2026-07-24@11:47:46 GMT
تلاش کی گنتی: 4952
«ملزم ہلاک»:
بڑا گھر (نامہ نگار) مبینہ پولیس مقابلہ، ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک مویشی چور ہلاک، 2 فرار ہو گئے۔ پولیس ٹیم نے چک نمبر 11 کے قریب تین مشکوک افراد کو مویشی لے جاتے ہوئے دیکھا۔ بذریعہ سپیکر مائیک رُکنے کا کہا گیا توملزموں نے فائرنگ کر دی۔ ہلاک ملزم کی شناخت امجد علی کے...
ڈی آئی خان(نوائے وقت رپورٹ) سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے کامیاب انٹلیجنس بیسڈ کارروائی میں 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی میں ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبد الرو ف افغانی اور مصطفیٰ کے ناموں سے ہوئی، ہلاک دہشت گرد براہ راست پولیس اور...
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ درابن روڈ پر پیش آیا جہاں دہشتگردوں نے اچانک پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ شروع کر دی، جس پر تعینات اہلکاروں نے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی...
ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس پر جوابی کارروائی میں 2 خوارج ہلاک ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے رات گئے پولیس چیک پوسٹ کھتی پر حملہ کیا، جس کے بعد پولیس...
دوسری جانب بنوں سینٹرل جیل کے گیٹ پر دہشتگردوں کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ دہشت گرد فرار ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان...
بنکاک تھائی لینڈ میں ایک تعمیراتی کرین مسافر ٹرین پر گرنے سے 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ ناکھون رتچاسیما کے ضلع سکھیو میں حادثہ پیش آیا جہاں ایک ہیوی کرین اچانک پاس سے گزرنے والی ٹرین پر گر گئی، جس کے باعث ٹرین پٹڑی سے اترگئی، حادثے کے...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان ہونے والے دو الگ الگ مبینہ مقابلوں میں ایک خطرناک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائیوں کے دوران اسلحہ، موبائل فون اور موٹرسائیکل بھی برآمد کی گئی۔ پہلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ میں چین کے تعاون سے جاری ہائی اسپیڈ ریل منصوبے پر بڑا حادثہ پیش آیا ، جہاں تعمیراتی کرین گرنے سے مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 32افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے، جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔خبر رساں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (سٹاف رپورٹر) گڈاپ میں مقابلے کے دوران ڈاکو عباس ہلاک اور عمران زخمی ہوا۔ اے وی ایل سی اور دیگر علاقوں میں کارروائیوں کے دوران مزید 8 ڈاکوؤں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
ایران میں حکومتی سطح پر مظاہروں کے دوران شرپسندوں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے 100 کے قریب سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد نے جلوس کی صورت میں جنازوں کو آخری آرام گاہ تک لے کر گئے۔ میتوں کو بڑے ٹرکوں میں رکھا گیا تھا...
بینکاک:(ویب ڈیسک) شمالی مشرقی تھائی لینڈ میں ٹرین پر کرین گرنے سے 22 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے ہیں ۔کرین گرنے کے بعد مسافر ٹرین میں آگ لگ گئی ۔ حکام کے مطابق حادثہ شمال مشرقی صوبے میں پیش آیا ۔حکام نے ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔...
ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے کیے گئے ایک آپریشن کے دوران تین دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ کارروائی ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک سے ملحقہ علاقوں میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھائی لینڈ کے صوبے ناکون راچاسیما میں ایک تعمیراتی کرین مسافر ٹرین پر گرنے سے 22 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کے صوبے ناکون راچاسیما میں بدھ کے روز ایک بھیانک حادثے نے عوامی اور تعمیراتی سیکٹر دونوں کو ہلا...
تھائی لینڈ میں چین کے تعاون سے جاری ہائی اسپیڈ ریل منصوبے پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے، جہاں تعمیراتی کرین گرنے سے ایک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے، جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی...
—فائل فوٹو سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے 3 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا کہ ہلاک دہشت گرد پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے 3 کلاشنکوف، 9 میگزین اور 2...
اویس کیانی: سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی ٹیمز نے کامیاب انٹلیجنس بیسڈ آپریشن میں 3 مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبد الروف افغانی اور مصطفی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ یہ دہشتگرد پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں براہِ راست ملوث تھے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں...
سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے کامیاب انٹلیجنس بیسڈ کارروائی میں 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک کردیے۔ کارروائی میں ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبد الروف افغانی اور مصطفی کے ناموں سے ہوئی، ہلاک دہشتگرد براہ راست پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ ہلاک دہشتگردوں سے 3 کلاشنکوفیں، 9 میگزینیں، 2...
قلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر قلات میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا جس دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد مارے گئے جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا...
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک سے شمال مشرقی صوبے جانے والی ایک مسافر ٹرین بدھ کی صبح اس وقت حادثے کا شکار ہو گئی جب زیرِ تعمیر ہائی اسپیڈ ریلوے منصوبے پر کام کرنے والا ایک تعمیراتی کرین اچانک گر کر ٹرین کے ایک ڈبے پر آ گرا۔ پولیس کے مطابق اس المناک حادثے میں...
پولیس کے مطابق 2 جنوری 2026 کو شہید آباد نزد فوجی اسٹینڈ نوجوان شاہ زیب کو گھر کے قریب ڈکیتوں نے یرغمال بنایا۔ مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں 20 ہزار روپے کے موبائل فون کیلیے نوجوان کو قتل کردیا جبکہ ملزمان...
3 ماہ قبل نافذ ہونے والی ایک کمزور جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 100 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کے مطابق، اکتوبر کے اوائل سے اسرائیلی قبضے میں موجود فلسطینی علاقوں میں کم از...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ساتھ ہونے والے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو ڈاکوؤں کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آ کر ایک راہگیر بھی زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی پولیس نے سپر ہائی...
شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی پولیس نے سپر ہائی وے سجاد ہوٹل کے قریب مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک کر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے قلات میں آپریشن کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چاروں دہشت گرد مارے...
پشاور میں 20 ہزار روپے کے موبائل فون کیلیے نوجوان کو قتل کردیا جبکہ ملزمان چھاپے کیلیے جاتے وقت اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں پشتخرہ کے علاقے شہید آباد میں صرف 20 ہزار روپے کے موبائل فون کی خاطر ایک ماں کا جوان بیٹا بے دردی سے قتل...
فوٹو: فائل قلات میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق قلات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کامیاب آپریشن کیا گیا، دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد ہر کارروائی کی اور 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 12 جنوری کو بلوچستان کے ضلع...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں...
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کے 70 فیصد سے زائد واقعات میں افغان ملوث، سہیل آفریدی تاحال لاعلم پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں مزید 4 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے سال 2026 کے ابتدائی 10 دنوں میں 4 تارکین وطن ہلاک ہوئے۔ امریکی امیگریشن حکام نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں 30...
خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے سال 2026ء کے ابتدائی 10 دنوں میں 4 تارکین وطن ہلاک ہوئے۔ امریکی امیگریشن حکام نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں مزید 4 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے سال 2026ء کے ابتدائی 10 دنوں میں 4...
بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ایک جنگلی ہاتھی کے حملوں میں 9 روز کے دوران 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ ہلاکتیں یکم سے 9 جنوری کے درمیان ہوئیں تاہم اب تک ہاتھی کو قابو نہیں کیا جاسکا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق علاقے میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جبکہ ایک...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) سے تعلق رکھنے والا ایک مقامی کارکن فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں پر مشتمل مشترکہ فورس کی تحویل میں ہلاک ہو گیا، جس کے بعد حکام نے واقعے کی اعلیٰ سطحی داخلی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ سرکاری بیان کے مطابق، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس...
سال 2025 میں صوبے میں 22 شہریوں کی کتوں کے کاٹنے سے ہلاکت اور 29 ہزار افراد زخمی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے اور ریبیز پروگرام کے تحت ویکسین کی عدم دستیابی کے معامل پر درخواست گزار طارق منصور ایڈووکیٹ نے آئینی بینچ کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھارکھنڈ: بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے مغربی ضلع میں ایک جنگلی ہاتھی نے نو دنوں کے اندر 20 افراد کی جان لے کر علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔بین لاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خوفناک واقعات یکم جنوری سے 9 جنوری کے درمیان پیش آئے ہیں، جس دوران ہاتھی نے مختلف...
بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایک جنگلی ہاتھی نے صرف نو دن کے اندر 20 افراد کو ہلاک کر دیا اور تاحال خوف کی علامت بنا ہوا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ہاتھی کے شہریوں کو کچل کر مار ڈالنے کے یہ واقعات یکم سے 9 جنوری کے درمیان جھاڑکھنڈ مغربی ضلع میں پیش آئے۔ یہ وہ...
فائل فوٹو خیبر پختونخوا کے علاقے اورکزئی میں امن لشکر پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ایس ڈی پی او محبوب خان کے مطابق دہشتگردی کا واقعہ یخ کنڈاؤ میں پیش آیا، حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ایس ڈی پی او کے مطابق امن لشکر کی جوابی کارروائی میں...
بھتہ خوری اور فائرنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث جرائم پیشہ رات گئے ڈسٹرکٹ سٹی میں ہونیوالے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے کھارادر پولیس کا دوران پیٹرولنگ لیاری گینگ وار کے کارندوں سے مقابلہ ہوا جس میں فائرنگ تبادلے میں جمیل چھانگا کا بھتہ خور ہلاک ہوگیا۔ ملزم کا تعلق...
بھتہ خوری اور فائرنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ایک خطرناک جرائم پیشہ ملزم رات گئے ڈسٹرکٹ سٹی کے علاقے کھارادر میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کھارادر پولیس معمول کی پیٹرولنگ پر تھی کہ لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔...
سی ٹی ڈی نے 24 گھنٹوں کے دوران پشاور ، خیبر ، بنوں میں آپریشن کرتے ہوئے 2 اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ سی ٹی ڈی نے کہا کہ پشاور اور خیبر میں سی ٹی ڈی نے بڑی کامیاب کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 6 خطرناک دہشتگرد ہلاک کردیے۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ...
ایرانی انسانی حقوق تنظیم کا کہنا ہے کہ ایران میں جاری پرتشدد مظاہروں میں اب تک 490 مظاہرین اور 48 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران میں انسانی حقوق کی تنظیم ایچ آر اے این اے نے مظاہروں میں ہلاکتوں کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ تنظیم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق یہ کارروائیاں بنوں، خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کی گئیں، جہاں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے بروقت ایکشن لیا۔پولیس حکام کا کہنا...
کراچی: شہر قائد کے علاقے جوڑیا بازار میں کھارادر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کے بعد زخمی حالت میں ملنے والے ڈاکو کو اسپتال منتقل کیا گیا...
شاہ کس بائے پاس روڈ پر واقع ناکے کلے میں فتنہ الخوارج کی تشکیل کو نشانہ بنایا ہلاک دہشت گرد فورسز پر حملوں سمیت دیگر واقعات میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ٹی) نے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین نے24 گھنٹوں کے دوران خصوصی فوجی آپریشن کے مختلف محاذوں پر تقریباً 1,090 فوجیوں، متعدد بکتر بند گاڑیوں، توپ خانے اور دیگر فوجی ساز و سامان کا نقصان اٹھایا۔ روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ روس کی فوج نے مختلف...
