2026-07-24@11:48:22 GMT
تلاش کی گنتی: 4952
«ملزم ہلاک»:
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا، جہاں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا، اور اس دوران 4 بھارتی حمایت...
کوہاٹ اور کرک کے سرحدی پہاڑی سلسلے میں تھانہ خرم کی حدود کرکنڈوں کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا۔ریجنل پولیس افسر کوہاٹ عباس مجید مروت نے بتایا ہے کہ آپریشن کے دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا.جس کے نتیجے میں اب تک 8 دہشتگرد ہلاک ہو...
طالبان کے انٹیلی جنس چیف کے معاون مولوی نعمان کابل میں ایک ٹارگٹڈ ڈرون یا راکٹ حملے میں مارے گئے۔ افغانستان انٹرنیشنل نے عینی شاہدین کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یہ بیان اس ابتدائی دعوے کی نفی کرتا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ مولوی نعمان کی ہلاکت گیس سلنڈر پھٹنے کے...
اسلام آباد/راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انڈین پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر انٹلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کا موثر گھیراو کیا، ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے...
جاپان میں ہونے والے خطرناک حادثے میں 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی واقعے میں 1خاتون ہلاک اور 26 افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی ذرائع کے مطابق شاہراہ پربرف باری، پھسلن سے 2 ٹرک ٹکرائے جس کے بعد دیگر گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکراتی چلی گئیں۔ ریسکیو حکام...
گڑھی خدابخش: صدر مملکت آصف زرداری، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول ،آصفہ و دیگر بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب کے دوران ہاتھ ہلاکر کارکنوںکے نعروںکا جواب دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ویتنام کے پہاڑی صوبے لاو کائی میں مسافر کوچ الٹنے سے 7افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے کوچ سے 10 افراد کو باہر نکال لیا، جب کہ کئی مسافر اندر پھنسے رہ گئے۔ حادثے کے وقت کوچ میں 19 افراد سوار تھے۔ حکام کا کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان کے صوبے بغلان میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) کی جانب سے افغان طالبان کے 3 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بغلان کے ضلع نہرین میں طالبان کی...
افغان صوبے بغلان میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا طالبان کے 3 اہلکار ہلاک کرنے کا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 December, 2025 سب نیوز کابل(سب نیوز )افغانستان کے صوبے بغلان میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) کی جانب سے افغان طالبان کے 3 اہلکار ہلاک کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔این آر ایف کی...
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز...
سڈنی کے مشہور بونڈائی ساحل پر ہونے والے فائرنگ حملے میں 16 افراد ہلاک جبکہ ایک حملہ آور مارا گیا اور دوسرا شدید زخمی ہو کر زیرِ حراست ہے۔ ہلاک شدگان کی عمریں 10 سے 87 سال کے درمیان ہیں۔ ???????????? BREAKING: Identity of #Bondi Beach Attacker Revealed The attacker has been identified as Naveed...
فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران پیش آیا،ہلاک ہونیوالوں میں ایک فائرنگ کرنیوالا حملہ آورشامل جبکہ دوسرے کو پولیس نے حراست میں لے لیا سڈنی بیچ فائرنگمیں اپنی جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا ہیرو قرار، شہری کی شناخت احمد ال احمد کے...
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے سڈنی میں پیش آنے والے واقعے پر اسٹریلوی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے الزام عائد کیا ہے آسٹریلیا کی حکومت نے یہود مخالف جذبات پر تیل ڈالا، جب یہود مخالف جذبات بڑھ رہے تھے اس...
ڈاکٹروردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلےمیں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ٹھنڈیانی روڈ پر ملزم شمریز کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا گیا تو ملزم اور اس کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم شمریز مارا گیا، وردہ قتل کیس میں ملزمہ ردا،اس کے شوہر...
سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور باپ بیٹا نکلے جس کے بعد پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے بتایا کہ ساحل پر یہودیوں کی تقریب کے دوران فائرنگ کرنے والے دونوں...
اپنے ایک بیان میں بنیامین نیتن یاہو نے الزام عائد کیا ہے کہ آسٹریلیا کی حکومت نے یہود مخالف جذبات پر تیل ڈالا، جب یہود مخالف جذبات بڑھ رہے تھے، اسوقت آسٹریلیا کی قیادت خاموش رہی، روک تھام کیلئے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے سڈنی میں پیش...
معروف امریکی یہودی فلم ساز، اداکار اور ڈائریکٹر رابرٹ راب رینر اور ان کی اہلیہ مشیل سنگر رینر کو ان کے برینٹ ووڈ، کیلیفورنیا کے اپنے ہی گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کو قتل کا مشتبہ کیس قرار دیا ہے۔ پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ کو 14 دسمبر 2025 بروز...
سڈنی بیچ حملہ دہشت گردی قرار، فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا نکلے، پولیس نے مزید کسی حملہ آور کی تلاش نہ کرنے کا اعلان کردیا
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو پولیس نے دہشت گردی قرار دے دیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں ملوث افراد باپ بیٹا تھے، جن میں سے ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے پریس...
کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں جمعہ کی صبح ہونے والی ایک ٹارگٹڈ فائرنگ میں بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 سکھ نوجوان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اتفاقی نہیں تھا۔ مزید پڑھیں: کینیڈا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں 3 بھارتی شہری گرفتار ہلاک ہونے والوں کی شناخت گردیپ...
COLOMBIA: کولمبیا کے شمالی علاقے میں ایک افسوسناک حادثے کے دوران اسکول کے بچوں کو لے جانے والی بس کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 17 طلبا جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 20 افراد زخمی ہو گئے۔ صوبہ انٹیوکیا کے گورنر آندریس جولیان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے...
سڈنی؍ اسلام آباد؍ واشنگٹن (نیٹ نیوز+ نوائے وقت رپورٹ) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے تقریب پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈائی...
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک جبکہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن تھانے کی حدود میں لیاری مرزا آدم خان روڈ کشتی مسجد کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-22 سڈنی / اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے،فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا،جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-13 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل پولیس نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں قتل ہونے والے ڈاکٹر وردہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس مقابلے میں قاتل ہلاک ہوگیا ہے۔آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم شمریز پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-17 ( نمائندہ جسارت) ٹھٹھہ، پولیس مقابلے کے بعد بین الصوبائی گروھ سے تعلق رکھنے والے ماسٹر مائینڈ ڈاکوں ہلاک تین ساتھی فرار،. ہلاک ہونیوالے ڈاکوں کے خلاف سندھ اور پنجاب میں سگین نوعیت کے مقدمہ درج ہیں ایس ایس پی ٹھٹھہ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب کو ٹھٹھہ کے قریب غلام اللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(نمائندہ جسارت ) خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور بنوں میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فنتہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 12 اور13 دسمبر 2025 کے...
غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران پیش آیا جبکہ فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور مقامی آبادی کو بونڈی بیچ سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے...
آئی جی خیبر پختونخوا نے کہا کہ ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم شمریز پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے، کیس کا مرکزی ملزم فرار تھا تاہم اس اہم کیس میں ٹیم نے دن رات کام کیا جبکہ کیس میں نامزد دیگر ملزمان پہلے ہی گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے...
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جاری بھرپور مہم “عزم استحکام” کے وژن کے تحت پوری رفتار سے جاری رہے گی تاکہ ملک سے غیر ملکی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑا...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 13 خوارج ہلاک کردیئے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خارجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ کارروائیاں 12 اور 13...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 13 خوارج ہلاک کردیے ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خارجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق کارروائیاں 12 اور 13 دسمبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مقتولہ کے قتل میں ملوث مفرور ملزم شمریز پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد ملزم ٹھنڈیانی کے جنگلات میں فرار ہوگیا تھا جب کہ دیگر 4 ملزمان پکڑے گئے تھے، ڈاکٹر وردہ کو 4 دسمبرکو...
خیبرپختونخوا، سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک پشاور(نیوزڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف دو مختلف کارروائیوں کے دوران 13 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں 12 اور 13 دسمبر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں اس فائرنگ کے واقعے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد مقامی، ریاستی اور وفاقی اداروں سے تعلق رکھنے والے 400 سے زائد قانون نافذ کرنے والے اہلکار، جن میں ایف بی آئی بھی شامل ہے، جائے وقوعہ کے قریب تعینات کر دیے گئے ہیں۔...
پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور بنوں میں میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فنتۃ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 12 اور13 دسمبر 2025 کے...
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دومختلف کارروائیوں میں 13خوراج جہنم واصل WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی /اسلام آباد (سب نیوز)خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں میں،13خوارج ہلاک ہوگئے، ضلع مہمند میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پہلی کارروائی کی گئی جس میں شدید فائرنگ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> عادل سلطان ویب ڈیسک
سٹی 42: خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں ہوئیں جن میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع مہمند میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 خوارج جہنم واصل ہوئے جبکہ بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی سے 6 مزید بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہوئے...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند کے علاقے میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ اس دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں 7...
بلوچستان،ایک سال میں707دہشت گرد ہلاک، 202اہلکار شہید ہوئے، حمزہ شفقات WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ صوبے میں آپریشن اور اہلکاروں کی شہادتوں کے متعلق رپورٹ جاری کردی۔کوئٹہ میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ کے ہمراہ...