2026-06-03@08:51:35 GMT
تلاش کی گنتی: 114
«بھیک»:
مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا ایران جنگ ختم ہوچکی اور مذاکرات کی بھیک نہیں مانگی جا رہی۔ ایرانی ایٹمی پروگرام پر مذاکرات "انتہائی ٹیکنیکل" معاملہ ہے۔ جو 5 دن میں طے نہیں ہوسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بُکر نے وزیر خارجہ مارکو روبیو کو ایران کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لیا۔...
واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں ایران سے متعلق پالیسی پر اس وقت گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی جب ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بُکر نے وزیر خارجہ مارکو روبیو کو سخت سوالات کی زد میں لے لیا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران کوری بُکر نے حکومت کی ایران پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی پولیس نے رمضان المبارک کے دوران رہائشیوں کو آن لائن بھیک مانگنے اور جعلی عطیات کی اپیلوں میں اضافے پر خبردار کر دیا ۔ حکام کے مطابق پیشہ ور گداگر اور نوسرباز سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائٹس کے ذریعے لوگوں کے جذبہ سخاوت سے فائدہ اٹھانے کی...
دبئی پولیس نے رمضان المبارک کے دوران رہائشیوں کو آن لائن بھیک مانگنے اور جعلی عطیات کی اپیلوں میں اضافے پر خبردار کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق پیشہ ور گداگر اور نوسرباز سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائٹس کے ذریعے لوگوں کے جذبات اور جذبۂ سخاوت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ دبئی پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی پولیس نے شہریوں کو رمضان المبارک کے دوران آن لائن بھیک مانگنے اور دیگر دھوکہ دہی کی سرگرمیوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوسرباز اور فراڈی افراد لوگوں کی سخاوت اور عطیات کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری صرف سرکاری طور پر...
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں چند نوجوانوں کی جانب سے کیا گیا ایک منفرد اور مزاحیہ تجربہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا، جس میں ایک روبوٹ کو سڑکوں پر بھیک مانگتے دیکھا جا سکتا ہے۔ نوجوانوں نے خود تیار کردہ روبوٹ کو عوامی مقام پر لے جا کر لوگوں کے سامنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں چند نوجوانوں کی جانب سے کیا گیا ایک غیر معمولی تجربہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نوجوانوں نے ایک روبوٹ تیار کر کے اسے سڑک پر بھیجا اور اسے لوگوں سے بھیک مانگنے کی ہدایت دی، جس کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بھیک مانگنا اب محض ضرورت نہیں بلکہ ایک منظم کاروبار اور باقاعدہ پروفیشن بن چکا ہے۔ انہوں نے ماضی کی افغان پالیسی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وگرنسی (گداگری)کنٹرول اینڈ ریہیبلیٹیشن بل کو صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے،انہوں نے کہا کہ یہ بل خیبر پختونخوا میں بھیک مافیا کے مکمل خاتمے کے لیے تاریخی قانون سازی ہے جو بھیک کے منظم نیٹ ورکس اور...
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں گداگری اب محض غربت کا مسئلہ نہیں رہی بلکہ یہ ایک منظم اور گھناؤنا کاروبار بن چکی ہے، جو ملک میں سب سے زیادہ نام نہاد ’’روزگار‘‘ فراہم کر رہا ہے، بھیک مانگنے کے عمل کے پیچھے باقاعدہ ٹھیکیدار اور مافیا سرگرم ہیں...
سٹی 42 : گداگری قابل سزا سگین جرم قرار دیا گیا ۔ خیبر پختونخواہ میں بل منظور کرلیا گیا ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وگرنسی/گداگری کنٹرول اینڈ ریہیبلیٹیشن بل کو صوبائی کابینہ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بچوں سے بھیک منگوانے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی، بچوں کو گداگری سے نکال کر تحفظ دینا حکومت کی آئینی و اخلاقی ذمے داری ہے۔سہیل آفریدی کو وگرنسی کنٹرول اینڈ ری ہیبلیٹیشن بل سے...
ویب ڈیسک :وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بھیک مانگنا اب ایک منظم اور منافع بخش کاروبار بن چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کے پیچھے طاقتور مافیا سرگرم ہے، انہوں نے کہا کہ بھیک مانگنے والے نیٹ ورکس کروڑوں روپے کماتے ہیں اور اس مقصد کے لیے...
بھیک مانگنا منظم کاروبار اور باقاعدہ پروفیشن بن چکا ہے: خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھیک مانگنا منظم کاروبار اور باقاعدہ پروفیشن بن چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر...
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھیک مانگنا ایک پروفیشن بن چکا ہے جو باقاعدہ آرگنائزڈ ہے۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ بھیک منگوانے کے لیے باقاعدہ ٹھیکیدار موجود ہیں جو بچوں، عورتوں اور جعلی معذوروں کو بھرتی کر کے کروڑوں کما رہے...
بھارت میں گداگری سے جڑی ایک چونکا دینے والی حقیقت سامنے آئی ہے، جہاں اندور کے مصروف بازار میں بیٹھنے والا ایک معذور بھکاری درحقیقت کروڑ پتی نکلا۔ ظاہری طور پر سادہ زندگی گزارنے والا یہ شخص منگی لال نہ کسی سے بھیک مانگتا تھا اور نہ ہی آواز دے کر توجہ حاصل کرتا تھا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اندور(مانیٹرنگ ڈیسک) سڑکوں پر بھیک مانگنے والابھارتی بھکاری کروڑ پتی نکلا۔اندور کے سرافہ علاقے میں طویل عرصے سے بھیک مانگنے والا مانگی لال دراصل کروڑوں کی جائیداد کا مالک نکلا ہے۔خواتین و بچوں کی ترقی کے محکمہ کی جانب سے چلائی جانے والی بھیک مٹاؤ مہم کے دوران جب مانگی لال کو ریسکیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اندور: سڑکوں پر بھیک مانگنے والابھارتی بھکاری کروڑ پتی نکلا۔اندور کے سرافہ علاقے میں طویل عرصے سے بھیک مانگنے والا مانگی لال دراصل کروڑوں کی جائیداد کا مالک نکلا ہے۔خواتین و بچوں کی ترقی کے محکمہ کی جانب سے چلائی جانے والی بھیک مٹائو مہم کے دوران جب مانگی لال کو ریسکیو کیا...
سینئر پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنی فیک اکاؤنٹس بنانے والوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دنیا میں بے شرم لوگوں کی کمی نہیں ہے ، میرے نام سے آئی ڈیز بناکر بھیک مانگی جارہی ہے۔ نامور اداکارہ ابشریٰ انصاری نے جعلی اکاؤنٹس سے حد درجہ تنگ آ...
بھارت کے مختلف شہروں میں ایک منفرد قسم کی تحریک چلی ہے۔ اس عوامی مہم میں لوگوں کو آگاہ کیا جا رہا ہے کہ بغیر سوچے سمجھے بھیک دینے سے کسی کی مدد ہو یا نہ ہو لیکن اس سے مختلف قسم کی مافیا مضبوط ہوتی ہیں اور ان کا نیٹ ورک بیرون ملک تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے حالیہ بیان کو پارٹی کے سرکاری مؤقف کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس سے واضح طور پر لاتعلقی اختیار کر لی ہے۔بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات...
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کی جانب سے چین کے بیان کومسترد کرنے پر طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی نے پاکستان سے بچنے کے لئے دنیا بھر سے بھیک مانگی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی جنگ کے بعد چین کے بیان نے...
سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں زندگی کی فریاد کرنے والے شہری کو پولیس اہلکار نے سرعام گولیاں مار کر ماورائے عدالت قتل کردیا۔ شہری پولیس اہلکار کے سامنے ہاتھ جوڑ کر زندگی کی بھیک مانگتا رہا مگر اہلکار نے ایک نہ سنی گئی اور قریب آ کر اسے سرعام گولیاں مار دیں۔ واقعے کی ویڈیو...
صاحب اقتدار سے درخواست کرتا ہوں حالات کی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے دل بڑا کریں سال 2025 میں دشمن کے ساتھ سیز فائر ہوا لیکن ہمارا آپس کا تناؤ ختم نہیں ہوا، میڈیا سے گفتگو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں لیکن افسوس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-16 راولپنڈی(نمائندہ جسارت) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں لیکن افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، حالات بدلنے کے لیے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، 2025 گزر گیا اب تو حالات بدلنے چاہئیں۔راولپنڈی اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر میڈیا...
راولپنڈی(نوائے وقت رپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں لیکن افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، حالات بدلنے کے لیے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، 2025 گزر گیا اب تو حالات بدلنے چاہئیں۔راولپنڈی اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی:چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ وہ ہر منگل اڈیالہ جیل آتے ہیں لیکن افسوس کے ساتھ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی۔ اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا...
صاحب اقتدار دل بڑا کریں، حالات بدلنے کیلئے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں لیکن افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی،...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ عمران خان سے فیملی کی ملاقات ضرور ہونی چاہیے، اس پر سیاست نہ کی جائے، ہم ہر بار ملاقات کی بھیک مانگ کر جو مایوس واپس جاتے ہیں اس میں اپنوں کا بھی ہاتھ ہے۔ راولپنڈی کے اڈیالہ روڈ پر واقع...
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں لیکن افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، حالات بدلنے کے لیے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، 2025 گزر گیا اب تو حالات بدلنے چاہئیں۔ راولپنڈی اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر میڈیا سے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ بھیک نہیں ہے یہ تو حق ہے۔ وزیراعظم سے کہوں گا کہ جی بی، آزاد کشمیر کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت فنڈز دیے جائیں۔ لاہور میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پارٹی رہنماؤں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور(نمائندہ جسارت)مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ بھیک نہیں ہے یہ تو حق ہے، وزیراعظم سے کہوں گا کہ جی بی ،آزاد کشمیر کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت فنڈز دیے جائیں۔لاہور میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پارٹی رہنماؤں سے خطاب...
سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی نے سماجی خطرات میں گھرے ہوئے تین معصوم بچوں کو اپنی تحویل میں لے کر ملیر میں واقع شیلٹر ہوم منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسی خاندان سے تعلق رکھنے والے چوتھے بچے کی تلاش جاری ہے جس کی عمر 10 سال ہے اور انہیں ان کے والد نے پیسوں کے...
کراچی: سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی نے خطرات میں گھرے تین کمسن بچوں کو تحویل میں لے کر ملیر میں شیلٹر ہوم منتقل کردیا، اسی گھرانے کے 10 سالہ چوتھے بچے کی تلاش جاری ہے جسے والد نے پیسوں کے عوض کالا پل کے قریب بھیک مانگنے والوں کے حوالے کردیا۔ مذکورہ چاروں بچوں کا...
امریکا کی مشہور گلوکارہ لیڈی گاگا کی تصویر دکھا کر انہیں اپنی آنٹی بتاتے ہوئے بھیک مانگنے والے لڑکے کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوعمر لڑکا سڑک کنارے کھڑا ہے، اس کے ہاتھ میں ایک کپ...
پاکستانی اداکارہ رومیسہ خان نے انڈسٹری میں معاوضہ وقت پر نہ ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کئی اداروں کے بعد اب رومیسہ خان نے بھی انڈسٹری میں ادائیگیوں کے معاملے پر آواز اٹھائی۔ ایک حالیہ وائرل انٹرویو کلپ میں رومیسہ خان نے تصدیق کی کہ ادائیگیوں میں تاخیر کا معاملہ انڈسٹری میں ہے...
کراچی: سرجانی ٹاؤن کی رہائشی رانی بی بی اپنے معذور بھائی اور بیوہ بہن کے بچوں کی کفالت کے لیے مردوں کی طرح سائیکل رکشہ چلاتی ہیں۔ بال کٹوا کر مردانہ لباس پہننے والی یہ باہمت خاتون روزی حلال کے لیے دن رات محنت کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روالپنڈی (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کا حق ڈنکے کی چوٹ پر لوں گا لیکن کسی سے بھیک نہیں چاہیے ، نومبر میں این ایف سے کے حوالے سے اجلاس ہوا تو ضرور جاؤں گا اور اپنے صوبے کا حق مانگوں گا۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفر یدی نے کہا ہے کہ وہ صوبے کے حقوق حاصل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں اور کسی سے بھیک نہیں مانگیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر پاکستان میں کوئی پالیسی غلط ہوگی تو وہ اس کے خلاف کھڑے ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفر یدی نے...
