2026-07-23@23:35:14 GMT
تلاش کی گنتی: 6943

«فرنچائز»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی وزیراعظم کے بعد جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے بھی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب دے دیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک رمز نے کہا کہ افغانستان میں جرمن فوجیوں کے مشن کو بدنام نہیں ہونے دیں گے، مشن کی کامیابی کو نظرانداز یا نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے...
    پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ ہم فخر کے ساتھ یہ اعلان کررہے ہیں کہ سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ...
    کراچی: بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا اور تانبا چوری کرنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسٹیل مل کے دو سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں جو اندرونی سہولت کاری کے ذریعے چوری کی وارداتوں میں ملوث نکلے۔دونوں گرفتار سیکیورٹی اہلکار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے مالک فواد سرور نے ٹورنامنٹ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ٹیم کے نام، لوگو اور قیادت کے حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دی ہیں، حیدرآباد فرنچائز کا نام اور لوگو پہلے ہی حتمی شکل دی جا چکی ہے، جن کی باضابطہ...
    فروری 2026 کا اسنو مون سال کا دوسرا مکمل چاند ہو گا، جو اتوار یکم فروری کو اپنے عروج پر پہنچے گا۔ موسمِ سرما کے اس مکمل چاند کی خاص بات یہ ہے کہ یہ آسمان میں نسبتاً زیادہ بلند دکھائی دیتا ہے، جس کی وجہ سے نظارہ خاص طور پر دلکش ہوتا ہے۔ ماہرینِ...
    الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر ائیر مارشل (ر) ارشد ملک کا کہنا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ کے مظلوم بہن بھائیوں تک اب تک 10 ارب روپے مالیت کا 60 لاکھ کلوگرام سے زائد امدادی سامان 10 پہنچادیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: الخدمت فاؤنڈیشن نے ’ری بلڈ غزہ‘ پراجیکٹ کا آغاز کردیا، 15 ارب...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخونخوا نے فیکٹری ناکے پر روکے جانے پر ایس ایچ او سے  سوال کیا کہ کیا پوزیشن ہے ،اس پر ایس ایچ او نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ کس چیز کی سر۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہاکہ آپ لوگ چوری چوری چپکے چپکے...
    ’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفرار بگٹی کا کہنا ہے کہ میں جو وعدہ کرتا ہوں پورا کرتا ہوں، ہمیں کسی سے بھیگ مانگنے کی ضرورت نہیں ہے۔بارکھان میں تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی سے گزارش کرنے کی ضرورت نہیں ہے، نوجوانو! قومیں نعروں سے نہیں بنتیں،...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے کوچنگ کی ذمہ داری آسٹریلیا کے جیسن گلیسپی کو سونپ دی۔ حیدرآباد ٹیم کے اونر فواد سرور نے امریکا سے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ کریگ وائٹ اور گرانٹ بریڈ برن سسٹنٹ کوچز ہوں گے جبکہ کوچ کی ذمہ داری جیسن گیسپی کو دی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج جمعرات کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں نے تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو لیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک ہی دن کے دوران بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونا 5 ہزار 504 ڈالر فی اونس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر اور معروف کرکٹر جیسن گلیسپی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز حیدرآباد کا باضابطہ ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرنچائز انتظامیہ نے ان کی تقرری کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا، جس کے بعد شائقینِ کرکٹ میں خاصا...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن کا چیئرمین تعینات ہونے کے بعد ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ڈاکٹر سدھو کمیشن میں وزیراعظم کے اعلان کردہ اکنامک گورننس ریفارمز کے مطابق اصلاحات شروع کریں گے۔پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کو مستحکم بنانا، سٹاک مارکیٹ میں...
    فورم کا انعقاد پاکستان میں قائم چائنا چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام کیا گیا جس کا مقصد باہمی صلاحیتوں کو بروئےکار لاتے ہوئے معدنی شعبہ میں تعاون کو مزید بڑھانا ہے۔ فورم میں 71 چینی کمپنیوں اور 133 پاکستانی کمپنیوں کے 850 سے زائد افراد شریک ہوئے۔ فورم کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے کوچنگ کی ذمہ داری آسٹریلیا کے جیسن گلیسپی کو سونپ دی ہے۔ حیدرآباد ٹیم کے اونر فواد سرور نے امریکا سے ایکسپریس کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ کریگ وائٹ اور گرانٹ بریڈ برن اسسٹنٹ کوچز ہوں گے۔ فواد سرور کے مطابق...
    لیہ روڈ پر ایک ٹریلر کی 2 موٹر سائیکلوں سے ٹکر کے نتیجے میں 5 نوجوان طالب علم ہلاک ہو گئے۔ حادثے کی شدت اتنی تھی کہ طلبہ کے اہل خانہ اور مقامی رہائشی صدمے میں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:مہران ہائی وے پر خوفناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جانبحق ریسکیو ذرائع کے...
    اسلام ٹائمز: سنی گروہ خصوصاً پشتون مذہبی مدارس میں تعلیمی حالات کو اپنے حق میں ترتیب دینے کی کوشش کر رہے ہیں اور دیگر اقلیتیں اگر پڑھنا اور پڑھانا چاہیں تو طالبان کے مخصوز ضابطوں پر عمل کرنے پر مجبور ہیں۔ حتیٰ کہ پشتو زبان نے فارسی/دری اور ملک کی دیگر عام زبانوں کی جگہ...
    بھارتی شہر بنگلور میں معروف اداکارہ کے شوہر سوما شیکھر پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ساؤتھ انڈین ٹی وی کی ابھرتی ہوئی اداکارہ کاویا گوڈا کے شوہر سوما شیکھر پر ان کے بھائی نے چاقو سے حملہ کیا۔ یہ جھگڑا دو بھائیوں اور ان کی بیویوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔جیل ذرائع کے مطابق سامان میں کپڑے، فروٹ، ٹوتھ برش، کھانے کی پلیٹس اورایک ٹرے شامل ہیں، یہ سامان بشریٰ بی بی کے وکیل رائے سلمان کھرل کی جانب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-4 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)ہالاناکہ چانگ گوٹھ کے قریب تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہرکر نہر میں جاگری ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، زخمی ڈرائیور کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔بدھ کی دوپہر کو ہالاناکہ چانگ گوٹھ کے قریب لینڈ کروزر گاڑی ڈرائیور کے قابو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-2 بدین(نمائندہ جسارت)نندو شہر کے قریب علی واہ لاڑج میں ڈوبنے سے ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا ،ذرائع کے مطابق نندو شہر کے قریب گاؤں چانڈیا آباد کا رہائشی 15 سالہ نوجوان پوڑھو چانڈیو ولد ابو چانڈیو کی لاش 18 گھنٹے بعد علی واہ لاڑج سے برآمد ہوئی لاش گھر پہنچنے پر کہرام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ہالاناکہ چانگ گوٹھ کے قریب تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہرکر نہر میں جاگری ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، زخمی ڈرائیور کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔بدھ کی دوپہر کو ہالاناکہ چانگ گوٹھ کے قریب لینڈ کروزر گاڑی ڈرائیور کے قابو سے...
    راولپنڈی:بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق سامان میں کپڑے، فروٹ، ٹوتھ برش، کھانے کی پلیٹس اورایک ٹرے شامل ہیں۔  یہ سامان بشریٰ بی بی کے وکیل رائے سلمان کھرل کی جانب سے جیل پہنچایا...
    ملک میں سرکاری و نجی جامعات کو تعلیمی پالیسی دینے اور انھیں ریگولیٹ کرنے والے ادارے اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان خود ایڈہاک ازم پر آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بحیثیت قائم مقام چیئرمین وفاقی سیکریٹری تعلیم کی دوسری مدت بھی پوری ہوگئی ہے لیکن وفاقی حکومت چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کرنے میں...
    عالمی سطح پر ڈی ڈالرائزیشن پالیسی سے امریکی ڈالر 4 سال کی کم سطح پر آنے، جیوپولیٹیکل صورتحال سے سونے میں اثاثے بڑھانے کیلئے طلب بڑھتی جا رہی ہے، جبکہ دنیا کے بیشتر ممالک کے سینٹرل بینکس بھی خالص سونے کی خریداری سرگرمیوں میں اضافے کا رحجان دیکھا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی و پاکستانی...
    بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچادیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل پہنچائے گئے سامان میں کپڑے، فروٹ، ٹوٹھ برش، کھانے کی پلیٹس اور ایک ٹرے شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کےلیے سامان اُن کے وکیل رائے...
    متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پیشہ ورانہ غفلت کی مرتکب ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو شرجیل میمن کے مشورے کی ضرورت نہیں، ہم جانتے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ روائیوں کے بعد جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے بھی  ایرانی حکومت کے مستقبل سے متعلق دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ ایرانی نظام کے دن گنے جا چکے ہیں اور اس کے اقتدار کے خاتمے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ رومانیہ کے...
    ویب ڈیسک : پاکستان اسٹیل ملز  سے  متعلق  قومی  اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو  حکام  نے  بتایا کہ  اسٹیل ملز  کی 11 کے  وی کی بجلی کی تاریں  تک  چوری  ہو چکی ہیں، چوری کے بڑھتے  خطرات کے  باعث  بعض  اثاثے نیلام کیے جا  رہے ہیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری صنعت و...
    چینی سائنس دانوں نے دانت سفید کرنے والے پاؤڈر کا ایک نمونہ تیار کیا ہے جو برقی ٹوتھ برش کی جھنجھناہٹ سے فعال ہو جاتا ہے۔ اس پیش رفت کے بعد سائنس دان پُر امید ہیں کہ اس کی مدد سے وہ نئے، مؤثر اور باآسانی گھر پر انجام دیے جانے والے طریقہ کار وضع...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچادیا گیا۔جیونیوز کے مطابق اڈیالہ جیل پہنچائے گئے سامان میں کپڑے، فروٹ، ٹوٹھ برش، کھانے کی پلیٹس اور ایک ٹرے شامل ہے۔ بشریٰ بی بی کےلیے سامان اُن کے وکیل رائے سلمان کھرل...
    ناسا کے سائنسدان زمین کے ایک قدیم راز کو حل کرنے کے لیے چاند کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ زمین پر پانی کیسے آیا؟ یہ بھی پڑھیں: چاند پر اپنا نام بھیجیں، طریقہ کار ہم بتاتے ہیں امریکی خلائی ایجنسی کی نئی تحقیق میں اپولو مشنز کے دوران جمع کی گئی چاند کی مٹی کا...
    فائل فوٹو گل پلازا آتشزدگی کے دوران ریسکیو 1122 کے عملے نے جائے وقوع پر پہنچنے میں تقریباً 40 منٹ کی تاخیر کیوں کی؟سانحہ گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعے کے دوران انسانی جانوں کے بچاؤ کے لیے مناسب اقدام کیوں نہیں اٹھائے گئے۔گل پلازا کے باہر موجود لوگوں نے اندر اپنے پیاروں کے...
     بلیک مون ایک نایاب قمری مظہر ہے جسے رسمی طور پر فلکیاتی اصطلاح نہیں بلکہ عوام میں مقبول نام دیا گیا ہے۔ بلیک مون دراصل نیو مون کے دوران وقوع پزیر ہوتا ہے، جب چاند زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے۔ اس وقت چاند کی روشن جانب زمین کی طرف نہیں ہوتی، جس...
    پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور آج چاندی نے مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔ آج چاندی کی فی تولہ قیمت 11 ہزار 640 روپے ریکارڈ کی گئی، جو عالمی منڈی میں قیمتی دھاتوں میں تیزی اور سونے کے ساتھ مضبوط تعلق کا نتیجہ...
    بدلتے عالمی حالات میں پاک چین بزنس تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا ناگزیر ہے: عاطف اکرام شیخ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے چائنیز بزنس ڈیلیگیشن نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں چائنیز کمپنیز کی طرف سے سرمائیہ کاری ،بی...
    کیف: روس کی جانب سے یوکرین کے جنوبی شہر اوڈیسا پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے، جن میں دو بچے اور ایک حاملہ خاتون بھی شامل ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملے میں 50 سے زائد ڈرون استعمال کیے گئے،...
    عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک دن میں 211 ڈالر بڑھ کر 5,293 ڈالر تک جا پہنچی۔ اس عالمی اضافے کے اثر سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا۔ ملک...
    عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 211ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 293ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 21ہزار...
    پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بیڑے میں ایک نیا آئل ٹینکر شامل کر دیا گیا ہے۔ نیا آئل ٹینکر ایم ٹی کراچی اپنا پہلا کارگو لے کر کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔ یہ ٹینکر نیشنل ریفائنری کے لیے خلیجی ممالک سے خام تیل لے کر آیا ہے۔ بیڑے میں...
    پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے سابق آسٹریلوی کرکٹر اور پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلِسپی کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ فرنچائز اور گلِسپی کے درمیان مذاکرات کامیابی سے مکمل ہوئے، جس کے نتیجے میں کوچنگ معاہدہ باضابطہ طور پر حتمی شکل اختیار کر گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل...
    —فائل فوٹو کمشنر کراچی نے گل پلازا کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی۔کمشنر کراچی گل پلازا میں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں آگ لگنے کی وجوہات، آگ بجھانے...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے مداحوں اور سرمایہ کاروں کو متنبہ کیا ہے کہ HBL PSL فرنچائز حاصل کرنے کا ایک نایاب موقع قریب آ رہا ہے اور اسے ضائع نہ کیا جائے۔ The clock is ticking, don't miss the train! Another rare opportunity to own a HBL...
    وسیم احمد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نےملتان سطانز کی آکشن کے حوالےسے  ایکس پر اہم پیغام جاری کیا ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے اور دلچسپی رکھنے والوں کو موقع ہاتھ سے نکلنے سے بچنا چاہیے۔ چیئرمین...
    اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فرنچائزز کے لیے اہم کھلاڑیوں کی ریٹینشن کی فہرست حتمی شکل اختیار کر گئی ہے، جس کے بعد کئی اسٹارز اپنی موجودہ ٹیموں کو چھوڑنے پر مجبور ہوں گے۔ پی سی بی نے فہرست کو حتمی قرار دے دیا ہے اور کسی نے بھی اعتراض نہیں...
    سٹی42: لاہور میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے اچھی خبر ، ٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں چار مقامات پر الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ پوائنٹس قائم کیے جائیں گے۔ اس منصوبے کے تحت نہ صرف ٹریفک پولیس کی الیکٹرک گاڑیاں بلکہ شہری بھی اپنی گاڑیاں چارج کر سکیں گے۔ سی ٹی او...