2026-07-24@12:11:59 GMT
تلاش کی گنتی: 6949
«فرنچائز»:
ویب ڈیسک : نادرا نے قومی شناختی کارڈ کی تجدید یا گمشدہ کارڈ کر دوبارہ حصولی کیلئے بڑی سہولت فراہم کردی۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی خدمات اب ملک بھر میں 2 ہزار سے زائد ای سہولت فرنچائز مراکز پر دستیاب ہوگئی۔ نادرا کے مطابق شہری اب اپنے گھر کے قریب موجود...
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شِنگلز (ہرپس زوسٹر) ویکسین بزرگ افراد میں حیاتیاتی عمر کے عمل کو سست کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چکن پاکس کیا ہے اور بچوں کو اس سے بچاؤ کی ویکسین کیسے لگوائی جاسکتی ہے؟ اس تحقیق کے مصنفین، یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ڈیوس میں خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اقتدار میں واپسی کے بعد آٹھ جنگوں کا خاتمہ کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی حالیہ خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر کشیدگی میں واضح کمی آئی ہے۔ ایران...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے آئندہ چار سالہ میڈیا رائٹس فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی کے مطابق میڈیا رائٹس 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔پی سی بی حکام کے مطابق چار سالہ میڈیا رائٹس میں ٹیلی ویژن براڈکاسٹنگ اور ڈیجیٹل پلیٹ...
روم (نیوز ڈیسک)اٹلی میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ہے جہاں 26 فٹ بلند لہروں نے ساحلی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سسلی اور سارڈینیا جزائر میں ریسٹورنٹس اور گھروں کو کافی نقصان پہنچا ہے، متاثرہ علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ بجلی کا نظام...
کراچی: سانحہ گل پلازہ نے شہر کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے، ملبے تلے دبے جہاں بیسیوں خاندان بے بسی کے عالم میں دربدر ہیں، وہیں عارف کے اہلخانہ بھی کسی حیران کن صورتحال کے منتظر ہیں۔ عمارت کے باہر بیٹھے عارف کے چاچا نے بتایا کہ بھتیجے کا فون آیا تھا...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر یورپین یونین ممالک اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، ٹرمپ ٹیرف دھمکیوں اور برکس ممالک کے سینٹرل بینکوں کی جانب سے اپنے اثاثوں کو محفوظ بنانے کی غرض...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر یورپین یونین ممالک اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، ٹرمپ ٹیرف دھمکیوں اور برکس ممالک کے سینٹرل بنکوں کی جانب سے اپنے اثاثوں کو محفوظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی مائیکرولائٹ طیارہ تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مائیکرو لائٹ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق کریش ہونے والے طیارے کے دونوں پائلٹ واقعے...
اٹلی کے سیاحتی جزیروں لیپاری اور سسلی میں سمندری طوفان ’ہیری‘ نے تباہی مچادی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹلی میں سمندری طوفان سے اٹھنے والی لہریں حدود کو عبور کرتی ہوئی جزیرے میں بنے ریسٹورنٹ، گھروں میں داخل ہوگئیں اور قیمتی اشیا کو تباہ و برباد کردیا۔ ویڈیو میں لہروں کو ساحل کے قریب...
جامشورو: وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر اکرم دین اجن طلباء وطالبات سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )پاکستان ریلوے پریم یونین (سی بی اے )کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیونے کہا ہے کہ ریلوے ملازمین سب سے زیادہ جان دینے والے اور حادثات میں 1122کا کردار ادا کرنے والے گینگ مین ریلوے ملازمین کو ریل پر سفر کرنا جرم بن گیا 34 ڈاؤن پاک بزنس ایکسپریس میں...
ڈولی کھاتہ پیر ٹول مندر میں 14 جنوری کو ہوئی واردات میں ملزمان 5 مورتیاں، پیتل تانبے کے برتن، زیورات کے ڈبے اور چندہ بکس سے 75 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔ اسلام ٹائمز شہر قائد میں مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقد رقم چرانے والے ملزم کو صدر سے گرفتار کرکے لوٹا...
سٹی 42: نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے والے سخت سزا کے لیے ہو جائیں تیار قومی اسمبلی میں پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل 2025 پیش کردیا گیا یہ ترمیمی بل ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن، رکن پیپلزپارٹی مرزا اختیار بیگ اور ارشد عبداللہ وہرا نے پیش کیا...
سرد موسم میں چائے کے بغیر دن ادھورا لگتا ہے، مگر جب روز روز ایک ہی ذائقہ سامنے آئے تو دل کچھ نیا آزمانے کو چاہتا ہے۔ اگر آپ بھی عام دودھ پتی سے اکتا چکے ہیں اور سردیوں میں کوئی منفرد اور شاہانہ ذائقہ چاہتے ہیں تو ایرانی چائے ایک بہترین انتخاب ثابت ہو...
اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی جزیروں لیپاری اور سِسِلّی میں کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ہیری نے تباہی مچا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 74 میل فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے 9 میٹر تک اونچی موجیں پیدا ہوئیں۔ سمندری طوفان سے اُٹھنے والی یہ طاقتور لہریں اپنے حدود کو عبور کرتی ہوئی جزیرے میں...
فروری 2026 کے قریب آتے ہی ایک وائرل پیغام ایک بار پھر سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں گردش کر رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ مہینہ ایک ایسا نایاب مہینہ ہے جو 823 سال میں صرف ایک بار آتا ہے۔ یہ پیغام عموماً نہایت سنسنی خیز انداز میں...
ناسا دنیا بھر کے افراد کو ایک منفرد موقع فراہم کر رہا ہے جس کے تحت وہ اپنا نام چاند تک بھیج سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چاند پر دوسرے قدم کی تیاریاں، ناسا کا دیوہیکل راکٹ لانچنگ پیڈ پر پہنچ گیا یہ سہولت ناسا کے آرٹیمس 2 مشن کے ذریعے دی جا رہی ہے جو...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور نریندر مودی آئین کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر اقتدار کو مرکزیت دینے اور غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے بنائی گئی اسکیموں کو کمزور کرنے کا...
(بابر شہزاد تُرک)سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈویژن کا چارج مصدق احمد خان کو تفویض کر دیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مصدق احمد خان کو اضافی چارج 3 ماہ یا مستقل تعیناتی تک تفویض کیا گیا ہے یادرہے کہ گریڈ 22 کے مصدق احمد خان، چیئرمین، پاکستان ٹوبیکو بورڈ تعینات...
سٹی 42:پاکستان میں ماہ شعبان کا چاند نظر آنے کے بعد رمضان کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی۔ پاکستان میں ماہ شعبان کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے ساتھ آج (21 جنوری) کو اسلامی مہینے کا پہلا دن ہے ، رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے، جسے روحانی عکاسی، روزہ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سیالکوٹ کی نئی ٹیم کا نام باضابطہ طور پر سامنے آ گیا ہے۔پی ایس ایل کی تازہ ترین اضافی ٹیم کے مالک کامل خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں اعلان کیا...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی اور سب سے مہنگی فرنچائز سیالکوٹ کی ٹیم کا مکمل نام باضابطہ طور پر ’سیالکوٹ اسٹالینز‘ رکھ دیا گیا ہے۔ کوآنر کامل خان نے اس موقع پر کہا کہ پی ایس ایل کے اس سفر کا حصہ بن کر وہ خوش ہیں اور مداح اور شائقین ٹیم...
پاکستان سپر لیگ کی سب سے مہنگی فرنچائز ’سیالکوٹ‘ کی ٹیم کے مکمل نام کا اعلان آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ’او زی‘ گروپ کے چیئرمین شریک مالک کامل خان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ٹیم کے نام اعلان 2 بجے کریں گے۔ سیالکوٹ کی ٹیم کے لیے پانچ فائنل ناموں میں سے کسی...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم محمد عرفان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی، جس میں عدالت نے ملزم...
سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار محمد عرفان کی ضمانت بعد از گرفتاری درخواست منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض عارضی رہائی دی، جبکہ مقدمہ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت جاری رہے گا۔ یہ بھی پڑھیں:کم عمری کی شادی کے خاتمے...
امریکی اسٹاک مارکیٹ کے 3 بڑے اشاریے منگل کو 3 ماہ میں سب سے بڑی یومیہ گراوٹ کا شکار ہوئے، جس کی وجہ صدر ٹرمپ کی یورپی ممالک کے لیے اضافی ٹیریف کی دھمکی اور عالمی سرمایہ کاری میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا اور کینیڈا کے طیارے جلد...
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل پہنچا سکتی ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق صارفین کسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری (نمائندہ جسارت)مٹیاری موبائل مارکیٹ میں نوجوان کو چار نا معلوم افراد نے پستول کی گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ زخمی کی شناخت سلمان ملاح گاؤں میمن کی وسیں کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔ زخمی کو مقامی لوگوں نے ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچایا جہاں سے طبی امداد دینے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-13 کراچی (اسٹاف رپورٹر)چار روز سے گل پلازہ کے باہر بیٹھے بوڑھے باپ کی دل دہلا دینے والی کہانی سامنے آگئی ، غمزدہ باپ کا کہنا ہے کہ گھر والوں سے بہانے بنارہا ہوں عارف مل جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے تجارتی مرکز “گل پلازہ’’ میں پیش آنے والے المناک واقعے کے...
ڈاکٹر زعیم ضیا نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او کا چارج سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی میں ڈاکٹر زعیم ضیا نے بطور سی ای او چارج سنبھال لیا،ڈاکٹرزعیم ضیا کا آئی ایچ آر اے ٹیم کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد اسلامی کیلنڈر کے آٹھویں مہینے شعبان المعظم کا آغاز کل بروز بدھ 21 جنوری 2026 سے ہو جائے گا۔ چاند نظر آنے کی تصدیق کے بعد باقاعدہ طور پر شعبان المعظم کے آغاز کا اعلان کر دیا...
شیخ زاید اسلامک سینٹر میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی پر وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے بقیہ درختوں کی کٹائی روکنے اور معاملے کی ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت ردعمل وائس چانسلر...
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات کے معاملے میں سنجیدہ ہے، تاہم پی ٹی آئی کے متضاد مؤقف کے باعث اعتماد کا فقدان ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن انہیں نہیں لگتا کہ پی...
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ 35سال جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے کراچی پر راج کیا،کراچی کو اس حال تک پہنچانے والی یہ دو جماعتیں ہیں،پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے کراچی کے سانحات کے متاثرین کی مکمل مالی معاونت کی ہے۔ قومی اسمبلی میں...
3سال کی مدت تک خدمات انجام دے گا، چارٹر پاکستان سمیت60ممالک کو بھجوادیا شرط ان ممالک پر نہیں ہوگی جو بورڈ کیلئے ایک ارب ڈالر سے زائد نقد رقم دیں گے، رپورٹ ٹرمپ انتظامیہ نے صدر ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ چارٹر کا مسودہ60ممالک کو بھیج دیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق طویل مدت کی...
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق فاٹا سمیت مختلف جگہ ایکشن نیشنل ایکشن پلان کے تحت چل رہے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ انسداد دہشتگردی پر کہا کہ پی ٹی آئی کی نالائقی سے پورا ملک دہشت گردی کا شکار ہے۔ سابق...
شاہد سپرا: سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے خراب ہونے والے گھریلو گیس میٹرز کی تبدیلی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جن گھریلو صارفین کے بلوں میں ریڈنگ چارج نہیں ہو رہا، ان کے میٹرز کو خراب قرار دے کر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ کمپنی...
لاہور (نیوز ڈیسک) ڈکی بھائی کے اغواء کی منصوبہ بندی پر معروف یوٹیوبر رجب بٹ سمیت چار یوٹیوبرز کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزمان میں حیدر علی، مان ڈوگر اور رجب بٹ شامل...
کراچی: سونے کی قیمتیں ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 43ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 713ڈالر کی بلند سطح...
چاند پر رہائش کیلئے بڑی آفر سامنے آگئی ہے جس میں جی آر یو اسپیس کمپنی نے 10 لاکھ ڈالر پیشگی پر چاند پر کمرا بُک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خلائی سیاحت اور مستقبل کی رہائش کے شعبے میں سرگرم ادارے جی آر یو اسپیس نے ایک غیر معمولی اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے...