2026-07-24@11:48:20 GMT
تلاش کی گنتی: 4952
«ملزم ہلاک»:
نیوزی لینڈ(ویب ڈیسک) لینڈ سلائیڈنگ کےنتیجےمیں 2 افراد ہلاک جبکہ 6 لاپتہ ہوگئے،حکام کےمطابق یہ حادثہ ایک معروف سیاحتی مقام پر پیش آیا جہاں مٹی کا تودہ ایک کیمپ سائٹ کے اوپر آ گرا۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کےوقت کیمپ سائٹ پرکئی خاندان چھٹیاں گزار رہے تھے،اچانک پیش آنے والے واقعے کے باعث کیمپ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> بھارت: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں زہریلا پانی پینے سے ہونے والی بیماریوں اور ہلاکتوں کے واقعات میں تشویشناک اضافہ دیکھا گیا ہے، اندور شہر میں اب تک 25 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ مہو علاقے میں 24 افراد یرقان میں مبتلا ہو گئے ہیں۔حکام نے بتایا کہ متاثرہ...
کراچی: نمائش چورنگی باغِ جناح گراؤنڈ کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت محمد عادل کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ محمد عادل نے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ گاڑی سوار شہری کو...
ڈی آئی خان: بنوں میں امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل بیزن خیل میں عسکریت پسندوں اور امن کمیٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، جس میں صدام نامی پولیس اہلکار شہید...
شہر قائد کے علاقے پاک کالونی پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 9 رکنی افغان گینگ سے تعلق رکھنے والے 6 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا، مقابلے میں پولیس کے چوکی انچارج سمیت 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ ترجمان ڈسٹرکٹ کیماڑی پولیس کے مطابق مقابلہ پاک کالونی کے علاقے حسرت موہانی کالونی کے قریب ہوا جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہرقائد کے علاقے پاک کالونی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلے کے دوران 6 افغان ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں۔ترجمان ایس ایس پی کیماڑی ساؤتھ زون کے مطابق پاک کالونی کے علاقے میں پولیس اور افغان ڈکیت گروہ کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا تاہم مقابلے کے دوران...
فوٹو: فائل کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی امجد شیخ کا کہنا ہے کہ پاک کالونی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ کراچی: پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، شہری زخمیریسکیو حکام کا...
پرتشدد مظاہروں کے دوران 3117افراد ہلاک ہوئے، ایران نے حیران کن اعدادوشمار جاری کردیئے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران کی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران کم از کم 3117 افراد ہلاک ہو گئے۔یہ احتجاج دسمبر کے اواخر میں شروع ہوئے...
مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں حریت پسندوں کے ایک حملے کے نتیجے میں بھارتی فوج کے 10 اہلکار ہلاک جبکہ 7 دیگر زخمی ہو گئے۔ بھارتی فوج اس واقعے کو ’حادثہ‘ قرار دے رہی ہے اور یہ ’حادثہ‘ اس وقت پیش آیا جب فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی بھدرواہ چمبا...
آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک دیہی قصبے لیک کارجیلیگو میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے، جب ایک مسلح شخص نے اچانک گولیاں چلا دیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور تاحال فرار ہے، جس کے باعث علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کو جمعرات...
ایران کی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران کم از کم 3,117 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ احتجاج دسمبر کے اواخر میں شروع ہوئے تھے جن کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ انہیں سخت اور مہلک کارروائی کے ذریعے کچلا گیا۔ ایرانی فاؤنڈیشن...
تہران (ویب ڈیسک) ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے ملک میں حالیہ بدامنی کے دوران ہونے والے نقصانات سے متعلق تفصیلی جائزہ شائع کیا ہے جس کے مطابق 3117 افراد ہلاک ہوئے۔ تسنیم نیوز نے بتایا کہ مظاہرین کی جانب سے 469 سرکاری عمارتوں پر حملے کیے گئے اور انہیں آگ لگا...
ایران میں ملک گیر احتجاج کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے بعد حکومت نے بدھ کے روز پہلی مرتبہ ہلاکتوں کے سرکاری اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جو بیرونِ ملک انسانی حقوق کے کارکنوں کے دعوؤں سے خاصے کم ہیں۔ ایرانی سرکاری ٹیلی وژن پر وزارتِ داخلہ اور فاؤنڈیشن آف مارٹرز اینڈ ویٹرنز افیئرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین میں ٹرین کی پٹڑی پر دیوار گرنے کی وجہ سے مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔ خبررساںاداروں کے مطابق اسپین میں بارسلونا کے قریب طوفانی بارش کے سبب دیوار ٹرین کی پٹڑی پر گرگئی تھی جو حادثے کا سبب بنی۔حادثے کی وجہ سے 37 مسافر زخمی ہوئے جن میں...
کراچی: ملیر سٹی میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق ملیر سٹی کی حدود میں بکرا پیڑی روڈ تھدو نالو کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔گشت پر مامور پولیس پارٹی کو...
چترال: ضلع چترال کے گرم چشمہ کے پہاڑی علاقے میں دنیا کی قیمتی اور نایاب نسل کے برفانی چیتے (سنو لیپرڈ) کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا کے مطابق برفانی چیتا مردہ حالت میں پایا گیا جس کے بعد واقعے کی اطلاع متعلقہ حکام کو دی گئی۔ وائلڈ...
اقدام قتل، قتل، ڈکیتی، بنک ڈکیتی، اغوا برائے تاوان، اسلحے، منشیات، اور موٹر سائیکل چھیننے کے مقدمات درج ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک ہوگیا، جس سے اسلحہ پستول اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق ہلاک ملزم پولیس کی جوابی فائرنگ سے مارا گیا، شناخت کے...
فائل فوٹو پاک کالونی پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک ہوگیا، جس سے اسلحہ پستول اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق ہلاک ملزم پولیس کی جوابی فائرنگ سے مارا گیا، شناخت کے بعد اس کا مجرمانہ ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ایک بیان میں ایس ایس پی کیماڑی نے کہا کہ ہلاک ملزم...
پاک فوج نے ایک برق رفتار اور انتہائی مؤثر آپریشن میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے بدنام زمانہ کمانڈر شنکر راج عرف زوہیر کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہی دہشتگرد چند روز قبل خاران بینک ڈکیتی کا مرکزی منصوبہ ساز تھا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سی ٹی ڈی کی مستونگ میں کارروائی، 5...
اسپین میں ٹرین حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا، بارسلونا کے قریب ایک مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور ہلاک اور متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ محض 2 روز قبل جنوبی اسپین میں پیش آنے والے ہولناک ٹرین تصادم کے بعد پیش آیا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں آگ لگی تو 40 افراد ہلاک ہوئے ،یہ آگ ہے، ہوجاتا ہے۔سانحہ گل پلازہ پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ عجیب ہے ایک واقعے کو بنیاد بنا کرآپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین کے اسٹیل پلانٹ میں ایک زوردار دھماکا رونما ہوا۔جس میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈ کے مطابق ملک کے شمالی خود مختار منگولیا میں اسٹیل پلانٹ میں دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں اموات کی تعداد بڑھتے ہوئے 9 ہوگئی ہے جبکہ1 شخص لاپتا بھی ہے۔ مذکورہ حوالے سے...
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلہ میں ہلاک ملزم انتہای مطلوب نکلا۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت شامیر کے نام سے ہوئی۔ ہلاک ملزم گھروں میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران خواتین پر تشدد میں ملوث تھا۔ ملزم کے خلاف قتل،اقدام قتل،ڈکیتی کے مقدمات درج تھے۔ ملزم کئی کیسز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوشنبہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی ایشیائی ملک تاجکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے سرحد عبور کرنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ تاجک حکام کے مطابق یہ کارروائی جنوبی صوبے ختلون میں اس وقت کی گئی جب مسلح افراد نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا۔سرکاری خبر رساں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-06-1 سانتیاگو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک چلی میں جنگلات میں لگی آگ سے 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جب کہ 20 ہزار افراد نے نقل مکانی کر لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر گیبریل بورک نے جنوبی حصے کے 2علاقوں نیوبلے اور بیو بیو میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-18 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران شہر کے مختلف حصوں میں اسٹریٹ کرمنلز اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پولیس رپورٹ کے مطابق شہر کے تینوں زونز (ایسٹ، ویسٹ اور ساؤتھ) میں مجموعی طور پر 651 سے زائد ملزمان...
کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ تر جمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف، 7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔ دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول...
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشتگرد کوئٹہ سبی قومی شاہراہ کو بند کرکے سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ کارروائی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کوئٹہ میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف،7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں، دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ہلاک دہشت گرد کوئٹہ...
سی ٹی ڈی کی کوئٹہ میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف،7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں، دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ ترجمان کے مطابق ہلاک...
تاجک فورسز کا افغانستان سے دراندازی کرنے والے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کرنیکا کا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز دوشنبے(سب نیوز )تاجکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے پڑوسی ملک افغانستان سے سرحد پار کرنے والے چار افراد کو ہلاک کر دیا ہے، جنہیں سرکاری طور پر دہشت گرد...
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سخت سیکیورٹی زون میں واقع ایک ہوٹل میں بم دھماکے کے سبب کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں دو چینی باشندے بھی شامل ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق حکومت نے ابھی ہلاکتوں کی تفصیلات جاری نہیں کیں تاہم دھماکے میں متعدد افراد...
کوئٹہ (نیوزڈیسک)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان نے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ، ہلاک دہشتگرد کوئٹہ، سبی شاہراہ کو بلاک کرنے اور تخریبی کارروائیاں کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کالعدم تنظیم بی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس نے پھر یوکرین پر ایک بڑا ڈرون حملہ کر دیا ہے جس میں 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی حملے میں یوکرین کے توانائی کے نظام کو بھی مزید نقصان پہنچا، صدر زیلنسکی نے روسی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شاہراہ نو میں ایک شدید دھماکے نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، یہ...
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شہر نو میں ایک دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ طالبان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جانی نقصان ہوا ہے، تاہم ہلاکتوں اور زخمیوں کی حتمی تعداد...
روسی فوج سلاویانسک شہر سے 30 کلومیٹردور، یوکرین کے 1210 فوجی ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز ماسکو(آئی پی ایس )روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ یوکرین میں جاری خصوصی فوجی آپریشن کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرینی افواج کو مختلف محاذوں پر...
اسپین میں پیش آنے والے ٹرین حادثے میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپین کے جنوبی علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرین پٹری سے اتر کر مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دوسری ٹرین بھی ڈی...
شرقپور شریف کے علاقہ لاہور روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ تین فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق چار ڈاکو بھوئے وال کے قریب مسافروں سے لوٹ مار کررہے تھے، اطلاع پر فوری طور پر پولیس اور سی سی ڈی موقع پر پہنچ گئی، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو...
وسطی ایشیائی ملک تاجکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے سرحد عبور کرنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ تاجک حکام کے مطابق یہ کارروائی جنوبی صوبے ختلون میں اس وقت کی گئی جب مسلح افراد نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق...
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے شمال مغربی شام میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ سے وابستہ ایک اہم دہشتگرد رہنما کو ہلاک کر دیا ہے، جسے دسمبر میں 3 امریکیوں کی ہلاکت کے واقعے سے براہِ راست منسلک قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:شامی شہر حلب سے باغی جنگجوؤں کا مکمل...
جنوبی اسپین کے علاقے اندلس میں 2 تیز رفتار ٹرینوں کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حادثہ اتوار کی شام قرطبہ کے قریب قصبے آدموز کے علاقے میں پیش آیا، جس کے بعد پورے ملک میں سوگ کی کیفیت ہے۔...
