2026-07-23@23:36:26 GMT
تلاش کی گنتی: 6943

«فرنچائز»:

    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبد الخبیر آزاد کریں گے، جس میں ماہ رمضان...
    سلطنتِ عمان نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کی سرکاری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ملک میں رمضان کا پہلا روز جمعرات 19 فروری 2026 کو ہوگا۔ سلطنت عمان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے سائنسی حسابات کی بنیاد پر اعلان کیا کہ 29 شعبان 1447 ہجری بروز منگل 17...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں چند نوجوانوں کی جانب سے کیا گیا ایک غیر معمولی تجربہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نوجوانوں نے ایک روبوٹ تیار کر کے اسے سڑک پر بھیجا اور اسے لوگوں سے بھیک مانگنے کی ہدایت دی، جس کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک )رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں ہوگا۔ جس کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔سیکرٹری برائے اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور خیبرپختونخوا کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس ان کے دفتر پشاور میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(نمائندہ خصوصی )بنگلادیشن میں عام انتخابات کے ساتھ قومی ریفرنڈم میں جولائی نیشنل چارٹر میں وسیع آئینی اصلاحات کی تجویز مانگی گئی ہے۔ جولائی نیشنل چارٹر‘ دراصل جولائی 2024 ء کی عوامی تحریک کے مطالبات کو قانونی شکل دینے کی کوشش ہے۔ اس کا مقصد ملک میں گڈ گورننس، جمہوریت اور سماجی...
    اسلام ٹائمز: شہید عون عباس نے اپنی جان قربان کر کے انسانیت کی حفاظت کی، عون عباس کی شہادت شجاعت، استقامت اور وفا کی علامت ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق مسجد کے ہال میں دو ہزار سے زائد نمازی موجود تھے، اگر خودکش حملہ آور مسجد کے ہال میں داخل ہونے میں کامیاب ہو جاتا تو...
    پنجاب حکومت نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 میں تبدیلی کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)پنجاب حکومت نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026میں تبدیلی کر دی،11فروری 2026 کے بعد کسی بھی لڑکے یا لڑکی(جس کی عمر 18سال سے کم ہو)کا نکاح نہیں کروایا جا سکتا خلاف ورزی کرنے والے نکاح...
    لاہور: پنجاب میں پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ تک عوامی تجاویز پہنچانے کے لیے‘ٹاک ٹو سی ایم’ خصوصی پورٹل قائم کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ‘ٹاک ٹو سی ایم’ پورٹل کا ڈیجیٹل آغاز کردیا اور سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ‘ٹاک ٹو سی ایم’ پورٹل کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسقط: سلطنتِ عمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا آغاز جمعرات 19 فروری 2026 سے ہوگا جبکہ بدھ 18 فروری شعبان المعظم کا آخری دن ہوگا۔ عمان سرکاری میڈیا کے مطابق یہ اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے فلکیاتی حسابات اور سائنسی شواہد کی بنیاد پر کیا ہے، جس...
    لاہور: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت اور حکومتِ پاکستان کا اقدام، پاکستان کے 4 بڑے ہسپتالوں میں بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ سالانہ 8 ہزار سے زائد پاکستانی بچے کینسر کا شکار ہوتے ہیں، 2026 کے اختتام تک مفت اور معیاری کینسر ادویات کی فراہمی شروع ہوگی۔ ...
    فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی سرچ اور کامبنگ آپریشن شروع کر دیا۔ دوران کارروائی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن کا عمل جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع تانگیر...
    فائل فوٹو  متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی کو نئے قومی چارٹر میں شامل کرنا ہوگا۔اسلام آبا د میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ مقامی بلدیاتی نظام قائم کیا جائے، اگر سنجیدہ نہیں لیا گیا تو کراچی میں...
    ماہرین فلکیات نے کہاہے کہ 29 شعبان 1447 ہجری کو چاند دکھائی دے سکتا ہے۔ چاند کی پیدائش 17 فروری شام 5 بجکر 1 منٹ پر ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں ہوگا، محکمہ موسمیات کے مطابق 18 فروری کی شام بیشتر علاقوں میں مطلع صاف یا جزوی ابر...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن محمود خان اچکزئی کے پاک فوج سے متعلق بیان کو بڑا غیر ذمہ دارانہ عمل قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ لیڈر آف اپوزیشن نے کہا کہ پاکستان کی فوج...
      لاہور: (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا قیام صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک سماجی انقلاب ہے جبکہ آٹسٹک بچوں کے علاج و تعلیم کی سہولتیں صوبے کے ہر ضلع تک لے کر جائیں گے۔ آٹزم سینٹر کی افتتاحی تقریب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیکنالوجی کے ماہر ایلون مسک نے خلا میں صنعتی سرگرمیوں کے ایک نئے اور انقلابی تصور کو عملی جامہ پہنانے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے چاند پر مصنوعی ذہانت سے لیس سیٹلائٹس تیار کرنے کی فیکٹری قائم کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس...
    لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا قیام صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک سماجی انقلاب ہے جبکہ آٹسٹک بچوں کے علاج و تعلیم کی سہولتیں صوبے کے ہر ضلع تک لے کر جائیں گے۔ آٹزم سینٹر کی افتتاحی تقریب سے...
    چین کی لانچنگ کے ذریعے پاکستان کے پی آر ایس سی ۔ای او ٹو سیٹلائٹ سمیت سات سیٹلائٹس مدار میں داخل ہو گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین نے جمعرات کے روز دوپہر 2 بج کر 36 منٹ پر ، صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر یانگ جیانگ کے قریب سمندری...
    کراچی: عالمی اور  مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مستحکم ہے جب کہ  چاندی کی قیمتوں میں مزید  اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5ہزار 058ڈالر کی سطح پر مستحکم  ہے جب کہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی...
    پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، ہر ضلع تک سہولتیں پہنچائیں گے: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا قیام صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک سماجی انقلاب ہے جبکہ آٹسٹک بچوں کے علاج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین نے 2030 تک انسانوں کو چاند پر بھیجنے کے اپنے ہدف کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے مینگ زو کریو کیرئیر کا اہم حفاظتی تجربہ کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔اس ٹیسٹ کو خلائی پروگرام میں پیش رفت کا نمایاں مرحلہ قرار دیا جارہا ہے۔یہ اسکیپ ٹیسٹ اس مقصد...
    3 مارچ کو دنیا کے مختلف حصوں میں ایک شاندار فلکیاتی مظاہرہ دیکھنے کو ملے گا، جب مکمل چاند گرہن کے دوران پورا چاند گہری تانبے جیسی سرخ روشنی میں ڈوب جائے گا۔ اس منظر کو عام طور پر “بلڈ مون” یعنی خون کا چاند کہا جاتا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق یہ نایاب واقعہ...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحبزاد خان کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں جبکہ پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔  نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ رمضان...
    ویب ڈیسک : رمضان المبارک کاچانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں ہوگا۔پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ 29 شعبان 1447 ہجری کو چاند دکھائی دے سکتا ہے،چاند کی پیدائش 17 فروری شام 5 بجکر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سلطنت عمان نے رواں سال ماہِ رمضان کے آغاز سے متعلق باضابطہ اعلان جاری کردیا ہے جس کے مطابق پہلا روزہ 19 فروری کو رکھا جائے گا۔یہ فیصلہ ہلال کمیٹی کی سفارشات اور فلکیاتی مشاہدات کی بنیاد پر کیا گیا ہے تاکہ عوام کو بروقت آگاہی فراہم کی جاسکے۔مرکزی چاند دیکھنے والی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاہرہ: مصر میں موبائل فون چارج کرنے کے معاملے پر میاں بیوی کے درمیان ہونے والی تکرار جان لیوا ثابت ہوئی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس کو اپارٹمنٹ میں جھگڑے کی اطلاع ملی تو اہلکار موقع پر پہنچے جہاں ایک کمرے سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔تحقیقات کے...
    سندھ یونیورسٹی کے دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر پروفیسر اظہر شاہ کے خلاف مبینہ طور پر نشے کی حالت میں دفتر آنے، نازیبا زبان استعمال کرنے اور تعلیمی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے کے الزامات سامنے آئے ہیں جس کے بعد انہیں عہدے سے معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرو وائس چانسلر...
    خیبر: ضلع خیبر کی ذکریا مارکیٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی فرنچائز کے قریب دھماکے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی تصدیق پولیس نے کردی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکہ بارودی مواد پھٹنے کے باعث ہوا جس سے قریبی فرنچائز کو جزوی نقصان...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر کے حوالے سے نئے ریگولیشنز کے اجراء کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ  موجودہ سولر صارفین کے کنٹریکٹ کے تحفظ کے حوالے سے فوراً نظر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)ملک میں رمضان المبارک 1447ھ کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5بج کر 1نٹ پر ہو گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق18فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، 18 فروری کی شام ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے 300 یونٹ ماہانہ تک کے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے،پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین دونوں پر شکنجہ کس دیا گیا،700 یونٹ سے زاید استعمال پر فکسڈ چارجز میں 325 روپے کمی کر دی گئی جبکہ وزیراعظم نے نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز...
    پشاور: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلاک کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ 18 فروری کو ہوگا۔ اسلام آباد، لاہور ،کراچی اور...
    سلطنت عُمان نے رواں برس رمضان المبارک کے پہلے روزے کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سلطنت عمان کے ہلال نیمہ (چاند دیکھنے کی کمیشن) نے اعلان کیا ہے کہ شعبان کے 29 ویں روز ماہِ صیام کا چاند نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ عمان کی مرکزی چاند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلاک کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ 18 فروری کو ہوگا۔اسلام آباد، لاہور ،کراچی...
    مصر میں معمولی گھریلو جھگڑے نے قتل کی ایک ہولناک واردات کا روپ دھار لیا جس نے پورے خاندان کو تباہ کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس ٹیم گھریلو جھگڑے کی اطلاع ملنے پر ایک اپارٹمنٹ پہنچی تھی جہاں ایک کمرے سے 40 سالہ شخص کی لاش ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین کے بیانات...
    رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا گیا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگا دیے جبکہ ماہانہ 301 سے 600 یونٹ تک استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز میں اضافہ کردیا۔ نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ فکسڈ...
    ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ دو سے تین کپ چائے یا کافی پینے سے ڈیمینشیا کے خطرے میں تقریباً 20 فیصد کمی آ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی احتیاط اور کیفین دماغ کی صحت کے لیے حفاظتی کردار ادا کر سکتی ہے۔ تفصیل:بیجنگ میں کاکروچ کافی...
    نیپرا نے 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کر دیئے WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد، نیپرا نے اپنا فیصلہ جاری کر دیا، فکسڈ چارجز دونوں پروٹیکٹڈ اورنان پروٹیکٹڈ صارفین پر عائد کئے گئے۔نیپرا فیصلے کے مطابق ماہانہ 300...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور  ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 300 یونٹ ماہانہ تک کےگھریلو صارفین پر بھی فکسڈ  چارجز  لگادیے۔نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔فکسڈ چارجز   پروٹیکٹڈ  اور نان پروٹیکٹڈ  صارفین  پر لگائےگئے ہیں،  اس سے پہلے صرف 300 یونٹ سے زائد استعمال کے...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز کے نفاذ کے نئے اصول جاری کر دیے ہیں، جن کے تحت اب 300 یونٹ تک کے صارفین پر بھی یہ چارجز عائد ہوں گے۔ نیپرا نے یہ فیصلہ پاور ڈویژن کی درخواست پر کیا ہے۔ اس سے قبل صرف 300 یونٹ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیپرا نے گھریلو صارفین پر بھی 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے فکسڈ چارجز عائد کردیے۔نیپرا فیصلے کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ تک کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہیں، ماہانہ 100 یونٹ استعمال کے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجز عائد کئے گئے۔ماہانہ 200 یونٹ...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 300 یونٹ ماہانہ تک کے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے جبکہ اس سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی سستی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ...
      اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد، نیپرا نے اپنا فیصلہ جاری کر دیا، فکسڈ چارجز دونوں پروٹیکٹڈ اورنان پروٹیکٹڈ صارفین پر عائد کئے گئے۔ نیپرا فیصلے کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ تک کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہیں، ماہانہ 100 یونٹ استعمال کے پروٹیکٹڈ صارفین...