2026-07-24@11:48:27 GMT
تلاش کی گنتی: 4952

«ملزم ہلاک»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 364 گ ب میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو سگے بھائی ہلاک ہوگئے جبکہ ملزمان کی گاڑی کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی جاں بحق ہوگیا۔واقعہ تھانہ روڈالہ کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس اور ملزمان کے درمیان تعاقب کے بعد آمنا سامنا ہوا۔پنجاب...
    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ الخواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے اور 3 خوارج مارے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں...
    فیصل آباد (نیوز ڈیسک) پولیس کا ضلع ننکانہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایاکہ ڈاکو جڑانوالہ سید والا روڈ سے گاڑی چھین کر ننکانہ فرار ہوئے تھے، تعاقب کے دوران سرکل بڑا گھر کے علاقہ سید والا میں پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے اندھا...
    ---فائل فوٹو  خیبر پختون خوا کے علاقے شانگلہ میں پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد انتہائی مطلوب تھے، ایک دہشت گرد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ہلاک دہشت گردوں میں فتنہ...
    کراچی(نیوز ڈیسک) سی ٹی ڈی نے کراچی کو بڑی دہشت گردی سے بچا لیا۔ شہر قائد کے علاقہ شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، سی ٹی ڈی نے گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر ایک گھر پر چھاپہ مارا تو اندرموجود...
    پشاور(نیوز ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ضلع شانگلہ کے علاقے کبل گرام میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا، جن میں ایک سرغنہ نور اسلام عرف سلمان بھی شامل ہے،...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اورسی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں  انتہائی مطلوب 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے،سکیورٹی فورسز کے 3جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیاگیا،ہلاک دہشتگردنوراسلام کے سر کی...
    گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں 5 مبینہ پولیس مقابلے سے ایک ملزم ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون اور 3 بچوں کو قتل کرنے والا سیریل کلر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، ہلاک ملزم ماں، دو کمسن بچوں اور 12 سالہ بچے کو...
    — فائل فوٹو گوجرانوالہ میں 4 افراد کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا تو اس دوران 4 ملزمان نے واپڈا ٹاؤن کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون اور اس...
     شانگلہ؍ پشاور؍ بنوں؍ باجوڑ (نمائندہ نوائے وقت+ نوائے وقت رپورٹ) شانگلہ میں سرچ آپریشن' فتنۃ الخوارج کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید،  جوابی کارروائی میں 3 شدت پسند جہنم واصل، فائرنگ سے کئی خوارج ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فتنہ الخوارج کی  فائرنگ کے نتیجے میں شانگلہ پولیس کے بہادر اہلکار حوالدار مقبول احمد...
    وسطی سوڈان کے علاقے شمالی کردفان میں ایک مصروف بازار پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہو گئے۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمرجنسی لائرز کے مطابق حملہ اتوار کو قصبہ سوداری کے قریب الصفیہ مارکیٹ میں اس وقت کیا گیا جب وہاں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی...
    اسامہ ملک: کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور مبینہ دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی حکام کے مطابق چار دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔   ہلاک ہونے والوں میں جلیل عرف فرید، نیاز عرف کنگ اور حمدان...
    —فائل فوٹو نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت یوسف اور عزیز کے نام سے ہوئی ہے۔ کراچی: سی ٹی ڈی کا گھر پر چھاپہ، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمیدہشت گردوں کے کچھ ساتھی...
    جڑانوالہ: تھانہ روڈالہ کے علاقے چک نمبر 364 گ ب میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو سگے بھائی ہلاک ہوگئے، جبکہ ملزمان کی گاڑی کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی شناخت سعید اور آصف کے نام سے ہوئی ہے، جو تھانہ پیپلز کالونی...
    کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی نے گھر پر چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، کلاشنکوف اور ہینڈ گرینڈ برآمد ہوئے۔ کارروائی میں 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ہلاک دہشتگردوں میں جلیل، نیاز اور حمدان شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ایک...
    شانگلہ میں آپریشن کے درمیان مقابلہ، پولیس کے تین جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز لوئر دیر(سب نیوز)شانگلہ میں سرچ آپریشن کے دوران فتن الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جوابی کارروائی میں تین خوارج ہلاک ہو گئے۔شانگلہ پولیس نے خفیہ...
    ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کی شناخت اور نیٹ ورک سے متعلق معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ بعد ازاں شانگلہ کے ہیڈ کوارٹر الپوری کی پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ شہداء کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شانگلہ میں سرچ آپریشن کے دوران  فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کی...
    لوئر دیر: شانگلہ میں سرچ آپریشن کے دوران  فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جوابی کارروائی میں تین خوارج ہلاک ہو گئے۔ شانگلہ پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر پورن کے نواحی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجرمیں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کرلیا گیا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق کی کہ مسلح افراد نے 3 دیہات پر حملہ کیا، حملہ آوروں نے ٹنگا ماکیری گاؤں پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک )پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا شوٹر مارا گیا۔ترجمان ایس ایس پی ضلع کیماڑی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کی جانب سے پولیس پر شدید فائرنگ کی گئی جس کے باعث پرانا گولیمار کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا مبینہ شوٹر ہلاک ہو گیا۔ایس ایس پی ضلع کیماڑی امجد احمد شیخ کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس پر شدید فائرنگ کی، جس کے بعد پرانا گولیمار کے قریب اضافی نفری...
    کراچی: پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا شوٹر مارا گیا۔ ترجمان ایس ایس پی ضلع کیماڑی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کی جانب سے پولیس پر شدید فائرنگ کی گئی جس کے باعث پرانا گولیمار کے قریب پولیس کی اضافی نفری...
    ہیومن رائٹس سپورٹ سوسائٹی (ایچ آر ایس ایس) کی تازہ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمنٹ انتخابات اور ریفرنڈم کے دوران وسیع پیمانے پر تشدد، زخمیوں اور مبینہ بے ضابطگیوں کے متعدد واقعات سامنے آئے، حالانکہ ووٹنگ کے دن پولنگ نسبتاً پرامن رہی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2025 سے...
    ابوجا (ویب ڈیسک) نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق کی کہ مسلح افراد نے تین دیہات پر حملہ کیا، حملہ آوروں نے ٹُنگا ماکیری گاؤں...
    سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں کارروائی کی، جس کا ہدف بلوچ لبریشن آرمی  (بی ایل اے) کے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد تھے۔ انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے اس آپریشن کے دوران فورسز نے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ اس موقع پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا: نائیجریامیں موٹر سائیکل سواروں کے حملے میں 32افراد ہلاک ہوگئے ،درجنوں کو اغوا کرلیا گیا۔نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔شمالی ریاست نائجر کی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق...
    نائجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔ عینی شاہدین اور مقامی پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے بورگو کے علاقے میں تین دیہات کو نشانہ بنایا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق...
    نائجیریا کی ریاست نائجر میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ہفتہ کی علی الصبح 3 دیہات پر حملے کرکے کم از کم 32 افراد کو قتل کردیا اور درجنوں مکانات و دکانوں کو آگ لگا دی۔ مقامی حکام اور عینی شاہدین کے مطابق حملوں کے بعد کئی افراد کو اغوا بھی کیا گیا ہے۔ یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے بحیرہ کیریبین میں منشیات کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی سدرن کمانڈ (ساؤتھ کام)نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ انٹیلی جنس معلومات سے تصدیق ہوئی تھی کہ...
    امریکی فوج کی سدرن کمانڈ، جو لاطینی امریکا اور کیریبین میں آپریشنز کی نگرانی کرتی ہے، نے کہا ہے کہ اس نے رواں ہفتے کی دوسری مہلک کشتی کارروائی کی ہے۔ بیان کے مطابق جمعے کے روز کیریبین میں ایک کارروائی کے دوران 3 مشتبہ منشیات اسمگلر ہلاک ہوگئے۔ سدرن کمانڈ نے اپنے بیان میں...
    ممبئی (ویب ڈیسک) جنوبی بھارت کے تامل فلموں کے معروف اداکار و سیاستداں جوزف وجے چندرا شیکھر المعروف وجے کی سیاسی ریلی نے ان کے اپنے ہی ایک مداح کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کو تامل ناڈو کے شہر سالیم میں وجے کی سیاسی ریلی کے دوران یہ واقعہ پیش آیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھائی لینڈ کے ضلع ہٹ یائی میں ایک اسکول میں فائرنگ کے دلخراش واقعے نے تعلیمی ماحول کو ہلا کر رکھ دیا، جس میں اسکول کی 54 سالہ خاتون پرنسپل ہلاک اور ایک طالبہ زخمی ہو گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 18 سالہ نوجوان ایک پولیس اہلکار سے چوری شدہ ایم...
    گوجرانوالہ؍ حافظ آباد؍ کامونکی؍ فیروز والہ (نمائندگان) مبینہ مقابلوں میں چار ملزم ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے گاؤں ونی کا رہائشی شخیق کوٹ سرور کے قریب ساتھیوں سمیت سی سی ڈی پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا ۔کامونکی کے گاوں پکی کوٹیلی حمید پور موٹروے پل کے قریب مقابلے میں...
    شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں سادہ لباس پولیس اہلکار سے لوٹ مار کی کوشش کے دوران اہلکار کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ اقبال مارکیٹ پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ بی کے علاقے سائٹ ایریا میں...
    پشاور: فقیر آباد میں موبائل چھیننے کی واردات کے دوران رہزنوں کو دیکھنے والے نوجوان کو گولی مارنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ پولیس کے مطابق شہری سے موبائل فون چھیننے کے دوران قریب موجود ایک نوجوان نے ملزمان کو دیکھ لیا، جس پر رہزنوں نے فائرنگ کر دی۔ واقعے کی ویڈیو...
    دہشتگردوں نے پولیس اسٹیشن احمدزالی اور پولیس چوکی فتح خیل پرحملے کیے بنوں میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ڈی آئی جی سجاد خان کے مطابق دہشت گردوں نے رات گئے پولیس اسٹیشن احمدزالی اور پولیس چوکی فتح خیل پرحملے کیے۔ سجاد خان نے بتایا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اینٹانانیریو (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک مڈغاسکر میں طوفان گیزانی نے تباہ مچادی جس کے باعث 20 افراد ہلاک ہو گئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ اکثر اموات عمارتیں گرنے کی وجہ سے ہوئیں اور مشرقی بندرگاہی شہر تواماسینا میں منگل کی رات طوفان سے ٹکرانے کے بعد کم از کم 33...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک ) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں مبینہ خاتون حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ برٹش کولمبیا میں ٹمبلر رج کے ایک ہائی اسکول میں پیش آیا ۔اس حوالے سے پولیس...
    فوٹو: فائل لاہور میں چند دنوں میں سفاری پارک میں 9 شیر ہلاک ہوگئے۔ ایڈیشنل چیف وائلڈ لائف مدثر حسن کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک سے لائے گئے دو زرافے بھی ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک شیر بیماری میں مبتلا تھے۔ سفاری پارک میں محکمہ کے اپنے شیر ہیں، جن میں معذوری پیدا ہوگئی...
    اسپیشل پولیس ٹیم اور مقامی پولیس نفری نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ پولیس کو دیکھتے ہی مجرم اشتہاری نے گرفتاری سے بچنے کی خاطر پولیس پارٹی پر بہ نیت قتل اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں تھانہ تجوڑی کی حدود میں پولیس اور خطرناک...
      روانتی (نیوزڈیسک)سندھ میں کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران ہلاک ڈاکوؤں کی تعداد 27 ہوگئی، 82 زخمی ہیں جبکہ 78 گرفتار کیے گئے۔ کچے کے دورے میں وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کو بریفنگ میں پولیس حکام نے بتایا کہ اب تک 152 ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں، جبکہ 17 مغویوں...
    فائل فوٹو  سندھ میں کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران ہلاک ڈاکوؤں کی تعداد 27 ہوگئی، 82 زخمی ہیں جبکہ 78 گرفتار کیے گئے۔ کچے کے دورے میں وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کو بریفنگ میں پولیس حکام نے بتایا کہ اب تک 152 ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں، جبکہ 17 مغویوں کو...
    جکارتہ: انڈونیشیا میں مسافر طیارے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2پائلٹس ہلاک ہوگئے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے دور افتادہ مشرقی علاقے ساؤتھ پاپوا میں 13 مسافروں کو لے کر پہنچنے والے ایک چھوٹے کمرشل طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ مسلح افراد نے رن وے پر موجود طیارے کو براہ راست نشانہ...