2026-06-02@21:06:09 GMT
تلاش کی گنتی: 6930
«فرنچائز»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے معاونِ خصوصی شفیع جان نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ حکومت پاکستان تحریکِ انصاف سے گھبرا گئی ہے اور اسی خوف کے باعث جناح باغ میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں پی ٹی آئی...
معروف یوٹیوبر آئی شو اسپیڈ کے حالیہ دورۂ کینیا نے نہ صرف سوشل میڈیا بلکہ نیروبی کی سڑکوں پر بھی غیر معمولی ہلچل مچا دی، جس کے بعد کینیا بھر میں آن لائن صارفین میں زبردست جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔ اتوار کے روز نیروبی کے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ میں ان کی اچانک آمد...
ویب ڈیسک :نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ای سہولت فرنچائزز پر شناختی دستاویزات اور شناختی کارڈ کی تجدید کی سہولیات منتخب ای سہولت فرنچائزز پر فراہم کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ نادرا فرنچائز پر شہریوں کو کون کون سی خدمات فراہم کی جا رہی ہیں اور یہ سہولیات کن فرنچائزز پر دستیاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخی بلندی پر جا پہنچی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7700 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 80 ہزار 962 روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برگسِن: جرمنی کے شہر لوئر فرینکونیا کے علاقے برگسِن میں ایک دلچسپ اور مزاحیہ واقعہ پیش آیا جب 50 بھیڑوں کا ایک جتھہ شاپنگ کرنے سپر مارکیٹ میں گھس آیا اور وہاں افرا تفری مچادی، یہ واقعہ پینی سپر مارکیٹ کے مرکزی دروازے سے پیش آیا جہاں درجنوں بھیڑیں دکان کے اندر داخل...
اخبار کے مطابق، اس اسرائیلی بندرگاہ کی آمدنی جو پہلے سالانہ تقریباً 240 ملین شیکل ہوتی تھی، اب تقریباً صفر ہو گئی ہے، جبکہ حکومت کی طرف سے امداد صرف 15 ملین شیکل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یمنی حملوں کی وجہ سے جنوبی اسرائیلی بندرگارہ اپنی تاریخ کے شدید ترین بحران سے گزر رہا ہے، یہ...
لاہور: لاہور کی عدالت نے 9 مئی عسکری ٹاور حملہ کیس کے غیر حاضر ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ سمیت چار ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے سماعت کی۔ عدالت نے خدیجہ...
اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا ذوالفقار سعیدی نے کہا کہ محققین و مترجمین قدیم علمی ورثے کو جدید فہم سے جوڑ کر امت کو فکری استحکام فراہم کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت بلوچستان کے صوبائی صدر مولانا ذوالفقار علی سعیدی نے کہا ہے کہ تحقیق...
ایسٹ اینڈرز کے مشہور کردار چارلی سلیٹر سے مشہور ہونے والے اداکار ڈیریک مارٹن 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈیریک مارٹن نے سن 2000 میں مقبول برطانوی ڈراما سیریز ’ایسٹ اینڈرز‘ میں ایک ٹیکسی ڈرائیور چارلی سلیٹر کے کردار سے شہرت حاصل کی تھی۔ 92 سال کی عمر میں دنیا سے...
سال 2026 کے دوسرے ہفتے میں ٹاپ تین پوزیشنز میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔ البتہ متعدد نئے اسمارٹ فونز ٹاپ ٹین فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ سالِ نو کے پہلے ہفتے کے ٹرینڈنگ ڈیوائسز کی فہرست درج ذیل ہے: جاری کی گئی فہرست میں شیاؤمی 17 الٹرا فائیو جی پہلے، سام...
جرمنی میں 50 بھیڑوں کا ایک جتھہ ریوڑ سے نکل کر شاپنگ کرنے سپر مارکیٹ میں گھس گیا۔ لوئر فرینکونیا کے علاقے برگسِن میں موجود پینی سپرمارکیٹ کے مرکزی دروازے سے درجنوں بھیڑ اندر گھس گئے اور خوب افرا تفری مچاتے ہوئے گند پھیلا دیا۔ گلہ بان ڈائیٹر مشلر نے بتایا کہ بھیڑوں...
صدر آصف علی زرداری کل چار روزہ سرکاری دورے پر بحرین روانہ ہوں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )صدرِ مملکت آصف علی زرداری کل چار روزہ سرکاری دورے پر بحرین روانہ ہوں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت 13 سے 16 جنوری تک بحرین میں...
وفاقی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے امیدواروں کو 85لاکھ کا نقصان پہنچادیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کے امیدواروں کو 85 لاکھ روپے کا نقصان پہنچادیا۔ ذرائع نے کہا کہ اسلام آباد میں 1125وارڈز کیلئے4270امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، بلدیاتی...
فارمیسی کونسل پاکستان دس سال سے مستقل سیکریٹری سے محروم WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فارمیسی کونسل پاکستان دس سال سے مستقل سیکریٹری سے محروم ہے۔ سیکریٹری کی سیٹ گزشتہ کئی سال سے میوزیکل چیئربنی ہوئی ہے ، کبھی ایک ایڈیشنل سیکریٹری کو چارج دیا جاتا ہے تو کبھی دوسرے...
چینی سائنس دانوں نے دنیا کا پہلا تیار ایسا سوفٹ ویئر کرلیا ہے جو چاند پر وقت ناپنے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ’۔۔۔ ہم ہیں تیار چلو‘، ناسا نے چاند پر گاؤں اور مریخ پر قدم جمانے کا وقت بتادیا ماہرین کے مطابق یہ پیشرفت مستقبل کے قمری مشنز کی نیویگیشن اور کمیونیکیشن کے طریقوں میں...
بنگلہ دیش کا بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے سے انکار، بھارت کا مالی نقصان پہنچانے کا نیا پلان تیار
بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کردیا ، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا یہ کشیدگی اب بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو مالی طور پر متاثر کر رہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیاسی تناو اور...
لاہور میں غیر ملکی کرکٹ میچز پر جواء کروانے والے نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا گیا۔ چوکی انچارج ایل بلاک نے ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر نیٹ ورک کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان میں زاہد حمید اور محمد عاطف شامل ہیں۔ ملزمان آن لائن انٹرنیشنل کرکٹ میچز پر جواء کرواتے تھے، ملزمان مختلف...
سڈنی: آسٹریلیا نے بھارتی طلبہ کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین مزید سخت کرتے ہوئے بھارت کو نیپال، بنگلہ دیش اور بھوٹان کے ساتھ ’’سب سے زیادہ خطرے‘‘ (Highest Risk) کیٹیگری میں شامل کر دیا ہے۔ آسٹریلوی اور بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ معمول کے شیڈول سے ہٹ کر کیا گیا، جس کی...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 77ڈالر کےبڑے اضافے سے 4ہزار 586ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار 700روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں کا موسم آتے ہی جسم پر ٹھنڈی ہواؤں کے اثرات نمایاں ہونے لگتے ہیں، ایسے میں صحت مند رہنے کے لیے خوراک کا درست انتخاب بے حد اہم ہو جاتا ہے۔مشرقی طب اور قدیم حکمت صدیوں سے اس بات پر زور دیتی آئی ہے کہ قدرتی اور دیسی غذائیں نہ صرف جسم...
لاہور: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں پانچ بڑوں کو نہیں مانتا چار کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا۔ لاہور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے فروری2026ء میں 5 دہائیوں بعد پہلا انسان بردار خلائی مشن آرٹیمس 2 کو روانہ کیا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے ناسا کی جانب سے حتمی تیاریاں کی جا رہی ہیں اور بہت جلد اسپیس لانچ سسٹم (ایس ایل ایس) راکٹ اور...
پی ایس ایل کے معاملات بہت خراب ہیں، اسے درست انداز میں نہیں چلایا جا رہا، ایسا ہو گیا ویسا ہو گیا۔ آپ نے گزشتہ کچھ عرصے کے دوران علی ترین کو سوشل میڈیا پر ایسے تند تیز بیانات داغتے ہوئے دیکھا ہو گا، ہو سکتا ہے کہ بعض لوگ ان کو درست بھی سمجھ...
سٹی 42 : سابق وائس چانسلر بی زیڈ یو ڈاکٹر ملک محمد افضل چن انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر ملک محمد افضل چن بانی فارمیسی ڈیپارٹمنٹ بی زیڈ یو تھے۔ مرحوم سابق چیئرمین و ماہرِ تعلیم کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ڈاکٹر ملک محمد افضل چن کی نمازِ جنازہ کل سوموار کو ادا کی جائے...
جدہ‘ مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ روز جدہ میں قونصلیٹ جنرل پاکستان کی نئی چانسلری عمارت کا ایک باوقار تقریب میں افتتاح کیا۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، سعودی معززین، قونصل جنرل پاکستان جدہ سید مصطفیٰ ربانی، او...
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم والے اللّٰہ سے معافی مانگیں، کوئی ملک افواج اور جاسوسی اداروں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا ہے، بے انصافی سے ملک نہیں چلے گا، آئیں جمہوری پاکستان کی تشکیل نوء کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک ملک بچانے کیلئے نکلی...
ملزم کے ضامنان کو ملزم پیش کرنے یا دو دو لاکھ روپے مچلکے جمع کرنے کا حکم دیا گیا، ضامنان نہ ملزم پیش کیا اور نہ دو دو لاکھ روپے مچلکے جمع کیے، عدالت نے چاروں ضامنان چار ماہ کو چار ماہ قید کیا۔ اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے دہشت...
ٹنڈوجام:سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر الظاف علی سیال اور زرعی کالج کوئٹہ کے پرنسپل ڈاکٹر عبدالرزاق ریکی معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت)مہران تھانے کی حدود میں کوری پھاٹک کے قریب نامعلوم افراد نے ہائی روف وین میں سوار ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت شمن علی مری کے نام سے ہوئی ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والے نوجوان کو فوری طور پر اسپتال...
سینئر رہنما جماعت اسلامی اسداللہ بھٹو جسم چیئرمین ریاض چانڈیو سے والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد مرحومہ کیلیے دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
جدہ : سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل کی نئی چانسلری عمارت کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے دوران نئی عمارت کے احاطے میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا اور عمارت کے لان میں شجرکاری، فیتہ کاٹنے کے ساتھ تختی کی نقاب کشائی کی گئی جب کہ پاکستان و سعودی عرب کی...
معلوم نہیں کہ یہ فقرہ یاجملہ یا فارمولا یا شرشرہ کس کی ایجاد، تخلیق یا قول فضول ہے کہ ناشتہ بادشاہوںکا، لنچ شہزادوں کا اور ڈنر فقیروں کا ہونا چاہیے۔ یہ اچھا ہے کہ معلوم نہیں ورنہ اس کا ہمارے ہاتھوں مقتول ہونا اور ہمارا پھانسی پر لٹکنا طے تھا اور اس نامعقول احمق الزی،...
فوٹو: سوشل میڈیا۔وزارت خارجہ پاکستان نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں قونصل جنرل آف پاکستان کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح کردیا۔ تقریب میں سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، سعودی معززین، جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی، ممتاز پاکستانی شخصیات اور پاکستانی...
سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب پاکستان میں مزید 600 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، دونوں ممالک میں اتفاق ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں پاکستان کے...
پی ایس ایل 11 کے ڈرافٹ سے قبل سابق ملتان سلطانز کپتان محمد رضوان ایک بار پھر خبروں کا مرکز بن گئے ہیں۔ اگر ملتان سلطانز نے انہیں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا تو نئی فرنچائز سیالکوٹ انہیں اپنی ٹیم میں شامل کرنے کی مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آرہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملتان...
وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ لڑکیاں تعلیم میں بہت آگے ہیں لیکن 80 فیصد کو گھر بٹھا دیا جاتا ہے، ساسوں، شوہروں اور ماں سے کہتا ہوں کہ لڑکیوں کو چمٹا ضرور پکڑائیں لیکن استھیتھو اسکوپ نہ چھینیں، لڑکیوں کی تعلیم پر حکومت خطیر رقم خرچ کرتی ہے جو ایسی صورت میں ضائع ہوجاتی...
سٹی 42: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے جدہ میں پاکستان کے نئے قونصلیٹ چانسیری عمارت کا افتتاح کیا ۔ ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افتتاحی تقریب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، سعودی حکام، قونصل جنرل سید مصطفی ربانی نے شرکت کی ۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے نمایاں...
سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صارفین سے 2.2 کھرب روپے اس بجلی کے لے رہے ہیں جو بنی نہیں اور استعمال ہوئی ہی نہیں، یہ وصولی صرف اس لیے کہ سردی میں بجلی کی کھپت کم ہوجاتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ...
صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کوئٹہ میں پیش آنیوالے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری چائلڈ نرسریوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں نجی نرسری میں بچوں کی تبدیلی کے معاملے کے بعد صوبے بھر...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں اہم انکشاف ہوا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے لیے 2.2 کھرب روپے وصول کیے جا چکے ہیں۔ اجلاس میں کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق نیپرا کی زیرالتوا دو سالہ سروے رپورٹ بھی دو دن میں طلب کر لی گئی۔ پی...
چین سے جنوبی کوریا جانے والی پرواز میں پاور بینک میں آگ لگنے کے واقعے کے بعد 8 افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ ہفتے کی صبح 10 جنوری کو پیش آیا جب ٹی وے ایئر کی پرواز TW634 چین کے صوبہ ہینان کے شہر سانیا سے جنوبی کوریا کے شہر چیونگ...