2026-07-24@11:48:24 GMT
تلاش کی گنتی: 4952

«ملزم ہلاک»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 10 افراد ہلاک، جبکہ 27 زخمی ہوگئے، حملہ آور نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔عالمی میڈیا رپورٹ میں پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک سیکنڈری سکول اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد سکول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ: انڈونیشیا میں مسافر طیارے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2پائلٹس ہلاک ہوگئے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے دور افتادہ مشرقی علاقے ساؤتھ پاپوا میں 13 مسافروں کو لے کر پہنچنے والے ایک چھوٹے کمرشل طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔مسلح افراد نے رن وے پر موجود طیارے کو براہ راست...
    انڈونیشیا کے دور افتادہ مشرقی علاقے ساؤتھ پاپوا میں 13 مسافروں کو لے کر پہنچنے والے ایک کمرشل طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چھوٹا کمرشل طیارہ تاناہ مِراہ سے روانہ ہوا تھا اور رن وے پر لینڈنگ کر رہا تھا کہ مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ مسلح افراد نے...
    لکی مروت میں تھانہ تجوڑی کی حدود میں پولیس اور خطرناک مجرم اشتہاری کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او جمیل خان کی شہادت سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ہلاک ہوگیا، جبکہ پولیس پارٹی معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ خطرناک...
    سٹی42: وحدت کالونی انویسٹی گیشن پولیس کے مبینہ تشدد کے بعد ایک ملزم کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے, پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم عثمان منظور حوالات میں مردہ حالت میں پایا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق وحدت کالونی پولیس نے ملزم حمزہ اور عثمان کو اسلحہ...
    اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ایک دور افتادہ قصبے میں ایک اسکول اور گھر پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں مبینہ حملہ آور بھی شامل ہے، جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی...
    قصور(نیوز ڈیسک) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو شہید کرنے والا ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، ہلاک ڈاکو عثمانی آرائیں کو پولیس ریکوری کے لئے لیکر جا رہی تھی، نند کا تکیہ میں ڈاکوؤں نے عثمانی آرائیں کو چھڑانے کے لئے...
    اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 10 افراد ہلاک، جبکہ 27 زخمی ہوگئے، حملہ آور نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک سیکنڈری سکول اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد سکول کے اندر مردہ...
    کینیڈا، برٹش کولمبیا کے ایک اسکول اور گھر پر فائرنگ، 10 افراد ہلاک، 25 سے زائد زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز برٹش کولمبیا کے دور دراز قصبے میں ہونے والی فائرنگ کی واردات نے نسل پر مبنی خوف پھیلا دیا ہے، جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے...
    واقعے میں 25 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور انہیں ایئر ایمبولینس سے اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ برٹش کولمبیا کے دور دراز قصبے میں ہونے والی فائرنگ کی واردات نے نسل پرستی پر مبنی خوف پھیلا دیا ہے، جس میں کم از کم 10...
    کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے قصبے ٹمبلر رج میں واقع ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں مبینہ حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (RCMP) کے مطابق واقعہ منگل کے روز پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹمبلر رج سیکنڈری اسکول کے اندر 6...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) مراکش کے شمالی صوبے تطوان میں شدید بارش کے باعث آنے والے سیلاب میں 4افراد جاں بحق اور ایک شخص لاپتا ہو گیا۔ مقامی حکام نے بتایا کہ سیلاب میں لموعوجہ گاؤں کے قریب 5افراد کو لے جانے والی ایک گاڑی بہ گئی ۔ ریسکیو ٹیموں نے 4لاشیں برآمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے ساحلی شہر زوارہ کے قریب تارکینِ وطن کی ایک کشتی سمندر برد ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 55 افراد ہلاک یا لاپتا ہوگئے ہیں انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف مائیگریشن (IOM) کے مطابق یہ المناک حادثہ 6 فروری کو اس وقت پیش آیا جب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منی پور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر نسلی کشیدگی اور افراتفری کی لہر پیدا ہو گئی ہے جس نے پوری ریاست کو شدید بحران میں دھکیل دیا ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق، 5 اور 6 فروری کو ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خضدار (صباح نیوز)خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک ہندو تاجر سمیت 3 افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے ہیں۔ خضدار پولیس کے ایک اہلکار وہاب بلوچ نے بتایا کہ ان افراد کو خضدار کے علاقے نال میں حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ اہلکار کے مطابق ہلاک اور زخمی افراد...
      لیبیا(ویب ڈیسک)اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے بین الاقوامی تنظیم برائے تارکین وطن (آئی او ایم) نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کے سبب 53 افراد ہلاک یا لاپتا ہوگئے ہیں۔ آئی او ایم کے ایک ترجمان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ یہ...
    سیو ل: جنوبی کوریا میں فوجی ہیلی کاپٹرتربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، حادثے میں عملے کے 2 ارکان ہلاک ہو گئے۔ جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق حادثہ شمالی ضلع گاپ یانگ میں پیش آیا، جہاں اے ایچ-ون ایس کوبرا ہیلی کاپٹر دورانِ پرواز گر کر تباہ ہو گیا۔ ریسکیو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیو ل: جنوبی کوریا میں فوجی ہیلی کاپٹرتربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، حادثے میں عملے کے 2 ارکان ہلاک ہو گئے۔جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق حادثہ شمالی ضلع گاپ یانگ میں پیش آیا، جہاں اے ایچ-ون ایس کوبرا ہیلی کاپٹر دورانِ پرواز گر کر تباہ ہو...
    لیبیا کے شمال مغربی ساحل کے قریب تارکینِ وطن کو لے جانے والی ربڑ کی کشتی الٹنے سے کم از کم 53 افراد ہلاک یا لاپتا ہو گئے، جن میں 2 شیر خوار بچے بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت نے پیر کے روز اس المناک واقعے کی تصدیق کی۔ تنظیم کے مطابق...
    ننکانہ صاحب (نامہ نگار) تھانہ منڈی فیض آباد کے علاقہ خضر آباد کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 54 مقدمات کا ریکارڈ یافتہ ڈاکو ہلاک جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا، پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں ڈاکو ساتھیوں کی گولی...
    سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے اوباڑو کے رفیق احمد نے بی بی سی کو بتایا کہ غربت اور مجبوری کی وجہ سے انہوں نے اپنے خاندان کے چار نوجوان بچوں کو سینکڑوں میل دور بلوچستان میں مزدوری کے لیے بھیجا، لیکن بدقسمتی سے وہ سب اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔ رفیق احمد کے...
    چین کی ریاستی میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح شمالی چین کے شہر شوویانگ میں واقع ایک بایوٹیکنالوجی کمپنی میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس دھماکے کی جگہ پہاڑی علاقے میں واقع ورکشاپ تھی، جہاں سے گہرا زرد دھواں اٹھتا دیکھا گیا، جبکہ فیکٹری کی قانونی نمائندہ کو پولیس...
    فریدآباد کے سورجکند انٹرنیشنل آٹومنربھر کرافٹس میلے میں ہفتے کی شام ایک گھنٹے کے دوران سنگین حادثہ پیش آیا، جس میں 59 سالہ ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر جان سے گیا اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ شام 6 بجے جھولا اچانک ٹوٹ جانے سے حادثہ پیش آیا جس میں 20 افراد سوار تھے۔...
    خرطوم (ویب ڈیسک) وسطی سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے کو نشانہ بنائے جانے کے ایک دن بعد ریپڈ سپورٹ فورسز نے بے گھر خاندانوں کو لے جانے والی ایک گاڑی کو ڈرون سے نشانہ بنایا جس میں کم از کم 24 افراد مارے گئے جن میں 8 بچے شامل ہیں۔ سوڈان کی...
    چین کے شمالی صوبہ شانشی میں فیکٹری میں دھماکہ سے پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ ہفتے کی صبح شانین کاؤنٹی میں جیاپینگ بایوٹیک کمپنی کی ایک ورکشاپ میں ہوا۔ رپورٹس کے مطابق کاؤنٹی انتظامیہ کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شمالی صوبے شانشی کی فیکٹری میں دھماکے سے 5افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا ہفتے کی صبح شانین کاؤنٹی میں جیاپینگ بایوٹیک کمپنی کی ایک ورکشاپ میں ہوا ۔ کاؤنٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امدادی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے صوبے شمال کردفان میں عالمی غذائی پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملے میں 8بچوں سمیت 24افراد ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور (اوچھا) کے مطابق یہ ٹرک کوستی سے شمالی کردفان کے دارالحکومت العبید کی جانب بے گھر خاندانوں کے لیے خوراک لے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش میں نپا وائرس سے متاثرہ خاتون کی موت ہو گئی۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے تصدیق کی کہ متاثرہ خاتون کی عمر تقریباً 40 تا 50 سال تھی اور وہ ناوگان ضلع کی رہائشی تھی۔ خاتون میں 21 جنوری کو وائرس کے علامات ظاہر ہوئیں، جن میں بخار،...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر مٹکے والی پلیہ کے قریب شہریوں کے مبینہ تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق 2 ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے، لوگوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ کراچی: ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 200 تولہ سونا، ایک لاکھ...
    کراچی: کورنگی میں لوٹ مار کی وارداتوں سے عاجز عوام نے سڑک پر ہی اپنی عدالت لگا کر پکڑے گئے مبینہ ڈاکو کو تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورنگی ڈیڑھ نمبر مٹکے والی پلیہ بینک کے قریب عوام نے لوٹ مار کرنے والے ایک مبینہ ڈاکو...
    بھارتی ریاست ہریانہ میں سورج کُند میلے کے دوران شہریوں سے بھرا ایک بڑا جھولا اچانک ٹوٹ کر زمین پر گر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ جھولا جس مقام پر گرا وہاں پولیس اہلکار بھی سیکیورٹی پر مامور تھے۔ پولیس افسر سمیت متعدد افراد جھولے تلے دب گئے۔ جھولے کو اپنی مدد آپ کے تحت اُٹھا کر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل...
    سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے ڈرون حملے میں مرکزی علاقے میں نقل مکانی کرنے والی ایک گاڑی نشانہ بن گئی، جس میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہوئے، جن میں 8 بچے بھی شامل ہیں میڈیکل مانیٹرنگ گروپ کے مطابق یہ حملہ ہفتے کے روز شمالی کردفان کے ایک شہر...
    سوشل میڈیا پر ریلز بنانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کا ایک اور افسوسناک نتیجہ سامنے آ گیا، جہاں بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بندا میں ایک 27 سالہ خاتون ریِل بناتے ہوئے حادثاتی طور پر جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس اور اہلِ خانہ کے مطابق متوفیہ موہنی اپنے گھر میں موبائل فون پر ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر لاس اینجلس میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر ایک گروسری اسٹور میں گھس گئی، جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور 6افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق حادثہ شہر کے ویسٹ ووڈ علاقے میں واقع ایک مارکیٹ میں پیش آیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ کچے کے علاقوں میں اب بھی 3 یا 4 مغوی ڈاکوؤں کے قبضے میں ہیں، تاہم ان کی حتمی تعداد کے بارے میں 100فیصد یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ آپریشن کی تکمیل کے بعد ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور میں بسنت کے موقع پر پتنگ بازی کے دوران پیش آنے والے حادثات میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سکھ نہر کے قریب 25 سالہ علی رشید کٹی پتنگ اتارنے کے لیے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (خبرایجنسیاں) خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خیبرپختونخوا میں 2 الگ جھڑپیں ہوئیں جس میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج مارے گئے۔ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں واقع سونے کی کان میں پیش آنے والے حادثے میں ایک کارکن ہلاک ہو گیا۔ عالمی سطح پر معروف کان کنی کمپنی نیومونٹ نے تصدیق کی کہ واقعہ آسٹریلیا کے شمالی علاقے ناردرن ٹیریٹری میں واقع تانامی گولڈ مائن میں پیش آیا۔امریکی کمپنی نیومونٹ کارپوریشن کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک کالونی پرانا گولیمار کے علاقے میں پولیس اور ایک انتہائی خطرناک و مطلوب ملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں پولیس کارروائی کے دوران ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کے قبضے سے پستول، رائفل اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد...
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 14 خوارج...