2026-07-24@11:48:16 GMT
تلاش کی گنتی: 4952
«ملزم ہلاک»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں معاشی بحران کے خلاف جاری ملک گیر احتجاجی مظاہرے بدستور شدت اختیار کیے ہوئے ہیں۔ 28 دسمبر سے شروع ہونے والے ان مظاہروں کے دوران اب تک سکیورٹی اہلکاروں سمیت 45 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق احتجاج کا دائرہ 27 صوبوں تک پھیل چکا ہے جہاں دکانداروں اور...
نئی دہلی: بھارت میں ٹریفک حادثے کے باعث متعدد طالب علم موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں ایک خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی۔ مذکورہ حادثے کے نتیجے میں 4 طالب علم موقع پر...
ساہیوال کے نواحی علاقے کٹور والا کے قریب سی سی ڈی پولیس اور اشتہاری مجرموں کے درمیان ایک سنسنی خیز مبینہ مقابلہ پیش آیا، جس میں 35 ڈکیتی اور راہزنی کے مقدمات میں مطلوب خطرناک ڈاکو علی حیات لاہوری ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے دو ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست یوٹا کے شہر سالٹ لیک سٹی کے چرچ میں جنازے کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔پولیس کے ترجمان نے کہا کہ چرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس کے چیپل کے باہر پارکنگ لاٹ میں ہونے والے واقعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت ریاست تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی،جس کے نتیجے میں 4 طالب علم موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک طالبہ شدید زخمی ہو گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق (آئی بی ایس) سے تعلق رکھنے والے 5 طلبہ ایک ہی...
امریکی ریاست یوٹاہ کے دارالحکومت سالٹ لیک سٹی میں بدھ کی شام ایک المناک واقعہ پیش آیا، جہاں چرچ کے باہر فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ چرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس کی ایک چیپل...
بلوچستان میں گزشتہ سال دہشتگردوں کے خلاف 90 ہزار خفیہ آپریشن کیے گئے ہیںِ اس دوران 700 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 400 سیکیورٹی اہلکار اور شہری بھی اس آپریشن کے دوران شہید ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا، سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں رواں سال 955 دہشتگرد ہلاک کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ...
منیاپولس: امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 37 سالہ خاتون ڈرائیور کے ہلاک ہونے کی دل دہلادینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ واقعہ بدھ کے روز اس وقت پیش آیا جب شہر میں امیگریشن کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ایک گاڑی کو...
سالٹ لیک سٹی: امریکا کی ریاست یوٹاہ کے دارالحکومت سالٹ لیک سٹی میں مورمن چرچ کے باہر فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدھ کے روز دی چرچ آف جیزس...
وینزویلا کے وزیرِ داخلہ دیوسدادو کیبیو نے بدھ کو کہا ہے کہ امریکا کی فوجی کارروائی جس کے نتیجے میں صدر نکولس مادورو کو اقتدار سے ہٹایا گیا، اس میں 100 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ پہلی بار ہے کہ وینزویلا نے اس حملے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کا سرکاری اعلان کیا...
امریکی شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کے ایک چھاپے کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔ یہ واقعہ ایک رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف جاری کارروائیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق...
وینزویلا نے پہلی بار سرکاری سطح پر امریکی حملے میں 100 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔ وینزویلا کے وزیر داخلہ ڈیوسڈاڈو کابیلو نے کہا کہ کراکس میں امریکا کی جانب سے صدر مادورو کو گرفتار کرنے کے دوران حملوں میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ اپنے بیان میں انہوں نے...
امریکا، چرچ کے قریب فائرنگ سے 2 افراد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز سالٹ لیک سٹی:(شاہ خالد ) امریکا کے سالٹ لیک سٹی شہر میں چرچ کے قریب مشتبہ شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔ برپورٹ کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی...
منیا یولس، منی سوٹا میں بدھ، 7 جنوری کو ICE (امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ) اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت 37 سالہ رینی نیکول گڈ کے طور پر ہوئی۔ گڈ کی موت اس کے گھر سے صرف چند بلاکس کے فاصلے پر واقع ہوئی۔ والدہ کی یادداشت اور جذبات گڈ کی...
امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار نے فائرنگ کر کے ایک خاتون کو ہلاک کر دیا۔ آئی سی ای کے مطابق خاتون نے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی، جبکہ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون موقع سے گاڑی نکالنے کی کوشش...
ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پُرتشدد احتجاج میں مزید شدت آ گئی ہے، جہاں تازہ واقعات کے دوران مظاہرین کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ کم از کم 30 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق صوبہ چہارمحال و بختیاری کے شہر لردگان میں احتجاج اس وقت پُرتشدد...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایس آئی یو اور ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کیں جن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ شریف آباد میں ایک مبینہ آپریشن کے دوران ایک منشیات فروش ہلاک اور اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد...
MINNEAPOLIS, US: امریکا میں غیرقانونی امیگرینٹس کے خلاف کارروائیاں ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہوئیں۔ امریکی شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے چھاپے کے دوران ایک خاتون سرکاری اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئی. واقعہ ایک رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں امیگریشن چھاپوں کے خلاف پہلے ہی عوامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراکس /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) کیوبا اور وینزویلا نے گزشتہ ہفتے ہونے والی امریکی فوجی کارروائی میں ہلاک ہونیوالے اپنے فوجی اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک نے مجموعی طور پر55 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کیوبا کی حکومت نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260108-01-7غزہ /تل ابیب /مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے رومما میں سخت گیر یہودی فرقے (حریدی) کے ہزاروں مظاہرین ایک شاہراہ پر احتجاج کر رہے تھے۔اسی دوران حریدی علاقوں میں چلنے والی ایک تیز رفتار مسافر بس اچانک مظاہرین کے ہجوم میں داخل ہوگئی اور متعدد افراد کو کچل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپ میں شدید برفباری اور سرد موسم کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ ذرئع ابلاغ کے مطابق ان دنوں یورپ میں موسم سرما اپنی شدت دکھا رہا ہے، مختلف ممالک میں شدید برفباری ریکارڈ کی جا رہی ہے۔شدید سردی اور برفباری کی وجہ سے نظام زندگی بری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی شام کے شہر حلب میں سیکورٹی اہلکاروں اور کرد جنگجووں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جن میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ دونوں طرف سے ایک دوسرے پر لڑائی شروع کرنے کا الزام عائد کیا گیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سیرین ڈیموکریٹک فورس ایس ڈی ایف کے حملے میں وزارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مختلف مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور زخمیوں سمیت12 ملزما ن کو گرفتار کر لیاگیا گرفتار ملزمان سے اسلحہ ، موبائل فون ،موٹر سائیکلیں ، نقدی ،اور مسروقہ سامان...
وینزویلا اور کیوبا نے امریکی کارروائی میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجی اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیوبا نے کراکس میں فوجی کارروائی میں مارے جانے والے 32 اہلکاروں کے نام جاری کیے ہیں، جن میں وزارت داخلہ کے 21 اہلکار اور 3 اعلیٰ افسران (دو کرنل اور...
گزشتہ 5 برسوں کے دوران لاہور چڑیا گھر میں مجموعی طور پر 70 قیمتی اور نایاب جانوروں اور پرندوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے دوران مفلون شیب، ریچھ اور شیر سمیت مجموعی طور پر 12 جانور ہلاک ہوئے۔ سال 2021 میں ٹائیگر، سفید شیرنی اور افریقی شیر سمیت 13 جانور...
نائیجریا میں مسلح گروہوں نے ایک حملے کے دوران 30 سے زائد افراد کو قتل اور متعدد کو اغوا کر لیا۔ یہ واقعہ اسی ریاست میں پیش آیا جہاں گزشتہ سال کے آخر میں سینکڑوں اسکول کے بچوں کو اغوا کیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا کا نائیجیریا میں داعش کے خلاف فضائی حملہ، متعدد...
کیوبا اور وینزویلا نے گزشتہ ہفتے ہونے والی امریکی فوجی کارروائی میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجی اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک نے مجموعی طور پر 55 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کیوبا کی حکومت نے 32 فوجی اہلکاروں...
کیوبا کی حکومت نے امریکی فوج کی طرف سے وینزویلا میں صدر نیکولس مادورو کی گرفتاری کے دوران ہلاک ہونے والے 32 کیوبن فوجی افسران کے نام، رینک اور عمر کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں، جبکہ ملک نے 2 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام نے اس کارروائی کو ’قانون نافذ...
حلب میں شامی فوج اور کرد زیر قیادت اور امریکی حمایت یافتہ شامی ڈیموکریٹک فورسز (SDF) کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم تین شہری اور ایک شامی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق حلب میں شامی فوج اور کرد زیر قیادت اور امریکی حمایت...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو کو ہلاک جبکہ چار زخمیوں سمیت مجموعی طور پر چھ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ گلشن معمار کے علاقے ناردرن بائی پاس ایم ڈی کٹ کے قریب پولیس اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک کالونی کے علاقے میں پیش آنے والے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے تینوں ملزمان دورانِ علاج ہلاک ہو گئے، جس کے بعد واقعے کے مختلف پہلوؤں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں اور پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مبینہ مقابلہ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے پاک کالونی تھانے کے علاقے جہان آباد کے ایم سی کٹ کے قریب پیر اور منگل کی درمیانی شب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں تین خطرناک ملزمان ہلاک ہو گئے، جو ڈکیتی کے 35 سے زائد مقدمات میں پولیس کے انتہائی مطلوب تھے، ہلاک ملزمان کے نام حنیف،...
کراچی: پاک کالونی پولیس کے ہاتھوں مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے ملزمان ڈکیتی کے 35 سے زائد مقدمات میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھے۔ تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب پاک کالونی تھانے کے علاقے جہان آباد کے ایم سی کٹ کے قریب پولیس کے ہاتھوں مبینہ مقابلے میں...
کراچی: آئس کا نشہ پورا کرنے کے لیے خاتون کو غیر مرد کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کرنی مہنگی پڑ گئی، نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ پولیس نے ہلاک ڈاکو کی ساتھی ملزمہ کو موقع سے...
ایران میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج: 250 مقامات تک پھیل گیا، 35 افراد ہلاک، 1200 سے زائد گرفتاریاں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی مشکلات کے خلاف شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے اب 31 میں سے 27 صوبوں تک پھیل چکے ہیں اور ملک کے 250 سے زائد شہروں و قصبوں میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ہیومن رائٹس ایکٹیویسٹ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مظاہروں کے دوران ہونے...
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے لیے سال 2025 ءانسدادِ دہشت گردی کے حوالے سے اہم اور فعال رہا اس دوران مختلف کارروائیوں میں ایک ہزار 873 دہشتگرد ہلاک کئے گئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ملک بھر میں مجموعی طور پر 67,023 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے گئے، جن میں 4,910 خصوصی...
ایران میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے 31 میں سے 27 صوبوں کے 250 سے زائد مقامات تک پھیل گئے ہیں، جس کے باعث مجموعی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔ مختلف شہروں میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ ہیومن رائٹس ایکٹیویسٹ نیوز ایجنسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے تین ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق مقابلے کے بعد زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے تینوں ملزمان جانبر نہ ہو سکے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان کے کرمنل ریکارڈ کی جانچ کی جا رہی ہے۔پولیس نے...
ویب ڈیسک: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان 4مبینہ مقابلے ہوئے، جن میں 3ڈاکو ہلاک اور 7گرفتار ہوگئے، جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پہلا واقعہ جہان آباد کے علاقے پاک کالونی میں پیش آیا، جہاں تین ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار ہوئے۔ زخمی ڈاکوؤں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں جاری احتجاجی مظاہرے 26 صوبوں کے 78 شہروں تک پھیل گئے ہیں جہاں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے خبر رساں ادارے ایچ آر اے این اے (HRANA) نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ فائرنگ کے واقعات میں 50...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھرکی(نمائندہ جسارت)ڈھرکی میںموٹر سائیکل سوار باپ بیٹی پر مسلح افراد کی اندھا دھندہ فائرنگ، بیٹی ہلاک،باپ شدید زخمی۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔ قتل کا واقعہ ڈھرکی کے نواحی علاقے نرلی مائنر کے قریب پیش آیا ہے جس میں نامعلوم مسلح ملزمان نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی پر فائرنگ کی جس کی...
تلہا،ر یوسی پیرولاشاری کے نواحی گاؤں ڈاہو کولہی کے زمیندار سرفراز نظامانی کی مبینہ فائرنگ سے غریب ہاری کیلاش کولہی ہلاک کیخلاف ورثا احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ