2026-06-02@21:06:02 GMT
تلاش کی گنتی: 6930
«فرنچائز»:
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کے بعد مزید تین فرنچائزز کے ریٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے بابر اعظم کو پلاٹینم کیٹیگری میں 7 کروڑ روپے کے عوض برقرار رکھا ہے۔ پشاور زلمی نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں...
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلا م آباد(آئی پی ایس) پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر...
پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کی توقع ہے کیوں کہ...
کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی۔ ملک بھر میں پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 148ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 064ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 14ہزار 800روپے کے اضافے سے 5لاکھ 29ہزار...
ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند کے متعلق اہم پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے جبکہ 18 فروری کی شام چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ چاند کی پیدائش 17 فروری 2026 کو...
آسٹریلیا کے ایک 13 سالہ لڑکے نے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھلے سمندر میں پھنسے اپنے خاندان کی جان بچا لی۔ آسٹن ایپل بی نے خراب موسم اور تیز لہروں کے باوجود مسلسل 4 گھنٹے تیراکی کر کے مدد حاصل کی۔ یہ واقعہ 30 جنوری کو مغربی آسٹریلیا کے علاقے کوئنڈالوپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کے علاقے خدا داد کالونی میں ایک حیران کن حادثہ پیش آیا جہاں بے قابو کار ریسٹورنٹ کے باہر حلوہ پوری کی تیاری کے لیے رکھی گئی کڑاہی میں جا گھسی۔حادثے کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔حادثے کے نتیجے میں کڑاہی سے گرم تیل چھلک کر...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کے روز تصدیق کی ہے کہ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز سمیت ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کی 6 فرنچائزز نے اپنے ریٹین شدہ کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے، جبکہ ملتان سلطانز نے اپنی گزشتہ اسکواڈ سے کسی بھی کھلاڑی...
تھائی لینڈ کے مشہور کھاؤ یائی نیشنل پارک میں ایک جنگلی ہاتھی نے سیاح جوڑے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک مرد سیاح ہلاک ہو گیا جبکہ اس کی اہلیہ کو محفوظ نکال لیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ تھائی لینڈ کے صوبے لوپ بوری کے سیاحتی علاقے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-8 واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈ یسک )امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر بھیجے جانے والے تاریخی انسان بردار آرٹیمس 2 مشن کو ملتوی کر دیا ہے۔اس مشن کے تحت 4 خلا بازوں کو 5 دہائیوں بعد چاند کے مدار پر بھیجا جانا تھا۔پہلے ناسا نے اعلان کیا تھا کہ آرٹیمس 2...
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے دو سو چالیس ارب روپے سے زائد لاگت کے چار بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔یہ منظوری نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہونیوالے کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔منصوبوں میں اے ایف آئی سی۔این آئی ایچ ڈی راولپنڈی کی توسیع، وزیراعظم...
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سائنسدانوں کی پہلی جامع عالمی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 70 لاکھ افراد کو کینسر سے بچایا جا سکتا ہے کیونکہ کینسر کے ایک بڑے حصے کی وجوہات قابل تدارک ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: تھائرائیڈ کینسر: خواتین میں 3 گنا زیادہ خطرہ، محفوظ کیسے رہیں؟...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی سے متعلق بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق اونر علی ترین کے پی سی بی سے اختلافات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو رواں سیزن میں بورڈ کے زیر انتظام چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔تاہم دو نئی ٹیموں کی کامیاب نیلامی کے...
خلائی تحقیق میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر یورپی سائنس دانوں نے چاند کے لیے ایک نئے روبوٹک مشن کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد زیرِ زمین لاوا سرنگوں کی کھوج اور مستقبل میں انسانی اڈوں کے امکانات کا جائزہ لینا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:رواں سال میں آسمان پر رنگوں کی داستان،...
سیالکوٹ اسٹیلینز نے منگل کے روز سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کو پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے سائن کرلیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کی اس نئی فرنچائز نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ 26 مارچ سے 3 مئی تک منعقد ہونیوالے پی...
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں پشاور زلمی نے کپتان بابر اعظم کو ریٹین کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پشاور زلمی نے صائم ایوب کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اور صائم ایوب پشاور زلمی کی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔فرنچائزز ہر کیٹیگری میں صرف...
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں 3روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 137ڈالر کے بڑے نوعیت کے اضافے سے 4ہزار 813ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 13ہزار 700روپے...
دانت صاف کرنا بظاہر بظاہر معمولی سا کام ہے، لیکن سری لنکا کے ایک شہری کےلیے یہ زندگی اور موت کی کشمکش بن گیا۔ 63 سالہ ریٹائرڈ سرکاری ملازم پریم لال باتھ روم میں برش کرتے ہوئے پھسل کر گرے تو اچانک ٹوتھ برش دو حصوں میں ٹوٹ گیا، جس کا اگلا حصہ سیدھا ان...
ماسکو (نیوز ڈیسک) روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں اتوار کی رات آسمان پر ایک حیرت انگیز منظر دیکھنے میں آیا، جب مقامی افراد نے بیک وقت چار چاند جیسے اجسام چمکتے دیکھے، اس غیر معمولی منظر نے شہریوں کو حیران و ششدر کر دیا جبکہ اس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی...
—فائل فوٹو خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ڈی پی او وقار احمد کے مطابق چاروں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ لاہور: گھر سے باپ بیٹوں کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد پولیس اور فرانزک ٹیموں نے گھر سے شواہد اکٹھے...
راوی بچاؤ تحریک ہم سب کی مشترکہ کوشش ہے، جس کا مقصد ماحول، دریاؤں اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔ یکم فروری کو راوی بچاؤ تحریک کی جانب سے چوتھی سالانہ آگاہی یاترا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکا نے پیدل چلتے ہوئے ناصر باغ سے دریائے راوی کے...
اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت ایکنک کا اجلاس ہوا۔ دو سو 40 ارب روپے سے زائد مالیت کے 4 بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ منظور شدہ منصوبوں میں اے ایف سی اور این آئی ایچ ڈی راولپنڈی توسیع شامل ہے۔ یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام کراچی نیو لائن...
پیسکو افسر نے مزید کہا کہ 7 گھر ماہانہ 30 لاکھ روپے کی بجلی چوری کر رہے تھے، جن کے کنکشن کاٹ دیے گئے ہیں۔ چارسدہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال کے فیڈر سے ماہانہ 30 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ایکسین پیسکو قاضی فہیم نے پریس کانفرنس میں...
روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں رات کے آسمان پر چار چاند چمکتے دیکھ کر مقامی افراد لوگ اُس وقت حیران و ششدر رہ گئے ۔ یہ نایاب منظر اتوار کی رات دیکھا گیا، جس کے بعد اس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا...
حالیہ برسوں میں روبوٹک ٹیکنالوجی نے دنیا بھر میں نمایاں ترقی کی ہے اور اب سائنسدان اس ٹیکنالوجی کو خلائی مشنز میں مزید مؤثر بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: زمین پر پانی کیسے آیا، چاند کی مٹی سے سائنسدانوں کی پوچھ گچھ اسی سلسلے میں یورپ کے سائنسدانوں نے چاند کے لیے...
سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے، کامران بخت کو ڈی جی ایچ آر کا چارج مل گیا،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے، کامران بخت کو ڈی جی ایچ آر کا چارج مل گیا،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے،،، کامران بخت کو ڈی جی ایچ آر کا چارج مل گیا روزانہ مستند اور...
لاہور قلندرز نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم کے طویل عرصے سے وابستہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے غیر متوقع حالات اور اہم خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ لاہور قلندرز اور ڈیوڈ ویزے کے درمیان گزشتہ 7 سیزنز سے مضبوط اور دیرپا تعلق...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیسرے دن مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 21 ہزار 500 روپے سستا ہو کر پانچ لاکھ روپے کی حد سے نیچے آ گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی ہزاروں روپے کی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے یعنی پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہوا ہے، جس کے بعد...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیسرے دن مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 215ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 4ہزار 676ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ایف آئی اے کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کے معاملے میں پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں قومی خزانے کو 47 ارب روپے کا نقصان پہنچانے والی پیٹرولیم کمپنی نے رقم کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔کراچی ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل کے سربراہ ڈپٹی ڈائریکٹر...
سعودی عرب میں تعینات ایران کے سفیر علیرضا عنایتی نے مشرقِ وسطیٰ کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوششوں کے خلاف خبردار کرتے ہوئے خطے میں ان قوتوں کی تعریف کی ہے جو تصادم کے بجائے مکالمے کو ترجیح دیتی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں علیرضا عنایتی نے...
ضلعی انتظامیہ مری کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں جدید اور دیدہ زیب چراغاں کیا گیا ہے، جس سے مری رات کے وقت ایک حسین منظر پیش کرنے لگا ہے۔ مال روڈ، کشمیر پوائنٹ، لوئر بازار، اپر بازار اور دیگر اہم مقامات پر لائٹس کی تنصیب سے شہر کی رونق دوبالا ہوگئی ہے۔...
سینٹ پیٹرزبرگ(ویب ڈیسک)روس میں آسمان پر دلکش فلکیاتی مظہر دیکھنے میں آیا ہے، جہاں آسمان پر چاند کے چار عکس ایک ساتھ نظر آئے۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں اتوار کی رات آسمان میں ایک غیر معمولی اور دلکش منظر دیکھا گیا ہے، جب آسمان پر چاند کے ساتھ تین مزید روشن...
فی تولہ سونے کی قیمت میں 25 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی کے نتیجے میں نئی قیمت 5 لاکھ 11 ہزار 862 روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 21 ہزار 862 روپے گھٹ کر 4 لاکھ 38 ہزار 839 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ سونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو:روس میں آسمان پر ایک نایاب اور دلکش فلکیاتی مظہر دیکھنے میں آیا ہے، جہاں آسمان پر چاند کے چار عکس ایک ساتھ نظر آئے۔ اصل چاند کے گرد کئی روشن گول دائروں کو دیکھا جا سکتا ہے، جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔رپورٹ کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں...
کراچی: پی ایس ایل پی ایس ایل میں شمولیت اختیار کرنے والی نئی فرنچائز حیدرآباد کی لانچنگ تقریب 7 فروری کو نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔ اس موقع پرحیدر آباد ٹیم اپنا لوگو اور نام کا اعلان کرے گی، حیدرآباد ٹیم کی لانچنگ کے سلسلے میں کراچی سے حیدرآباد تک ریلی نکالی جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فروری کے مہینے کا پہلا چاند معمول سے زیادہ روشن اور بڑا نظر آئے گا، جسے اسی وجہ سے ’سنو مون‘ کا نام دیا گیا ہے۔امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے مطابق یہ چاند یکم فروری بروز اتوار شام 5:09 بجے پوری آب و تاب کے ساتھ...
ملیالم فلم پرکمبنم، جس میں منجمل بوائز سے شہرت پانے والے اداکار گناپتی مرکزی کردار میں ہیں، نے باکس آفس پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، حالانکہ اسی وقت بڑی فلموں جیسے مردانی 3 سے اس کا مقابلہ بھی جاری ہے۔ فلم نے پہلے دن 38 لاکھ روپے کا بزنس کیا، جبکہ شائقین کے...
آج رات 'سنو مون' کا خوبصورت نظارہ کیا جاسکے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چاند فروری کی پہلی تاریخ کو پہلے زیادہ روشن اور بڑا نظر آئے گا، جسے 'سنو مون' کا نام دیا گیا ہے۔اس حوالے سے امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے اطلاع دی ہے کہ چاند یکم فروری بروز اتوار شام...
ناسا نے ہفتے کے روز 2 روزہ مشق کے ساتھ چاند کے اپنے نئے راکٹ میں ایندھن بھرنے کی تیاری شروع کر دی، یہ ٹیسٹ فیصلہ کرے گا کہ 4 خلا باز کب چاند کے گرد پرواز کے لیے روانہ ہوں گے۔ کمانڈر رِیڈ وائسمین اور ان کے عملے کو پہلے ہی جراثیم سے بچاؤ...
عالمی بینک کے صدر اجے پال سنگھ بانگا 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر خوشاب میں اپنے آبائی گھر اور گردوارہ بھی جائیں گے۔ عالمی بینک کے صدر چار فروری تک پاکستان قیام کریں گے اور پاکستان میں قیام کے دوران وزیراعظم میاں شہباز شریف سمیت دیگر...
انگلش کپتان ہیری بروک کی جانب سے نائٹ کلب تنازع میں ساتھی کھلاڑیوں کو بچانے کیلیے جھوٹ بولنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایشز سے قبل دورہ نیوزی لینڈ کے دوران ویلنگٹن میں شیڈول ون ڈے میچ سے قبل رات کو کھانے کے بعد انہوں نے شراب پی، بعد ازاں انہوں نے نائٹ کلب میں زبردستی...
برطانیہ کا سب سے قدیم بھارتی ریسٹورنٹ ویراسوامی جو گزشتہ 99 برس سے لندن کی ریجنٹ اسٹریٹ پر قائم ہے، بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گیا ہے۔ ریسٹورنٹ کی انتظامیہ اور حامیوں نے اس تاریخی ادارے کو بچانے کے لیے بادشاہ چارلس سوم سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے آئندہ چند ہفتوں میں...
الفلاح گروپ کے چیئرمین کے خلاف "ای ڈی" کی چارج شیٹ پر سماعت 13 فروری کو ہوگی، 140 کروڑ کی جائیداد ضبط
این آئی اے اور جموں و کشمیر پولیس نے یونیورسٹی سے وابستہ دو ڈاکٹروں کو گرفتار کیا، جبکہ ایک اور ڈاکٹر ڈاکٹر عمر النبی کو 10 نومبر کو لال قلعہ کے قریب ہونے والے خودکش حملے کا ذمہ دار بتایا گیا، جس میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی ایک عدالت نے...
فوجی آپریشن اور مقامی لوگوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں سوشل میڈیا پر معلومات شیئر کرنے سے روکنے کے لیے حکام نے علاقے میں موبائل انٹرنیٹ سروسز کو بھی معطل کر رکھا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آج ایک حملے میں...
بلوچستان میں دہشتگردی حقوق کی جدوجہد نہیں، دہشتگردوں اور ان کے ہینڈلرز کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر پوری قوم کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ یہ کسی حقوق کی جدوجہد کا نام نہیں، یہ بیرونی سرپرستی میں چلنے والی دہشتگردی ہے جس کا ہدف بلوچستان کے اپنے لوگ اور پاکستان ہے۔ لیکن ہم دہشتگردوں اور ان...