2026-07-24@11:48:21 GMT
تلاش کی گنتی: 4952
«ملزم ہلاک»:
MADRID: یورپی ملک اسپین کے جنوبی علاقے میں تیز رفتار مسافر ٹرین اچانک پٹری سے بے قابو ہو کر مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دونوں ٹرینیں الٹ گئیں. برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق شدید تصادم میں 21 مسافر موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ...
مکران(آئی این پی )مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق گوادر، پسنی، جیوانی اور اورماڑہ میں الجی(کائی) جمع ہونے سے آکسیجن کی سطح میں کمی ہوئی جس کے باعث سمندری حیات کو شدید نقصان پہنچا ۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-15 پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک) ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں ٹی ٹی پی گنڈاپور کا دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سی ٹی ڈی ریجن، ضلعی پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مصدقہ خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی۔ جائے وقوع پر پہنچ...
پشاور: ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں ٹی ٹی پی گنڈاپور کا دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سی ٹی ڈی ریجن، ضلعی پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی۔ جائے وقوع پر پہنچ کر دہشت گردوں کو گھیرے...
ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی، ضلعی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ سی ٹی ڈی نے کہا کہ ہلاک دہشتگرد کا تعلق TTP گنڈاپور گروپ سے ہے پولیس چیک پوسٹ حملے میں بھی ملوث تھا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد سی ٹی ڈی اور فورسز کی جوابی...
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی، ضلعی پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا: بھارتی سرپرستی یافتہ 11 خوارج ہلاک، انسداد دہشتگردی کارروائیاں جاری سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگرد کا تعلق ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ سے...
شام (ویب ڈیسک) امریکی فوجی کارروائی میں القاعدہ سے وابستہ رہنما ہلاک ہوگیا۔ شام عرب میڈیا کے مطابق امریکی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ امریکی فوجی دستوں نے القاعدہ سے وابستہ ایک رہنما کو ہلاک کر دیا ہے جو شام میں امریکیوں پر داعش کے حملے سے منسلک تھا۔سینٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لیانگ(مانیٹر نگ ڈ یسک )انڈونیشیا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام 11 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈومیسٹک پرواز کے لیے استعمال ہونے والے چھوٹے طیارے ATR 42-500 نے انڈونیشیا ایئر ٹرانسپورٹ سے اْڑان بھری تھی۔یہ طیارہ یوگیاکارتا شہر...
انڈونیشیا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام 11 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈومیسٹک پرواز کے لیے استعمال ہونے والے چھوٹے طیارے ATR 42-500 نے انڈونیشیا ایئر ٹرانسپورٹ سے اُڑان بھری تھی۔ یہ طیارہ یوگیاکارتا شہر سے جنوبی سولاویسی کی طرف روانہ ہوا تھا اور کچھ ہی دیر بعد کنٹرول روم سے رابطہ اچانک منقطع ہو گیا...
کراچی: ضلع ملیر کے مختلف علاقوں میں مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایس ایس پی ملیر کے مطابق شیدی گوٹھ پل کے قریب شاہ لطیف پولیس نے موٹرسائیکل پر سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، اس دوران مسلح ملزمان نے پولیس...
KHARAN: بلوچستان کے ضلع خاران میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے متعدد کارروائیوں کے دوران سٹی تھانے اور بینکوں پر حملہ اور لاکھوں روپے کی ڈکیتی کی تاہم سیکیورٹی فورسز نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس...
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ پانچ ملزمان فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق واقعہ شیدی گوٹھ پل کے قریب پیش آیا جہاں شاہ لطیف پولیس نے موٹرسائیکل پر سوار مشکوک افراد کو رکنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-23 راولپنڈی (خبر ایجنسیاں) سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خاران میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الخوارج کے 15 سے 20 دہشت گردوں نے خاران سٹی میں متعدد دہشت گردانہ کارروائیاں کیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-13 سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس حراست سے2 روز قبل فرار ہونے والا ڈکیت مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق شورکوٹ کا رہائشی منور 2 روز قبل پولیس حراست سے فرار ہوا تھا، موٹر سائیکل سوار نقاب پوش ملزمان نے پولیس وین پر فائرنگ کر کے ملزم کو چھڑا لیا تھا۔قصبہ وجھ کے...
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا باوانی چالی میں پولیس مقابلے کے دوران شدید زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دورانِ علاج شہید جبکہ ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کو عباسی شہید اسپتال سے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے آغا خان اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب...
خاران میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک حملہ ناکام بنا دیا اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 12 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ یہ کارروائی علاقے میں انسداد دہشتگردی کی مؤثر حکمت عملی کا حصہ تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 15 سے 20 دہشتگردوں نے خاران میں مختلف کارروائیاں کیں...
فائل فوٹو۔ خاران میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا، کلیئرنس آپریشن کے دوران 12 دہشتگرد مارے گئے۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خاران میں بھارتی حمایت یافتہ 15سے 20 دہشت گردوں نے دہشت گردی کی کارروائیاں کیں۔آئی ایس پی آر کے...
خاران، دہشتگردوں کا تھانے اور بینکوں پر حملہ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)بلوچستان کے ضلع خاران میں فتن الہندوستان کے دہشت گردوں نے متعدد کارروائیوں کے دوران سٹی تھانے اور بینکوں پر حملہ اور لاکھوں روپے کی ڈکیتی کی تاہم سیکیورٹی فورسز...
کوئٹہ (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ خاران میں بینک لوٹنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے اور 14 کے قریب دہشتگرد مارے گئے ہیں جن میں سے 12 کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ کو لاحاصل جنگ...
آئی ایس پی آر کے مطابق 15 جنوری 2026 کو بلوچستان کے ضلع خاران میں قریباً 15 سے 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے متعدد دہشتگردانہ کارروائیاں کیں۔ دہشتگردوں نے سٹی پولیس اسٹیشن، نیشنل بینک آف پاکستان اور حبیب بینک لمیٹڈ پر حملے کیے، جن کے دوران بینکوں سے 34 لاکھ روپے لوٹے گئے۔ مزید...
( سٹی42) بلوچستان کے علاقے خاران میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران تین مختلف جھڑپوں میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے آئی ایس پی آر کے مطابق15...
بنگلہ دیش ہر روز 20 سے 30 ہلاک شدہ بیرون ملک مقیم مزدوروں کی لاشیں واپس لارہا ہے، یہ معلومات بیورو آف مین پاور، ایمپلائمنٹ اینڈ ٹریننگ(بی ایم ای ٹی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر وزارت بیرون ملک ملازمین کی فلاح و بہبود کے ایک اہلکار نے دی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں نئے...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی : فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ خاران میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ دہشت گردوں نے بینکوں میں لوٹ مار کا منصوبہ بنایا تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں فرنٹیئر کور نے اہم...
گجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں 4 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک اور 4 زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ تھانہ صدر کامونکی کے مطابق 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) صوبہ خیبر پی کے میں 13 اور 14 جنوری 2026ءکو دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی...
چمن میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس میں نامعلوم شخص ایف سی قلعہ کے قریب بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر کرنٹ لگنے سے موقع پر ہلاک ہوگیا۔ چمن میں ایک انتہائی افسوسناک اور پراسرار واقعہ پیش آیا ہے جس نے پورے علاقے کو صدمے میں ڈال دیا ہے۔ ایف سی قلعہ...
نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے رات گئے پولیس چیک پوسٹ کھتی پر حملہ کیا، جس کے بعد پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی، جس میں دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس پر جوابی کارروائی میں 2 خوارج...
کراچی: شہر قائد علاقے کورنگی نمبر 4، کلو چوک نزد اللہ راضی نلی بریانی کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا، جس کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق گشت کے دوران ایک موٹر سائیکل پر سوار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-9 بنوں/ کرم (مانیٹر نگ ڈ یسک )سیکورٹی فورسز نے 13 اور 14 جنوری کو خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرم میں 2 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کیموجودگی کی اطلاع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-20 بہاولپور (مانیٹر نگ ڈ یسک)پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان لڑکی کی قبر کھود کر اس کی لاش کی بے حرمتی کرنے والا ملزم مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق بستی سرداراں کا رہائشی ملزم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-1 ڈی آئی خان (مانیٹر نگ ڈ یسک) خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس پر جوابی کارروائی میں 2 خوارج ہلاک ہو گئے۔ دریں اثنا بنوں سینٹرل جیل کے چیکنگ پوائنٹ پر موجود پولیس جوانوں پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کیا، تاہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں 6افراد ہلاک جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔کیلیفورنیا ہائی وے پیٹرول (سی ایچ پی ) نے بتایا کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 10 بجے تہاما کاؤنٹی میں پیش آیا، جہاں ایک پک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روسی فوج نے نے دعویٰ کیا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین میں اپنے خصوصی فوجی آپریشن کے تحت سمی ریجن کے آبادیاتی مرکز کومارووکا کو آزاد کرالیا۔ اس دوران یوکرینی فوج کے 1310 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ وزارت دفاع کے مطابق روسی فوج نے خصوصی فوجی آپریشن کے آغاز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہرِ قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں اور عوامی مزاحمت کے دوران 3 ڈاکو ہلاک اور متعدد زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ ایم اے جناح روڈ پر شہری نے ہمت دکھاتے ہوئے لائسنس یافتہ پستول سے موٹر سائیکل چھین کر بھاگنے والے ڈاکو کو ہلاک کر دیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میںمتعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خوفناک ٹریفک حادثے میں لگ بھگ 10افراد ہلاک اور متعدد شدید زخمی بھی ہیں۔ کیلیفورنیا ہائی وے پیٹرول (سی ایچ پی) کے مطابق حادثہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنوں: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ ان آپریشنز کا مقصد علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا اور دہشتگرد عناصر کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات...
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک کردیے گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خارجیوں کے خلاف دو مختلف کارروائیاں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر...
سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور کرم میں کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )سیکیورٹی فورسز نے 13 اور 14 جنوری کو خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرم میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک کردیئے گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خارجیوں کے خلاف2 مختلف کارروائیاں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں...
خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں اور کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 13 اور 14 جنوری 2026 کو خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ...
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ درابن روڈ پر پیش آیا جہاں دہشتگردوں نے اچانک پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ شروع کر دی، جس پر تعینات اہلکاروں نے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی...
سائٹ اے پولیس کے ہاتھوں پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتارملزمان عادی جرائم پیشہ نکلے،گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش سینکڑوں لوٹ ماروڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جعمرات کی درمیانی شب میٹروول قبروستان کے قریب سائٹ اے پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں زخمی...
تھائی لینڈ میں ایک اور ہولناک تعمیراتی حادثہ پیش آیا ہے، جہاں دارالحکومت بینکاک کے قریب راما 2 روڈ کے ایلیویٹڈ ایکسپریس وے منصوبے پر ایک تعمیراتی کرین گرنے سے کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ حادثہ جمعرات کی صبح تقریباً 9 بجے ساموت ساکھون صوبے میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق کرین...
