2026-07-24@11:48:22 GMT
تلاش کی گنتی: 4952
«ملزم ہلاک»:
بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی کے دوران 3 مختلف مقامات پر ہونے والی جھڑپوں میں 12 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ دوسری جانب دہشتگردوں کا پولیس اسٹیشن پر یرغمالی صورتحال پیدا کرنے کا منصوبہ بھی ناکام بنا دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خاران بینک ڈکیتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی فلپائن کے ساحلی علاقے میں ایک افسوسناک بحری حادثے کے نتیجے میں مسافر کشتی ڈوب گئی، جس کے باعث کم از کم 15 افراد جان کی بازی ہار گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن میں 359 سے زائد افراد کو لے جانے والی مسافر بردار کشتی سمندر میں ڈوب گئی جس کے...
بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک...
امریکا کی متعدد ریاستوں کو کئی برسوں کے سب سے شدید برفانی طوفان کا سامنا، 7 افراد ہلاک ہوگئے، گورنر کیتھی نے کہا کہ نیویارک کو کئی برسوں کے سب سے شدید موسم سرما کے طوفان کا سامنا ہے۔ واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں شدید برف باری، بارش اور سرد ہواؤں...
پولیس کے مطابق واقعہ کمپنی روڈ کے قریب پیش آیا جہاں ڈومیل پولیس موبائل وین معمول کے گشت پر تھی جب گھات لگائے دہشتگردوں نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود میں دہشتگردوں نے ڈومیل پولیس کی موبائل وین کو نشانہ بنایا تاہم پولیس...
بنوں کے علاقے ڈومیل چشمی روڈ پر پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی کے مطابق دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ دوسری جانب میریان میں نامعلوم افراد نے رابطہ پل کو بارودی مواد سے اڑا...
فلپائن میں 350 سے زائد افراد کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جنوبی فلپائنی صوبے باسیلان کے قریب حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بردار کشتی بندرگاہی شہر زمبوانگا سے جنوبی سولو کے جزیرے جولو جارہی تھی۔ فلپائنی کوسٹ...
وسطی میکسیکو میں ایک فٹبال گراؤنڈ پر مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ ملک میں بڑھتی ہوئی مجرمانہ تشدد کی تازہ مثال ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میکسیکو میں جین زی کا ملک گیر احتجاج، بدامنی اور...
امریکا کے شہر منیاپولس میں وفاقی امیگریشن ادارے آئی سی ای (ICE) کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک امریکی شہری اور نرس کی ہلاکت پر ملک بھر میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد مقامی رہنماؤں، سیاست دانوں اور ہالی ووڈ شخصیات کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی کئی ریاستیں گزشتہ کئی برسوں کے شدید ترین برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئی ہیں، جس کے باعث معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو گئے ہیں اور کم از کم 7 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیو جرسی سمیت متعدد ریاستوں میں شدید...
امریکا کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا اور درجہ حرارت منفی 49 تک گر گیا جبکہ 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما اور نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں شدید برفباری، بارش اور سرد ہواؤں کا راج...
کراچی: گارڈن میں رینجرز اور پولیس سے مبینہ مقابلے کے دوران 2 بھتہ خور ہلاک ہوگئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس کے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ نے گارڈن میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران ملزمان نے رینجرز اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ شدید فائرنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (صباح نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ بنوں میں عیدگاہ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے 3کلو گرام وزنی ریموٹ کنٹرول دیسی ساختہ بم برآمد ناکارہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (صباح نیوز) منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک آئی سی یو نرس ہلاک ہو گیا، جس کے بعد سیکورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ صدر ٹرمپ نے واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے مقامی پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھائے اور حکام پر الزام عائد...
—فائل فوٹو آزاد کشمیر کے شہر میرپور کے نواحی علاقے پکھڑال میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میرپور منتقل کر دیا گیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے...
آئی ایس پی آر کے مطابق پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا مقامی کمانڈر فاروق عرف سورو، عدیل اور وسیم ہلاک ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج...
پنجگور(نیوزڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 3 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فتنہ الہندوستان کیخلاف خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کےدوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثرانداز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی...
(احمد منصور) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسزنےانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے3 دہشت گرد ہلاک کردیئے۔ اپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر موثر کارروائی کی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الہندوستان کے تین دہشت گرد...
—فائل فوٹو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ...
سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 3دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی کے دوران 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں بڑا انسدادِ دہشتگردی آپریشن، مرکزی نیٹ ورک بے نقاب، خطرناک اسلحہ برآمد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی...
سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) ڈسکہ میں رات گئے سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 2 کرائے کے قاتل ہلاک ہو گئے۔ سی سی ڈی حکام کے مطابق مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت نعمان اور فیصل کے ناموں سے کی گئی ہے، ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بنے۔...
امریکی ریاست منی سوٹا میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک اور شہری ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز منیاپولس: (آئی پی ایس) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ خبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (SIU) نے ابراہیم حیدری کے علاقے میں ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہر کے تاجروں کے لیے دہشت کی علامت بنے ہوئے انتہائی مطلوب بھتہ خور کو مبینہ مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ ہلاک ملزم سے اسلحہ اور موبائل فون برآمد کر...
امریکا میں امیگریشن کریک ڈاؤن کے دوران وفاقی امیگریشن ایجنٹس کی فائرنگ سے ایک امریکی شہری کی ہلاکت نے ایک بار پھر شدید عوامی ردعمل کو جنم دے دیا ہے۔ منیاپولس میں پیش آنے والے اس واقعے کے بعد نہ صرف مقامی سطح پر مظاہرے شروع ہو گئے بلکہ ریاستی اور وفاقی حکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہرارے(انٹرنیشنل ڈیسک) زمبابوے کے جنوبی صوبے ماتابی لینڈ ساؤتھ میں سیلابی ریلے کی زد میں آ کر ایک گاڑی بہ جانے کے نتیجے میں 9 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹویوٹا نوح گاڑی فلابوسی کے علاقے موکولا میں تشانگاموٹوپے دریا عبور...
افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی ، 61 ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبرایجنسی کےمطابق افغان صوبے پروان، وردک،جنوبی قندھار، شمالی جوزجان ، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ سے برفباری اور بارش جاری ہے۔ افغانستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ حالیہ دنوں...
امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیاپولِس میں امریکی امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ کے ایک اہلکار نے شہری پر گولیاں برسادیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کے حکم امریکا میں امیگریشن فورس کا آپریشن سخت سے سخت اور متنازع ترین ہوتا جا رہا ہے جس میں صرف ایک ماہ تین افراد مارے گئے۔ تازہ واقعے پر...
لاہور کے علاقے گلبرگ کے نجی ہوٹل میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔19 منزلہ ہوٹل کی عمارت میں آگ لگنے کے وقت 100 سے زائد طلبہ سمیت 200 سے زائد افراد موجود تھے۔لاہور کے مصروف علاقے گلبرگ میں واقع ایک کثیر منزلہ ہوٹل میں دن ایک بجے بیسمنٹ میں...
ملزم کراچی کے علاقوں بنارس میں قصاب کی دکان سے دو کروڑ، پینٹ کی دکان سے چالیس لاکھ، اورنگی ٹاؤن سے قصاب کی دکان سے ایک کروڑ، اور صدر کے علاقے میں مٹھائی کی دکان سے پانچ کروڑ بھتہ طلبی کے کیسز میں ملوث تھا۔ اسلام ٹائمز۔ اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کیساتھ ابراہیم حیدری کراچی میں...
امریکی ریاست جارجیا کے شہر لاورینس ول میں ایک معمولی گھریلو جھگڑا ایک ہولناک سانحے میں تبدیل ہو گیا، جس میں ایک بھارتی شخص نے اپنی بیوی اور تین رشتہ داروں کو ہلاک کر دیا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق واقعے کے دوران تین بچے 12، 10 اور 7 سال کے الماری میں چھپ...
افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 61 افراد ہلاک اور 110 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ خبرایجنسیوں کے مطابق پروان، وردک، جنوبی قندھار، شمالی جوزجان، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت کئی صوبوں میں بدھ سے موسلادھار بارش اور برفباری جاری ہے۔...
کراچی: اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کے ساتھ ابراہیم حیدری میں مبینہ مقابلہ میں انتہائی مطلوب بھتہ خور ہلاک ہوگیا۔ ترجمان ایس ایس پی ایس آئی یو / سی آئی اے کراچی کے مطابق ایس آئی یو نے انتہائی مطلوب بھتہ خور ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر ابراہیم حیدری کے علاقہ میں کارروائی کی، دوران...
کراچی(نیوز ڈیسک) سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک انتہائی مطلوب بھتہ خور ملزم ہلاک ہوگیا۔ ترجمان ایس آئی یو کے مطابق انتہائی مطلوب بھتہ خور ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر ایس آئی یو نے کارروائی کی، دوران کارروائی ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ہلاک بھتہ خور...
5 پستول، دو موٹر سائیکلیں اور ایک رائفل برآمد، خواتین کو زیادتی کا نشانہ بناتے تھے ڈکیتوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے، ایس ایس پی کیماڑی کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس مقابلے میں 6 افغان ڈکیت مارے گئے۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ نے کہا کہ ڈکیتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈمیں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 6 لاپتا ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثہ ایک معروف سیاحتی مقام پر پیش آیا جہاں مٹی کا تودہ کیمپ سائٹ کے اوپر آ گرا۔ حادثے کے وقت کیمپ سائٹ پرکئی خاندان چھٹیاں گزار رہے تھے ۔ اچانک پیش آنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں اسٹیل پلانٹ میں دھماکے سے 6 مزدور ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور سے تقریباً 101 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ضلع بالودابازار بھٹاپارا کے گاؤں باکولاہی میں...
ویلنگٹن: نیوزی لینڈمیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد ہلاکتیں اور کئی افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 6 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زاید افراد لاپتا بھی ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ ایک معروف سیاحتی مقام پر پیش آیا جہاں مٹی...
بھارت: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں زہریلا پانی پینے سے ہونے والی بیماریوں اور ہلاکتوں کے واقعات میں تشویشناک اضافہ دیکھا گیا ہے، اندور شہر میں اب تک 25 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ مہو علاقے میں 24 افراد یرقان میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ متاثرہ افراد...
بھارت (ویب ڈیسک)ریاست مدھیہ پردیش میں زہریلا پانی پینے سے ہلاکتوں اور بیماریوں کے واقعات میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے،اندور میں اب تک 25 افراد کی ہلاکت کے بعد مہو میں بھی زہریلا پانی پینے سے 24 افراد یرقان میں مبتلاہوگئے۔ حکام کےمطابق متاثرہ افراد میں پیٹ درد، قے اور دیگرسنگین علامات ظاہر ہوئیں،...
