2026-06-02@21:06:07 GMT
تلاش کی گنتی: 6930
«فرنچائز»:
لاہور: غیرسرکاری تنظیم رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں پیر 19 جنوری 2026ء کی شام ہلالِ شعبان کی رویت ممکن نہیں ہوگی، جس کے باعث شعبان المعظم 1447ھ کا آغاز بدھ 21 جنوری 2026ء سے ہوگا۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے...
ناسا کا دیوہیکل راکٹ چاند پر انسانوں کو لے جانے والے مشن آرٹیمس2 کی تیاریوں کے سلسلے میں فلوریڈا کے کیپ کیناورل میں لانچ پیڈ پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ مشن گزشتہ 50 برسوں میں چاند پر جانے والا پہلا انسانی مشن ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: ’۔۔۔ ہم ہیں تیار چلو‘، ناسا نے چاند پر...
سردی کا موسم جہاں ایک طرف دھند، ٹھنڈی ہوائیں اور کم درجہ حرارت لے کر آتا ہے، وہیں دوسری جانب نزلہ، زکام، فلو، کھانسی اور گلے کی سوزش جیسے مسائل بھی عام ہو جاتے ہیں۔ اکثر لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ سردیوں میں وہ بار بار بیمار کیوں پڑ جاتے ہیں۔ ماہرین...
شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات،ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوں گے۔ پشاور، لاہور،...
شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات،ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوں گے۔ پشاور، لاہور،...
اسلام آباد: گوشوارے جمع کروانے والے 32 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی گئی۔ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 14 ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ہے۔ سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے چار، چار اراکین کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ سینٹ اور بلوچستان اسمبلی کے ایک ایک رکن کی...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑے اضافے سے نرخ تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ ایران میں قیادت کی تبدیلی کے لیے امریکا کی جانب سے منڈلاتے ہوئے جنگ کے بادل، امریکی فیڈرل ریزرو کی شرح سود میں مزید کمی کی بازگشت اور جیو پولیٹیکل...
کینیڈین وزیر اعظم کا ٹرانس پیسفیک دورہ بیجنگ سے کہیں آگے تک پہنچا ہے، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز بیجنگ : کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کامیابی سے چین کا اپنا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کیا۔ پیر کے روز چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے یعنی پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، جس کے بعد سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح...
سی ڈی اے میں اختیارات کا غیر معمولی ارتکاز ، ڈیپوٹیشن پر تعینات گریڈ 18 کی افسر کو چار طاقتور ادارے بیک وقت سونپ کر قواعد اور اصولوں کی دھجیاں اڑا دی گئیں
اسلام آباد ( ملک نجیب ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے ) میں انتظامی اختیارات کے غیر معمولی ارتکاز نے ایک بار پھر سوالات اور عوامی خدشات کو جنم دے دیا ہے ۔ ڈیپوٹیشن پر تعینات پاس گروپ سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18 کی خاتون افسر ڈاکٹر انعم فاطمہ بیک وقت چار اہم...
ویب ڈیسک :شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا۔ چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگی خوفناک آگ کے دوران انتقال کرنے والے ایک شہری کا مبینہ آخری آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب گراؤنڈ فلور سے شروع ہو کر تیزی سے اوپر کی منزلوں تک پہنچ گئی،...
چاروں طرف سے پھنس گیا ہوں'، سانحہ گل پلازہ میں انتقال کرنیوالے شہری کا آخری مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگی آگ کے دوران انتقال کر جانے والے ایک شہری کا مبینہ آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔گل پلازہ میں لگی آگ کو 33 گھنٹے بعد مکمل طورپربجھادیا گیا جب کہ سرچ آپریشن کے دوران مزید 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں...
ممبئی(شوبز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان حالیہ دنوں بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے ایک بیان کے باعث خبروں کی زینت بنے، جسے بعض حلقوں نے فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی۔ تاہم بعد ازاں اے آر رحمان نے وضاحت کرتے ہوئے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کی بجائے آکشن سے ہوگی۔ آکشن سسٹم سے ٹیمیں متوازن بنیں گی اور کھلاڑیوں کو زیادہ کمائی کا موقع ملے گا۔ مینٹورز، برانڈ ایمبیسڈر اور...
وسطی ایشیائی ملک تاجکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے سرحد عبور کرنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ تاجک حکام کے مطابق یہ کارروائی جنوبی صوبے ختلون میں اس وقت کی گئی جب مسلح افراد نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ چارٹر کا مسودہ 60 ممالک کو ارسال کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چارٹر کے تحت طویل مدت کی رکنیت کے لیے 1 ارب ڈالر دینے کی شرط عائد کی گئی ہے، چارٹر کے تحت جو ممالک غزہ امن بورڈ میں...
کراچی(نیوز ڈیسک) فائر بریگیڈ کے آپریشنل انچارج ظفر خان نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں لگی آگ پر 80 سے 90 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فائر بریگیڈ کے آپریشنل انچارج ظفر خان نے بتایا کہ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں اندر جا کر سرچنگ کر رہی ہیں، لیکن...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپنی سخت گیری اور کڑے نظم و نسق کے لئے شہرت رکھنے والے صوبائی افسر مرزا ساجد بیگ نے اڈیالہ کی تاریخ ساز جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے وہ قبل ازیں فیصل آباد جیل کے سپرنٹنڈنٹ تھے ان کا تقرر ایسے موقع پر ہوا ہے جب...
پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا۔ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کے بجائے آکشن سے ہوگی، آکشن سسٹم سے ٹیمیں متوازن بنیں گی اور کھلاڑیوں کو زیادہ کمائی کا موقع ملے گا۔ نئے ایڈیشن میں مینٹورز، برانڈ ایمبیسڈر اور رائٹ ٹو میچ قوانین کو ختم کردیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں اہم تبدیلیوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن روایتی ڈرافٹ سسٹم کے بجائے آکشن کے ذریعے کی جائے گی۔پی سی بی کے مطابق آکشن سسٹم متعارف کرانے کا مقصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) جدہ میں پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 10 جنوری 2026 قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب نہایت سادگی اوروقار کے ساتھ منعقد ہوئی جس کا آغاز قاری محمد آٓصف نے آیاتِ ربانی کی تلاوت و...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غزہ امن بورڈ کے قیام کے لیے تیار کیا گیا چارٹر 60 ممالک کو بھجوا دیا ہے، جس میں طویل مدت کی رکنیت کے خواہاں ممالک کے لیے ایک ارب ڈالر کی مالی شرط شامل کی گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق چارٹر میں واضح کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: چاند پر دنیا کا پہلاہوٹل قائم کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں ۔میڈیا ذرائع کے مطابق امریکی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 2032 تک چاند پر دنیا کا پہلا ہوٹل قائم کرے گی، جہاں قیام کے لیے سیاحوں کو قیمت تقریباً 75 لاکھ پاؤنڈ ادا کرنا ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق...
نئی دہلی:(ویب ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایران کی چابہار پورٹ سے علیحدگی کے بعد اپنے ہی ملک میں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے ایک ویڈیو ریلیز کی۔ جس میں کہا گیا کہ “نریندر مودی نے پھر کیا ٹرمپ کے آگے سرینڈر”۔ ویڈیو میں کہا...
سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمہ کی تقریب ہوئی۔ولیمہ کی تقریب شریف فارمز جاتی امرا رائے ونڈ میں ہوئی جس میں نوازشریف، وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت وفاقی و صوبائی وزرا اور اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔دولہا جنید...
ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ چارٹر کا مسودہ 60ممالک کو ارسال، رکنیت کیلئے 1ارب ڈالر دینے کی شرط عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ چارٹر کا مسودہ 60 ممالک کو ارسال کر دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق چارٹر کے...
سائنس اور خلائی تحقیق کے میدان میں ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سائنسدانوں نے چاند پر تاریخ کا پہلا ہوٹل بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ اس منصوبے کو چاند کی سیاحت کو حقیقت میں بدلنے کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اب چاند...
چین-کینیڈا تعلقات میں دونوں ممالک کو چار شعبوں میں اچھا شراکت دار بننا چاہیے، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز چین اور کینیڈا کثیرالجہتی اور آزاد تجارت کے محافظ ہیں، رپورٹ بیجنگ ()بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کے چین کے دورے پر مثبت تجزیے...
پاکستان سپر لیگ گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی میں آکشن ڈرافٹ اور ری ٹینشن کے معاملات پر بحث میں پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی کے رات گئے اجلاس میں پی ایس ایل 11 کیلئے کھلاڑیوں کی ری ٹینشن کے حوالے سے بھی فیصلہ...
جعلی پولیس افسر بن کر شہریوں سے رشوت وصول کرنے والا جعلی انچارج انویسٹیگیشن گرین ٹاؤن پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ ملزم کامران خود کو انچارج انویسٹیگیشن ظاہر کر کے عوام کو دھوکا دے رہا تھا۔ گرین ٹاؤن پولیس نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ ابتدائی تفتیش اور ریکارڈ...
ہرارے (ویب ڈیسک) سری لنکا کے بلے باز ویران چامودیتھا نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ویران چامودیتھا نے نامیبیا کرکٹ گراؤنڈ میں جاپان کے خلاف میچ میں 143 گیندوں پر 192 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جو انڈر 19 ورلڈ کپ کی تاریخ کا...
لاہور: غیرسرکاری تنظیم رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں پیر 19 جنوری 2026ء کی شام ہلالِ شعبان کی رویت ممکن نہیں ہوگی، جس کے باعث شعبان المعظم 1447ھ کا آغاز بدھ 21 جنوری 2026ء سے ہوگا۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند...
ویب ڈیسک: ستاروں اور فلکیاتی مناظر کے شوقین افراد مارچ 2026 میں ایک دلکش قدرتی مظہر بلڈ مون کا مشاہدہ کر سکیں گے، جب مکمل قمری گرہن کے دوران زمین کا سایہ پورے چاند کو ڈھانپ لے گا اور چاند گہرا سرخ یا تانبی رنگ اختیار کر لے گا۔ ماہرین کے مطابق بلڈ مون اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں سری لنکا کے نوجوان بیٹر ویران چامودیتھا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کی تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ہفتے کے روز آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں جاپان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ویران چامودیتھا نے تاریخی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی :ایران کی اسٹریٹجک اہمیت کی حامل چابہار بندرگاہ سے بھارت کی عملی علیحدگی کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ہی ملک میں شدید سیاسی تنقید کا سامنا ہے۔اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے اس معاملے پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس...
اسلام آباد: نیپرا نے پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکسز، ڈیوٹیز اور سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023 میں بجلی کمپنیوں کے نقصانات 18.31 فیصد رہے، نیپرا نے...
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب کے نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت لیگ میں پہلی بار پلیئرز آکشن متعارف کرایا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رات گئے منعقدہ پی ایس ایل گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی کے اہم اجلاس میں...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی مفاہمتی یا مزاحمتی گروپ موجود نہیں، بانی پی ٹی آئی کو حکومت زیادہ دیر بند نہیں رکھ سکے گی۔ مجھے اسی سال بانی پی ٹی آئی باہر آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ پہلے...
کراچی میں بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے، مراد علی شاہ ملزم کیخلاف شواہد کی بنیاد پر کیس عدالت میں لیجایا جائے،ملزم کی گرفتاری پرپولیس کو شاباش وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش دی ہے۔اس حوالے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) نیپرا نے پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025ء جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکسز، ڈیوٹیز اور سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023ء میں بجلی کمپنیوں کے نقصانات 18.31 فیصد رہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے فرنچائزز کو اوپن آکشن فارمولہ اپنانے کی تجویز دے دی، اس حوالے سے گورننگ کونسل میٹنگ میں ہفتے کو بھی بات چیت ہوگی، ارکان نے 11ویں ایڈیشن کا 26 مارچ کو ہی آغاز کرنے پر اتفاق کر لیا، ریٹینشن سمیت اہم امور...
براعظم افریقا کے تین بڑے ممالک میں ہونے والی شدید موسلا دھار بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے سے جاری طوفانی بارشوں سے جنوبی افریقا، موزمبیق اور زمبابوے میں دریاؤں میں طغیانی آگئی۔ دریا ابل پڑے اور سیلابی ریلے نے رہائشی علاقوں میں داخل ہوکر...
مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہا کہ اب یہ سننا کہ بھارت نے امریکی دباؤ کے پہلے اشارے پر چابہار سے غیر رسمی طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے، یہ اس حکومت کی خارجہ پالیسی میں ایک نئی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ان اطلاعات کے بعد کہ...
بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کم ہو کر 4,595 ڈالر ہو گئی، جس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی پڑے۔ مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت...