2026-07-23@23:36:17 GMT
تلاش کی گنتی: 6943
«فرنچائز»:
سونا چاندی حصص بازار میں شدید مندا100 انڈیکس 5150 پوائنٹس گر گیا، سونا 3200 ، چاندی 55 روپے تولہ سستی
کراچی (کامرس رپورٹر) سونا، چاندی، حصص بازار میں گزشتہ روز شدید مندی رہی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 5149 پوائنٹس کی بڑی مندی ہوئی، 78 فیصد حصص کی قیمتیں کم ہوگئیں جس کے باعث سرمایہ کاروں کے 5 کھرب 77 ارب روپے ڈوب گئے۔ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 74 ہزار 454 پر آ گیا۔ کے ایس...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رکنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچیں جہاں وہ باغ شہیداں کشمیر پوائنٹ پراپنی رہائش گاہ...
آسٹرین چانسلر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو پر حیران، ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی
آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی۔آسٹریا کے چانسلر نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لمحات شیئر کیے اور انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن...
پاکستان ‘ آسٹریا تجارت ودیگرشعبوںمیں تعاون پرمتفق ۔ شہباز شریف کی بزنس کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-19 ویانا (پی پی آئی /مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن سٹاکر نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، سیاحت، تعلیم، انفارمیشن ٹیکنالوجی، صحت اور انسانی وسائل کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے حکومتی و کاروباری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)دو موٹر سائیکل ڈکیت اور ایک چابی چور لے اڑا، موبائل شاپ میں چوری کیخلاف تاجروں کا احتجاج، اکری پولیس تھانہ کی حدود میں گاجی برڈی اسٹاپ پر رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر مستری امان اللہ سومرو سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا، لاکھا روڈ پولیس...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آسٹریا کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کاروبار کے لیے کھلا ہے اور آسٹریا کے ساتھ شراکت داری کے نئے مرحلے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے آسٹریا کے سرمایہ کاروں پر زور دیا کہ وہ...
پاکستان اور آسٹریا میں دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، وزیراعظم نے آسٹریا کے چانسلر کو دورے کی دعوت دیدی
اسلام آباد /ویانا ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور آسٹریا نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق...
وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور آسٹریا نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ اعلامیہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ...
وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کرسچئین کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات میں جرمن زبان میں گفتگو کی اور یہ پاکستان کے کسی بھی وزیراعظم کی بیرون ملک دورے پر غیرملکی زبان میں پہلی تقریر ہے۔ آسٹریا میں فیڈرل چانسلری آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا جہاں...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مری ایکسپریس وے کے ڈھابے پر خود چائے بنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچیں جہاں وہ باغ شہیداں کشمیر پوائنٹ پراپنی رہائش گاہ...
وزیراعظم کی آسٹرین چانسلر سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ویانا(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں...
سندھ حکومت نے جامعات میں پرو وی سیز اور قائمقام وی سیز کی تعیناتیوں پر بڑا ایکشن لیا ہے۔ وزیر جامعات سندھ کا کہنا ہے کہ اب کوئی بھی سرکاری جامعات کا وائس چانسلر اپنی مرضی سے کسی کو پرو وائس چانسلر کا چارج نہیں دے سکے گا۔ وزیر جامعات سندھ محمد اسماعیل راہو کے...
پی ٹی آئی کے پاس وکٹم کارڈ کے سوا کچھ نہیں بچا:طلال چوہدری اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی کی رپورٹ آگئی، پی ٹی آئی والوں کو اچھا نہیں لگ رہا ہو گا کہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری جاتے ہوئے ڈھابے پر رک گئیں، خود چائے بنا کر پی، انداز عوام کو بھا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مری کی جانب سفر کے دوران سڑک کنارے ایک ڈھابے پر رک کر خود چائے بنائی اور پھر...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مری کی جانب سفر کے دوران سڑک کنارے ایک ڈھابے پر رک کر خود چائے بنائی اور پھر خود ڈال کر پی، جسے سوشل میڈیا پر سراہا جا رہا ہے۔ مریم نواز کا مری ایکسپریس وے پر مختصر قیام ، مقامی ریسٹورنٹ میں گڑھ کی چائے پی pic.twitter.com/qb7ZYfDCWt — Rizwan...
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 200 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی و پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ چین اور روس سمیت دیگر ممالک کی جانب سے سونے اور...
سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک نے عوام سے کل بروز منگل چاند دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہادتیں متعلقہ اداروں کو جمع کرائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری اگر دوربین سے بھی چاند دیکھیں تو فوری طور پر قریبی...
چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز بیجنگ () بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے سے چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا” نشر کیا جا رہا ہے روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل...
ویب ڈیسک : محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ فلکیاتی پیرامیٹرز کے مطابق رمضان کا آغاز 19 فروری سے ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے کہا رمضان کا چاند 18 فروری 2026 کی شام نظر آنے کا امکان ہے۔...
چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز بیجنگ () بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے سے چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا” نشر کیا جا رہا ہے روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا آسٹریا کی فیڈرل چانسلری آمد پر پر تپاک خیر مقدم کیا گیا، وزیراعظم کے اعزاز میں آسٹرین چانسلری میں باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے آغاز پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے،آسٹریا کے چانسلر کرسچئین اسٹاکر نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گرمجوشی سے...
---جیو نیوز گریب وزیرِاعظم شہباز شریف کے اعزاز میں آسٹرین چانسلری ویانا میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ آسٹریا کے چانسلر کرسچن اسٹارکر نے وزیرِ اعظم پاکستان کو خوش آمدید کہا۔اس موقع پر آسٹرین مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو سلامی دی۔ استقبالیہ تقریب کے آغاز پر پاکستان اور...
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔آسٹریا کے چانسلر کرسچن سٹاکر نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبالیہ تقریب کے لیے چانسلری پہنچنے پر استقبال کیا، خوش آمدید کہا اور وزیراعظم کا اپنی کابینہ کے ارکان سے...
سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ چین اور روس سمیت دیگر ممالک کی جانب سے سونے اور چاندی کی خریداری سرگرمیاں رکنے، عالمی مارکیٹ پلئیرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گزشتہ کاروباری روز اضافے کے بعد آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے یعنی پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہوا ہے، جس کے...
—فائل فوٹو جعلی دستاویزات پر غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک جانے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے کے مطابق مسافر جعلی دستاویزات پر تھائی لینڈ جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ کراچی: جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 3 مسافر آف لوڈایف آئی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان کو باہر بٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے راؤنڈ میں بھارت نے پاکستان کو آسانی سے شکست دے دی، قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور اسپنرز...
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے مملکت بھر کے مسلمانوں سے منگل کی شام رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج کردی سرکاری خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عدالت نے ہدایت کی ہے کہ جو بھی شخص...
ہم نے ابتدا میں پیٹرول بائیکس کی تیاری سے کام شروع کیا، لیکن وقت کے ساتھ مارکیٹ میں اچانک بڑی تبدیلی آئی۔ اس تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے سب سے پہلے ’الیکٹرک بائیک‘ متعارف کروائی۔ الحمدللہ الیکٹرک بائیک کو مارکیٹ سے بہت اچھا ردِعمل ملا اور لوگوں نے ہم پر اعتماد کے ساتھ...
رحیم یار خان: صدر مملکت آصف علی زرداری رکن صوبائی اسمبلی ممتاز علی چانگ سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-17 راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک )راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی سے بھرا بیگ مسافر تک بحفاظت پہنچا دیا۔ترجمان کے مطابق واقعہ کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">2013 میں بستر تیار کرنے والی ایک امریکی کمپنی نے اپنے جائزے میں یہ دعویٰ کیا کہ اگر تکیے کے غلاف کو ایک ہفتے تک نہ دھویا جائے تو اس کے ہر مربع انچ پر تقریباً 30 لاکھ جراثیم جمع ہو جاتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ باقاعدگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سال2026 کا پہلا چاند گرہن 3مارچ کو ہوگا اور اس موقع پر آسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا۔جی ہاں واقعی 3 مارچ کو ہونے والا مکمل چاند گرہن درحقیقت بلڈ مون ہوگا۔خیال رہے کہ گرہن کے دوران چاند کی رنگت اس وقت سرخ ہوتی ہے جب زمین،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پروگریسو اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ نے حیدرآباد میں ’’تعلیم بچاؤ سندھ بچاؤ‘‘ کے نعرے کے تحت طلبہ مارچ کا انعقاد کیا۔ مارچ سٹی گیٹ سے شروع ہوا اور تلک چڑی، حیدر چوک سے ہوتا ہوا حیدرآباد پریس کلب پہنچا۔ مارچ میں طلبہ رہنماؤں اور مختلف طلبہ تنظیموں کے طلبہ نے بڑی تعداد...
اویس کیانی: وزیرِ اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر دو روزہ دورہ پر آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے. ویانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال کیا۔ آسٹریا کے مسلح افواج کے دستے نے وزیراعظم شہباز شریف کو سلامی پیش کی. نائب وزیرِ...
(24 نیوز ) ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا کہنا ہے کہ علامہ راجہ ناصر عباس کی طبیعت ناساز ہوگئی، ایم ڈبلیو ایم کا وفد کھانا پہنچانے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا ہے۔پارلیمنٹرینز تک کھانا پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3...
کراچی (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی آمریت قائم ہے۔ انہوں نے ہمارے لوگوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا، پیپلز پارٹی کو اس کا حساب دینا ہوگا۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے منعم ظفر نے کہا کہ کچے کے ڈاکوؤں...
ویانا(ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ آسٹریاآسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہء آسٹریا پر ویانا پہنچ گئے. ویانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال، آسٹرین مسلح افواج کے دستے نے سلامی پیش کی. نائب...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر : فوٹو فیس بک جماعت اسلامی امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی آمریت قائم ہے۔ انہوں نے ہمارے لوگوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا، پیپلز پارٹی کو اس کا حساب دینا ہوگا۔کراچی میں جماعت اسلامی کے مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے...
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنماؤں نے کہا کہ حکومت وقت کا طرز عمل آمرانہ سوچ کی عکاسی کر رہا ہے۔ گزشتہ تین دن سے بزرگ سیاسی رہنماؤں تک خوراک، پانی اور ادویات جیسی بنیادی انسانی ضروریات کی ترسیل روکنا نہ صرف غیر جمہوری بلکہ صریحاً غیر انسانی اقدام...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا جس کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔جیو نیوز کے مطابق سینیئر ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ...
اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ ، دعوت کے باوجود پی ٹی آئی کا کوئی نمائندہ نہ پہنچا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے معاملے پر جیل میں علاج کا ریکارڈ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بھجوا دیا...
مستقبل کی وبائوں سے بچا وکیلئے ون ہیلتھ اپروچ ناگزیر ہے، پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے لائیوسٹاک اور ایگری فوڈ سیکٹر کے لیے منعقدہ دو روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی۔ یہ تربیت “ون ہیلتھ ورک فورس ڈویلپمنٹ...
قیوم اسپورٹس کمپلیکس کے ارینا ہال میں پرسنلائزڈ مارکس چوائس نمبر پلیٹس کی شاندار نیلامی زور و شور سے جاری ہے، جہاں عوام کی غیر معمولی دلچسپی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مہنگی ترین بولیوں نے اس تقریب کو ایک یادگار ایونٹ میں تبدیل کر دیا ہے اور مختلف منفرد نمبر پلیٹس بڑی رقوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: رواں سال کا پہلا چاند گرہن 3مارچ کو ہوگا، اس موقع پر آسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا۔چاند گرہن کے موقع پر آسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا۔ جبکہ مکمل چاند گرہن درحقیقت بلڈ مون ہوگا۔جس کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2...
(احمد منصور )بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لئے ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ چکی ہے لیکن پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی رہنمانہیں پہنچا۔عمران خان کے طبی معائنے کے لئے اسلام آباد کے بہترین ہسپتالوں کے بہترین ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل ٹیم جیل میں ڈھائی بجے سے پی ٹی آئی...