2026-07-23@23:36:18 GMT
تلاش کی گنتی: 6943
«فرنچائز»:
چائنا میڈیا گروپ کی “پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا” تقریب کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز نیو یارک :چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے “پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا ” کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی خصوصی تقریب نیویارک میں منعقد ہوئی ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کی ڈسپلنری کمیٹی نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر چار طلبا کو یونیورسٹی سے فارغ کر دیا۔یونیورسٹی اعلامیے کے مطابق ڈسپلنری کمیٹی نے مذکورہ طلبا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ...
آسٹریا کے چانسلر کرسچئن اسٹاکر کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا، آسٹریا روانہ ہو گئے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ وفد میں شامل ہیں۔ وزیرِ...
چاند پر 60 سال قبل پراسرار طور پر لاپتا ہونے والے ایک سوویت خلائی جہاز کی قسمت کا معمہ شاید بالآخر حل ہو گیا ہے۔ 1966 میں لُونا 9 کی اچانک گمشدگی نے سائنس دانوں کو حیران و پریشان کر دیا تھا، حالانکہ اس نے چاند کی سطح پر انسان کی بنائی ہوئی کسی شے...
کراچی (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی نے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کی کوشش کی، جماعت اسلامی اور پولیس کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کارکنوں نے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی، پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی چارج کیا، جس سے سندھ اسمبلی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) پیرس کے تاریخی قومی یادگار آرک ڈی ٹرومف کے قریب چاقو حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیاجب کہ گرفتارحملہ آور دوران علاج دم توڑ گیا۔فرانسیسی حکام کے مطابق حملہ آور نے گشت پر مامور ایک اہلکار کو زخمی کر دیا، جس کے بعد دوسرے اہلکار نے جوابی کارروائی کرتے...
متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ 17 فروری کو دوربین سے چاند دیکھنے کی کوشش نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ 17 فروری کو ہلال دیکھنے کی کوشش کے دوران دوربین یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: متحدہ عرب امارات کے ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے دوربین کا استعمال بینائی کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتاہے۔ماہرین ِ فلکیات نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ 17 فروری کو چاند دیکھنے کی کوشش کے دوران دوربین یا بائنوکولرز کا غیر محفوظ استعمال...
رحیم یار خان کے علاقے جمال الدین والی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ انہوں نے طویل عرصہ جیل میں گزارا لیکن کبھی حوصلہ نہیں ہارا، جبکہ آج بعض سیاسی رہنما ڈیڑھ سال بھی جیل میں نہیں رہ پاتے اور شور مچانا شروع کر دیتے ہیں۔ صدر...
جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مارچ کے شرکاء کو سندھ اسمبلی سے پہلے روک دیا گیا ہے، جب تک راستہ نہیں دیا جائے گا ہم سڑک پر بیٹھے رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں جماعت اسلامی کے کارکن اور پولیس آمنے سامنے آگئے، جماعت اسلامی کے کارکنوں نے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی،...
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم مقابلے سے پہلے سابق کرکٹرز احمد شہزاد، راشد لطیف اور محمد عامر نے اپنی رائے دی ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ اور بولنگ لائن اپ میں کچھ کمزوریاں ہیں اور ٹیم کے فیصلے میچ کے نتیجے پر اثر ڈال سکتے ہیں۔ احمد شہزاد کی...
نیلامی کے دوران ’’مہمند 1‘‘ نمبر پلیٹ پر بھی غیر معمولی مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ یہ پلیٹ 3 کروڑ اور 21 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی اور اسے حاجی ظاہر گل نے خریدا۔ یوں یہ اب تک کی دوسری بڑی بولی ثابت ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ قیوم اسپورٹس کمپلیکس کے ارینا ہال میں پرسنلائزڈ مارکس چوائس...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کرنے والے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا۔پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر شیلنگ کرکے انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی، آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے جماعت اسلامی کا ایک...
کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، جہاں پولیس نے احتجاجی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل فائر کیے اور لاٹھی چارج کیا۔ اس دوران ایک جماعت اسلامی کا کارکن زخمی ہوا۔ جماعت اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے سندھ اسمبلی کے راستے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی کی ریلی پر سندھ اسمبلی جانے سے روکنے کےلئے پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی ہے ۔پولیس نے درجنوں کارکنا ن کو حراست میں لے لیاہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی تک آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پولیس کی ڈنڈا بردار نفری کورٹ روڈ پہنچی تھی جبکہ مظاہرین...
اسکرین گریب/ جیو نیوز کراچی میں سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی، ایک کارکن زخمی ہوگیا۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے سندھ اسمبلی کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مارچ کے...
پولیس سے مذاکرات ناکام ہونے پر جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ اسمبلی کی جانب مارچ شروع کردیا جب ابتدائی مذاکرات ناکام ہو گئے۔ پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔ یہ بھی پڑھیں: ہم سندھ اسمبلی کے باہر بوریا بستر لے کر آرہے ہیں، جماعت...
چین قمری نئے سال اور اسپرنگ فیسٹیول کی آمد کے موقع پر عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں اپنی موجودگی مزید مضبوط بنانے کے لیے اعلیٰ کارکردگی رکھنے والے مصنوعی ذہانت ماڈلز متعارف کرانے کی تیاری کررہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چین مصنوعی ذہانت کے میدان میں امریکا کو پچھاڑنے کے لیے کوشاں ایک سال قبل چینی اسٹارٹ...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں رد و بدل پر بات چیت کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف حکام نے خبر ایجنسی سے گفتگو کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بات چیت کر رہے ہیں کہ...
کراچی: پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق قیاس آرائیاں مزید تیز ہوگئی ہیں۔ قومی خلائی ادارے سپارکو نے بھی محکمہ موسمیات کے بعد چاند کی رویت کے حوالے سے اپنی سائنسی پیش گوئی جاری کی ہے۔ ادارے کے ترجمان کے مطابق نیا قمری چاند 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ...
سُپارکو نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کا امکان ہے، جبکہ رمضان کا چاند 18 فروری کو انسانی آنکھ سے دیکھا جا سکے گا۔ ترجمان سُپارکو کے مطابق رمضان المبارک کا نیا چاند 17 فروری کو شام...
ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف یوتھ ونگ کے احتجاج کے دوران لاٹھی چارج کے الزام پر ایس ڈی پی او سٹی عابد اقبال کو معطل کر دیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں عمران کے حق میں تحریک انصاف یوتھ ونگ نے قریشی موڑ پر احتجاج کیا ہوا تھا، مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ...
چائنا میڈیا گروپ کی “پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا” تقریب کا جرمنی میں انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے “پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا ” کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں منعقد ہوئی ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا...
چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام چین اور اٹلی کے درمیان فلمی میوزک کنسرٹ کا روم میں انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :ا ٹلی کے شہر روم میں ایک میوزیکل کنسرٹ منعقد ہوا جس کا موضوع تھا “ایک رومانوی ملاقات : چین میں جشن بہار اور اٹلی میں سرمائی اولمپکس...
ہیوسٹن (ویب ڈیسک) ماہرین فلکیات نے کہا کہ رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو آ رہا ہے، تاہم یہ پاکستان سمیت ایشیا کے زیادہ تر ممالک میں دکھائی نہیں دے گا۔ سپیس ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق یہ گرہن انٹارکٹکا میں دور افتادہ حصے میں دکھائی دے گا اور سورج آگ...
لاہور: چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں پرورش پانے والے 5 بچے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ نکاح کی تقریب لاہوربیورو میں انجام پائی، جہاں ارسلان شوکت کا نکاح عائشہ خالد سے جب کہ شاہ زیب عظمت کا نکاح آمنہ شہزاد سے ہوا۔ اسی طرح بیورو میں پرورش پانے والی سمیرا عارف کی شادی محمد...
اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف اعلیٰ عہدوں پر تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔ پی ایم سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم نے ڈاکٹر شبانہ حیدر کو پلاننگ کمیشن میں ممبر پاپولیشن تعینات کرنے کی منظوری دے دی، اْن کی تعیناتی کنٹریکٹ بنیادوں پر دو سالہ مدت کے لئے...
لاہور(آئی این پی ) سپارکو کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر پیدا ہوگا جبکہ 18 فروری 2026 کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریبا 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی۔ترجمان سپارکو کے مطابق ساحلی علاقوں میں غروبِ...
پاکستان کے قومی خلائی ادارے اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیش گوئی جاری کر دی۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کی شام انسانی آنکھ سے دیکھے جانے کا امکان ہے جس کے بعد پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-24 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کرلیا گیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالکبیر آزاد کریں گے، اجلاس میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-6 کراچی (کامرس رپورٹر) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 8 ہزار 600 روپے کی بڑی نوعیت کی کمی سے 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے کی سطح پر آگئی اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 373 روپے کی کمی سے 4 لاکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی نائب صدر محمد خالد قادری نے وزیر اعظم اور وفاقی وزیر توانائی و پیداوار گیس اور بجلی کے بلوں میں فکسڈ چارجز کا خاتمہ کروائیں ،گیس جو کہ شہریوں کو ملتی نہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں عوام کو ذہنی مریض بنایا جارہا ہے عوام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) آغا خان میٹرنل اینڈ چائلڈ کیئر سینٹر حیدرآباد کی جانب سے مٹیاری ہیلتھ سروس اسپتال میں مٹیاری اور اس کے گردونواح کی آبادی کے لیے صحت کی معیاری خدمات کو بہتر بنانے کے لیے ملٹی اسپیشلٹی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبوں کے ماہرین صحت کے...
خیبر پختونخوا حکومت کے فنڈز سے 3 کروڑ 84 لاکھ 52 ہزار 800 روپے مبینہ طور پر فراڈ کے ذریعے نکلوانے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ خزانہ کے مطابق ایبٹ آباد بلڈنگ ڈویژن کے ایس ڈی او اور ایکسین کے مبینہ جعلی دستخطوں والا چیک بینک میں پیش کیا گیا، جسے لازمی پری آڈٹ اور ڈسٹرکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ایک خاتون مالی اور گھریلو مشکلات سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے چار بچوں کے ہمراہ مسجد کے مینار پر چڑھ گئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ڈولفن فورس کے ترجمان کے مطابق 30 سالہ اللہ بخشی، زوجہ محمد اسلم شیراکوٹ، کے ساتھ اس کی...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا صدر مقرر کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا آفیشل لوگو جاری لاہور میں نجی ہوٹل میں الفا اوزی اسپورٹس کے زیر اہتمام ہونے والی تقریب...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف اعلیٰ عہدوں پر تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔ پی ایم سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم نے ڈاکٹر شبانہ حیدر کو پلاننگ کمیشن میں ممبر پاپولیشن تعینات کرنے کی منظوری دے دی، اُن کی تعیناتی کنٹریکٹ بنیادوں پر دو سالہ مدت کے لئے کی گئی...
امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و تحفظ پر تبادلہ خیال
امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و تحفظ پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ...
احتجاج سے خطاب میں ایس یو سی کے کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ سانحہ ترلائی دشمنانِ اتحاد کی کارستانی ہے جو ان کارروائیوں سے وطن عزیز پاکستان میں اتحاد اُمت کو پارہ پارہ کر کے مملکت خداداد کو ایک بار پھر فرقہ واریت کی آگ میں جھونکنا چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی بھارت پر عثمان طارق کا خوف طاری ہوگیا ہے۔ ابرار احمد، محمد نواز، صائم ایوب کی موجودگی میں جہاں پاکستان کا اسپن اٹیک پہلے ہی خطرناک سمجھا جاتا تھا وہیں اب عثمان طارق کی آمد نے بھارت کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں کے ہوش...
پاکستان میں یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026ء کو ہونے کا امکان ہے۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق نیا چاند 17 فروری 2026ء کو پاکستانی وقت کے مطانق شام 5 بج کر 1 منٹ پر پیدا ہوگا اور 18 فروری کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی۔...
(بلال نیازی)رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا،سپارکو نے اہم پیشگوئی کر دی۔ رمضان المبارک 1447ہجری کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا روشن امکان ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق 17 فروری 2026 کو شام پانچ بجکر 1 منٹ پر چاند پیدا ہو گا،18 فروری کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر...
پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب
پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبد الخبیر آزاد کریں گے، جس میں ماہ رمضان المبارک 1447ھ کے چاند کی رویت کا فیصلہ اور اعلان...
اسلام آباد: پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ اس حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبد الخبیر آزاد کریں گے، جس میں ماہ رمضان المبارک...