2026-07-24@12:11:56 GMT
تلاش کی گنتی: 6949
«فرنچائز»:
ویب ڈیسک:وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہاہے کہ سانحہ ترلائی کے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچائیں گے۔وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہاہے کہ ترلائی حملے کے سہولت کاروں تک پہنچ چکے ہیں،دہشت گردوں کا وہاں تک تعاقب کریں گے جہاں تک وہ سوچ بھی نہیں سکتے،دہشت گردوں کو نکیل ڈالیں گےاوران کا جڑ سے خاتمہ کریں...
پشاور/نوشہرہ(نیوز ڈیسک) ترلائی کلاں میں ہونے والے خودکش دہشت گرد حملے کی تحقیقات میں انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اہم پیش رفت کر دی ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق، پشاور اور نوشہرہ میں چھاپوں اور گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں، جس کے نتیجے میں خودکش حملے کے چار سہولت کار گرفتار اور...
جرمن چانسلر کا مطالبہ: ایرانی قیادت سے کوئی مذاکرات نہیں، جوہری پروگرام کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے
جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ایرانی قیادت سے مذاکرات اور جوہری پروگرام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حملے ماضی میں شدید نقصان اور عالمی مذمت کا سبب بنے، خطے میں استحکام کیلئے قطر اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون ضروری ہے، عالمی اور...
بنگلہ دیش کی 2 بڑی اپوزیشن جماعتیں، بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) اور بنگلہ دیش جماعت اسلامی، نے وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ حکومت میں آئیں تو ایک ’سچائی اور شفا یابی کمیٹی‘ قائم کریں گی۔ یہ اقدام جنوبی ایشیا میں سابق آمرانہ یا مضبوط حکومتی دور کے بعد کی سیاسی اصلاحات...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی رکن کانگریس اور کانگریس میں پاکستان کاکس کے شریک چیئرمین ٹام سوازی نے کہا ہے کہ مجھے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش حملے کا سن کر شدید صدمہ پہنچا ہے۔ اپنے بیان میں ٹام سوازی نے کہا کہ دورہ پاکستان میں انہیں بتایا گیا تھا کہ برکینافاسو کے بعد دنیا میں...
اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں نمایاں رد و بدل کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ مجوزہ پلان کے تحت ماہانہ 300، 400، 500، 600 اور 700 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی سستی کرنے...
پاکستان سپر لیگ کی دونوں فرنچائزز سیالکوٹ اسٹالینز اور حیدرآباد نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں فرنچائزز کو ہر کیٹیگری میں ایک ایک کھلاڑی ریٹین کرنے کی اجازت تھی۔ حیدرآباد نے صائم ایوب کو پلاٹینم کیٹیگری میں 12 کروڑ 60 لاکھ روپے، عثمان خان کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں 4 کروڑ 62...
پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی چار روزہ خصوصی دودھ چیکنگ مہم مکمل ہو گئی۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق صوبے کے بڑے شہروں کے داخلی راستوں پر ناکہ بندیاں کی گئیں جبکہ 278 دودھ کی گاڑیوں کی چیکنگ بھی مکمل کر لی گئی۔ انہوں نے مزید بتایا دودھ سپلائی کرنے...
نوجوان اسٹار آل راؤنڈر صائم ایوب پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پی ایس ایل 11 کے آکشن سے قبل نئی فرنچائز حیدرآباد نے انہیں 12 کروڑ 60 لاکھ روپے میں سائن کر کے بابر اعظم، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی جیسے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے دباؤ میں پسے عوام کو جزوی ریلیف فراہم کرنے کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں اہم ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں پاور ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی منظوری...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز دی گئی ہے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے اپنے پہلے سیزن سے قبل آکشن سے پہلے برقرار رکھے گئے اور براہِ راست سائن کیے گئے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ فرنچائز نے اپنے سرکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کھلاڑیوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے صائم ایوب، عثمان خان، معاذ صداقت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان(ایچ ای سی) کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارتِ تعلیم نے بھی وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا...
امریکی رکن کانگریس اور کانگریس میں پاکستان کاکس کے شریک چیئرمین ٹام سوازی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی مسجد میں خودکش حملہ کا سن کر انہیں شدید صدمہ پہنچا ہے۔ٹام سوازی نے اپنے بیان میں کہا کہ دورہ پاکستان میں انہیں بتایا گیا تھا کہ برکینافاسو کے بعد دنیا میں سب سے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین کو براہ راست سائن کر لیا ہے۔ دوسری جانب فرنچائز نے پرانی ٹیموں کی جانب سے ریٹین نہ کیے گئے کھلاڑیوں میں سے چار کو منتخب کر لیا۔صائم ایوب کو 12.6کروڑ روپے میں ٹیم کا حصہ بنایا گیا جس کے...
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع خدیجہ الکبریٰ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکے کے کیس کے حوالے سے اہم شواہد سامنے آئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شواہد جمع کر لیے جس میں نیشنل فرانزک ایجنسی اور نادرا کی مدد بھی لی گئی ہے۔...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک بلتستان سے تعلق رکھنے والے چار نمازی بھی شہید ہوئے ہیں جبکہ 16 کے قریب زخمی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں...
اپنے مذمتی بیان میں ایس یو سی پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ عبادت کے مقامات کو نشانہ بنانا انسانیت اور اسلام دشمن عناصر کی کھلی درندگی ہے، جس کا مقصد ملک میں خوف و ہراس پھیلانا اور مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان(ایچ ای سی) کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارتِ تعلیم نے بھی وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، ترمیمی ایکٹ کے...
عمان کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات میں ایران کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی جب کہ امریکا کی قیادت ٹرمپ کے خصوصی ایلچی وٹکوف کے ہاتھوں میں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے مسقط میں اپنے ہم منصب سے ملاقات میں امریکا کے ساتھ جاری تعطل کو سنبھالنے اور بات چیت کو...
وزیر اعظم نے ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ایچ ای سی پاکستان مقرر کردیا ،عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان...
وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے بھی وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرری کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ ترمیمی ایکٹ کے مطابق ان کی تقرری دو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ان کی تقرری 2 برس کے لیے کی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم تلاش کمیٹی نے میرٹ پر...
گورنر اسٹیٹ بیک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔ برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ نئی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ قرضہ ستمبر2027 تک رول اوور ہوجائے...
گورنر اسٹیٹ بیک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔ برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ نئی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ قرضہ ستمبر2027 تک رول اوور ہوجائے گا جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی ادارۂ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں کینسر کے ہر 10 میں سے تقریباً 4 کیسز ایسے اسباب سے جڑے ہوتے ہیں جن سے بروقت احتیاط اور مؤثر اقدامات کے ذریعے بچاؤ ممکن ہے۔ادارے کے مطابق اگر تمباکو نوشی، شراب نوشی، فضائی آلودگی اور بعض انفیکشنز جیسے خطرناک...
مظفرآباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حروں کے روحانی پیشوا سید صبغت اللہ شاہ راشدی المعروف پیر پگارا نے کہا ہے کہ پاکستان اگر آج قائم ہے تو فوج کی وجہ سے ہے۔ ہم اور آپ اگر آج سکون کا سانس لے رہے ہیں تو وہ بھی فوج کی بدولت ہے۔ فوج نے ہی ملک کو مضبوط رکھا...
لاہور: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کرتے ہوئے شہریوں کو ماہ صیام کی ابتدائی تاریخ سے آگاہ کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، جس کے پیشِ...
پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کی توقع ہے کیوں...
سٹی 42: گڈی ڈور کی خریداری میں مصروف شہری گڈی اڑانے کو بھی بیتاب ہیں ۔ موچی گیٹ بازار میں گڈی ڈور خریدنے کا عمل عروج پر پہنچ گیا۔ہر کسی کو گڈی ڈور لے کر گھر پہنچنے کی جلدی ہے ۔ بارہ بجتے ہیں شہری گڈی اڑا کر بسنت فیسٹول کو خوش آمدید کہنے کے...
ویب ڈیسک: دنیا بھر کے مسلمان استقبال رمضان کی تیاریاں کر رہے ہیں پاکستان میں پہلے روزے سے متعلق نئی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ شعبان کا مہینہ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان اب استقبال رمضان کی تیاری کر رہے ہیں، ساتھ ہی یہ جاننے کے لیے بے...
پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب، چارج سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب، وزیر مملکت شزا فاطمہ خواجہ نے پاکستان کی جانب سے صدارت سنبھالی۔کویت میں ڈی سی او کی پانچویں جنرل اسمبلی ہوئی جس میں 16 ممالک کے...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کے دن کسی بھی پارٹی رہنما کو اجازت نہیں ملی، بانی سے ملاقات کے دو رہنما جیل نہیں آئے، ملاقات کے لیے آنے والے چاروں رہنما واپس روانہ ہوگئے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سینیٹر روبینہ ناز، ایم پی اے ذوالفقار بھٹی،...
لال قلعہ کار بم دھماکہ معاملے میں الفلاح یونیورسٹی کے چیئرمین جاوید صدیقی چار دن کیلئے پولیس ریمانڈ پر
کرائم برانچ کے مطابق جاوید احمد صدیقی کو یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں، جعل سازی اور غلط معلومات فراہم کرنے کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی ساکیت کورٹ نے لال قلعہ کے قریب ہوئے کار بم دھماکے سے جڑے معاملات میں الفلاح یونیورسٹی کے چیئرمین جاوید احمد صدیقی کو چار...
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں حالیہ اتار چڑھاؤ نے نہ صرف سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھائی ہے بلکہ کئی صارفین نے اب سونے کے بجائے چاندی میں سرمایہ کاری کرنے کا رجحان اپنایا ہے۔ ملکی مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت میں گزشتہ دنوں میں 20,000 روپے سے زائد کا اضافہ دیکھنے میں...
پاکستان میں رواں سال رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق نئی فلکیاتی پیش گوئی جاری کر دی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق حسابات کی روشنی میں امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملک میں پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہو سکتا ہے، کیونکہ چاند کی رویت کے امکانات خاصے روشن ہیں۔محکمہ موسمیات کا...
سٹی 42: بانی پی ٹی آئی سے جیل میں دوستوں کی ملاقات کا دن ہے ۔ تاحال کوئی بھی پارٹی رہنماء اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔ پولیس کی بھاری نفری اڈیالہ روڈ پر تعینات ہے۔داہگل ناکے پر پولیس چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جیل کی جانب جانے دیا جارہا ہے۔ کشمیر ڈے کی مناسبت سے آج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ذرا تصور کریں ایک ایسا اسمارٹ فون جسے تقریباً ایک ہفتے تک چارج کرنے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے۔یہ کوئی خیال نہیں بلکہ حقیقت ہے، کیونکہ جرمن کمپنی پونکیٹ نے ایک ایسا اسمارٹ فون MC 03 متعارف کرایا ہے جس کی بیٹری لائف عام اسمارٹ فونز کے مقابلے میں نمایاں طور...
بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم دھرندھر 2 کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا جس میں مداحوں نے رنویر سنگھ کے کردار کو بے حد سراہا ہے۔ ادیتیا دھَر کی ہدایت کاری میں بننے والی اسپائی تھرلر فلم دھرندھر، جس نے باکس آفس پر دھوم مچا دی تھی، اب اپنے دوسرے حصے کے ساتھ واپس آ...