فنکار اپنی نجی زندگی کو ہمیشہ میڈیا کی نظروں سے دور رکھنے...
بھارت میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کو اعزاز کے طور پر دیے گئے گولڈ پلیٹڈ چاندی کے تمغے جعلی نکلے۔ لیبارٹری میں کروائی گئی جانچ میں انکشاف ہوا کہ یہ تمغے تقریباً مکمل طور پر تانبے کے بنے تھے جن میں چاندی کی مقدار محض 0.23 فیصد تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تمغے ویسٹ...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں مودی مسلسل جرمن چانسلر اولاف شولز کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن چانسلر احتیاط کے ساتھ دوری برقرار رکھتے ہیں۔ ویڈیو میں...
بحیرہ عرب میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو بھارتی کوسٹ گارڈ نے قبضہ میں لے کر 9 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔کشتی میں تقریباً 500 کلوگرام مچھلی اور ماہی گیری کا سامان برآمد ہوا جسے بھارتی حکام نے قبضے میں لے لیا۔انچارج کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کا تعلق ابراہیم...
کچھ سبزیاں ایسی ہیں جن میں موجود قدرتی اجزاء (اینٹی آکسیڈنٹس، فائبر، اور فائٹو کیمیکلز) کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ درج ذیل اُن سبزیوں کے نام دیے جارہے ہیں جو کینسر سے بچاؤ میں مددگار سمجھی جاتی ہیں۔ 1) پھول گوبھی، بند گوبھی ان میں Sulforaphane ہوتا ہے جو...
اقوام متحدہ کا چارٹر طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتا ہے، پاکستانی مندوب WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا چارٹر...
حادثے کے نتیجے میں والد ابراہیم شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے دو بچے (بیٹا اور بیٹی) موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا۔ اسلام ٹائمز۔ چارسدہ کے علاقے طارق آباد میں واقع گھر کے اندر گیس سلنڈر...
جشن میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید امین شیرازی نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر سابق مرکزی محبین انچارج سید شوکت شیرازی بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ ہفتہ مدافعان ولایت کی مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے پی ریجن ڈسٹرکٹ کوہاٹ المصطفیٰ یونٹ کسٹ کی جانب سے ولادت باسعادت امام...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سخت تجارتی ٹیرف کے بعد بھارت میں معاشی اصلاحات کی نئی بحث نے جنم لیا ہے۔ اگرچہ نئی دہلی نے حالیہ مہینوں میں معیشت کو کچھ حد تک آزاد کرنے کے اقدامات کیے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق یہ اصلاحات محدود نوعیت کی ہیں اور بھارت کی ضرورت...
امریکا کی جانب سے 75 ملکوں کے امیگرنٹ ویزوں پر کارروائی روکنے کے فیصلے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں امریکی ماہر خارجہ امور اور جنوبی ایشیا مائیکل کُوگل مین نے اس اقدام کو ایک غیر واضح اور متنازع چارٹ سے جوڑ دیا ہے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا...
رخصت کی دہلیز پر کھڑے خالد عراقی کے دعوے اگلے وائس چانسلر کی تعیناتی پر محیط ڈاکٹر انیلہ امبر ملک آدھے درجن سے زائد انتظامی عہدے رکھ کر بھی مطمئن نہیں وائس چانسلر جامعہ کراچی کے پامال شوق اور بیمار ذوق سے تباہ حال مادر علمی کے متعلق ان دنوں سب سے بڑا سوال یہ...
ہاکی اولمپئنز نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر سے قومی کھیل کو بچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پی ایچ ایف پر ایسے عناصر قبضہ جما چکے ہیں جن کو باضابطہ طور پر بد...
جماعت اسلامی پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب کے بلدیاتی قانون کے خلاف چار روزہ ریفرنڈم کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )پنجاب حکو مت کی جانب سے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف صوبے کے تمام اضلاع میں چار روزہ عوامی ریفر نڈم کا آغاز ہو گیا ہے...
اسلام آباد: ایف بی آر کے ادارے پاکستان کسٹمز نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے جہاز رانی کی صنعت کے لیے سرکاری بینک ایکس چینج ریٹس کے مطابق شپنگ چارجز نافذ کردیئے۔ ایف بی آر کے مطابق جہاز رانی کی صنعت کے لئے سرکاری بینک کی شرح مبادلہ کے مطابق نافذ کردہ شپنگ چارجز...
لاہور(خصوصی نامہ نگار ) ڈیولوشن سمٹ 2026ء کے شرکاء نے باضابطہ طور پر اسلام آباد ڈیولوشن سمٹ چارٹر 2026 ءکو منظور کرلیا۔ شرکاءاس نتیجے پر پہنچے کہ پاکستان کا موجودہ نظامِ حکمرانی ساختی طور پر ناکارہ ہو چکا ہے اور اسے آئینی، مالی اور ادارہ جاتی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔سمٹ کے آخرمیں قائم مقام...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں تین روزہ وقفے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے...
پاکستان کسٹمز کی بڑی پیش رفت: شپنگ چارجز سرکاری ریٹس کے مطابق نافذ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: پاکستان کسٹمز نے جہاز رانی کی صنعت کے لیے سرکاری ایکسچینج ریٹس کے مطابق شپنگ چارجز نافذ کر دیے ہیں، جس کا مقصد بین الاقوامی شپنگ لائنز کی من مانی بلنگ...
دنیا بھر میں چائے کے استعمال سے متعلق تازہ فہرست سامنے آ گئی ہے، جس میں مختلف ممالک میں فی کس سالانہ چائے پینے کے اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں۔ فہرست کے مطابق ترکی دنیا کا سب سے زیادہ چائے پینے والا ملک بن گیا ہے، جہاں ایک فرد اوسطاً سال میں 3.16...
