2026-07-24@11:48:21 GMT
تلاش کی گنتی: 4952

«ملزم ہلاک»:

    فائل فوٹو ٹھٹھہ ڈسٹرکٹ جیل میں قید ملزم علی بخش پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔ جیل حکام کے مطابق ملزم نے خودکشی کی، جس کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے گلے میں زار بند باندھ کر خودکشی کی، جس کے شواہد موجود ہیں۔دوسری جانب متوفی...
    بنگلہ دیش کے ضلع پابنا سے تعلق رکھنے والے اور عوامی لیگ سے وابستگی کے لیے مشہور وکیل نعیم کبریا ڈھاکہ کے بشوندهارا رہائشی علاقے میں مبینہ طور پر ہجوم نما گروہ کے تشدد کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے۔ نعیم کبریا پابنا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کورٹ میں پریکٹس کرنے والے وکیل تھے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 15 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ملک میں موسمِ سرما کی پہلی بارشیں ہوئی ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ شدید بارشوں اور برف باری سے...
    افریقا سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے تارکینِ وطن کے ساتھ المناک سانحہ گیمبیا کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں پیش آیا، جہاں سیکڑوں افراد کو لے جانے والی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ درجنوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔...
    ایران کے البورز صوبے کے پولیس کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ 14 تربیت یافتہ اور منظم دہشت گردوں کو گرفتار اور حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بریگیڈیئر جنرل حمید ہداوند کے مطابق یہ افراد ایک ورکشاپ میں بم اور مولوتوف کاکٹیل تیار کر رہے تھے جب پولیس نے انہیں پکڑا۔ انہوں نے مزید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار خاتون لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب سے گزر رہی تھیں کہ عقب سے آنے والے 10...
    افغانستان میں اس موسم کی پہلی شدید بارش اور برفباری نے طویل خشک سالی کا سلسلہ تو ختم کیا، مگر ملک کے مختلف علاقوں میں اچانک آنے والے سیلاب نے کم از کم 17 افراد کی جان لے لی اور 11 کو زخمی کردیا۔ افغانستان کے قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ترجمان کے مطابق ہلاک شدگان...
    ایران میں مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجاتِ زندگی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ حالیہ مظاہروں کے آغاز کے بعد پہلی ہلاکت خیز جھڑپیں ہیں۔ مغربی ایران کے مختلف شہروں...
    ایران میں مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف پھیلنے والے مظاہروں میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق، لورستان صوبے کے شہر آزنا میں 3 افراد ہلاک اور 17 دیگر زخمی ہو گئے۔ شہر کی گلیوں میں آگ لگنے اور فائرنگ کی...
    GAMBIA: گیمبیا کے شمال مغربی علاقے میں ایک کشتی کے الٹنے کے نتیجے میں سات افراد کی لاشیں برآمد اور 96 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، جو ممکنہ طور پر 200 سے زائد تارکین وطن لے کر جا رہی تھی۔ گیمبیا کے محکمہ دفاع کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاشی اور بازیابی کا...
    علی الصبح تقریباً ڈیڑھ بجے ایک مشہوربار میں آگ لگنے سے تقریبا 100 افراد زخمی ہوئے نئے سال کی تقریبات جاری تھیں اور بڑی تعداد میں سیاح موجود تھے،ترجمان سوئس پولیس سوئٹزرلینڈ کے معروف اور لگژری اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں ایک بار میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ کے لگڑری ریزورٹ کے بار میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 40 ہو گئی جب کہ 100افراد زخمی بتائے گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس پولیس کا بتانا ہے کہ کرانس مونٹانا کے لگژری ریزورٹ اِسکی کے ایک بار میں زوردار دھماکا ہوا جس کے بعد بار میں آگ...
    اندور : بھارت میں آلودہ پانی پینے سے بچوں،خواتین سمیت 12 افراد ہلاک اور سینکڑوں بیمار ہوگئے جن میں 30 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔  مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے علاقے بھگیرتھ پورہ میں آلودہ پینے کے پانی سے پھیلنے والی بیماری کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے، جبکہ...
      روس (ویب ڈیسک) روس کے صوبے خرسون پر یوکرین کا بڑا حملہ،24 افراد ہلاک،50 زخمی ہوگئے۔گورنر خرسون کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس کے صوبے خرسون کے ہوٹل پر تین ڈرون داغے ہیں، جس میں 24 افراد ہلاک 50 زخمی ہوگئے۔ گورنر خرسون کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ملیر نشترآباد ریلوے ٹریک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا ملزم محمد رضوان ولد فضل حکیم ایک خطرناک مجرم نکلا، جو گزشتہ سال ڈکیتی کے دوران 12 سالہ بچے امین عرف شانو کو قتل اور اس کی والدہ ناصرہ کو شدید زخمی کرنے کے واقعے میں ملوث...
      سوئٹرلینڈ:(ویب ڈیسک) جنوب مغربی سوئٹرلینڈ کے علاقے والیس میں واقع مشہور سکی ریزورٹ کرانز-مونٹانا کی ایک بار میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور تقریباً 100 زخمی ہو گئے ہیں۔ اٹلی کی وزارت خارجہ نے سوئس پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ہلاک ہونے والے افراد میں مختلف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرسون:روس کے صوبے خرسون میں یوکرین کی جانب سے کیے گئے مبینہ ڈرون حملے میں 24 افراد ہلاک جبکہ 50 زخمی ہو گئے، واقعہ نئے سال کی تقریبات کے دوران پیش آیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔خرسون کے گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے خرسون شہر...
    ملیرنشترآباد ریلوے ٹریک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والا ملزم 12 سالہ بچے کا قاتل نکلا ملیرنشترآباد ریلوے ٹریک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والا ملزم ڈکیتی کے دوران 12 سالہ بچے کو قتل اوراس کی والدہ کوزخمی کرنے کے واقعے میں ملوث نکلا۔ ماڈل کالونی تھانے کے علاقے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ کے معروف اور لگژری اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں ایک بار میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے مشہور لگژری سیاحتی مقام کرانس مونٹانا میں...
    سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ قصبے کرانس مونٹانا میں نئے سال کی تقریبات کے دوران ایک بار میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ سوئس پولیس کے مطابق دھماکا جمعرات کی علی الصبح لگ بھگ ڈیڑھ بجے ’لے کانسٹیلیشن‘ نامی بار میں ہوا، جہاں اس وقت...
    —فائل فوٹو کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کرمنل ہلاک ہو گیا۔ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری کے مطابق ہلاک ملزم رضوان چند ماہ قبل لانڈھی میں ڈکیتی کی مزاحمت پر 12 سال کے بچے کے قتل اور اس کی ماں کو زخمی کرنے میں ملوث تھا۔ایس...
    امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی سمندری حدود میں مبینہ منشیات اسمگلنگ میں ملوث تین کشتیوں پر کیے گئے حملوں کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی واشنگٹن کی جانب سے منشیات اسمگلروں کے خلاف جاری کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم...
    واشنگٹن: امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی سمندری حدود میں مبینہ منشیات بردار تین کشتیوں پر کیے گئے حملوں کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ ان ہلاکتوں کے بعد واشنگٹن کی جانب سے منشیات اسمگلروں کے خلاف جاری کارروائیوں میں مارے جانے والوں کی مجموعی تعداد کم از...
    کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک، دو زخمیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن گلشنِ بہار میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، جس کی شناخت 24 سالہ محمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لیما (انٹرنیشنل ڈیسک) پیرو کے مشہور سیاحتی مقام ماچو پیچو جانے والی ریلوے لائن پر 2ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 30 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس نے بتایا کہ حادثہ جنوبی علاقے کْسکو میں قوری وائرچینا کے قریب پیش آیا، جہاں سیاحوں کو لے جانے والی ٹرینیں آپس...
    کراچی: اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ(ایس آئی یو)نے سال 2025 کی کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ مجموعی طور پر 40 پولیس مقابلے ہوئے اور 690 جرائم پیشہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر محمد عمران خان نے بتایا کہ ایس...
    کوئٹہ: بلوچستان میں سال 2025 کے دہشت گردی کے واقعات میں شہریوں اور فورسز کے اہلکاروں سمیت مجموعی طور پر 827 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 745 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 2025 کے دوران دہشت گردی کے 940 واقعات پیش آئے،...
    آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نئے سال کی آمد اس بار روایتی جوش و خروش کے بجائے غم، یکجہتی اور خراجِ عقیدت کے ماحول میں ہوئی۔ چند ہفتے قبل بانڈی بیچ میں ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے 15 افراد کی یاد میں ہزاروں افراد نے سڈنی ہاربر پر ایک...
    چھیپا فاؤنڈیشن نے سال 2025 میں کراچی میں پیش آنے والے مختلف حادثات اور سانحات میں جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کے تفصیلی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ فاؤنڈیشن کے مطابق ٹریفک حادثات کی شرح سب سے زیادہ رہی، جس میں 857 افراد ہلاک ہوئے جن میں 670 مرد، 89 خواتین،...
    چھیپا فاؤنڈیشن نے سال 2025 میں کراچی میں پیش آنے والے مختلف حادثات اور سانحات میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کے تفصیلی اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔ چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان چوہدری شاہد حسین کے مطابق ادارے نے 40 سالہ انسانیت دوست خدمات کو برقرار رکھتے ہوئے شہر کے مختلف حادثات کے دوران فوری امداد...
    سال 2025 دنیا بھر کے لیے قدرتی آفات اور بڑے حادثات کے حوالے سے ایک انتہائی تباہ کن سال ثابت ہوا۔ سیلاب، زلزلے، جنگلاتی آگ اور طیاروں کے حادثات نے مختلف خطوں میں ہزاروں افراد کی جانیں لیں اور کھربوں ڈالر کا مالی نقصان ہوا، جبکہ کئی ممالک کا بنیادی ڈھانچہ بری طرح متاثر...
    ترک پولیس اور کالعدم دہشت گرد تنظیم داعش کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، جن کے نتیجے میں داعش کے 6 ارکان ہلاک جبکہ 3 ترک پولیس افسران جاں بحق ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں ترک وزیر داخلہ کے مطابق سکیورٹی اداروں کو خفیہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت...
    اسلام آباد‘ راولپنڈی‘پشاور‘ پشین (خبرنگارخصوصی +نمائندہ خصوصی+ بیورو رپورٹ) سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی سپانسرڈ 5خوارج کو ہلاک کر دیا جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے میجر عدیل زمان شہید ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز...
    سال 2025 میں کراچی میں کھلے مین ہولز اور نالوں میں گرنے کے واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ یہ تازہ ترین شمار دسمبر 2025 تک جمع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ہے جس میں بچوں اور بڑوں دونوں سے متعلق حادثات شامل کیے گئے ہیں۔...
    معروف برطانوی باکسر انتھونی جوشوا نائجیریا میں ایک کار حادثے کا شکار ہو گئے، جس میں ان کے دو قریبی ٹیم ممبرز ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن کی گاڑی نائجیریا کی ریاست اوگون میں راستے میں کھڑے ٹرک سے ٹکرائی۔ خوش قسمتی سے جوشوا...
    معروف برطانوی باکسر انتھونی جوشوا نائیجیریا میں ایک کار حادثے میں زخمی ہوگئے جبکہ ان کے دو ٹیم ممبر ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن انتھونی جوشوا کی گاڑی کو نائجیریا کی ریاست اوگون میں حادثہ پیش آیا۔ نائیجیرین پولیس کا کہنا ہے کہ کہ انتھونی...
    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے، ان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے  آپریشن میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے۔ پاک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(صباح نیوز)پشاور کے علاقے داؤدزئی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا آپریشن کامیاب رہا۔ جس میں5 انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکو سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کے جنوب مغربی علاقے اوساکا میں ٹرین کے حادثے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہو گئے۔ حادثہ اْس وقت پیش آیا جب مسافر ٹرین اوساکا کے قصبے نزندا کے قریب ایک موڑ کاٹتے ہوئے پٹڑی سے اتر گئی۔مقامی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت ٹرین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں معمر افراد کے نرسنگ ہوم میں آتش زدگی سے ایک درجن سے زائد افراد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے۔ شہر کی فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ جمی روٹینسولو نے بتایا کہ آگ بجھانے والے امدادی کارکنان کو رات کے وقت صوبائی دارالحکومت مناڈو کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں داعش کے عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں 6شدت پسند اور 3پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ترک وزیر داخلہ کے مطابق جھڑپ میں 8پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شمال مغربی ترکیہ کے یالووا صوبے میں پیر کے روز داعش کے مشتبہ عسکریت پسندوں...