2026-07-23@23:36:30 GMT
تلاش کی گنتی: 6943
«فرنچائز»:
فرید آباد (ویب ڈیسک) جہاں ایک پرانا سامان خریدنے والے کو سامان کے ڈھیر میں چھپے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات ملے، لیکن اس نے اپنی قسمت سمجھنے کی بجائے اصل مالک کو واپس کر دیے۔ آج کے دور میں جب سونے کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، مفت میں سونا ہاتھ...
برطانوی بادشاہ چارلس سوم کے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کو سرکاری عہدے میں بدعنوانی کے شبہے میں گرفتار کیے جانے کے بعد جمعرات کی شام پولیس حراست سے رہا کردیا گیا۔ 66 سالہ اینڈریو سے ٹیمز ویلی پولیس نے سارا دن تفتیش کی، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سرکاری خفیہ دستاویزات...
کراچی: پاکستان کرکٹ تاریخ کی سب سے مہنگی ڈیل کا امکان بڑھنے لگا، اس سے پی سی بی کے خزانے میں اربوں کا اضافہ ہو جائے گا، ایک پی ایس ایل فرنچائز نے پی ایس ایل براڈکاسٹ کیلیے سالانہ ساڑھے چار ارب روپے دینے کا ذہن بنا لیا، معاملات طے پانے پر 18...
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹی وی کی آواز کم کرنے کے معاملے پر ہونے والا گھریلو جھگڑا جان لیوا ثابت ہوا، جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو چاقو مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ منگل گیری کے علاقے میں پیش آیا۔ مقتول کی شناخت 27 سالہ شیخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوال: ایک ہی چیز پر زکوٰۃ ہر سال اور بار بار ادا کرنا کیوں ضروری ہے؟ جواب: عبادات میں سے کچھ زندگی میں صرف ایک بار فرض ہیں، جیسے حج۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’لوگوں پر یہ اللہ کا حق ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے دبئی سے آنے والے مسافر رضوان الطاف کی جسمانی تلاشی کے دوران ایک کلو چاندی اور قیمتی آئی فونز برآمد کر لیے۔ مسافر نے یہ سامان اپنے جوتوں اور جیبوں میں چھپا رکھا تھا جس کی مجموعی مالیت 35 لاکھ روپے کے...
لندن : (ویب ڈیسک) برطانوی پولیس نے بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹبیٹن ونڈسر کو ان کی سالگرہ کے دن گرفتار کر لیا ہے۔ برطانوی پولیس نے اختیارات کے غلط استعمال پر بادشاہ کے بھائی کو گرفتار کر لیا، اینڈریو ماؤنٹ بیٹن آج اپنی سالگرہ منا رہے تھے کہ پولیس نے ان کے گھر پر...
سٹی 42 : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے ویژن کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب اور چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیوروسارہ احمد نے رحیم یار خان میں قائم چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مرکز کو فعال کر دیا ہے۔ یہ مرکز کچھ عرصہ قبل چائلڈ کیئرنگ اسٹاف کی کمی کے باعث عارضی طور پر غیر فعال کر دیا...
برطانیہ کے کنگ چارلس سوئم کے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈزر کو عوامی عہدے میں بدانتظامی کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس نے ابھی یہ نہیں بتایا کہ اینڈریو کو گرفتار کرنے کی وجوہات کیا ہیں، تاہم وہ ایک دہائی تک برطانیہ کے تجارتی نمائندے کے طور پر کام کرچکے ہیں۔...
پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ارائیول ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق دبئی سے آنے والے ایک مسافر کی مشکوک حرکات اور غیر معمولی طور پر بڑے سائز کے جوتوں نے عملے کو تلاشی لینے پر مجبور کیا۔ جانچ...
اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد...
خیبر پختون خوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا سے تعلق رکھنے والی کم عمر بچی آئینہ وزیر اپنی شاندار فاسٹ بولنگ کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ آئینہ وزیر نے مقامی بچوں کے کرکٹ میچ کے دوران تیز رفتار اور متاثر کن بولنگ کا مظاہرہ کیا، جس کی ویڈیو سوشل...
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 79ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 012ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار 900روپے کے اضافے سے 5لاکھ 23ہزار...
بھارتی پنجاب میں ہونے والی ایک شادی میں ساڑھے 8 کروڑ روپے اڑائے گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع ٹارن تاراں میں ہونے والی شادی کی ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا جس سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ شادی کے دوران ساڑھے...
متحدہ عرب امارات نے دن کے وقت لی گئی رمضان المبارک کے چاند کی ایک نایاب تصویر جاری کر دی۔ مقامی فلکیاتی حکام کے مطابق رمضان 1447 ہجری کے باریک ہلال کی تصویر 18 فروری 2026ء کو صبح تقریباً 10 بج کر 30 منٹ (متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق) ابوظبی سے لی گئی،...
بھارتی فائٹر پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمن کا مشہور جملہ ’ٹی از فنٹاسٹک‘ اب صرف سوشل میڈیا تک محدود نہیں رہا بلکہ لاہور کے ایک ریسٹورنٹ میں روبوٹ کے ذریعے گاہکوں کو چائے پیش کرتے ہوئے سننے کو مل رہا ہے۔ 27 فروری 2019 کو پاکستانی حدود میں بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کے بعد چائے...
لاہور(خبرنگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے شہر میں آگ لگنے کے واقعات روکنے کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔عدالت نے درخواست پر نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہم درخواست گزار وکیل سننا چاہتے ہیں۔ اس معاملے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) داربن پولیس نے 5 کروڑ مالیت کی 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی آئی خان پولیس نے داربن چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران 5 کروڑ روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی۔ ملزمان 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے طول و عرض سے رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کی 22 شہادتیں موصول ہوئیں، جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر میں جمعرات 19 فروری کو پہلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف پورٹر) حیدرآباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں لائبریری سیکریٹری کے عہدے کے لیے ایڈووکیٹ عابد حسین چانگ باضابطہ طور پر میدان میں اتر گئے۔ ان کی امیدواری کے ساتھ ہی بار ایسوسی ایشن میں انتخابی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں جبکہ قانونی حلقوں میں بھی سیاسی ہلچل بڑھ...
پاکستان میں رمضان المبارک 1447ھ کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل (جمعرات) ہوگا۔ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا، جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں ہوئے۔ ماہ رمضان کے چاند کی رویت کا اعلان چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی سمیت ملک بھرمیں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے اعلان کے ساتھ ہی ملک بھر میں روحانی فضا قائم ہوگئی۔ پہلی تراویح کے موقع پر مساجد نمازیوں سے کھچا کھچ بھر گئیں۔ اور ہر سو عبادت، تلاوت اور دعا کے روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔ مساجد اور اور...
پاکستان میں رمضان المبارک 1447ھ کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل (جمعرات) ہوگا، ملک بھر کی مساجد میں آج سے نماز تراویح کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی مختلف مساجد اور دیگر مقامات پر نماز تراویح ادا کی گئی۔ مختلف حصوں سے شہادتوں کی وصولی کے بعد یہ رویت...
رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آنے اور کل پہلے روزے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت پشاور میں ہوا۔ اس کے علاوہ کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت دیگر علاقوں میں بھی زونل کمیٹیوں...
پولیس کے مطابق چاندی کی اسمگلنگ کرنے والے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈی آئی خان پولیس نے 5 کروڑ مالیت کی 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات مطابق ڈی آئی خان پولیس نے داربن...
ایشیائی اور یورپی ممالک میں رمضان 2026 کا چاند نظر آگیا جہاں پہلا روزہ کل بروز جمعرات کو ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت، بنگلادیش اور ایران سمیت جنوب ایشیائی ممالک میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ اسی طرح ترکیہ، ملائیشیا، سنگاپور، برونائی، انڈونیشیا اور عمان میں بھی پہلا روزہ کل بروز جمعرات کو ہوگا۔...
پھلواری شریف اور اسکے اطراف میں چاند نظر نہیں آیا، لیکن ملک کے دیگر حصوں سے چاند دیکھے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے، جسکی تصدیق کر لی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے کئی خطوں میں آج بروز بدھ ماہِ رمضان المبارک کا چاند دیکھا گیا۔ مختلف رویت ہلال کمیٹیوں نے بھی 29 شعبان...
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز پشاور (سب نیوز)رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آنے اور کل پہلے روزے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت پشاور...
(بابر شہزاد تُرک) وفاقی حکومت نے 266 سول و پولیس سروس افسران کی گریڈ 19 میں مستقل اور ایکٹنگ چارج پر ترقیوں کی منظوری دے دی، ترقیوں کی یہ منظوری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے تحت رواں ماہ 13 اور 14 فروری کو منعقدہ ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں دی گئی، اجلاس کی صدارت سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ...
لاہور میں ماہ ِرمضان المبارک 1447ہجری کا چاند نظر نہیں ایا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے زونل کمیٹی کا اجلاس ایوان اوقاف بلڈنگ میں ڈی جی اوقاف شاہد حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں علماء کرام اور محکمہ موسمیات کے افسران نے شرکت کی۔ زونل کمیٹی کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: پاکستان میں رمضان المبارک1447 ھ کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے بعد کل بروز جمعرات 19فروری 2026کو ملک میں پہلا روزہ ہوگا۔ماہ رمضان کے چاند کی رویت کا اعلان چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔اس سے قبل رمضان المبارک کے چانددیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال...
پشاور:(نیوزڈیسک) رمضان کا چاند نظر آگیا ہے اور کل پہلا روزہ ہوگا، اس کا حتمی اعلان کچھ دیر میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں، اجلاس میں مرکزی و زونل رویت ہلال کمیٹی پشاورکے ممبران شریک ہیں۔ اجلاس میں ڈی جی وزارت مذہبی امورحافظ عبدالقدوس،...
سٹی 42: پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الکبیر آزاد نے چاند کی شہادتیں موصول ہونے پر رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کی تصدیق کردی ۔ انہوں نے کہا کل بروز جمعرات یکم رمضان المبارک ہوگا ۔
بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، 18 فروری بروز بدھ پہلا روزہ ہوگا بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، پہلا روزہ 19 فروری بروز جمعرات کو ہوگا۔ دوسری جانب...
اپنے ایک جاری بیان میں ماریہ زاخارووا کا کہنا تھا کہ ماسکو، کسی حل تک پہنچنے اور ممکنہ معاہدوں پر عملدرآمد کیلئے سیاسی و سفارتی کوششوں میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان "ماریہ زاخارووا" نے ایران-امریکہ جوہری مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: رمضان المبارک کا چانددیکھنے کے لیےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیاہے۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت پشاور میں جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی برآمدات کے مقابلے غیرملکی درآمدات میں دوگنا سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ دستاویز کے مطابق مالی سال کے 7 ماہ کے دوران پاکستان کی برآمدات صرف 18 ارب ڈالر جبکہ درآمدات 40 ارب روپے سے بھی بڑھ گئیں۔ پاکستانیوں نے 106 ارب روپے کی صرف چائے پی گئے جبکہ آئی ایم ایف کے...
ویب ڈیسک : پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے، زونل کمیٹیوں کے بھی اجلاس متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں ہورہے ہیں۔ رمضان کے چاند کی رویت کا حتمی اعلان چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان...
فائل فوٹو پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے، زونل کمیٹیوں کے بھی اجلاس متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں ہورہے ہیں۔رمضان کے چاند کی رویت کا حتمی اعلان چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان المبارک کل...
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا، جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کررہے ہیں۔ مولانا عبدالخبیر آزاد کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں لاہور، کراچی، کوئٹہ اور اسلام آباد میں الگ الگ اجلاس منعقد کریں گی۔ مزید پڑھیں: وفاقی حکومت نے...
سٹی 42: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گاشہر کا مطلع ابر آلود، مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی جاری ہے ۔ رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش کل شام 5 بج کر 15 منٹ پر ہو چکی ہے۔ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 25...
کراچی: پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے حوالے سے تنازعات کھل کر سامنے آگئے، پی ایس ایل سیزن 11 کے آغاز سے قبل ہی بیچ چوراہے پر ہنڈیا پھوٹ گئی۔ فرنچائز کے 76 فیصد شیئرز کا قانونی مالک ہونے کے دعویدار محمد شاہد نے الزام عائد...
